لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شادمان میں گلی نمبر 2 میں کریکردھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق کریکر دھماکا جوتے بنانے والی فیکٹری کے باہر ہوا ہے، جوتے بنانے والی فیکٹری کے مالک سے 5 لاکھ روپے بھتا مانگاگیا تھا۔

Start typing to search...