Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی خبریں 01.09.2013

September 1, 2013 0 1 min read

محکمہ زراعت کے پاس بلڈوزرز نہ ہونے کی وجہ سے دریائوں کے پشتے مضبوط نہ ہو سکے، رکن پنجاب اسمبلی
لاہور (پی پی سی) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کی ذمہ دار حکومت پنجاب ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت کے پاس بلڈوزرز نہ ہونے کی وجہ سے دریائوں کے پشتے مضبوط نہ ہو سکے، وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے محکمہ زراعت کے افسروں کو کہا کہ پرانے بلڈزرز بیچ دو میں نئے بلڈوزرز لے کر دوں گا، محکمہ زراعت نے وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے پرانے بلڈوزرز بیچ دئیے اور سرکاری خزانے میں 17 کروڑ روپے جمع کروا دئیے جس رقم سے حکومت پنجاب نے لیپ ٹاپ خرید لئے اور نئے بلڈوزرز نہ خریدے گئے ان بلڈوزرز کی عدم دستیابی کی وجہ سے دریائوں کے پشتے مضبوط نہ ہو سکے اور دریائوں میں آنے والے پانی سے بہت جانی و مالی نقصان ہوا، بلڈوزرز کی موجودگی سے پنجاب بھر میں 40 لاکھ ایکڑ ناقابلِ کاشت رقبے کو قابل کاشت بنایا جا سکتا ہے اور گندم میں 15 لاکھ ٹن اضافہ ہو سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت ہر محاز پر ناکام نظر آ رہی ہے، عابد حسین صدیقی
لاہور(پی پی سی) پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا
ہے کہ حکومت ہر محاز پر ناکام نظر آ رہی ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی، لوڈشیڈنگ ، امن و امان کی صورت حال نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے حکمرانوں نے پٹرولیم مصنوعات، بجلی کے بلوں میں اضافہ، ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے پھر بھی آئی ایم ایف سے قرضے لینے کے خواہاں ہے لیکن عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل رہا، بے روزگاری کے سبب نوجوان خود کشیوں پر مجبور ہیں بھوک افلاس نے ہر طبقہ فکر کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے امن و امان کے انتہائی مخدوش حالت پر ہر شخص پریشان ہے، لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں لیکن حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی لوگ پیپلز پارٹی کے دو ر یاد کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دہشت گرد ملک کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، کنول نعمان
لاہور( پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں مگر مسلم لیگ ن کی حکومت ان کی تمام سازشوں کو ناکام بنائے گی ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم متحد ہے، دہشت گردی کی وجہ سے ملک کو اور بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور سے کراچی تک بننے والی موٹروے ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے اور ترقی و خوشحالی کیلئے بھی انتہائی اہم کردار ادا کریگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آمریت کی اس ملک میں کوئی جگہ نہیں،قاضی احمد سعید
لاہور(پی پی سی) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور عسکریت پسندی ملک بھر کے شہریوں اور قومی سلامتی کے لیے بڑے خطرہ ہیں، جمہوریت ہی ملک کا مستقبل ہے، آمریت کی اس ملک میں کوئی جگہ نہیں۔ پیپلز پارٹی نے نتائج کو تمام تحفظات کے باوجود تسلیم کیا کیونکہ جمہوریت کے تسلسل کے لئے ہمیں آگے کی طرف سوچنا ہے۔ پیپلز پارٹی نے صوبائی خود مختاری کو فروغ دیا اور صوبوں کو اختیارات دیئے، مشترکہ مفادات کونسل میں صوبوں کوبھرپور نمائندگی دی گئی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو متفقہ آئین دیا اور غریب عوام کی آواز پر لبیک کہا گزشتہ پانچ سال پیپلز پارٹی نے مفاہمت کی پالیسی کو فروغ دیا اور آئین کی بالادستی کو قائم کیا اور جمہوری قوتوں کو مضبوط کیا، موجودہ حکومت بھی ذاتی مفادات کو پس پشت ڈال کر ملکی سالمیت اور عوام کی فلاح کے لئے کام کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کی حکومت ہی ملک کو بحرانوں سے نکال لے گی، آصف ایڈووکیٹ
لاہور( پی پی سی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب محمد آصف ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ہی ملک کو بحرانوں سے نکال لے گی،کراچی میں قیام امن ہماری قیادت کی ترجیحات کاحصہ ہے۔گذشتہ روز کارکنوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس میاں برادران کی صورت میں ایماندار اور عوامی قیادت موجود ہے جو ملک کو ترقی اور خوشحالی کی طرف لے کر جا رہے ہیں مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو بحرانوں سے نکال لے گی، انہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ( ن) کی کامیابی سے پ تہ چلتا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) میاں نواز شریف کی قیادت میں ناقابل تسخیر بن چکی ہے، مسلم لیگ ( ن) کے کارکن بلدیاتی الیکشن میں بھی تاریخ ساز کامیابی دلوانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ جمہوری نظام کے دوام اوراستحکام کیلئے آئین اورقانون کی حکمرانی ناگزیر ہے۔اپوزیشن سے تعلق رکھنے والی کوئی پارٹی اسمبلیوں کے اندریاباہر احتجاج کی آڑلے کرحکومت کوبلیک میل نہیں کرسکتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ایم ایل ایف نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گو لہ باری کی شدید مذمت کرتی ہے
لاہور( پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ(فنکشنل) پنجاب کے رہنما ڈاکٹر ملک محمد سعید انڈیا نے کہا ہے کہ غیر اعلانیہ جنگ مسلط کردی ہے بھارت پا کستان کا ابدی دشمن ہے اس سے خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی ہے انڈیا باڈر ز پر صرف الیکشن کی وجہ سے گڑ بڑ نہیں کر رہا ہے مسلسل واقعات بتا رہے ہیں کہ اس کی نیت خراب ہے باڈرز کی صورتحال کو حکومت سنجیدگی سے لے اور قوم کو اصل صورتحال سے اگاہ کرے پی ایم ایل ایف نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گو لہ باری کی شدید مذمت کرتی ہے گذشتہ روز کارکنوں کے ایک اجلا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم مسائل کا حل چاہتی ہے اور مذاکرات کے ذریعے حل چاہتی ہے لیکن مذکرات بر ابری کی بنیاد پر ہونے چاہیں، باڈرز پر گولوں اور گولیوں کے استعمال سے پاکستانی جوانوں کو شہید کر نے پر حکومت کو کھل کر بو لنا چاہیئے اور خاموشی چھوڑ نی چاہیے انہوں نے شامی فوج کے بد ترین مظالم کی شدید مذمت کی ہے اور کہا کہ واقعات ظلم کی انتہاء ہے انہوں نے کہا کہ مسلم حکمرانوں کو ان واقعات کا سنجید گی کے ساتھ نوٹس لینا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان سنی فورم کا پیٹرولیم مصنوعات کی ہوشربا قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
لاہور (پی پی سی)پاکستان سنی فورم کا پیٹرولیم مصنوعات کی ہوشربا قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، اس سے مہنگائی کا مزید طوفان آئیگا قیمتیں واپس لی جائیں،۔گذشتہ روز پاکستان سنی فورم کے زیر اہتمام مرکزی صدر مفتی ظفر٤ جبار چشتی کی قیادت میں لاہور سیون اپ پل کے قریب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔شرکاء نے اس موقع پر ہاتھوں میں کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مہنگائی کو کنٹرول کرنے اوسر پیٹرولیم مصنعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔ مظارے سے خطاب کرتے ہوئے مفتی ظفر جبار چشتی نے کہا کہ عوام بڑھتی ہوئی مہنگائی کی چکی میں پس چکے ہیں، حکمران ٹولہ نے عوام پر پٹرول بم گر ا کر ان کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھین لیا ہے ،انہوں نے کہا کہ پی ایس ایف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی تحریک چلائے گی اور اور اس ظالمانہ اضافے کے خلاف تمام ضلعی ہیڈ کوارٹر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے ،انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنعوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتی ہے،حکمرانوں نے اپنے پہلے 100دنوں میں ہی غریب عوام کا خون نچوڑ لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غریب عوام پر حکمرانوںنے مہنگائی کی شکل میںظلم کا پہاڑ گرا دیا ہے ،پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کی ملک میں ایک نہی لہر آئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہر قائدکو دوبارہ امن کا گہوارہ بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے ہوں گے، شاہ اویس نورانی
لاہور ( پی پی سی) جمعیت علماء پاکستان کے سینئر نائب صدر علامہ شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ شہر قائدکو دوبارہ امن کا گہوارہ بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے ہوں گے، 7 ستمبر کو ملک بھر میں ” یوم ِ ختم ِنبوت ”منایا جائے گا۔ اور اسی روز فدایان ختم نبوت پاکستان کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں استاذ العلماء و شیخ الحدیث علامہ خادم حسین رضوی کی سربراہی میں بہت بڑی ”تاجدار ختم نبوت ” کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس سے اہلہسنت کے جید علماء خطاب کریں گے۔ سندھ اور کراچی پولیس میں سیاسی بنیادوںپر کی جانے والی بھرتیاں قانون کے نفاذ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں انہیں فی الفور کالعدم قرار دیتے ہوئے دوہری ڈیوٹیاںدینے والے اہلکاروں کو فارغ کیا جائے۔کراچی سے ملکی معیشت کا70فیصد ریونیوحاصل ہوتا ہے لہٰذا اسے دہشتگردی کے چنگل سے نکال کر ہی ہم ترقی کرسکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلمان ہر قر بانی دینے کے لیئے تیار ہیں،مفتی محمد خان قادری
لاہور(پی پی سی) ملی مجلس شرعی نے کہا ہے کہ ملت کفر کی طرف سے مکہ ،مدینہ اور شام پر حملے کے ناپاک ارادوں پر اسلامی ممالک کے سر براہان کو بے حسی کا کردار تر ک کر کے جرأت مندانہ جو اب دینا چاہیے ، مسلمان ہر قر بانی دینے کے لیئے تیار ہیں۔گذشتہ روز ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملی مجلس شرعی کے مرکزی صدر مفتی محمد خان قادری اور سیکرٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد امین سمیت دیگر نے خطاب کرتے ہوئے روس کی سعودی عرب پر اور امریکہ کی شام حملے کی دھمکی کو عالم اسلام کے لیئے چیلنج قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ عالم اسلام کی ناقص پا لیسیوں کی وجہ سے آج ملت کفر کی جرأت مسلمانوں کے مقدس مقامات پر حملے تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ روسی اور امریکی دھمکیوں کا عالم اسلام کو سنجید گی سے نوٹس لے، انہوں نے کہا کہ کفر سازشوں میں مصروف ہے ان تمام سازشوں کے خلاف عالم اسلام کو متحد ہو نا ہو گا ، روس کو افغانستان میں ہونے والے اپنے انجام کو نہیں بھولنا چاہیے، مکہ مکر مہ اور مدینہ منورہ سے مسلمانوں کی دلی وابستگی ہے انہوں نے مطا لبہ کیا اسلامی سر براہی کا نفرنس کا ہنگامی اجلاس بلاکر کفر کے ہر سازش کا منہ توڑ جواب دینے کے لیئے لائحہ عمل کا اعلان کیا جا ئے۔

Share this:
Tags:
government lahore news political party Rivers اسمبلی پیپلز پارٹی حکومت خبریں دریائوں لاہور
Previous Post امر یکہ اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کر رہا ہے، علامہ یو سف اعوان
Next Post شمالی وزیرستان، سڑک کے کنارے نصب بم دھماکا،3 فوجی اہلکار شہید
North Waziristan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close