Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی خبریں 16/5/2014

May 16, 2014 0 1 min read
Lahore
Lahore
Lahore

عوام کو تعلیم،صحت،ٹرانسپورٹ اوردیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات کیے گئے ہیں:راشدہ یعقوب شیخ
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے نہایت شفاف طریقے سے مکمل کیے ہیں۔ ا یک بیان میں انہوں نے کہا کہجنوبی پنجاب میں ترجیحی بنیادوں پر ترقیاتی سکیمیں مکمل کی جارہی ہیں۔ عوام کو تعلیم،صحت،ٹرانسپورٹ اوردیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات کیے گئے ہیں۔ کارکنان ترقیاتی سکیموں کی بروقت اورشفاف تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے اپناموثر کردارادا کریں ۔مسلم لیگ ن نے عوام سے جو وعدے کئے ہیں وہ پورے کئے جارہے ہیں۔مسلم لیگ ن اپنے منشور کی ہر شق پر عمل کرے گی اور ہماری حکومت نے پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کردیا ہے۔وہ وقت دورہ نہیں جب دنیابھر میں پاکستان کا نام ترقی کی علامت بن جائے گااو پاکستان کے وقار اور عزت میں اضافہ ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی معیشت میں تیزی سے بہتری آرہی ہے :شازیہ خان
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے خواتین کی تنظیم سازی کا سلسلہ تیزی سے جاری،گذشتہ روز لاہور کے قومی حلقہ این اے126اور پی پی152میں خواتین کی تنظیم سازی کے حوالے ن لیگ خواتین ونگ کی آرگنائز شازیہ خان کی صدارت میں خاتون رہنما شمیم بیگم کے گھر میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میںرابکاکنول ،یٰسمین،عظمیٰ، دیبا اشرف، روبینہ راجپوت سمیت سیکڑوں خواتین نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شازیہ خان نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی معیشت میں تیزی سے بہتری آرہی ہے ـ روپے کی قیمت بہتر ہوئی ہے او ر زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر سے زیادہ ہوچکے ہیں ـ چین نے پاکستان کیلئے 32 ارب ڈالر کا ترقیاتی پیکج دیاہے جس کی مدد سے پاکستان اگلے 7 سالوں میں 20 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرسکے گا اور لوڈ شیڈنگ کا نام ونشان تک نہ رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خادم اعلیٰ پنجاب میاںمحمدشہبازشریف جرائم کو جڑسے اکھاڑنے کے لئے کوشاں ہیں:میاں عرفان دولتانہ
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے شہبازشریف جرائم کو جڑسے اکھاڑنے کے لئے کوشاں ہیں،پنجاب میںمسلم لیگ ن کی حکومت قائم ہونے کے بعد جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے، پرامن معاشرے کے قیام کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔پولیس قیام امن اورجرائم پر قابو پانے کے لئے تندہی اورجانفشانی سے اپنے فرائض سرانجام دے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے منصوبے پرتیزرفتاری سے کام کیا جارہا ہے اور منصوبے کوپیشہ ورانہ طورپر آگے بڑھایا جائے گا۔لاہور کے ساتھ پنجاب کے 3بڑے شہروں ملتان ،فیصل آباد اورراولپنڈی میں بھی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بنانے کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے,صوبائی دارلحکومت میں 5ارب روپے کی لاگت سے سٹیٹ آف دی آرٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بنایا جا رہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گزشتہ عام انتخاب میں ہونے والی دھاندلی پرپردہ ڈالنے والے جمہوریت کے اصل دشمن ہیں:سعدیہ سہیل رانا
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ گزشتہ عام انتخاب میں ہونے والی دھاندلی پرپردہ ڈالنے والے جمہوریت کے اصل دشمن ہیں،ایک بیان میںانہوں نے کہاکہ جب تک ملک میںشفاف انتخاب نہیں ہوتے اصل جمہوری نظام قائم نہیں ہوسکتا ،جس نظام میں عوام کی رائے شامل نہ اسے جمہوری نظام نہیں کہہ سکتے،ہماری تحریک اصل جمہوری نظام کے قیام کے لئے اب عوام کی رائے پر ڈالہ نہیں ڈالنے دیا جائے گا ،انہوں نے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام اپنے ووٹ کاتقدس پامال نہ ہونے دیں اور اپنے ووٹ کاصیح استعمال کریں ،عوام اب تحریک انصاف کے جلسوںمیںشریک ہوکرملک میں اصل جمہوری نظام کے قیام کی تحریک میں شامل ہوجائیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مخالفین مسلم لیگ ن کی بڑھتی ہوئی عوامی مقبولیت سے خوف زدہ ہیں: رانا بابرحسین
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین نے کہا ہے تحریک انصاف ان عناصر پر مشتمل ہے جنہیں عوام کی فلاح و بہبود اور ان کی ترقی و خوشحالی سے کوئی سروکار نہیں اور انہیں عوامی فلاح وبہبود کے اقدامات سے تکلیف ہوتی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے تو تحریک انصاف پروپیگنڈ اشرو ع کردیتی ہے ،ایک بار پھر تحریک انصاف ملک کو ترقی کی راہ میں روڑے اٹکا رہی ہے ،اس جماعت کے عہدیدار مسلم لیگ ن کی مقبولیت سے خوف زدہ ہیں،وہ نہیں چاہتے کہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت کا گراف بلند ہو اور اس جماعت کو مزید پذیرائی ملے ،مسلم لیگ ن عوام کی خدمت کا جذبہ لے اقتدار میں آئی ہے اور اس جذبہ کے تحت کام کرتی رہے گی ۔مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام مسائل حل کرنے کو ترجیح دی ہے اور اب پھر عوام کے مسائل ہر سطح پر حل کئے جارہے ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عجلت اور تنہا کئے گئے فیصلوں کے اچھے نتائج برآمد نہیںہوتے:عابد حسین صدیقی
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ آئی پی پیزکورقم کی ادائیگی کے باوجودلوڈشیڈنگ جاری ہونے پرتشویش ہے ،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آئی پی پیز کو ادا کی گئی رقم کوفنانس بل میںشامل کرکے قومی اسمبلی سے اس کی منظور ی لی جائے،حکومت عوام کواعتمادمیںلئے بغیرفیصلے کرنے سے گریزکرے ،عجلت اور تنہا کئے گئے فیصلوں کے اچھے نتائج برآمد نہیںہوتے ،جب قومی اسمبلی کافورم موجودہے تواس طرح کے فیصلے اس فورم پرکئے جائیں،حکومت کوئی بھی اقدام کرنے سے قبل اپوزیشن سے مشاورت ضرورکرے،انہوں نے کہاکہ وفاقی کابینہ کی طرف سے32 اداروں کی نج کاری کی توثیق سے ملک بھرمیں بے روزگاری کاسیلاب آئے گا،مزدورں کا مزید استحصال ہوگا ،ملازمین بنیادی حقوق سے محروم ہوجائیں گے،ان اداروںکی نج کاری کے بجائے ان میں اصلاحات لائی جائیں اوران اداروں کی کارکردگی بہتربنائی جائے

Share this:
Tags:
lahore news pakistan respect sports پاکستان ترقی خبریں عزت علامت لاہور
Syria
Previous Post شام ترک سرحد پر کار بم دھماکا، 29 ہلاک، متعدد زخمی
Next Post پہلا آل کراچی شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں سرحد اسپورٹس نے ینگ اتحاد کورنگی کو شکست دیدی
Football

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close