لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فدایان ختم نبوت کانفرنس نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے میں شرکا نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ممتاز قادری کی رہائی کے مطالبات درج تھے۔

Start typing to search...