لاہور( پی پی سی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیو کیخلاف تین روزہ مہم کل ( پیر ) سے شروع ہو گی۔28 اگست تک جاری رہنے والی مہم میں۔
پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے حفاظت کی ویکسین دی جائے گی۔ اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے۔

Start typing to search...