لاہور (جیوڈیسک) لاہورکے علاقے تھانافیکٹری ایریامیں واقع جوئے کے اڈے پر پولیس نے چھاپا مارا ہے جس کے دوران جوئے کے اڈے کے سرغنہ سمیت 10 جواریوں کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے گرفتار جواریوں کے قبضے سے جوئے پر لگے 2 لاکھ روپے برآمد کرلیے۔

Start typing to search...