Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی خبریں 25/5/2014

May 25, 2014 0 1 min read

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں
لاہور( میڈیا ورلڈ لائن) پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اجلاس چوہدری شہزاد انور اورچیف کوارڈینیٹر لاہور رائوناصر علی خاں میو کی زیر صدارات مسلم لیگ ہائوس پنجاب منقدمیں ہوا جس میں محمد قاسم کوPP159میں نائب صدر لیبرونگ نامزد کردیا گیا ۔میڈیا ورلڈ لائن کے مطابق اجلاس میں نیامت علی نمبر دار،رمضان گجر،محمد الیاس اور دیگر بھی شامل ہوئے صدر لاہور لیبرونگ چوہدری شہزاد انور نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نہ صرف عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے گی بلکہ پاکستان کو اندھیروں سے نکال روش اور تاب ناک مستقبل کی طرف گامزن کرکے دنیا کی ترقی یافتہ ممالک میں شامل کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب جناب میاں شہباز شریف عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریک انصاف کو بے وقت جلسیاں کرنے کا بہت شوق ہے مگر عوام ان کے ساتھ نہیں ہیں: راشدہ یعقوب
لاہور( میڈیا ورلڈ لائن) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہعمران خان اب فیصل آباد میں بھی ناکام ہوگئے ہیں ،عمران خان کو جلسیاں کرنے کا بہت شوق ہے مگر عوام ان کے ساتھ نہیں ہیں،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کی سیاست ان کے اپنے مفادات کے گرد گھومتی ہے ،وہ اپنے مفادات حاصل کرنے کے لئے روزنئے نعرے لگاتے ہیں ،وہ ایک صوبہ میں حکومت نہیں کرسکے ،احتساب کے نام پر سیاست کرنے والے عمران خان کے اپنے احتساب کا وقت آگیا ہے ،میڈیا ورلڈ لائن کے مطابق عمران خان نے ہمیشہ عوام کو دھوکہ دیا ہے اور اب وہ بے نقاب ہوچکے ہیں ،عمران خان کی سیاست تیز ی سے ختم ہورہی ہے ،تحریک انصاف کے سینئر کارکنان بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑے گئے ہیں ،جن کارکنوں نے تحریک انصاف کی بنیاد رکھی وہ اب عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں،انہیں علم ہے کہ عمران خان پارٹی کے بنیادی منشورسے ہٹ چکے ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ میں سرکاری بسوں پر اسلام مخالف اشتہاری مہم کی سنگین جرم شدید مذمت کرتے ہیں:ملی مجلس شرعی
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)ملی مجلس شرعی نے امریکہ میں سرکاری بسوں پر اسلام مخالف اشتہاری مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سنگین جرم اور دنیا کے امن کو خراب کرنے کی ایک گھناؤبنی سازش قرار دیاہے جس سے پوری دنیا میں بسنے والے اربوں مسلمانوں کے جذبات کوٹھیس پہنچی ہے، امت مسلمہ کودشمن طاقتوں کامقابلہ کرنے کے لئے متحدہوناپڑے گا،73ء کے آئین کی اسلامی دفعات کے خاتمے کے لئے ناموس رسالت ۖ کے قانون میں تر میم اور سزائے موت کے خاتمے کے لیے عالمی دبائو حکومت مسترد کرے،اسلام مخالف پراپیگنڈہ کوختم کرانے کی بھرپورکوشش کی جائے۔ ملی مجلس شرعی کے رہنمائوں صدرمفتی محمد خان قادی، سیکرٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹرمحمد امین، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ راغب حسین نعیمی،قاری یعقوب شیخ،حافظ عبدالغفارروپڑی،علامہ احمد علی قصوری سمیت دیگر نے مزیدکہاکہ یہودی شروع دن سے دین اسلام سے خائف ہوکر سازشوں میں مصروف ہیں۔ان کی گھنائونی حرکتیں نہ پہلے کبھی کامیاب ہوئیں اور نہ آئندہ کامیاب ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ اسلام ہمیں امن وبھائی چارے کادرس دیتا ہے،جہاں کہیںبھی اس کودبانے کی کوشش کی گئی یہ پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ ابھر کرسامنے آیا۔اسلام دشمنی پر مبنی اشتہاری مہم نے امریکہ کااصل چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔انہوں نے کہاکہ اس سے پہلے بھی کئی بار یہودی اس قسم کی سازشیں کرتے آئے ہیں تاکہ اندازہ لگایاجاسکے کہ مسلمانوں میں کتنی غیرت ایمانی موجود ہے۔حکومت پاکستان نفرت انگیز مہم چلانے پر امریکی سفیر کوطلب کرکے قومی احساسات پہنچائے۔اس معاملے کو عالمی سطح پر اٹھایاجائے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان میں اسلام کا نفاذ ہی تمام پریشانیوں کا حل ہے:مفتی محمد آصف نعمانی
لاہور( میڈیا ورلڈ لائن) ورلڈ امن مشن پاکستان کے چیئر مین مفتی محمد آصف نعمانی نے کہا کہ مسلم اُمّہ کی فلاح عظمتِ رسول ۖ کی پاسبانی میں ہے ۔معراج مصطفےٰ ۖ سے پروازِ عبدیت کا اظہار ہوا ،میڈیا ورلڈ لائن کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اسلام کا نفاذ ہی تمام پریشانیوں کا حل ہے ۔گذشتہ روز اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج قوم کو فروعی اختلافات میں الجھا کر اتحاد ملت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ۔ناموسِ رسالت پر پوری مسلم قوم متحد ہے اور کسی مصلحت کا شکار نہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لاہور( میڈیا ورلڈ لائن) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پنجاب کے رہنما ڈاکڑ ملک محمد سعید نے کہا کہ نریندرمودی کودنیا کی مہذب اورمتمدن جمہوری قوتوں کے ساتھ تعمیری مراسم استوارکیلئے انتہاپسندی چھوڑناہوگی اور وزیر اعظم نواز شریف کو برابری کی شطح پر بات کرنا ہوگی اور اس موقع پرمسئلہ کشمیر کو نظر انداز نہیں کرناچاہیے،امید ہے پاکستان اوربھارت کے درمیان نتیجہ خیز مذاکرات کاایک نیادورشروع ہوگا ۔میڈیا ورلڈ لائن کے مطابق انہوں نے کہا کہبی جے پی کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی بھی وزیراعظم میاں نوازشریف کی دعوت پردوستی بس میں سوارہوکر لاہور آئے تھے اورانہوں نے مینارپاکستان کے سایہ میں کھڑے ہوکراس مملکت خدادادکوایک زندہ حقیقت کے طورپرتسلیم کیا تھا۔ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد نریندرمودی کاجارحانہ مزاج یقینا بدل جائے گی کیونکہ آئینی ذمہ داریوں کی بجاآوری کاراستہ اعتدال پسندی سے ہوکرجاتا ہے

Share this:
Tags:
countries lahore life news people Shahbaz Sharif خبریں زندگی شہباز شریف عوام لاہور ممالک
Jacob Zuma
Previous Post جنوبی افریقا: جیکب زوما نے صدارت کے لئے حلف اٹھا لیا
Next Post عوام آکر دیکھیں فیصل آباد میں تحریک انصاف کہاں ہے؟، رانا ثناء اللہ
Rana Sana Ullah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close