
لاہور (جیوڈیسک) ممتاز بھٹو سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چل رہی ہے۔
عوام کے اعتماد پر پورا اترنا ہی ان کے مینڈیٹ کا تقاضا ہے۔ ممتاز بھٹو نے بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو مبارکباد دی۔
