لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مختلف علاقو ں میں بھی آج موبائل سروس معطل رہے گی۔ ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق لاہور ائیرپورٹ سمیت مختلف مقامات پر صبح 7 بجے سے دوپہر ایک بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی۔

Start typing to search...