لاہور (جیوڈیسک) پی پی 150 لاہور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے بیگ سیشن کورٹ پہنچا دیئے گئے۔ تحریک انصاف کے وکیل نے الزام عائد کیا ہے۔
کہ ووٹوں کے بیگ میں سے 2 بیگ غائب ہیں، ریٹرننگ افسر کے سامنے بیگ نمبر 11، بیگ 22 کی گمشدگی کا معاملہ اٹھائیں گے۔

Start typing to search...