Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی خبریں 26.08.2013

August 27, 2013 0 1 min read

پنجاب میں شخصی حکومت قائم ہے ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹر ی ق لیگ پنجاب
لاہور (پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ناصر محمود گل نے کہا ہے کہ بے اختیاری کا رونا رونے والے وزیر عوام کی خدمت نہیں کرسکتے۔انہوں نے وزیر بیت المال کے بے اختیاری کی وجہ سے مستعفی ہونے کے بیانات پر ردعمل میں کہا کہ وزیربیت المال اسمبلی کے اندر اور دیگر وزراء بند کمروں میں روتے ہیں، ہیں سب کے سب بے اختیار۔ پنجاب میں شخصی حکومت قائم ہے اور پنجاب کی معکوس ترقی کی وجہ بھی ون مین شو ہے۔انہوں نے مسلم لیگ ہائوس میں عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بقول وزیر بیت المال اگر پارلیمانی سیکرٹری محکمہ بہتر طریقہ سے چلاسکتا ہے تو پھر یہ وزارت ختم کرکے بچت کیوں نہیں کی جاتی؟ انہوںنے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو با اختیار بنائے جانے کے حوالے سے اختیارات کی مرکزیت ٹوٹنے کی جو امید پیدا ہوئی تھی وہ بھی ریمورٹ کنٹرول لوکل گورنمنٹ بل آنے کے بعد ختم ہوگئی۔ جمہوریت کے نام پر سول آمریت کے قیام کے خلاف رائے عامہ ہموار ہورہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہداء کے نام تعلیمی نصاف سے حذف کرنا قابل مذمت ہے،اراکین اسمبلی ق لیگ
لاہور (پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے اراکین صوبائی اسمبلی سردار وقاص حسن موکل، ڈاکٹر محمد افضل اور احمد شاہ کھگہ نے تعلیمی نصاب سے قومی ہیرو لانس نائیک محمد محفوظ شہید اور سوار محمد شہید کے نام نکالے جانے پر اپنے شدید ردعمل میں کہا ہے کہ اس مجرمانہ فعل اور سازشی حرکت کے ذمہ داروں کا تعین انتہائی ضروری ہے اور شہداء کے نام نصاب سے نکالنے والوں سے باز پرس کی جانی چاہیے کہ کس کے کہنے پر کن مقاصد کے لیے پاک فوج کے ان جری، بہادر اور دفاع وطن کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہیدوں کے نام نصاب سے نکالے گئے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ سے نصاب میں غلطیوں کی بھرمار اور قابل اعتراض مواد کے داخل کرنے اور نکالنے کے واقعات عام ہیں ۔جتنا یہ معاملہ حساس اور توجہ طلب ہے حکومت اس حوالے سے اتنی ہی لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کے نام نکالے جانے کے حوالے سے پارٹی قیادت کی ہدایت پر تحقیق کر رہے ہیں اس کے بعد ثبوتوں کے ساتھ اسمبلی میں بات کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب بھر میں532ٹریفک حادثات میں658افرادزخمی،03 جاں بحق
لاہور(پی پی سی)پنجاب بھر میں مختلف مقامات پرگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل 532 ٹریفک حادثات ہوئے جن میںتین ا فراد ہلاک اور 444 شدید زخمی ہوئیجنہیں فوری طور پر نزدیکی ہسپتال میں پہنچایا گیاجبکہ214افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پرموقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ریسکیو 1122کے پراونشل سیل کو موصول ہونے والی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں276ڈرائیورز ،20کم عمرڈرائیور،291مسافراور94پیدل چلنے والے متاثر ہوئے ۔اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ139ٹریفک حادثات کی کالز لاہور کنٹر ول روم میںموصول ہوئیں، جن میں صوبائی درالحکومت183متاثرین کے ساتھ پہلے ،فیصل آباد47حادثات میں57متاثرین کے ساتھ دوسرے جبکہملتان42حادثات میں50متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔ واضح رہے کہ ان ٹریفک حادثات میں کل661متاثر ہونے والوں میں سے 539 مرد اور 122 خواتین شامل ہیںجبکہ زخمی ہونیوالوں میں103افراد کی اوسط عمر18سال سے کم اور400افراد کی اوسط عمر 18سے 40سال کے درمیان اور 158 زخمی افراد کی اوسط عمر 40سال سے زیادہ تھی۔ان ٹریفک حادثات کے بیش تر واقعات میں زیادہ تر424موٹر سائیکلز57آٹو رکشے،56موٹر کاریں 28مسافر بسیں،19ٹرک، اور60دوسری اقسام کی آٹو گاڑیاں شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شادی بیاہ کی تقریبات رات10بجے ختم کرنے کا حکم
لاہور(پی پی سی) محکمہ داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ہوٹلوں، شادی ہالوں ، کھلی گرائونڈ، پارکوں، رہائش گاہوں، کلبوں، سڑکوں اور گلیوں یا دیگر مقامات پر شادی بیاہ کی تقریبات رات دس بجے تک ختم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔یہ حکم فوری طور پر نافذالعمل ہو کر 21ستمبر تک جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور سٹاک ایکسچینج میںسوموار کے روزتیزی کا رجحان
لاہور(پی پی سی) لاہور سٹاک ایکسچینج میںسوموار کے روزتیزی کا رجحان رہا- مجموعی طور پر98کمپنیوں کا کاروبار ہوا۔ 42 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ۔5کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 51 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔ ایل ایس ای 25انڈیکس10.92پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 4669.24پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں کل 39 لاکھ 61 ہزار 300 حصص کا کاروبار ہو ا۔ جبکہ گزشتہ روز 54 لاکھ 14 ہزار 500حصص کا لین دین ہوا تھا۔ مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے8لاکھ30 ہزار500حصص۔ فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے 5 لاکھ19 ہزارحصص۔ جبکہ دیوان سلمان فائبر لمیٹڈ کے 5 لا کھ11ہزار حِصص فروخت ہوئے ۔ آج سب سے زیاد ہ اضافہ پاکستان سٹیٹ آئیل کمپنی لمیٹڈکے حصص میں ہوا جس کی قیمت8.34روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی نیشنل بنک آف پاکستان لمیٹڈکے حصص میں ہوئی جس کی قیمت1.87روپے کم ہو گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہماری قیادت ایڈ کے حق میںنہیں وہ ٹریڈکے فروغ کی حامی ہے۔خطاب
لاہور(پی پی سی)پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہورکے جنرل سیکرٹری وممبر پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ ٹریڈفرینڈلی پالیسیاں بنایا مسلم لیگ (ن)کی ترجیحات کاحصہ ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی حکومت پرمقامی وبیرونی سرمایہ داروں کے اعتماد کی بحالی خوش آئند اورہماری قیادت کی نیک نیتی کانتیجہ ہے۔وزیراعظم میاں نوازشریف اورخادم پنجاب میاں شہبازشریف ایڈ کے حق میں نہیں بلکہ وہ باوقار انداز سے ٹریڈ کے فروغ کے حامی ہیں۔ وزیراعظم میاں نوازشریف کی دوررس معاشی اصلاحات کے مثبت اشارے آرہے ہیں۔ بجلی اورگیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون سے جہاں بجلی بحران پرقابوپانے میں مددملے گی وہاں ریونیو میں جمع ہوگااورعام صارفین بھی زائدبلنگ کی شکایات نہیں کریں گے۔ وہ اپنے حلقہ انتخاب میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔خواجہ عمران نذیر نے مزید کہا کہ جس وقت ملک وقوم کو بحرانوں کو سامنا ہواس وقت منتخب قیادت ضد یا انا کے تحت فیصلے نہیں کرتے ۔منتشر عوام کومتحد کرنے کیلئے قومی سیاسی قیادت کے درمیان اتحاد و یکجہتی ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں نوازشریف پارلیمنٹ کے اندرکسی جماعت کی حمایت کے مختاج نہیں ہیں مگر پھر بھی وہ سیاسی پارٹیوں کے ساتھ مفاہمت کے حامی ہیں۔ پارلیمانی پارٹیوں کوساتھ لے کرچلنے کی سوچ اور خواہش کوہماری قیادت کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت سیاسی قیادت آپس میں سرجوڑے بغیر ملک کودرپیش اندرونی وبیرونی چیلنجز سے نبرد آزما نہیں ہوسکتی۔ وزیراعظم میاں نوازشریف نے پاکستان کے روشن اورمضبوط سیاسی مستقبل کیلئے ماضی کی تلخیاں فراموش کردیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نوے کی دہائی والی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

Share this:
Tags:
lahore news خبریں لاہور
Previous Post چکوال کی خبریں 26.08.2013
Next Post منکرین ختم نبوت کیلئے تاجدار گولڑہ حضرت پیر مہر علی شاہ رحمة اللہ علیہ کی سیف جلی چلتے رہے گی، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close