Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی خبریں 13.08.2013

August 13, 2013 0 1 min read

وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21’21توپوں کی سلامی دی جائیگی
لاہور(پی پی سی)صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں آج ( بدھ ) کو وطن عزیز کا 67واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش اور قومی وملی حمیت کے جذبے کے ساتھ منایا جائیگا دن کا آغاز مساجد اور عبادتگاہوں میں ملک و قوم کی سلامتی او رخوشحالی کیلئے خصوصی دعائوں سے ہوگا جبکہ وفاقی دارالحکومت میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21’21توپوں کی سلامی دی جائے گی۔ بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح اور پاکستان کا تصور دینے والے شاعر مشرق حضرت علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقاریب ہونگی ۔پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کی طرف سے جشن آزادی کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں اور صوبائی دارالحکومت میں اس سلسلہ میں 10ہزار اہلکار مختلف مقامات پر تعینات ہونگے منچلے اور ون ویلرز سے نپٹنے کے لئے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں جبکہ ون ویلرزاور سلنسر نکال کر موٹر سائیکل چلانے والوں کیخلاف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ آج کے دن کی مناسبت سے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا جس میں مرکزی رہنما اور کارکن شرکت کریں گے۔ جشن آزادی کے سلسلہ میں تعلیمی اداروں میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں طلباء و طالبات ملی نغمے پیش کریں گے جبکہ تقریری مقابلوں’ کانفرنسوں سیمینارز اور مباحثوں کا بھی انعقاد کیا جائے گا ۔پاکستان قوم بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح اور پاکستان کا تصور دینے والے شاعر مشرق حضرت علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے ۔جشن آزادی کے سلسلہ میں مختلف مقامات پر پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ قوم نے آج کے دن کو بھرپور انداز میں منانے کے سلسلہ میں گھروں پر سبز ہلالی پرچم لہرا نے کے علاوہ گھروں کی چھتوں اور گلی محلوں کو خوبصورت جھنڈیوں سے سجا دیا ہے ۔ موٹر سائیکل ‘ سائیکلوں اور ٹرانسپورٹ پر بھی جھنڈے لہرائے جارہے ہیں ۔صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں واقع اہم سرکاری و غیر سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے جبکہ ان عمارتوں پر جہازی سائز قومی پرچم لہرا دئیے گئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منچلوں نے 14اگست بھرپور طریقے سے منانے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لیں
لاہور (پی پی سی) منچلوں نے آج 14اگست کو یوم آزادی کا دن بھرپور طریقے سے منانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لیں جبکہ قائمقام سی سی پی او لاہور رائے طاہر نے کہا ہے کہ ون ویلنگ اورسلنسر زنکال کر موٹر سائیکل اور گاڑی چلانے والوں کو فوری گرفتاری کر کے دو راتیں حوالات میں رکھنے کے بعد عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق یوم آزادی پر ہلڑ بازی کرنے والوں کیخلاف پیشگی سخت اقدامات کے اعلانات کے باوجود منچلوں نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، اس سلسلہ میں ورکشاپس میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے سلنسرز نکلوانے کے علاوہ زیادہ آوازوالے ہارن بھی لگوائے جارہے ہیں ۔دوسری طرف قائمقام سی سی پی او لاہور رائے طاہر نے کہا ہے کہ یوم آزادی کے روز انجوائے ضرور کریں لیکن کسی کو ہلڑ بازی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسکے لئے سخت اقدامات کے احکامات جاری کئے ہیں جسکے تحت ون ویلنگ کرنے والوں اور سلنسرز نکال کر موٹر سائیکل اور گاڑی چلانے والوں کو فوری گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا جائے گا اور انہیں دو راتیں حوالات کی ہوا کھانا پڑے گی او ر تیسرے روز عدالت میں پیش کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1500روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہو گی
لاہور(پی پی سی)1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( جمعہ)کو ہوگی۔ اس قرعہ اندازی پر پہلا انعام 30لاکھ روپے’ دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500کے 1665انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور’صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردی کا خطرہ ،سرچ آپریشن کر کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا
لاہور(پی پی سی)صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردی کے بڑے منصوبے کی اطلاعات پر لاہور کے سٹی ڈویژن میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے حکم پر بائیس تھانوں پر مشتمل سٹی ڈویژن میں ایک گرینڈ سرچ آپریشن کیا گیا،اس دوران اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔پولیس کے مطابق سٹی ڈویژن کے چند اہم علاقوں میں شفیق آباد،پٹھان کالونی ،راوی روڈ اور بند روڈ جہاں آپریشن کے دوران اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔تاہم بعد ازاں رشتہ داروں کی آمد اور گارنٹی دینے کے بعد کئی افراد کو رہا بھی کر دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور سمیت صوبہ بھر میں ڈینگی مچھر کی افزائش کا خطرہ موجود ہے،کرنل (ر) شجاع خانزادہ
آپریشن کو تیز کر تے ہوئے گزشتہ دو ماہ کے دورا ن36اضلا ع میں 12614مقامات کا دورہ کیا ہے
لاہور(پی پی سی)وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت کے مطابق محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہو رمیں مون سون میں ڈینگی کے خطرے کے پیش نظر شہر بھر میں2018 جگہیں جہاں ڈینگی لاروا کی افزائش ممکن ہو سکتی ہے کا خاتمہ کیا ہے ـیہ بات صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے لاہو رمیں انسداد ڈینگی کے حوالے سے انتظامات کاجائزہ بارے منعقد ہ اجلا س کی صدارت کرتے ہوئے کہیـاجلاس میںصوبائی وزیر کو بتایا گیا کہ مون سون کی بارشوں کے باعث لاہور سمیت صوبہ بھر میں ڈینگی مچھر کی افزائش کا خطرہ موجود ہےـ محکمہ تحفظ ماحولیات کی انسداد ڈینگی ٹیموں نے آپریشن کو تیز کر تے ہوئے گزشتہ دو ماہ کے دورا ن36اضلا ع میں 12614 مقامات کا دورہ کیا ہے ـاس ضمن میںڈینگی کے خاتمے کے ناقص انتظامات پرکباڑخانے ،ٹائر شاپس ،نرسریاں اور زیر تعمیر عمارات کے مالکان کے خلاف 4367 نوٹس جاری کرنے کے علاوہ 27کو سیل جبکہ 31کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی جا چکی ہیں ـاسی طرح محکمہ تحفظ ماحولیات کی خصوصی ڈینگی ٹیموں نے لاہور میں 2018مقامات کی انسپکشن کر کے ڈینگی لاروا کے افزائش کے ممکنہ پوائنٹس کا خاتمہ کر دیاہےـاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا کہ حکومت پنجاب عوام کو صحت کی تمام سہولیات مہیا کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور ڈینگی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہےـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی
لاہور(پی پی سی) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سرگودھا کا بااثر زمیندار 13 سالہ لڑکی سے 7 سال تاک زیادتی کرتا رہا ہے تفصیلات کے مطابق چک 75 شمالی کے رہائشی نشے کے عادی ممتاز نے اپنی 13سالہ بیٹی رضیہ کو زمیندار محمد حیات کو فروخت کر دیا جس نے لڑکی کو سات سال تک حبس بے جا میں رکھا اور اسے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اس دوران لڑکی رضیہ سے چار بیٹیاں بھی پیدا ہو گئیں، زمیندار مذکور نے جعلی نکاح نامہ بھی تیار کر رکھا تھا جب اصل صورت حال کا پتہ چلا تو اس لڑکی کی ٹانگیں اور بازو توڑ کر اسے قید کر دیا دو روز سے لڑکی تڑپ رہی ہے زمیندار کے خوف سے کوئی لڑکی کو ہسپتال بھی نہیں لے جا سکا گائوں کے لوگوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ زمیندار محمد حیات کو فوری گرفتار کر کے اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکو مت ہر شعبے میں ناکام نظر آ رہی ہے،ثمینہ خالد گھرکی
لاہور( پی پی سی) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکو مت ہر شعبے میں ناکام نظر آ رہی ہے دہشت گردی ‘ لوڈشیڈنگ اور مہنگائی ہر مسائل میں اضافہ ہی ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری کے صدر مملکت کے عہدے سے الگ ہونے کے بعد سیاست میں حصہ لینے پر کوئی پا بندی نہیں ہو گی۔ آنیوالے دنوں میں پیپلزپارٹی مزید فعال اور مضبوط بنانے کیلئے پالیسی تیار کی جا ئیگی، انہوں نے کہا کہ بھارت کی بلاجواز اشتعال انگیزی، کشمیریوں کے خلاف حالیہ ظالمانہ کارروائیاں، پاکستان ہائی کمشن کے سامنے انتہا پسندوں کا مظاہرہ اور دوستی بس روک کر پاکستان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ اس طرح کی غندہ گردی بند ہونی چاہئے۔ اْنہوں نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت سے پر زور مطالبہ کیا کہ وہ دنیا کو ایسا تاثر دینے سے اجتناب کرے جس سے یہ ظاہر ہو کہ موجودہ حکومت ہمسایہ ممالک کے ساتھ امن قائم کرنے کے لئے سرنڈر کی حد تک جانے کو تیار ہے۔ اْنہوں نے پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے کمزور ردِعمل کو قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت قرار دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت قومی سلامتی پالیسی کی تشکیل میں صرف سول اور ملٹری بیوروکریسی پر انحصار نہ کرے، قاضی احمد سعید
لاہور(پی پی سی) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ملک کی تمام سیاسی قوتوں کا متفق ہونے کے ساتھ ساتھ سول اور ملٹری ہم آہنگی بھی ہونی چاہیے۔ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے موجودہ حکومت قومی سلامتی پالیسی کی تشکیل میں صرف سول اور ملٹری بیوروکریسی پر انحصار نہ کرے بلکہ پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں کی مشاورت کو بھی اس میں شامل کرے۔ یہ انتہائی سنجیدہ اور وفاق پاکستان کی بقاء کا مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات قابل افسوس ہے کہ قومی سلامتی کی پالیسی پر قومی اتفاق رائے بنتا ہوا نظر نہیں آرہا، آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد بھی کھٹائی میں پڑگیا ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر انتہائی تشویش ناک ہے۔

Share this:
Tags:
13.08.2013 lahore news
John Kerry
Previous Post واشنگٹن : اسرائیل اور فلسطین مذاکرات جاری رکھیں، جان کیری
Next Post کرکٹ کی ناقابل شکست ٹیم آسٹریلیا ناکامیوں کی زد میں
Teem Australia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close