Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی خبریں 30.08.2013

August 31, 2013 0 1 min read

بڑھتی ہوئی ہوشربا مہنگائی نے پہلے ہی غریب کی زندگی اجیرن بنا دی ہے
لاہور(پی پی سی)پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافہ کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جب سے برسراقتدار آئی ہے ریونیو میں فوری اضافہ کیلئے ہر ماہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر رہی ہے ۔جس کے باعث اشیائے خوردونوش سمیت عام استعمال کی تمام اشیاء میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ بڑھتی ہوئی ہوشربا مہنگائی نے پہلے ہی غریب کی زندگی اجیرن بنادی ہے، غریب مزید غریب تر ہوگیا ہے ،اس کی قوت خرید ختم ہوگئی ہے اور وہ بمشکل اپنی زندگی گزار رہا ہے۔ میاں کامران سیف نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر ماہ مسلسل اضافہ سے بجلی کے بل جو پہلے ہی عوام پر بوجھ بن چکے ہیں ”فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز”کی بناء پرمزید بڑھ جائیں گے اور عوام کی رہی سہی قوت خرید بھی ختم ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا مسئلہ کا حل نہیں حکومت ریونیو میں اضافہ چاہتی ہے تو صنعتوں کو فروغ دیا جائے اس سے بے روزگاری کا خاتمہ اور حکومت کے ریونیومیں اضافہ ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیکٹریوں میں پائپ جوڑ کر گھریلو میٹرزسے کمپریسر کے ذریعے گیس چوری کی جا رہی تھی
لاہور(پی پی سی)وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس برائے بجلی و گیس چوری نے شاہدرہ موڑ پر واقع اتفاق انجینئرنگ کمپنی اور ایس اے جے کمپنی پر چھاپہ مارا۔ ٹاسک فورس کی قیادت سینئر ایڈمن آفیسر عرفان خالد نے کی۔ ٹاسک فورس کی ٹیم نے کا رروائی کے دوران فیکٹریوں سے گیس چوری پکڑ لی۔فیکٹریوں میں مختلف جگہوں پر پائپ جوڑ کر گھریلو میٹرزسے کمپریسر کے ذریعے گیس چوری کی جا رہی تھی ۔ٹا سک فورس نے کارروائی کر تے ہوئے فیکٹریوں کے گیس کے کنکشنز منقطع کر دئیے اور فیکٹریوں کو سیل کر دیا۔ڈی سی او لاہور نسیم صادق نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس چوروں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈا ئون جا ری ہے۔ انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ بجلی و گیس چوری کی اطلاع ڈی سی او آفس میں دیں تا کہ کارروائی کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں دو نئے ممبران نے حلف اٹھالیا
لاہور(پی پی سی) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں دو نئے ممبران نے حلف اٹھالیا، حلف اٹھانے والوں میں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدرسابق وزیر اعلیٰ پنجاب میں منظور وٹو کے صاحبزادے خرم جہانگیر اور ن لیگ کے زبیر بلوچ نے اٹھایا۔ گذشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ضمنی الیکشن کے نتیجہ میں منتخب ہونے والے دو نئے ممبران خرم جہانگیر اور زبیر بلوچ نے اسمبلی رکینت کا حلف اٹھالیا۔ان سے حلف سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے لیا۔ اس موقع پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے خرم جہانگیر وٹو نے کہا کہ مجھ سے صوبے کی عوام کے لئے جو کچھ ہو سکا ضرور کرونگا اور حکومت کے اچھے کاموں کی تعریف اور مثبت تنقید بھی کرونگا۔ زبیر بلوچ نے کہا کہ میں اپنی پوری توانائیاں اپنے حلقے کی عوام کے لئے صرف کرونگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شادی میں فائرنگ ناقابل ضمانت قرار دی جائے: شیخ علائوالدین
لاہور(پی پی سی) شیخ علاؤالدین رکن اسمبلی نے کہا کہ بلائنڈ بلٹ اور شادی بیاہ کے موقع پر فائرنگ کو ناقابل ضمانت قراریا جائے اور اس حوالے سے آئین میں ترامیم لائی جائے ، گذشتہ روز انہوں نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ جس طرح شادی بیاہ کی تقریبات پر رات دس بجے تک کی پابندی لگائی گئی ہے اور لوگ آ پ کو دعائیں دیتے ہیں اسی طرح شادی بیاہ کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور بلائنڈ بلٹ پر بھی انون سازی کی جائے اور اس جرم کو ناقابل ضمانت قراردیا جائے ۔ جس پر سپیکر نے کہا کہ آپ اس پر اپنی طرف سے ترمیم لے آئیں یا پھر مجھے میرے چیمبر میں آکر ملیں ۔خرم جہانگیر نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے روز میرے حلقے میں میری ایک پولینگ ایجنٹ خاتون کو نامعلوم افراد نے پکڑ کر اس کے ساتھ بہت ظلم کیا تشدد کیا لیکن اس پر پولیس کوئی ایکشن نہیں لے رہی نہ ہی وہ بات سن رہی ہے پنجاب حکومت ضلع کے ڈی پی او سے کہے کہ وہ اس کیس پر کارروائی کرائے۔ جس پر سپیکر نے کہا کہ اس پر توجہ دلاؤ نوٹس لاؤ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی آپریشن، حکومت سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے: عرفان اقبال
لاہور(پی پی سی)قومی تاجر اتحاد لاہورکے صدر عرفان اقبال شیخ نے وفاقی حکومت کی طرف سے کراچی آپریشن کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے بڑھتے ہوئے خراب حالات کی وجہ سے پورے پاکستان کے معاشی حالات خراب اور معصوم جانوں کے ضیاع کی وجہ سے ملک کی بدنامی اور سرمایہ کار ی نہ ہونے کے برابر ہے۔ اُنھوں نے کہا کے وفاقی حکومت کو اس آپریشن میں تمام اسٹیک ہولڈز کو اپنے ساتھ شامل رکھنا چاہیے اور کراچی میں امن کی بحالی تاکہ اس آپر یشن کو جاری رکھنا چاہیے ۔اُنھوں نے کہا کہ ملکی معیشت بحران کا شکار ہے خراب حالات لوڈشیڈنگ ،دہشت گردی کی وجہ سے سرمایہ کار غائب اور گاہک بھاگ چکے ہیں ۔اتنے خراب حالات کے باوجود حکومت کبھی بجلی ،پٹرول مہنگا اور کبھی ٹیکسوں میں اضافہ کر رہی ہے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے بعد گیس کمی اور اشیاء خورد ونوش کی عدم دستیابی سے معاشی حالات مزید خراب ہورہے ہیں ۔اُنہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے دبائوپر لانگ ٹرم فنانسگ کی شرح سود میں اضافہ کرکے معیشت کو مزید خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔تاجروں نے اعلان کیا کہ اگر حکومت نے اپنی روش تبدیل نہ کی تو تاجر برادری کاروبار ترک کرنے پر مجبور ہوگی ۔اجلاس میں تاجران نے پنجاب حکومت کی طرف سے ذخیرہ اندوزں ،اور بجلی ،گیس چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کی مکمل حمایت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عقیدہ ختم نبوت پورے دین اسلام کی حفاظت کیلئے حصار ہے: خادم رضوی
لاہور (پی پی سی) فدایان ختم نبوت پاکستان کے مرکزی امیر حافظ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ ختم نبوت کا عقیدہ پورے دین اسلام کی حفاظت کیلئے ایک حصار ہے۔اس عقیدہ کا تحفظ ہر دور کے مسلمانوں کا شعار قرار پایا ہے۔اس پس منظر میں ٧ستمبر کا تاریخی دِن اظہار تشکر اور عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت کیلئے تجدید عہد کا دِن ہے۔قادیانی دِن رات اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ان کی شر انگیز یوں پر نظر رکھنا حکومت سمیت ہر مسلمان کا فریضہ ہے ۔انہوں نے بتایا کہ فدایان ختم نبوت پاکستان کے7 ستمبر ببروز ہفتہ کو ایوان اقبال میں ہو گی۔ کانفرنس مغرب کی نماز کے بعد شروع ہو گی اور ساری رات جاری رہے گی جس سے ملک بھر کے جید علماء اہلسنت پاکستان شاہ ایس نورانی،پیر سید عرفان شاہ مشہدی، ڈاکٹر اپوالخیر محمد زبیر، مفتی محمد منیب الرحمن ،پیر محمد افضل قادری، صاحبزادہ حامد رضا ،مفتی محمد اشرف جلالی،پیر سید مسعود احمد ،پروفیسر نذیر احمد چیمہ،پیر عبدالخالق، انجینئر ثروت اعجاز قادری، مفتی مظہر اللہ سیالوی سمیت دیگر خطاب کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قانون قصاص کا خاتمہ، وزیر اعظم کا اختیار نہیں: ملی مجلس شرعی
لاہور(پی پی سی)ملی مجلس شرعی کے مرکزی صدر مفتی محمد خان قادری اور پروفیسر ڈاکٹر محمد امین نے کہا ہے کہ سزائے موت اسلامی قانون ہے ، صدر، وزیراعظم یا پارلیمنٹ کو اختیار نہیں کہ وہ قصاص کے قانون کو ختم کرے، عالمی اداروں کی مداخلت پر قانون ختم کیاگیا توپھر سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا،قصاص کا طریقہ کار اپنا کر اگر صحیح معنوں میں جرائم پیشہ افراد کو سزائیں دی جاتیں آج ملک میں دہشت گردی نہ ہوتی۔ان خیالات کا اظہار انہوں ے گذشتہ روز ہنگامی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ امریکی ڈرون حملے ہماری آزادی ‘خودمختاری کے خلاف چیلنج ہے۔ بھارت میںمسلمانوں پر وحشیانہ مظالم کے خلاف آواز اٹھاناہمارا دینی فریضہ ہے۔ فلسطین ‘کشمیراور برما کے مظلوم مسلمانوں پر مظالم کے خلاف کسی طور بھی خاموش نہیں رہ سکتے۔ فلسطین و کشمیر ملت اسلامیہ کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ اسرائیل امریکہ اور انڈیا کی سازشوں کا متحد ہوکر مقابلہ کرناہوگا۔ پرامن اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے حکمران مقاصد پاکستان ‘نفاذ اسلام کااعلان کرکے شہدائے پاکستان کے لہو سے وفاداری کا ثبوت دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکی بحرانوں کا حل قرآنی نظام کے نفاذ میں ہے: عرفان مشہدی
لاہور(پی پی سی)مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کے ناظم اعلی پیر سید عرفان مشہدی موسوی نے کہا ہے کہ قر آن کے نظام کے نفاذ سے ہی ملک بحرانوں سے نکل آزاد ہوگا انہوں نے کہا کہ اسلام اس ملک مقدر ہے اب حکومت کو اس حوالے سے فوری اقدامات کر نے ہوں گے انہوں نے کہا کہ اسلام کے عادلانہ نظام کے نفاذ سے ہی ملک بحرانوں کو چنگل سے آزاد ہو سکتا ہے۔گذشتہ روزجمعہ کے خطبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ، دہشت گر دی کی آڑ میں فر قہ وارانہ آگ بھڑکا نے کی سازش کی جارہی ہیں لیکن ایسی ہر سازشوں کا عوام اور مذہبی قوتیں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے انہوں نے کہا کہ بدترین لو ڈ شیڈنگ نے لو گوں کا سکون چھین لیا ہے کارخانے فیکٹریاں تو بند ہو رہی ہیں اب تو دوکانیں بھی بند ہو نے لگی ہیں اور عوام تلملا اٹھے ہیں انہوں نے کہا کہ حکو مت اس سنگین بحران سے چھٹکارے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر اقدا مات کرے۔

Share this:
Tags:
lahore news خبریں لاہور
Power Houses
Previous Post 4 پاور ہاوسز کو گیس کی فراہمی بند، بجلی کی پیداوار میں کمی
Next Post بیجنگ: جنوبی چین میں 5.9 شدت کا زلزلہ
China Earthquake

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close