
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ شہر میں کم از کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے میں بارش کا امکان ہے جس سے موسم میں کچھ بہتری آئے گی۔
