Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی خبریں 15/6/2014

June 16, 2014 0 1 min read

حکومت نے زندگی کے ہر شعبے میں معاشرے کے محروم طبقوں کو اولین ترجیحات میں شامل رکھا ہے:سلطان بخاری
لاہور(میڈیاورلڈلائن) صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سید ہارون سلطان بخاری نے کہا ہے کہ حکومت نے زندگی کے ہر شعبے میں معاشرے کے محروم طبقوں کو اولین ترجیحات میں شامل رکھا ہے ـوزیراعلی پنجاب کی سربراہی میں حکومت نے غریب دوست پالیسیاں بنا کر ماضی میں کی جانے والی ناانصافیوں کا مداوا کیا ہےـمیڈیاورلڈلائن کے مطابق ان اظہار انہوں نے مختلف وفود سے ملاقات میں کہا کہ صوبے کی 70فیصد آبادی تیس برس سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے جنہیں روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لئے عملی کاموں کا آغاز کردیا گیا ہےـاس سلسلے میں ان بیروزگار مردو خواتین کو تعلیم یافتہ اور ہنر مند بنانے کے لئے جامع منصوبہ بندی کی گئی ہے اور آئندہ چار برسوں کے دوران 20لاکھ افراد کو فنی تعلیم دینے کے لئے نئے بجٹ میں 6ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہےـ انہوں نے کہا کہ حکومت نے خواتین کو پالیسی سازی کے عمل میں شرکت کرنے کا عزم کررکھا ہے ، اس مقصد کے لئے نئے بجٹ میں انہیں معاشی و سماجی میدانوں میں شرکت کے لئے ایک ارب86کروڑ روپے رکھے گئے ہیں جبکہ کام کرنے والی خواتین کے بچوں کے لئے صوبہ بھر میں 65ڈے کیئر سنٹرز قائم ہیں جس میں بتدریج اضافہ کیا جارہا ہےـگھروں سے دور ملازمت پیشہ خواتین کی رہائش کے لئے نجی شعبہ کے تعاون سے ہوسٹل اوررہائش گاہیں بنائی جائیں گی ـنئے بجٹ میں بچوں کے لئے 50کروڑ روپے کی لاگت سے دارالامان قائم کئے جائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موجودہ بجٹ عوام دشمن ہے،ٹیکسوں کا بوجھ بالواسطہ عوام پر ہی پڑے گا اورآنے والے دنوں میں مہنگائی ،بے روزگاری اورغربت میں اضافہ ہوگا ،محمد رضا
لاہور(میڈیاورلڈلائن)چیرمین پاورگروپ آف لائرز،محمد رضاایڈووکیٹ نے ہائی کورٹ بار لاہورمیں وکلاء کے وفد جس میں محمد مصطفی خالدایڈووکیٹ، محمد صدیق ایڈووکیٹ،ملک محمد انورایڈووکیٹ ،ندیم حسین ایڈووکیٹ،ملک محمد دلاورایڈووکیٹ،محمدعرفان بھٹی ایڈووکیٹ اور دیگر سے ملاقات کے دوران کہا کہ موجودہ بجٹ عوام دشمن ہے،بنیادی ضروریات زندگی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی بجائے اضافہ ہوگا جو غریب عوام کوخود کشیاں کرنے پر مجبور کر سکتا ہے۔ٹیکسوں کا بوجھ بالواسطہ عوام پر ہی پڑے گا اورآنے والے دنوں میں مہنگائی ،بے روزگاری اورغربت میں اضافہ ہوگا۔حکومت نے بجٹ پیش کرتے وقت عوام کی بنیادی ضروریات کا خیال نہیں رکھا ۔ماضی کی طرح ٹیکس برائے راست عام عوام کو ہی ادا کرنا پڑے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی کے قائدین کے خلاف انتقامی کاروائیوں کاآغاز کرکے ن لیگ نے اپنے خلاف بڑی تحریک شروع کردی ہے:شوکت محمود
لاہور(میڈیاورلڈلائن) پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اور سابق ڈپٹی اپوزیشن لیڈر شوکت محمود بسرا نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے قائدین کے خلاف انتقامی کاروائیوں کاآغاز کرکے ن لیگ نے اپنے خلاف بڑی تحریک شروع کردی ہے ،میڈیاورلڈلائن کے مطابق انہو ں نے کا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت پیپلزپارٹی کی وجہ سے قائم ہے ہم جمہوری نظام کے تحفظ کے لئے ن لیگ کے ساتھ ہیں مگر ہمارے قائدین کے خلاف انتقامی کاروائیوں سے نہ صرف حکومت کمزور ہوگی بلکہ ن لیگ ملک بھر میں مزید تنہا ہوجائے گی ،ہم کسی انتقامی کاروائی سے خوف زدہ نہیں ہیں ،ہمارے قائدین پھانسی کے پھندے پر جھولے ہیں ہم نے حالات کا مقابلہ سینہ سپر ہوکر کیا ہے اور آئندہ بھی دلیری سے مقابلہ کریں گے ،ہم کسی کے پائوں پکڑ کر بیرون ملک نہیں جائیں گے ،سید یوسف رضا گیلانی،مخدوم امین فہیم اور راجہ پرویز اشرف کے خلاف کاوائیوں فوری طور پر بند کی جائیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک کی تاریخ میں اب پہلی بار جنوبی پنجاب کے مسائل تیزی سے حل کئے جارہے ہیں
لاہور(میڈیاورلڈلائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا بہاول پور میں جلسہ بری طرح ناکام ہوگا ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک کی تاریخ میں اب پہلی بار جنوبی پنجاب کے مسائل تیزی سے حل کئے جارہے ہیں ،پیپلزپارٹی نے جنوبی پنجاب کے غریب عوام سے دھوکے کئے اور ان سے جھوٹے وعدے کئے ،پہلے پیپلزپارٹی اور اب تحریک انصاف عوام سے جھوٹ بول رہی ہے ، میڈیاورلڈلائن کے مطابق انہوں کہا کہ مسلم لیگ ن نے بجٹ میں جنوبی پنجاب کے غریبوں کے لئے بڑی رقم مختص کی ہے،اشرافیہ کو توتمام سہولیات دستیاب ہوں جبکہ عام آدمی بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہو،اب ایسا نظام نہیں چل سکتا ،امیر اورغریب کے درمیان تفاو ت کو ختم کرنا ہوگا،عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا او راب اشرافیہ کو قربانی دینی ہو گی، جنوبی پنجاب کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے اور یہاں اربو ںروپے کے ترقیاتی منصوبے مکمل کئے گئے ہیں،ملتان میں پاکستان کی سب سے طویل میٹروبس سروس شروع کی جا رہی ہے جس پر 30ارب روپے سے زائد خرچ کئے جائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کے پی کے کا بجٹ عوام کا گلہ گھونٹ دے گا ،عمران خان کا سونامی کے پی کے عوام کو بہا لے گیا ہے:رانا بابر حسین
لاہور(میڈیاورلڈلائن)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین نے کہا ہے کہ خیبر پختون خواہ کے بجٹ مایوس رکن رہا اور تحریک انصاف کے اراکین بجٹ سے قبل ہی اپنی تنخواہوں میں اضافہ کرانے میں کامیاب ہوگئے ،خیبر پختون خواہ کا بجٹ تحریک انصاف کی عوام دشمنی کا ثبوت ہے اس بجٹ میں عوام کے لئے نہیں خواص کے لئے بہت کچھ ہے ،عمران خان کو دھرنے اور جلسوں سے فرصت ملے تو وہ دیکھیں کہ خیبر پختون خواہ میں کس طرح عوام کا گلہ دباجارہا ہے اور ان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے ،عمران خان خیبر پختون خواہ میں جلسہ کرلیں ان کے اپنے اراکین ان کے جلسہ میں شریک نہیں ہوں گے ،عمران خان کا سونامیخیبر پختون خواہ کے عوام کو بہاکر لے جائے گا اور اب وہ کبھی عمران خان کوووٹ دینے کی غلطی نہیں کریں گے ، اس عوام دشمن بجٹ سیء عمران خان کی سیاست پر سوالیہ نشان لگ گیاہے،میڈیاورلڈلائن کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پنجاب کا بجٹ مثالی ہے ،ہماری مخلصانہ اور سنجیدہ کاوشیں ضرور رنگ لائیں گی ،ملک سے اندھیرے دور ہوں گے اور پاکستان دنیا کا عظیم ملک بنے گاـمحنت ،امانت اور دیانت کو شعار بنا لیں تو کوئی پہاڑ بھی منزل کے حصول میں رکاوٹ نہیں بن سکتا اور ان سنہری اصولوں کو ا پنا کر پاکستان کے غریب عوام کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے،پنجاب پر تنقید کرنے والے اب اپنے گریبان میں جھانکیں ،دنیا بھر میں پنجاب بجٹ کی تعریف کی جارہی ہے ،عوام نے اس بجٹ اعتماد کا اظہار کیا ہے ،انہوں نے کہاکہ ،چین کی لیڈر شپ نے وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے 7برس کے لئے 32ارب ڈالر کے تاریخی سرمایہ کاری پیکیج کا تحفہ دیاہے اور اس پیکیج سے بھر پور استفادہ کرنے کے لئے ہمیں محنت اور دیانتداری سے کام کرنا ہوگا،کے پی کے کی حکومت پر کوئی ملک اعتماد کرنے کو تیار نہیں، انہوں نے کہاکہ ایک سال کے دوران بہترین ٹیم ورک کے تحت کام کیا گیا جس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے اور آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا ، اگر 7ماہ میں مردہ منصوبہ زندہ ہوسکتا ہے تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم ملک کو مسائل کی دلدل سے نجات نہ دلا سکیں ـہمیں خود اپنی مدد کرنا ہے کوئی دوسرا ہماری مدد کے لئے نہیں آئے گاـعوام کی توقعات پر ہر صورت پورا اترنا ہماری ذمہ داری ہے،تحریک انصاف نے قوم کا قیمتی سال ضائع کردیا ہے ،یہ جماعت عوام کی بھلائی کے لئے ابھی تک کچھ نہیں کرسکی ہے ،یہ ہی وجہ ہے کہ خیبر پختون خواہ میں تحریک انصاف زوال پذیر ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہری پانی کی چوری کی روک تھام کے لئے فیلڈ افسران کی کپسٹی بلڈنگ کے جامع پروگرام کا آغاز کردیا
لاہور(میڈیاورلڈلائن)محکمہ آبپاشی نے نہری پانی کی چوری کی روک تھام کے لئے فیلڈ افسران کی کپسٹی بلڈنگ کے جامع پروگرام کا آغاز کردیا ہے تاکہ افسران کینال اینڈ ڈرینج ایکٹ کے مطابق پانی چوری کا موثر انداز میں سدباب کرسکیںـمیڈیاورلڈلائن کے مطابق اس سلسلے میں فیصل آباد کینال زون میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ـاس موقع پر لوئرچناب (شرقی) سرکل کے چیف ایگزیکٹو چوہدری اصغر گجر اور لوئر چناب کینال (غربی) سرکل کے چیف ایگزیکٹو عنایت اللہ چیمہ بھی موجودتھےـتفصیلات کے مطابق فیصل آباد کینال زون میں تعینات سب ڈویژنل کینال آفیسرز، ایگزیکٹو انجینئرزاور پیڈا کے منیجرز کے لئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں شرکاء کو کینال اینڈ ڈرینج ایکٹ 1876میں وقتا فوقتا ہونے والی ترامیم اور مذکورہ ایکٹ کی دفعہ 70کے مطابق پانی چوری کی روک تھام کے سلسلہ میں حاصل اختیارات کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیاـتربیتی ورکشاپ میں پیڈا کے جنرل منیجر افضل انجم طور نے شرکاء کو بتایا کہ کینال اینڈ ڈرینج ایکٹ کے تحت مجرم کو 15000روپے جرمانہ اور ایک سال تک قید کی سزا سنائی جاسکتی ہےـ جنرل منیجر پیڈا نے بتایا کہ پانی چوری کی شکایت کوئی بھی شخص کرسکتا ہے جس پر قانونی کارروائی کرنا ضروری ہےـورکشاپ میں موجود افسران نے تربیتی پروگرام کو سراہا اور آبپاشی سے متعلق مختلف قانونی پہلوؤں کے بارے میں دریافت کیاـ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے سکولوں کا اجلاس آج منقد ہوگا
لاہور(میڈیاورلڈلائن)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرسکولوں کا تربیتی اجلاس آج مورخہ 16جون بروز سوموار رضا ہال ملتان میں منعقد ہوگاـاجلاس میں ملتان و جلالپور پیر والہ کی تحصیلوں میں فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول پروگرام سے منسلک سکولوں کے پرنسپل حضرات شریک ہوں گیمیڈیاورلڈلائن کے مطابق اس موقع پر شرکاء کو فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول پروگرام کے مجوزہ نئے ماڈل کے خدوخال سے آگاہ کرنے کے علاوہ انہیں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کی تیاری اور آمدن و خرچ کا ریکارڈ رکھنے کے بارے میں لیکچرز دیئے جائیںگےـواضح رہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اکیڈمک ڈویلپمنٹ یونٹ کے زیرا ہتمام تربیتی ورکشاپس کا انعقاد 17مختلف اضلاع میں مکمل کرلیا گیا ہے

Share this:
Tags:
lahore launches news participation women آغاز تعلیم خبریں خواتین شرکت لاہور
Asghar Shahzad
Previous Post ڈسٹرکٹ یو نین آف جنرنلسٹس(رجسٹرڈ ) قصور کے انتخابات میں شریف سو ہڈل صدر،جنرل سیکرٹری اصغر شہزاداورچیئر مین ایگزیکٹو اصغر بھٹی منتخب
Next Post کروڑ لعل عیسن 15/6/2014
Layyah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close