Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی خبریں 16/5/2014

May 17, 2014 0 1 min read
Lahore
Lahore
Lahore

پاکستان پڑوسی ممالک کے ماہرین کے ساتھ مل کراربن پلاننگ کی سوچی سمجھی دیرپا حکمت عملی اپنائے گا تا:رانا مشہود احمد
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)دنیا کے زیادہ تر علاقو ں خاص طور پر ایشیائی ممالک میں دیہات سے انسانی آبادی تیزی کے ساتھ شہروں میں منتقل ہورہی ہے ـ اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت دنیاکے شہری علاقوں میں 3ارب 20کروڑ انسان زندگی بسر کررہے ہیں اور 2030ء تک یہ تعداد5ارب تک پہنچ جائے گیـ ایک کروڑ سے زیادہ آبادی والے شہروں سے منسلک خصوصی نوعیت کے سماجی اور اقتصادی مسائل حل کرنے کے چیلنج سے نمٹنا وقت کی ضرورت ہے ـ پاکستان بھی اس سلسلے میں پڑوسی ممالک کے ماہرین کے ساتھ مل کراربن پلاننگ کی سوچی سمجھی دیرپا حکمت عملی اپنائے گا تاکہ ماحولیاتی آلودگی، سالڈویسٹ مینجمنٹ ، ٹریفک کے مسائل اوردیگر سماجی قباحتوں کا ازالہ کیا جاسکے۔یہ بات صوبائی وزیرتعلیم و سیاحت اور آثار قدیمہ پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے آج یہاں ماہرین فن تعمیر (آرکیٹیکٹس)کے تین روزہ کنونشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہیـ انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان کے چیئرمین احمد پرویز مرزا، وائس چیئرمین علی ظفر قاضی اور پریذیڈنٹ جہانگیر خان شیرپاؤنے اس موقع پر تکنیکی مقالے پیش کئےـ وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ بڑے شہر اپنے ساتھ صرف بڑے مسائل ہی نہیں لاتے ، میگاسٹیز میں رہنے والے کے لئے تعلیم و ترقی کے مواقع بھی زیادہ بڑے پیمانے پر دستیاب ہوتے ہیںـوزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت لاہور جیسے میگاسٹی کے ساتھ ساتھ پنجاب کے دیگر بڑے شہروں میں رہائشی سہولتوں ، ٹرانسپورٹیشن ، پینے کے صاف پانی اورصحت و تعلیم کی جن جدیدسہولتوں کی فراہمی کا بندوبست کیا ہے ، ہم یہی سہولتیں چھوٹے شہروں تک بھی لے کر جائیں گےـ انہوںنے کہاکہ یہ پاکستان کی بدقسمتی رہی ہے کہ ماضی میں جمہوری حکومتوں کو اپنی آئینی مدت مکمل نہیں کرنے دی جاتی تھی جس کے باعث ترقی کا عمل رک رک کرچلتا رہاـ بہت سے ترقیاتی منصوبے ادھورے رہ گئےـ آنے والی حکومتیں ان منصوبوں کوٹھپ کردیتیںـآج ہمیں جمہوری عمل میں تسلسل کو یقینی بنانا ہوگاـانہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں انڈسٹریل زونز کا جال پھیلا دیا ہے ـجیسے جیسے یہ انڈسٹریل زونز کامیابی کی طرف گامزن ہوں گے ، ان کے گرد پہلے سے آباد قصبے بڑے شہروں کی شکل اختیار کرتے جائیں گےـ حکومت پنجاب ان شہروں میں جدید بستیوں کے کلسٹرڈویلپ کرے گی جن میں نسبتا ارزاںنرخوں پردستیاب جدیدٹیکنالوجی استعمال کی جائے گیـلاہور میں آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کی کامیابی اورمستقبل کی ٹاؤن پلاننگ کا حوالہ دیتے ہوئے رانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ دنیا بھر میں دریاؤں کے کنارے آباد شہروں میں سب سے قیمتی جگہ وہ ہوتی ہے جس کا رخ دریا کے سامنے آتا ہوـہمیں پاکستان میں بھی اسی رجحان کو فروغ دینا چاہیے جس کے لئے حکومت پنجاب نے لاہور میں دریائے راوی کے کنارے پسماندہ علاقوں کو ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے ـلاہورکے شہریوں کوعالمی معیار کاطرز رہائش فراہم کرنے کے منصوبوں میں دریائے راوی پر جدید سہولتوں سے آراستہ تفریحی سہولتوں کی فراہمی کے منصوبے بھی شامل ہیںـانہوں نے یقین دلایا کہ حکومت پنجاب ماہرین فن تعمیر کے تین روزہ کنونشن کی سفارشات کی روشنی میں باقاعدہ ایکشن پلان ترتیب دے گی جسے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور صوبے کے دیگر تمام ترقیاتی اداروں کے علاوہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹس بھی بلاتاخیرعملی شکل دیں گیـرانا مشہود احمد خاں نے اس موقع پر بلڈنگ میٹریلز اور متعلقہ پراڈکٹس کی نمائش میں لگائے گئے سٹالوں کا دورہ بھی کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے سہارا بچوں کی کفالت عظیم عبادت ہے اور ان معصوم بچوں کی دیکھ بھال کرنے والا عملہ بھی خراج تحسین کا مستحق ہے: خواجہ سلمان رفیق
محکمہ صحت کے تمام ہسپتال چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی زیر کفالت بچوں کو مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کریں گے
لاہور(میڈیاورلڈ لائن) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ چھوٹے بچوںکو گروپس کی شکل میں چلڈرن ہسپتال بھیجا جائے گا جہاں پیڈیا ٹریشنز ان کا طبی معائنہ کریں گے۔انہوں نے یہ بات آج یہاں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیوروکے دورہ کے موقع پر کہی۔ اس موقع پر خواجہ سلمان رفیق کی اہلیہ شمائلہ سلمان رفیق،بیگم صباء صادق، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز، ڈائریکٹر ہیلتھ (ہیڈ کوارٹرز) ڈاکٹر جمیل چوہدری،ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو محمد یثرب ہنجرا،میڈیکل ڈائریکٹر چلڈرن ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر احسن وحید راٹھور اور چلڈرن ہسپتال کے پیڈیا ٹریشنز کی ٹیم ان کے ہمراہ تھی۔ خواجہ سلمان رفیق نے ادارے میں مقیم تمام بچوں کے کمروں میں جا کر ان سے ملاقات کی۔اس موقع پر صباء صادق نے بتایا کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورومیں مقیم بچوں کو تعلیم کے ساتھ ووکیشنل ٹریننگ بھی دی جاتی ہے تاکہ وہ بڑے ہو کر اپنے پیروں پر کھڑا ہو سکیں۔انہوں نے بتایا کہ ادارے میں بے آسرا،یتیم، والدین میں طلاقوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے بچے مقیم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض والدین معاشی حالات کی وجہ سے اپنے بچوں کو ادارے میں چھوڑ جاتے ہیں اور بعض نومولود بچے کوڑے کے ڈھیرسے ملتے ہیں جن کو یہاں لا کر ان کی دیکھ بھال اور پرورش کی جاتی ہے۔ بیگم صباء صادق نے کہا کہ بچوں کے علاج معالجہ کے لئے ایک پیڈیا ٹریشن ڈاکٹر احمد ندیم موجود ہیں تاہم ادارے میں مقیم بچیوں کے علاج کے لئے گائنا کالوجسٹ کی بھی ضرورت ہے اور چھوٹے بچوں کے لئے مزید پیڈیا ٹریشنز درکار ہیں۔خواجہ سلمان رفیق نے اس موقع پر کہا کہ لاہور کے علاوہ دیگر شہروں میں قائم چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں مقیم بچوں کا علاج معالجہ سرکاری ہسپتالوں میں مفت کیا جائے گا۔انہوں نے اس سلسلہ میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویزکو کہا کہ فوری طور پر تمام اضلاع کے ہسپتالوں کی انتظامیہ کو احکامات جاری کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ والدین کے باہمی جھگڑوں،میاں بیوی میں علیحدگی اور دیگر سماجی ومعاشی مسائل کی وجہ سے متاثر ہونے والے بچوں کا مستقبل خطرے میں پڑجاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ والدین آپس کے تنازعات میں الجھنے سے پہلے اپنے بچوں کا ضرور خیال کریں۔خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ بے سہارا، یتیم اور بے آسرا بچوں کی کفالت ،ان کی دیکھ بھال حکومت کے ساتھ ساتھ پورے معاشرے کی ذمہ داری ہے اور ا س سلسلہ میں مخیر حضرات کو اپنا کردار بھرپور طریقہ سے ادا کرنا چاہیے۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کے مسائل حل کرنے کے لئے خواتین پر مشتمل ایک کمیٹی بھی باہمی مشاورت سے تشکیل دیں گے۔انہوں نے کہا کہ یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت عظیم عبادت ہے اور ان معصوم بچوں کی دیکھ بھال کرنے والا عملہ بھی خراج تحسین کا مستحق ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صوبائی محکمہ سوشل ویلفیئر صوبے میں خواتین کی فلاح و بہبود کے 4میگا پراجیکٹ 413.72ملین روپے کی لاگت سے مکمل کرے گا: سید ہارون
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)جس پرعملدرآمد شروع کردیاگیا ہے جبکہ پانچ بڑے جاری پراجیکٹ ماہ جون میں مکمل ہو کر فنکشنل کردیئے جائیں گےـان مکمل ہونے والے پراجیکٹس پر 384.749ملین روپے کی لاگت آئی ہےـاس امر کا اظہار صوبائی وزیر سماجی بہبودو بیت المال سید ہارون احمد سلطان بخاری نے آج محکمہ کے اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیاـاس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر ، ڈائریکٹر پلاننگ کے علاوہ دیگر افسران بھی موجودتھےـصوبائی وزیر سماجی بہبود نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 4نئے میگا پراجیکٹس جن میں ”اولڈ ایج ہوم ”کا قیام ملتان میں کیا جائے گا جس پر 28.267ملین روپے، وہاڑی میں، انڈسٹریل ہوم ،بلڈنگ کی تعمیر جس پر 44.442ملین روپے ، پانچ شہروں اوکاڑہ، اٹک، جہلم، چکوال اور منڈی بہاؤالدین میں ”شیلٹر ہوم” کا قیام جس پر 148.080ملین روپے جبکہ فیصل آباد اور سیالکوٹ میں” قصر بہبود ”کا قیام 192.483ملین روپے کی لاگت سے عمل میں لایا جائے گاـانہوں نے بتایا کہ رواں مالی سال کے اختتام تک فیصل آباد میں ”چلڈرن ہوم” ، لاہور میں ”بیگر ہوم”، لاہورمیں ”اولڈایج ہوم” بلڈنگ، لاہور” سوشل ویلفیئر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ”کی اپ گریڈیشن اور 34اضلاع میں قائم دارالامان کی بلڈنگز کی ازسرنو تعمیرومرمت کا کام مکمل ہو جائے گا، اس تمام پراجیکٹس پر9ملین روپے کی لاگت آئی ہےـ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ سماجی بہبود کو صوبے کا رول ماڈل ڈیپارٹمنٹ بنا دیا جائے گاـ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماحول ہمارے پاس آئندہ نسلوں کی امانت ہے ماحول کے تحفظ کو یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے :ملک محمد اقبال
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنٹر نے سوئی گیس کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی ڈی ایچ اے میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کیاـاس موقع پر سیکرٹری کوآپریٹو ، رجسٹرار کوآپریٹو ، ڈسٹرکٹ کوآپریٹو آفیسر لاہور کے علاوہ دیگر افسران و شرکاء کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ صوبائی وزیر ملک محمد اقبال چنٹر نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کا تحفظ اور ترقی لازم و ملزوم ہیں ـہمارا ماحول ہمارے پاس آئندہ نسلوں کی امانت ہے ماحول کے تحفظ کو یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اگر آج اس بات کوسمجھنے میں غفلت برتی گئی تو اس کا نتیجہ تباہ کن ہوگاـانسداد ڈینگی کے حوالے سے حکومت نے متعدد اقدامات کئے ہیں تاکہ صفائی کا عمل اپنا کر ہر شخص ڈینگی لاروے کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرسکے ۔انہوں نے صنعتی عمل اور پھیلتی آبادی سے لاحق ہونے والے خطرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صنعتی فضلہ جات کے ساتھ ساتھ کھاد اور سپرے کا استعمال بھی ہوا اور پانی کوآلودہ کررہا ہےـاسی طرح بے ہنگم ٹریفک کا شور اور غیرضروری طور پر بجائے جانے والے ہارن ماحول کے لئے شدید خطرات پیدا کررہے ہیںـ انہوں نے واضح کیاکہ ماحول کے مسائل کسی ایک شہر، علاقے، ملک کے مسائل نہیں بلکہ آج کے دور میں یہ ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے اور پوری دنیا ماحولیاتی آلودگی اور ماحول کو درپیش دیگر مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہےـانہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب ماحول کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے اور جلد ان مسائل پر قابو پالیاجائے گا ـانہوں نے کہا کہ عوام میں ڈینگی کے خاتمے اور ماحول کی بہتری کے حوالے سے خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا ہےـسیمینار سے سیکرٹری کوآپریٹو بابر حیات تارڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ڈینگی کے خاتمے کے لیے عوام میں شعور اور آگاہی بارے مہم کا آغاز کیا ہوا ہے جس سے خاطر خواہ نتائج سامنے آرہے ہیں اب ہر شخص صفائی نصف ایمان کے حصول کو اپنا کر ڈینگی کا خاتمہ حقیقی معنوں میں کررہاہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی لگن ،محنت اور مربوط لائحہ عمل اپنا کر ڈینگی کو شکست دیں گے:ملک سیف الملوک
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)صوبائی سیکرٹری کوآپریٹو بابرحیات تارڑنے کہا ہے کہ ڈینگی کے ممکنہ خطرات سے لوگوں کو محفوظ رکھنے اور حفاظتی تدابیر سے آگاہی کے لیے اقدامات اور مہم تیزی سے جاری ہے گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی مربوط لائحہ عمل اور مشترکہ کوششوں سے ڈینگی کو شکست فاش دیں گے۔ انہوں نے یہ بات ٹی ایم اے آفس اقبال ٹاؤن میں ڈینگی سے بچائو بارے کئے جانے والے ہفتہ وار اقدامات کاجائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی ۔ ڈی ڈی او ہیلتھ ،محکمہ تعلیم، صحت،کوآپریٹو،فشریز، انٹامالوجسٹ،چیف سینٹری انسپکٹرز ، ودیگر متعلقہ اداروںکے افسران نے اجلاس میں شرکت ک۔اجلاس میں انڈور اور آئوٹ ڈور ڈینگی لاروا سرویلنس اورلوگوں کو آگاہی فراہم کرنے کے حوالے سے تمام محکموں کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ اقبال ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر دو گھروں کی چیکنگ کی جارہی ہے اور اینٹی ڈینگی ریگولیشنز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے مختلف مقامات پر کباڑخانوں، مساجد، قبرستانوں،ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، ٹائرشاپس،ماربل فیکٹریوں، نرسریوں، پارکوں اور تالابوں میں لاروا کی موجودگی کے امکانات کو چیک کیا گیا جبکہ رسک والے ایریاز میں آئی آر ایس سپرے اور بھرپور صفائی کی سرگرمیاں عمل میں لائی گئیں۔ممبر صوبائی اسمبلی سیف الملوک کھوکھر نے کہا کہ مختلف سکولوں،کالجوں میں ڈینگی سے بچائو بارے حفاظتی تدابیر کے لئے آگاہی واکس اور سیمینارز کا انعقاد عمل میں لایا گیا جبکہ ان سرگرمیوں میں لیڈی ہیلتھ ورکرز،سینٹری پٹرولنگ سٹاف سی ڈی سی سپروائرز،انوائرمنٹ انسپکٹرز اور دیگر اہلکاروں نے حصہ لیا۔ممبر صوبائی اسمبلی نے متعلقہ اداروں کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ باہمی رابطے مضبوط بنا کر بہترین ورکنگ ریلشن شپ کے ساتھ ہم ڈینگی کو گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی سراٹھانے سے پہلے ہی شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔تمام ادارے اس حوالے سے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہ کریں۔اس موقع پراجلاس کو بتایا گیا کہ حالیہ بے موسمی بارشوں کے باعث تمام مقامات پر جمع ہونے والے پانی کو فوری طور پر خشک کردیا گیا ہے جبکہ دیگر علاقوں میں کلین سویپ کے علاوہ لوگوں میں آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے ہیںـ

Share this:
Tags:
issues lahore news تقریب چیئرمین خبریں خطاب لاہور مسائل
Estate, Bank
Previous Post اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا
Next Post للیانی کی خبریں 16/5/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close