Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی خبریں 28/5/2014

May 28, 2014May 30, 2014 0 1 min read
Lahore
Lahore

وزیراعظم نیملکی وقار’قومی خود مختاری اور ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہ کر کے ایٹمی دھماکے کر کے ملک کو ناقابل تسخیر بنایا ۔حنا پرویز بٹ
لاہور( میڈیا ورلڈ لائن)28مئی کا دن پاکستانی قوم کیلئے ایک تاریخ ساز دن ہے جس روز پاکستانی قوم نے اپنے وزیراعظم کی قیادت میں عالمی طاقتوں کا دبائو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے اربوں ڈالر کی پیشکش مسترد کر کے ملکی وقار’قومی خود مختاری اور ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا اور ایٹمی دھماکے کر کے ملک کو ناقابل تسخیر بنا دیا جس سے پوری پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند ہوا۔ میڈیا ورلڈلائن کے مطابق انہوں نے کہا کہ قوم کی خوش قسمتی ہے کہ اسے ایک بار پھر نوازشریف جیسے قائد کی رہنمائی حاصل ہے جس کے نزدیک پاکستان کی سربلندی ،خود مختاری اور سالمیت بنیادی حیثیت رکھتی ہے ۔ یوم تکبیر کے موقع پر ہمیں یہ عزم کرناہوگا کہ جس طرح ملک کی جغرافیائی سرحدوں کو محفوظ تر بنانے کے لئے پاکستانی قوم ، قیادت، مسلح افواج اور سائنسدانوں نے اپنا خون جگر دیا اسی طرح اب پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے تحفظ اور دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ 28مئی قومی امنگوں کا ترجمان اور ملی یکجہتی کا دن ہے، یہ وہ دن ہے جب اقوام عالم میں پاکستان کو اسلامی دنیا کا سب سے طاقتور ملک تسلیم کر لیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے ہوتے ہوئے کسی ملک میں مجال نہیں کہ وہ پاکستان کی سا لمیت کومیلی آنکھ سے دیکھے۔ مسلم لیگ(ن)ماضی کی طرح آج بھی پا کستان کے ایٹمی اثاثوں اورعوام کے بنیادی انسانی حقوق پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قوم حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ,مسلم لیگ ن کی جمہوری حکومت سمجھ سے بالا تر ہے: یاسر گیلانی
لاہور( میڈیا ورلڈ لائن)پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جمہوری حکومت سمجھ سے بالا تر ہے پوری قوم مسلم لیگ ن کی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہے جس کی وجہ عوام کو ریلیف نہ فراہم کرنا اور انتخابی وعدوں سے انحراف ہے میڈیا ورلڈلائن کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روزاور میاں مبشریعقوب UC-1 کے عہدیداران ملک ذکاء اللہ، چوہدری ابراہیم نمبردار، بابو غلام مصطفی، ملک امتیاز، چوہدری یعقوب نمبردار، ملک احمد سعید ایڈووکیٹ، بابو عاطف اسلم، ملک ناصر علی، فہد مجید، شکیل احمد اور اعجاز احمد کے ہمراہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا، اجلاس میں مذکورہ یونین کونسل کی سیاسی و تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور بلدیاتی الیکشن کی منصوبہ بندی و حکمت عملی طے کی گئی انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کی مقبولیت میں دن بدن اضافے نے حکمرانوں کی نیندیں اُڑا دی ہیں۔ تحریک انصاف عوام کو حقوق دلانے کے لئے ہر حد تک جائے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بنیادی تعلیم، صحت، رسل و رسائل اور فوڈ سیکیورٹی مہیا کرنا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے: قاضی احمد سعید
لاہور( میڈیا ورلڈ لائن)پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ پنجاب میں لوگوں کو کھانے کو روٹی میسر نہیں ان کی عزت و آبرو اور جان و مال محفوظ نہیں ایسے میٹرو ٹرین اور میٹرو بس جیسے منصوبے بے کار ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میٹروٹرین پراجیکٹ ایک اور امتیازی نوعیت کا منصوبہ ہے جس پر باقی صوبے کے دیگر علاقوں کی ترقی قربان کی جارہی ہے جس سے پسماندہ علاقوں میں رہنے والے لوگ میں احساس محرومی بڑھے گا۔ میڈیا ورلڈلائن کے مطابق انہوں نے کہا کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے پہلے ہی میٹروبس پر 74ارب روپے کی خطیر رقم خرچ کی ہے اور اس منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے انہوں نے شعبہ تعلیم، شعبہ صحت اور لوکل باڈیز کے ترقیاتی فنڈز ٹرانسفر کئے تھے۔ بنیادی تعلیم، صحت، رسل و رسائل اور فوڈ سیکیورٹی مہیا کرنا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں سے عوام عاجز آ چکے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک انصاف کو انصاف ملنے تک سونامی جوش سے جھومتااورشہرشہرگھومتارہے گا:سعدیہ سہیل رانا
لاہور( میڈیا ورلڈ لائن) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میںکورم ہی پورا نہ کرپارہی ہے،ن لیگ کے اراکین کی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں عدم دلچسپی کی وجہ سے یہ اجلاس اپنے مقاصد حاصل نہیں کررہا ہے ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کو انصاف ملنے تک سونامی جوش سے جھومتااورشہرشہرگھومتارہے گا میڈیا ورلڈلائن کے مطابق انہوں نے کہا کہ عمران خان کی آوازپر7جون کو شہراقبال کاہرغیرتمندفرزند دھاندلی کیخلاف احتجاجی اجتماع میں شریک ہوگا۔ن لیگ کی مکاری اب زیادہ دیر نہیںچلے گی ،ن لیگ والے بے نقاب ہوچکے ہیں،ن لیگ دھاندلی لیگ بن چکی ہے اوراب یہ جماعت دن بہ دن اپنی اہمیت کھورہی ہے ،عوام ن لیگ کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر آچکے ہیں ۔یہ کیسی جمہوری حکومت ہے جس کے خلاف عوام ایک سال میں ہی سڑکوں پرآگئے ہیں،اب کوئی ن لیگ کانام بھی سننے کو تیار نہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گڈگورننس اور منصوبوں کی شفافیت کی تعریف عالمی ادارے بھی کر چکے ہیں:راشدہ یعقوب شیخ
لاہور( میڈیا ورلڈ لائن) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ پنجاب میں گڈگورننس اور منصوبوں کی شفافیت کی تعریف عالمی ادارے بھی کر چکے ہیں۔ لیکن عقل کے اندھوں کا کیا کیجئے انہیں کچھ سجھائی نہیں دیتا۔تحریک انصاف کے رہنما اپنی آنکھوں کا معائنہ کرائیں’ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں فرق نظر آ جائے گا۔ میڈیا ورلڈلائن کے مطابق انہوں نے کہا کہ مایوسیوں اور بدحواسیوں کے شکار عمران خان کو تقاریر اور میڈیا پر عوام کا وقت ضائع کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں ہے۔ اصل مسئلہ دھاندلی نہیں بلکہ تحریک انصاف کے رہنما ملک کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانا چاہتے ہیں۔ عمران خان نہ جانے کیوں میڈیا پر آ کر عوام کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ میڈیا پر عوام کا وقت ضائع کرنے کی بجائے عمران خان خیبرپختونخوا میں عوام کی خدمت کریں۔ انہوں نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان کے ساتھی بھی دھاندلی کے بے بنیاد واویلا سے اکتا کر انہیں چھوڑ جائیں گے۔ عمران خان خواب میں بھی دھاندلی دھاندلی پکارتے رہتے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما ناکام ریلیوں سے سبق کیوں نہیں سیکھتے۔ اسلام آباد کے بعد فیصل آباد میں ریلی کی ناکامی سے پی ٹی آئی بوکھلا چکی ہے اور بدحواسی میں الزام تراشی پر اتر آئی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ترکی اور پاکستان کے مابین دوستی کا دیرینہ مضبوط رشتہ اور باہمی تعاون موجود ہے :رانا بابرحسین
لاہور( میڈیا ورلڈ لائن)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین نے کہا ہے کہ راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ترکی کی البراک کمپنی کے مابین صفائی کے جدید نظام کے حوالے سے طے پانے والا معاہد ہ خوش آئندہےـجس سے لاہور کے بعد راولپنڈی او رمری شہروں میں بھی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور صفائی کا بہترین نظام مہیا ہوسکے گاـ انہوںنے کہا کہ ترکی اور پاکستان کے مابین دوستی کا دیرینہ مضبوط رشتہ اور باہمی تعاون موجود ہے ،جو آنے والے وقتوں میں مزید فروغ پائے گاـ میڈیا ورلڈلائن کے مطابق انہوںنے کہاکہ 81.390 ملین امریکی ڈالر کی مالیت کے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ترکی کی کمپنی البراک کے مابین ہونے والا معاہدہ دونوں ملکوں کے مابین جاری باہمی تعاون کے تعلقات میں ایک مفید اضافہ ہےـ انہوں نے کہاکہ حکومت ٹرانسپورٹ اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے منصوبوں پر عملدرآمد کے ذریعے عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہےـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
توانائی بحران کاحل اور دہشت گردی کے نا سور کا خاتمہ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں:عرفان دولتانہ
لاہور( میڈیا ورلڈ لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ توانائی بحران کاحل اور دہشت گردی کے نا سور کا خاتمہ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیںـ توانائی بحران حل ہونے سے معیشت پھلے پھولے گی روز گار کے مواقع پیدا ہوںگے جس سے انتہا ء پسندی کے رجحانات ختم ہوں گے او رنوجوانوں کو با اختیار بنانے میں مدد ملے گیـسابق حکومتوں کے چھوڑے ہوئے مسائل مسلم لیگ ن ہی حل کرے گی اور ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامز ن کرے گی۔ میڈیا ورلڈلائن کے مطابق انہوں نے کہا کہ ان دونوں مسائل پر قابو پانے کے لئے دن رات کام ہورہا ہے ،توانائی کے بحران کے خاتمہ کے لئے کئی منصوبے شروع ہوچکے ہیں۔ ساہیوال میں 660 میگاواٹ کے 2کوئلے سے چلنے والے جدید ترین پاور پلانٹس کا سنگ بنیاد بھی رواں ماہ رکھا جائے گا ۔قیام امن کے لئے پولیس کو جدید خطوط پر تربیت دی جارہی اور عوام کے تحفظ کے لئے ٹھو س اقدامات کئے جارہے ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید عرفان احمد شاہ
03214077241
03154174470

Share this:
Tags:
forces lahore Media news pakistan Protected افواج پاکستان خبریں لاہور محفوظ میڈیا
Previous Post کسی بھی جارحیت کیخلاف پاکستان کا دفاع مضبوط ہے، وزیراعظم
Next Post کراچی: لیاری میں چیل چوک پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک، ریسکیو زرائع

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close