لاہور (جیوڈیسک) جوہر ٹاؤن میں ناکے پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔
جبکہ اسکے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ہلاک ڈاکو سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔
اس کی لاش کو جناح اسپتال کے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دیا گیا۔

Start typing to search...