لاہور (جیوڈیسک) چوہنگ کے قریب جوبلی ٹاؤن میں پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو روکا تو گاڑی میں سوار ملزموں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔
جوابی کارروائی میں 2 ملزم ہلاک جبکہ 2 فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم ڈکیتی کے وارداتوں میں ملوث تھے۔

Start typing to search...