لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کالا خطائی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیو کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...