Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماہ مقدس میں بھی خون ناحق بہا سر بازار

May 8, 2019May 8, 2019 0 1 min read
Lahore Blast
Lahore Blast
Lahore Blast

تحریر : رشید احمد نعیم

بدھ کی صبح ایک بار پھر سے لاہور کو خون میں نہلانے کی کوشش کی گئی۔داتا دربار کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک 11 افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں 5 پولیس اہلکار شامل ہیں۔اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشن محمد اشفاق کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 7 سے 8 کلو بارودی مواد شامل تھا۔خود کش حملہ آور کا ٹارگٹ پولیس اہلکار تھے۔داتا دربار اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن بھی کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جب کہ خودکش حملہ آور کے سہولت کاروں کو تلاش کرنے کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ڈی جی آپریشن کا مزید کہنا ہے کہ دھماکہ صبح 8 بج کر 45 منٹ پر ہوا، یہ بہت افسوسناک واقعہ ہے۔ داتا دربار کے حوالے سے کوئی تھریٹ موجود نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی لاہور پولیس کے 306جوان شہید ہو چکے ہیں۔محکمہ پولیس اپنے جوانوں کی قربانیاں دے رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ داتا دربار کے باہر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہو گئی ہے جبکہ25افرادزخمی ہیں۔

شہید ہونے والے افراد میں 5 پولیس اہلکار بھی ہیں ایک سیکورٹی گارڈ جب کہ ایک راہگیر شامل ہے۔سییکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔داتا دربار کے داخلی و خارجی دروازے بند کر دئیے گئے ہیں۔زخمیوں کو میو اسپتال لایا گیا ہے جہاں 7 سے 10ز خمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ایس پی سٹی کے مطابق داتا دربار کے باہر پولیس ناکے پر دھماکا ہوا جس میں ایلیٹ فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا خودکش تھا۔ پولیس کو مبینہ خودکش حملہ آور کے جسمانی اعضا ملے ہیں۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے داتا دربارکے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہارکیا اور غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔وزیراعظم نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی اور زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ جبکہ ادھر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی انکوائری کا حکم دیا اور آئی جی پولیس اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلی نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا اور زخمیوں کے علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی۔وزیراعلی نے واقعے کے بعد بھکر، سرگودھا اور شیخوپورہ کے دورے منسوخ کرتے ہوئے امن و امان سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ جبکہ ادھر داتا دربار کے باہر دھماکے کے بعد اسلام آباد میں بری امام اور گولڑہ شریف میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

ڈی آئی جی آپریشن وقارالدین سید کا کہنا ہے کہ اسلام آباد شہر کے داخلی راستوں پر چیکنک سخت کرتے ہوئے ناکوں پر چیکنگ کا عمل بھی بڑھا دیا گیا ہے اور ریڈ زون میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہری شناختی کارڈ دکھا کر یا داخلے کی وجہ بتا کر ریڈ زون میں داخل ہوسکتے ہیں۔ د وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے داتا دربار دھماکے کے بعد اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ عام تھریٹ موجود تھی جس کی وجہ سے اس جگہ پولیس اور ایلیٹ کے جوان تعینات تھے جب کہ اس مقام کو حساس قرار دیا ہوا تھا۔بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے داتا دربار دھماکے کی مذمت کی اور کہا کہ اس قسم کے واقعے سے حملہ آور کو کوئی مسلمان تصور نہیں کر سکتا، ایسے لوگوں کا اس ملک اور مذہب سے کوئی تعلق نہیں، یہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔

انہوں نے کہا کہ واقعے میں ملوث لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے اقدامات حکومت کی ذمہ داری ہے اور حکومت اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہورہی ہے۔وزیر قانون کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفتیش ہورہی ہے، شواہد ملے ہیں یہ شاید خودکش دھماکا تھا لیکن یہ حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے داتا دربار لاہور میں دھماکے کی شدید مذمت کی، پی پی پی چیئرمین نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ و افسوس کا اظہارِ کیا۔پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے داتا دربار لاہور میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی، چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ داتا دربار دھماکے میں ملوث درندوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے، دھماکے کے زخمیوں کے لیے بہتر علاج معالجے کو یقینی بنایا جائے۔ مقدس مہینے کے دوران لوگوں کا خون بہانے والے شیطانیت کے پیروکار ہیں۔ بربریت کے بیوپاریوں کو مرکزی دھارا میں لانے کی نہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے۔پی پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ افسوس ہے، دائیں بازو کی حکومتیں نیشنل ایکشن پلان کو سرد خانے سے باہر نکالنا نہیں چاہتیں، بلاول بھٹو زرداری کا دھماکے کے شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار بھی کیا، دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی کے دیگر اداروں کے ساتھ ساتھ پولیس کی قربانیاں بھی ناقابل فراموش ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پنجاب، سندھ، کے پی کے اور بلوچستان پولیس کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں۔

لاہور خود کش حملے کے عینی شاہد اور ٹریفک وارڈن کا کہنا ہے کہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ جو لوگ یہاں کھڑے تھے، وہ فوری نیچے گر گئے، میں نے جیسے ہی دھماکا دیکھا بغیر وقت ضائع کیے سیفٹی کیلئے لگا بیریئر چھلانگ لگا کر پار کیا اور دھماکے کی جگہ پہنچا۔حملے کی تفصیلات سے متعلق ٹریفک وارڈن کا کہنا تھا کہ دھماکے کی جگہ پر 10 سے 12 سال کے دو بچے تھے، جو شدید زخمی تھے انہیں اسپتال منتقل کرایا۔ کچھ راہ گیر اور ایلیٹ فورس کے جوان تھے۔ٹریفک وارڈن نے مزید بتایا کہ جب میں نے ایلیٹ فورس کے ایک زخمی جوان کو نکالا تو اس نے منہ سے ہلکی آواز میں ہیلپ”مدد“ بولا لیکن وہ اتنا شدید زخمی تھا کہ اس کے بچنے کے امکانات زیادہ نہیں تھے۔ٹریفک وارڈن نے کہا کہ میں دہشت گردوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم پولیس والے گھر سے نکلتے ہی شہید ہونے کیلئے ہیں، دہشت گرد اپنے دماغوں سے یہ بات نکال دیں کہ وہ اس طرح کے حملوں سے ہمیں خوف زدہ کرسکتے ہیں، ہم اور پوری قوم ان کے خلاف متحد ہے، میں حلف لے کر یہ بات کرتا ہوں کہ میرا روزہ ہے مگر میرا دل اس وقت ان لوگوں کو دیکھ کر دکھ سے بھرا ہوا ہے۔ مجھے افسوس ہے کہ ان شہید ہونے والوں میں آج میں کیوں نہیں تھا۔

وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے داتادربار کے باہر دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کا خون بہانے والے دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں،رمضان کے مقدس مہینے میں انسانی جانیں لینے والے درندوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام بخاری نے کہا ہے کہ لاہور میں داتا دربار کے باہر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہیں،صمصام بخاری نے شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ معصوم شہریوں کا خون بہانے والے دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں، رمضان کے مقدس مہینے میں انسانی جانیں لینے والے درندوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔انہوں نے کہا کہ دکھ اور غم کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں، دہشت گردی کے سامنے کسی قیمت پر نہیں جھکیں گے،ان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو علاج کی بہترین سہولیات دی جارہی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے داتادربار کے باہر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی پرقابوپایاگیاتھااس کاواپس آناافسوسناک ہے،نیشنل ایکشن پلان پربریفنگ کوفراموش کرناغفلت کی انتہاہے،امن وامان کی بگڑتی صورتحال تشویشناک ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے اپنے بیان میں داتادربار کے باہر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی،انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ سال میں نوازشریف کی قیادت میں دہشتگردی پرقابو پایا گیا تھا، حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ کو فراموش کرنا غفلت ہے،امن وامان کی بگڑتی صورتحال تشویشناک ہے۔شہبازشریف نے کہا کہ غورکرنا ہوگا یہ واقعات دوبارہ کیوں ہورہے ہیں؟انہوں نے کہا کہ خانقاہوں اوراولیاکے مزارات پر دہشتگردی کرنے والے مسلمان نہیں ہوسکتے،اس نوعیت کی وارداتیں کرنے والے پاکستان اور اسلام دشمن ہیں، پوری قوم انکے خلاف متحدہ ہے۔

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مزاروں اورولیوں کی آرام گاہوں کو نشانہ بنانے والے اسلام اور پاکستان دشمن ہیں۔وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے داتا دربارلاہوردھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اورتعزیت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ دھماکے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اورتعزیت کرتے ہیں، مزاروں اورولیوں کی آرام گاہوں کو نشانہ بنانے والے اسلام اورپاکستان کے دشمن ہیں۔ دشمن پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشیں کرتے رہتے ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قوم، مسلح افواج اورقانون نافذ کرنے والے تمام اداروں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے عظیم قربانیاں دی ہیں، دہشت گردوں کے خلاف قوم سیسہ پلائی دیوارہے اسے شکست دے کررہیں گے اوراللہ تعالی سے دعا ہے کہ شہدا کے درجات کو بلند فرمائے، اہلخانہ کو صبرجمیل اور زخمیوں کو صحت دے۔

Rasheed Ahmad Naeem
Rasheed Ahmad Naeem

تحریر : رشید احمد نعیم

Share this:
Tags:
blast Elite Force lahore Operation police suicide آپریشن ایلیٹ فورس پولیس خودکش دھماکا لاہور
PTI Imran Khan
Previous Post اچھے دن آئیں گے
Next Post حکومت نے بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی شرط مان لی
Electricity and Gas

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close