لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 میں تھیلے کھولنے کاحکم دیدیاہے۔
الیکشن ٹربیونل نےعمران خان کی درخواست پر فیصلہ کیا۔ پندرہ دن میں دھاندلی کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Start typing to search...