Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاھور کی خبریں 11.08.2013 -page 2

August 11, 2013April 22, 2014 0 1 min read

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے کے ہاں بیٹے کی پیدائش جسٹس (ر) خلیل الر حمن رمدے داد بن گئے
لاہور(پی پی سی)ایڈوکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے کے ہاں بیٹے کی پیدائش جسٹس (ر) خلیل الر حمن رمدے داد بن گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور میں ایڈوکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے کے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر وکلاء سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے انہیں مبارکبادیں دی ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایف بی آرکی ریلوے سے واجبات وصولی کیلئے کارروائی تیز
لاہور (پی پی سی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان ریلوے سے اکتیس کروڑ نوے لاکھ روپے واجبات وصولی کیلئے کارروائی تیز کردی۔ذ را ئع کے مطابق ایف بی آر نے چیف کمشنر لارج ٹیکس پئیر یونٹ لاہور کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان ریلوے سے اکتیس کروڑ نوے لاکھ روپے ٹیکس واجبات کی بلاتاخیر وصولی ممکن بنائی جائے۔ چئیرمین ایف بی آر نے دیگر سرکاری اداروں سے بھی ٹیکس واجبات کی جلد ازجلد وصولی کی ہدایت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کویت سے لاہور آنیوالی پاکستان ایئر لائن کی پرواز سے عین لینڈنگ کے دوران پر ندہ ٹکرا جانے سے طیارے کے انجن کو شدید نقصان گرا ئونڈ کر دیا گیا
لاہور(پی پی سی) کویت سے لاہور آنیوالی پاکستان ایئر لائن کی پرواز سے عین لینڈنگ کے دوران پر ندہ ٹکرا جانے سے طیارے کے انجن کو شدید نقصان جبکہ طیارے کو گرا ئونڈ کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عید کے روز کو یت سے لاہور آنیوالی پی آئی اے کی پرواز206طیارے سے پر ندہ ٹکڑا گیا جسکے بعد پا ئلٹ نے طیارے کو با حفاظت اتار لیا جسکی وجہ سے تمام مسافر خر یت سے طیارے سے با ہر آگئے ہیں تاہم طیارے کو گرائونڈ کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک بھارت لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں تعطل کا خدشہ
لاہور/نئی دہلی(پی پی سی) پاک بھارت لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں تعطل کا خدشہ۔بھارتی وزارت تجارت کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی کشیدگی بلاشبہ تجارتی تعلقات کی راہ میں رکاوٹ بنے گی جبکہ پہلے ہی جنوری میں سرحدی کشیدگی کے بعد سے پاک بھارت تجارتی تعلقات اور بحالی کا عمل سست روی کا شکار ہے، دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے سیکریٹری تجارت کے مذاکرات بھی کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں، بھارتی حکام کے مطابق پاکستان سے تجارت کے لئے ترجیحی ملک کا درجہ نہ ملنا بھی بھارت کے لئے اہم مسئلہ ہے، بھارت پاکستانی منڈیوں میں آسان رسائی چاہتا ہے، لیکن پاکستان نے ابھی تک بھارت کو ایم ایف این اسٹیٹس نہیں دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ن) لیگ قیادت کے’تجر بے نے ملک کو دہشت گردی بجلی کی لوڈشیڈ نگ مہنگائی اور بے رو زگاری کے سواکچھ نہیں دیا
لاہور(پی پی سی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ(ن) لیگ کو اپنی پا لیسوں کی وجہ سے کسی سیاسی دشمن کی ضرورت نہیں ‘(ن) لیگ قیادت کے ”تجر بے ‘نے ملک کو دہشت گردی ‘بجلی کی لوڈشیڈ نگ ‘مہنگائی اور بے رو زگاری کے سواکچھ نہیں دیا ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں سینیٹر جہانگیر بدر نے کہا کہ (ن) لیگ نے اقتدار میں آنے سے پہلے قوم سے بہت بڑے بڑے وعدے کیے مگر جب سے اقتدار میں آئے ہیں کسی ایک وعدے پر بھی عمل نہیں ہو سکا بلکہ آج ملک میں دہشت گردی ‘بجلی کی لوڈشیڈ نگ ‘مہنگائی اور بے رو زگاری میں خطر ناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے اور حکمران عوام کو صرف تسلیاں دینے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکو مت کی 2 ماہ کی کا رکردگی کی ہی اسکی تباہی کیلئے کا فی میں سمجھتاہوں کہ ان کو کسی سیاسی دشمن کی ضرورت نہیں اور آج قوم بھی حکمران سے تنگ آچکے ہیں اور وہ حکمران سے نجات کیلئے دعائیں مانگ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکو متی محکموں کی بحالی کے نام پر کرپشن کے بازار سجا دئیے گئے ہیں موجودہ حکومت کا سیاسی مستقبل زیرو ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید کے پہلے اور دوسرے روز کی طر ح عید کے تیسرے اور آخری روز بھی ملک بھر کے مختلف شہروں میں بچے، عورتیں اور مرد تفریحی مقامات پہنچ گئے
لاہور/اسلام آباد /کر اچی (پی پی سی)عید الفطر کے آخری دن اتوار کے روز بھی ملک بھر میں میل ملاقاتوں اور سیروتفریح کا سلسلہ جاری رہا ۔ تفصیلات کے مطابق عید کے پہلے اور دوسرے روز کی طر ح عید کے تیسرے اور آخری روز بھی ملک بھر کے مختلف شہروں میں بچے، عورتیں اور مرد تفریحی مقامات پہنچ گئے کراچی میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور شہری ہلہ گلہ کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ سب سے زیادہ رش ساحلی مقامات پر رہا جہاں بچوں اور بڑوں نے عید کی خوشیاں منائیں۔ اسلام آباد میں بھی عید کے تینوںروز شکر پڑیاں، چھتر پارک، دامن کوہ، راول جھیل، مرغزار اور یاسمین گارڈن میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے عید کی خوشیوں کو دوبالا کیا سیرو تفریح پر جانے کیلئے بچے سب سے آگے ہیں۔ جھولوں پر بچوں کا خوب رش ہے۔ لاہور میں تفریحی مقامات لوگوں سے بھر رہے بچوں، خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد پارکوں اور تفریح گاہوں میں پہنچ گئی بچوں کی بڑی تعداد عید کا مزا دوبالا کرنے کیلئے چڑیا گھر پہنچ گئی پارکوں، باغوں اور تفریحی مقامات پر ننھے بچوں کے ساتھ بڑے بھی ان کی دلفریب اداں پر جھومتے رہے اس موقع پر بچے تفریح گاہوں میں لگے جھولوں سے بھر پور لطف اندوز ہوئے ملتان اور پشاور میں بھی لوگوں نے عید کے روز پارکوں کا رخ کیا اور رنگ برنگے کپڑے پہنے بچے جھولوں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔ کوئٹہ میں بچوں نے گلی محلوں میں اونٹوں کی سواری سے لطف اندوز ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر ریلوے کی ہدایت پر 150 لوکوموٹو کی مرمت اور بحالی کا لائحہ عمل تیار ‘رواں ماہ کے آخر میں مر مت اور بحالی کا باقاعدہ کام شروع کر دیا جا ئیگا
لاہور(پی پی سی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر 150 لوکوموٹو کی مرمت اور بحالی کا لائحہ عمل تیار ‘رواں ماہ کے آخر میں مر مت اور بحالی کا باقاعدہ کام شروع کر دیا جائیگا ۔ بتایا گیا ہے کہ و فاقی وزیر ریلوے نے ٹر ینوں کی تعداد بڑ ھانے اور انجنوں کی کمی کو پورا کر نے کیلئے لوکوموٹو کی مرمت اور بحالی کا لائحہ عمل تیارکر نے کی ہدایت کی جسکے بعد ریلوے ذرائع کے مطابق لوکوموٹو کی مرمت اور بحالی کا لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ہے اور واں ماہ کے آخر میں مر مت اور بحالی کا
باقاعدہ کام کر شروع کر دیا جا ئیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی’ اے این پی اورمسلم لیگ (ق) نے عید سادگی سے منائی’ کسی عید ملن تقاریب کا اہتمام نہیں کیا گیا
لاہور(پی پی سی)پیپلزپارٹی’ اے این پی اورمسلم لیگ (ق) نے عید سادگی سے منائی’ کوئی عید ملن تقاریب کا اہتمام بھی نہیں کیا گیا ۔ مذکورہ جماعتوں نے ملک میں دہشت گردی کی وجہ سے عید سادگی سے منا ئی اور دہشت گردی میں شہید ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی جبکہ پیپلزپارٹی، اے این پی اورمسلم لیگ (ق)کوئی عید ملن تقریب منعقد نہیں کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحر یک انصاف کے جسٹس(ر)وجیہہ الدین بھارت سے متعلق میاں نوازشر یف کی پا لیسیوں کے حامی نکلے
لاہور(پی پی سی)تحر یک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق صدارتی امیدوار جسٹس(ر)وجیہہ الدین بھارت سے متعلق وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی پا لیسیوں کے حامی نکلے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں جسٹس(ر)وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان اور بھارت کسی ایڈونچر کے متحمل نہیں ہو سکتے میاں محمد نواز شریف کی پالیسی درست ہے لیکن بھارت میں سیاسی قوتیں آئندہ انتخابات سے قبل رائے عامہ ہموار کرنے کیلئے پاکستان کے خلاف جنگی جنون پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں حالانکہ دونوں ملکوں میں تصادم ان کے علاوہ افغانستان میں موجود نیٹو فورسز کے مفاد میںبھی نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپکو کے عید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ملک بھر میں عید پر بھی لوڈشیڈنگ جاری رہی
لاہور(پی پی سی)پیپکو کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ‘ملک بھر کے چھوٹے شہروں اور دیہات میں عید کی چھٹیوں میں بھی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری رہا۔پیپکوحکام نے دعوی کیا تھا کہ دکانیں ، دفاتر اور فیکٹریاں بند کر نے سے شارٹ فال ختم ہو جائے گالہذا عید کے تین روز ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی تاہم پیپکو کے دعوے غلط نکلے پنجاب کے تمام چھوٹے شہروں اور دیہات میں لوگوں کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹے کے لئے بجلی بند رہی۔ادھر ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے ڈیزل پر چلنے والے پاور ہاوسز بند رکھے جس سے پیداوار انتہائی کم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعظم نے جاتی امراء میں عید پڑھی’ ملکی سلامتی’ خوشحالی’ استحکام اور امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں
لاہور (پی پی سی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے عیدالفطر کی نماز اہلخانہ و عزیز اقارب کے ہمراہ جاتی امراء رائیونڈ میں ادا کی۔ اس موقع پر ملکی سلامتی’ خوشحالی’ استحکام اور امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ وزیر اعظم کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف’ آصف کرمانی’ مسلم لیگ (ن) کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سمیت ملک بھر سے آئے ہوئے کارکنوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد وزیر اعظم کارکنوں میں گھل مل گئے’ ان سے فرداً فرداً عید ملے اور انکے مسائل سنے۔ اس موقع پر انہوں نے سانحہ کوئٹہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی و مغفرت کی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنر پنجاب نے بادشاہی مسجد ‘ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے منصورہ کی جامع مسجد میں نماز عید ادا کی
لاہور (پی پی سی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بادشاہی مسجد اور امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے منصورہ کی جامع مسجد میں نماز عید ادا کی۔ اس موقع پر ملکی خوشحالی’ ترقی’ استحکام اور امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ بادشاہی میں نماز عید کی امامت کے فرائض بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نے ادا کئے۔ نماز عید سے فارغ ہو کر گورنر لوگوں میں گھل مل گئے اور ان سے عید ملے۔ دریں اثناء صوبائی وزیر بلال یاسین سمیت دیگر اہم شخصیات نے نماز عید داتا دربار مسجد میں ادا کی۔ دریں اثناء امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے عیدالفطر کی نماز یہاں منصورہ کی جامع مسجد میں ادا کی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے دیگر رہنما و کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ انہوں نے ملکی خوشحالی’ ترقی’ استحکام اور امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ نماز کے بعد سانحہ کوئٹہ کے شہداء کیلئے مغفرت کی دعا کرتے ہوئے سید منور حسن نے واقعہ کی شدید مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس اندوہناک واقعہ میں ملوث دہشت گرد عناصر کو گرفتار کرکے انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امیر جماعت الدعوة پاکستان پروفیسرحافظ محمد سعید کی بھارت میں دوستی بس روکے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار
لاہور (پی پی سی)امیر جماعت الدعوة پاکستان پروفیسرحافظ محمد سعید نے دوستی بس سروس پربھارتی انتہا پسندوں کی مزاحمت کو افسوناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کیخلاف الزام تراشی کا سلسلہ بند کرے ‘دوستی بس کو کبھی پاکستان میں نہیں روکا گیا ‘ الزام تراشی بھارت نے اپنا وطیرہ بنا رکھا ہے ۔ گزشتہ روز جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ بھارت نے پاکستان کے خلاف الزام تراشیوں کا رویہ جاری رکھا ہوا ہے۔ بھارت پاکستان پر مسلسل جھوٹے الزامات لگا تارہاہے، پاکستان کے خلاف الزام تراشیوں کا رویہ اس کا پرانا وطیرہ ہے ،دوستی بس کو کبھی پاکستان میں نہیں روکا گیا دوستی بس کو ہمیشہ بارڈرپرہی مشکلات پیش ائیں سمجھوتہ ایکسپریس سانحہ کا ذمہ دار بھی پاکستان کو ٹھہرایا گیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس میں دہشت گردی بھارتیوں نے خود کی۔

Share this:
Tags:
lahore news خبریں لاھور
Cairo
Previous Post اسرائیلی جنگی طیاروں نے کوئی کارروائی نہیں کی : مصر
Next Post امریکا میں بنگلہ دیشی شہری کو 30 برس قید کی سزا
America

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close