Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی خبریں 24/5/2014

May 25, 2014May 25, 2014 0 1 min read
Lahore
Lahore
Lahore

چائلڈ لیبر کے خاتمے اور صنعتی ترقی کی مضبوط بنیادفراہم کرنے کے لئے جاقدامات اٹھائے جا رہے ہیں: راجہ اشفاق سرور
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)عالمی تناظر میں پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر کے کردار کے موضوع پر منعقد ہ سیمینار کے موقع پر وزیر اعلی پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے صوبائی وزیرمحنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرورنے کہاہے کہ پنجاب میں محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ ، چائلڈ لیبر کے خاتمے اور صنعتی ترقی کی مضبوط بنیادفراہم کرنے کے لئے جامع اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ جن میں قانون سازی ، انتظامی اصلاحات اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے محنت کشوں کے حالات کار کی بہتری کے منصوبے شامل ہیں۔ میڈیا ورلڈ لائن کے مطابق آئی ایل او اسلام آباد میں منعقدہ اس سیمینار کی صدارت وفاقی وزیر ٹیکسٹائل عباس خان آفریدی نے کی جبکہ ہالینڈ کی وزیر وزیر تجارت و ترقی لیلیائن پلومین Lilianne Ploumen نے خصوصی طور پر سیمینار میں شرکت کی ۔ اس موقع پر متعدد ملکوںکے سفارت کار ، عالمی و قومی اداروںکے نمائندے اور ٹریڈ تنظیموںکے عہدیدار بھی موجود تھے۔ راجہ اشفاق سرورنے اس موقع پر کہاکہ حکومت پنجاب نے چائیلڈ لیبر کے خاتمے اور اس سے متعلق قوانین کے عملی نفاذ کے لئے صوبے میں 321 بلین روپے کے منصوبے کی منظوری دی ہے اور صوبے کے تمام اضلاع میں چائیلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے 5.5 بلین روپے کے لاگت کا ایک اور منصوبہ منظور کیا گیا ہے جس پر جولائی2014 ء سے عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات پر پنجاب میں جی ایس پی پلس سٹیٹس کے اہداف کی مانیٹرنگ اور 27 معاہدوں کی پاسداری کے لئے کابینہ کی خصوصی کمیٹی قائم کی گئی ہے ۔ انہوں نے اس موقع پر ساوتھ ایشن لیبر کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر آئی ایل او اور ای یو کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہاکہ اس کانفرنس کے شاندار نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ راجہ اشفاق سرور نے کہاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں پاکستان کی خدمات نمایاں رہی ہیں اور جی ایس پی پلس کا درجہ حاصل ہونے سے یورپ کے 27ملکوں میں ٹیکسٹائل کی مصنوعات برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ حاصل کرے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ٹیکسٹائل عباس خان آفریدی نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پیداور اور برآمدات کے حوالے سے اعداد و شمار پیش کئے اور کہا کہ حکومت جی ایس پی پلس کادرجہ حاصل ہونے پر اپنی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدگی میں اضافے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ سیمینار سے ہالینڈ کی وزیر اورآئی ایل او کے کنٹر ی ڈائریکٹر نے بھی خطاب کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت خواتین کو ہنر مند بنانے اور انہیں اپنا ذریعہ روزگار کے سلسلہ میںقصر بہبود” ادارے قائم کرے گی:سید ہارون احمد
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)حکومت خواتین کو ہنر مند بنانے اور انہیں اپنا ذریعہ روزگار کے سلسلہ میں فیصل آباد اور سیالکوٹ اضلاع میں 192.483 ملین روپے کی لاگت سے ”قصر بہبود” ادارے قائم کرے گی تا کہ ان علاقوں کی خواتین کی قابلیت اجاگرہوسکےـمیڈیا ورلڈ لائن کے مطابق اس امر کا اظہار صوبائی وزیر سماجی بہبود سید ہارون احمد سلطان بخاری نے آج محکمانہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیاـ اس موقع پر اعلی افسران بھی موجود تھےـ سید ہارون سلطان بخاری نے کہا کہ لاہور میں واقع قصر بہبود خواتین کو ہنر مند بنانے میں کوشاں ہے وقت کے حالات کے تناظر میں اس کے دائرہ کار کو وسعت دی جا رہی ہے اور مرحلہ وار اس ادارے کو صوبہ بھر کے ہر ضلع میں قائم کر دیا جائے گا ـ اس سلسلہ میں فیصل آباد اور سیالکوٹ میں اس کی تعمیر جلد شروع کی جا رہی ہے جبکہ سیالکوٹ کے قصر بہبود کی تعمیر کے لئے ٹینڈر5 جون 2014ء کو طلب کر لیا جائے گا اور فیصل آباد کے قصر بہبود کی تعمیر کے لئے ٹینڈر بھی جلد جاری کر دیا جائے گا ـ انہوںنے کہا کہ ان قصر بہبود اداروں کو جدید سائنسی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے گا تا کہ مستقبل میں اس کی اہمیت مزید اجاگر ہو سکے ـ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کوآپریٹو بینک کے نادہندگا ن 30جون تک اپنے بقایا جات ادا کرکے شرح سود میں رعایت لے سکتے ہیں:اقبال چنڑ
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک لمیٹڈ نے نادہندگان سے وصولی کے لئے آٹھواں پر کشش ریکوری پیکج جاری کیا ہوا ہے جس کے مطابق نادہندگان 30 جون 2014 تک اپنے ذمہ بقایا جات ادا کر کے رعایت سے مستفید ہو سکتے ہیں ـمیڈیا ورلڈلائن کے مطابق انہوںنے کہا کہ اس ریکوری پیکج کے تحت خریف 1977ء تا ربیع 1984-85، خریف 1985ء تا ربیع 1994-95ء شوگر کین سوسائٹیز کے علاوہ اور خریف 1997 تا ربیع 2006-07ء بمعہ شوگر کین کو آپریٹو سوسائٹیز اس پیکج سے استفادہ کر سکتی ہیں ـ خریف 1977ء تا ربیع 1984-85 ء کے نادہندگان اپنے ذمہ اصل رقم بمعہ قانونی و دیگر چاجز یکمشت جمع کروا دیں تو انہیں مارک اپ معاف کر دیا جائے گاـ انہوںنے کہا کہ خریف 1985ء تاربیع 1994-95ء شوگر کین کوآپریٹو سوسائٹی کے علاوہ اپنے ذمہ اصل رقم بمعہ قانونی و دیگر چارجز یکمشت ادا کر دیں تو انہیں بھی تمام مارک اپ معاف کر دیا جائے گا ـریوالونگ سکیم کے تحت جاری شدہ فصل خریف1995ء تا ربیع 2006-07ء بمعہ شوگر کین کوآپریٹو سوسائٹی اپنے ذمہ بقایا جات قانونی و دیگر اخراجات بمعہ 20 فیصد مارک اپ یکمشت ادا کردیں تو باقی 80 فیصد مارک اپ معاف کر دیا جائے گا ـ انہوںنے کہا کہ ریکوری پیکج کے تحت درمیانی مدت کے قرضہ جات برائے ٹریکٹرز و جدید زرعی آلات کے نادہندگان جو 31 دسمبر 2008 ء سے قبل نادہندہ ہوئے تھے اپنے ذمہ اصل رقم بمعہ دیگر اخراجات بمعہ 50 فیصد مارک اپ یکمشت جمع کروا دے تو باقی 50 فیصد مارک اپ معاف کر دیا جائے گا ـ اسی طرح 31 دسمبر 2008 ء سے قبل کے لائیو سٹاک ، زرعی ، غیر زرعی اور صنعتی قرضہ جات کے نادہندگان بھی اس ریکوری پیکج سے استفادہ کر سکتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انسداد ڈینگی ،ٹی ایم اوز روزانہکباڑ خانے،گودام اور ٹائر شاپس چیک کریں:بابر حیات تارڑ
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)صوبائی سیکرٹری کوآپریٹو بابر حیات تارڑنے انسداد ڈینگی کے حوالے سے ٹی ایم اے اقبال ٹاؤن کو روزانہ کی بنیاد پر علاقہ میں موجود ٹائر شاپس ، گوداموں ، نرسریوں ، کباڑخانوں اور زیرتعمیر جگہوں کو مسلسل چیک کرنے اور لاروا پائے جانے کی صورت میں ذمہ داران کے خلاف ڈینگی قوانین کے تحت سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہےـانہوںنے یہ ہدایات ٹی ایم اے آفس اقبال ٹاؤن میں انسداد ڈینگی اقدامات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیںـانہوں نے کہا کہ مذکورہ جگہوں کا سروے ، معائنہ اور ٹائر شاپس کی رجسٹریشن اور لائسنس کا اجراء متعلقہ ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن کی ذمہ داری ہے اور انہیں اس سلسلہ میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرنا چاہیےـمیڈیا ورلڈ لائن کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ انسدادڈینگی کارروائیوں کو چیک کرنے کے لئے جلد اچانک دوروں کا سلسلہ شروع کررہے ہیںاور انسدادڈینگی قوانین کی خلاف ورزی پائی جانے کی صورت میں متعلقہ افسران کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائیں گےـصوبائی سیکرٹری نے کہا کہ ٹی ایم اواپنی متعلقہ یونین کونسلوں میں واقع گوداموں ، کباڑخانوں، ٹائرشاپس، نرسریوں اور زیرتعمیر عمارتوں کی فہرستیں جلد مکمل کریں تاکہ اس ضمن میں ڈینگی لاروا اور اس کی پرورش کی جگہوں کے خلاف جاری مہم کو مزید موثر بنایا جاسکےـسیکرٹری کوآپریٹو نے مزید کہا کہ ٹی ایم اوز انسداد ڈینگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر و حفاظتی اقدامات پر مبنی طے شدہ ضابطہ کار پر عملدرآمد کو ہرصورت یقینی بنائیں اور اپنے علاقوں کی یونین کونسلوں کے زیادہ سے زیادہ دورے کریں اور جاری کردہ احکامات پر عدم عملدرآمد کی صورت میں ذمہ داران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کریںـ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کسان تنظیموں کے مالیاتی امور میں شفافیت لانے کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان کی ہدایت پر پیڈا کی قائم کردہ کسان تنظیموں کے مالیاتی امور میں شفافیت لانے کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا جس کے تحت کسان تنظیموں کے دفتر ی ریکارڈ اور نہروں کی تعمیرومرمت پر کئے جانے والے اخراجات کا انٹرنل آڈٹ جلد شروع کر دیا جائے گا۔میڈیا ورلڈلائن کے مطابق یہ بات پنجاب اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے جنرل منیجر افضل انجم طور نے اپنے دفتر میں پیڈا کے افسران سے گفتگو کے دوران کہی۔ اس موقع پر جنرل منیجر(آپریشن) میاں عبدالرشید، ڈپٹی جنرل منیجر(سوشل وبلائزیشن) سید شائق حسین عابدی، منیجر(آپریشن)ساجد محمود، منیجر(ٹریننگ) منظور احمد صدیقی اور منیجر ریفارمز عمران اسلم موجود تھے۔جنرل منیجر پیڈا افضل انجم طور نے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے خود مختار ادارہ قرارد دینے کے بعد پیڈا کو اپنے اخراجات کے لئے مالی وسائل کی ضرورت ہے تاکہ آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ بنایا جا سکے۔انہوں نے افسران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ عملہ کو فی الفور کسان تنظیموں سے آبیانہ کا حکومتی شیئر وصول کرکے سرکاری خزانے میں جمع کروانے کی ہدایت کی جائے تاکہ نہروں کی تعمیرومرمت اوردیکھ بھال کے لئے مناسب فنڈز دستیاب ہو سکیںـ انہوںنے کہا کہ کاشتکاروں سے آبیانہ وصول کر کے سرکاری خزانے میں جمع نہ کروانے والے کسان عہدیداران اور سرکاری ملازمین کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور تمام واجبات وصول کئے جائیں گےـ انہوںنے ہدایت کی کہ کسان تنظیموں کے مالیاتی امور میں شفافیت برقرار رکھنے اور جوابدہی کے عنصر کو فروغ دینے کے لئے انٹرنل آڈٹ کے نظام کو فعال کیا جائے گا تا کہ نہری انتظام وانصرام میں کسان برادری کی شمولیت سے عوام کو خاطر خواہ فوائد حاصل ہو سکیں اور حکومتی خزانے سے اخراجات کا بوجھ بھی کم ہو سکے ـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمران عوام سے کئے وعدے پورے کرنے کی بجائے آج بھی سبز باغ دیکھا رہے ہیں: یاسر گیلانی
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ حکمران عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے کی بجائے آج بھی سبز باغ دیکھا رہے ہیں۔ عملی طور پر کوئی ٹھوس پالیسی نظر نہیں آ رہی۔ پیپلز پارٹی کی طرح مسلم لیگ ن بھی بڑے بڑے دعوے اور نعرے لگا کر وقت گزار رہی ہے مسلم لیگ ن نے ایک سال میں کوئی بھی وعدہ پورا کیا اور نہ ہی مستقبل میں کوئی لائحہ عمل نظر آ رہا ہے۔ میڈیا ورلڈلائن کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز میاں مبشر یعقوب اور UC-10 کے عہدیداران جمشید چوہدری، ظہیر احمد کیانی، ذوالفقار علی، سید حر بخاری، محمد ابراہیم، سید کامران ناصر، محمد اسلم ذوالفقار وٹو، عبدالرزاق، راجہ لیاقت علی، نفیس گجر اور ڈاکٹر سرفراز خان کے ہمراہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ اجلاس میں مذکورہ یونین کونسل کی سیاسی و تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور بلدیاتی الیکشن کی منصوبہ بندی و حکمت عملی طے کی گئی انہوں نے مزید کہا کہ جب سے مسلم لیگ ن آئی ہے ماضی کی طرح ہی ملک مسائلستان کا منظر پیش کر رہا ہے مسائل کم ہونے کی بجائے بتدریج بڑھ رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام مہنگائی، لوڈشیڈنگ دہشت گردی اور لاقانونیت سے تنگ آ چکے ہیں:قاضی احمد سعید
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے انتخابات سے قبل کئے گئے وعدوں کو پس پشت ڈال دیا ہے عوام درپیش دہشت گردی اور دیگر مسائل سے تنگ آ چکے ہیں، ملکی مسائل میں کمی کے بجائے اضافہ ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور اداروںکو مضبوط کرنے کیلئے اپنا کردارادا کیا ہے ۔میڈیا ورلڈ لائن کے مطابق انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی پاکستان میں تمام مسائل کے حل اور جمہوریت کو مزید مضبوط کرنے کی خواہاں ہے، پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جو سیاسی انتقام کی حامی نہیں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کو محور بنایا، پانچ سال جمہوری رویوں کو پروان چڑھایا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی اپنا آئینی عرصہ پورا کر کے رخصت ہوئی پیپلز پارٹی کا پانچ سالہ جمہوری دور اقتدار ترقیاتی اور خوشحالی کا دور تھا جس کو پاکستانی عوام یاد کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں کئے گئے ترقیاتی کام عوام کو اچھی طرح یاد ہیں، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لئے ہر طرح کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وفاقی حکومت طالبان سے مذاکرات کے بارے قوم کو اعتماد میں لے:عابد حسین صدیقی
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت طالبان سے مذاکرات کے بارے قوم کو اعتماد میں لے ،میڈیا ورلڈلائن کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایک سال گزرنے کے باوجود ابھی تک گومگو کی کفیت ہے ،عوام کو کچھ علم نہیں کہ کیا ہورہا ہے ،حکومت بتائے کہ طالبان سے ہونے والے مذاکرات کا کیا بنا ہے اور اب حکومت کیا کرنا چاہتی ہے ،اے پی سی کے انعقاد کے بعد کسی بھی سطح پر سیاسی جماعتوںکواعتماد میں نہیںلیا گیا ،حکومت کی خاموشی پرتشویش ہے ،انہوں نے کہاکہ ملک میںجب تک امن نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کرسکتا ،حکومت بتائے کہ اس نے قیام امن کے لئے کیا اقدامات کئے ہیں ،ایک سال سے مذاکرات کے نام پر جوکچھ ہورہا ہے وہ سب کے سامنے ہے ،اب فیصلہ کاوقت آگیا ہے اور اب عوام حکومتی فیصلے کا انتظار کررہے ہیں

Share this:
Tags:
government lahore news Punjab Seminars پنجاب حکومت خبریں سیمینار لاہور
Syed Israr Ahmad Zaidi
Previous Post للیانی کی خبریں 24/5/2014
Next Post بھارت میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف شہری سڑکوں پر آگئے
India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close