Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی تیسری بڑی سبزی منڈی، غلاظت منڈی بن گئی

June 3, 2017 0 1 min read
Lahore Vegetable Market
Lahore Vegetable Market
Lahore Vegetable Market

تحریر : محمد نورالہدیٰ
لاہور کی وحدت روڈ پر واقع سبزی منڈی علامہ اقبال ٹائون عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ یہاں عموماً غلاظت کے ڈھیر لگے رہتے ہیں اور اکثر بارش ہونے پر کئی کئی دن تک کیچڑ سے اتھڑی رہتی ہے … میں گذشتہ 2 عشروں سے اس جگہ کو یونہی دیکھ رہا ہوں ۔ ممکن ہے یہاں کی ایسی حالت اس سے بھی پرانی ہو ۔ مگر 20 سال سے یہاں کی کوئی سڑک بنانے کی کوشش نہیں کی گئی ۔ ہاں سال 2005ء میں ایک مرتبہ جماعت اسلامی کی ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی جب ایم این اے تھیں ، تو انہوں نے خصوصی فنڈ سے سبزی منڈی جانے والی ایک شاہراہ بنوائی تھی ، مگر ایک اپوزیشن پارٹی کی ممبر کے طور پر جتنا ان کے بس میں تھا ، انہوں نے کیا … بعدازاں منڈی کے اندر کی دیگر سڑکیں تاحال یہاں کے منتخب نمائندوں کی ”نظر کرم” کی منتظر ہیں۔

ایسا نہیں ہے کہ یہ غیرگنجان آباد علاقہ ہے جس کی وجہ سے یہاں کی گلیاں عدم توجہی کا شکار ہیں ، بلکہ صرف اس سبزی منڈی کے اطراف کی آبادی تقریباً تقریباً 15 ہزار کے قریب ہے جبکہ یہاں سے مستفید ہونے والے علاقوں کی مجموعی آبادی کو ملائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایک سے ڈیڑھ لاکھ کے نفوس پر مشتمل ہے ۔ علامہ اقبال ٹائون ، ملتان روڈ ، اعوان ٹائون ، یتیم خانہ ، سمن آباد ، مصطفی ٹائون ، منصورہ ، ہنجروال ، اعظم گارڈن ، ایجوکیشن ٹائون اور دیگر علاقوں کے لوگ اس منڈی سے استفادہ کرتے ہیں ۔ یہ منڈی نہ صرف قومی اسمبلی کے 2 حلقوں کو مستفید کرتی ہے بلکہ دیگر قریبی یونین کونسلوں سے بھی لوگ یہاں پر آتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ کسی پسماندہ دیہات سے گزر رہے ہوں ، جہاں وسائل کی شدید قلت اور آبادی ناخواندہ ہو ۔ مگر یہاں معاملہ الٹ ہے ۔ مذکورہ علاقہ جات پڑھے لکھے لوگوں پر مشتمل ہیں ۔ البتہ ، یہاں آنے والے بیوپاریوں کو یقینا یہ احساس نہیں ہوتا ہوگا کہ وہ اپنے گھر ، محلے یا علاقے سے کہیں دور ہیں ۔ یہاں کی سڑکیں واقعی انہیں ”گھر” جیسا ماحول دیتی ہیں ۔ لیکن جو لوگ قرب و جوار سے یہاں خریداری کیلئے آتے ہیں ، وہ شدید مشکلات کا شکار ہوتے ہیں۔

این اے 126 اور پی پی 151 کا یہ علاقہ جوکہ یونین کونسل215 میں آتا ہے ، یہاں کی سبزی و پھل منڈی لاہور کی غالباً تیسری بڑی منڈی ہے ۔ اس کا رقبہ 20 سے 30 ایکڑ جبکہ اس کے ساتھ ہی ملحقہ فروٹ منڈی کا رقبہ بھی اسی کے قریب قریب ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق یہاں روزانہ کی بنیاد پر کم از کم 5 سے 6 ہزار لوگ خریداری کرنے آتے ہیں … یہاں کے ایم این اے تحریک انصاف کے شفقت محمود اور ایم پی اے میاں محمود الرشید ہیں ، جبکہ حال ہی میں منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندے بھی پی ٹی آئی سے تعلق رکھتے ہیں ۔ اس سے قبل یہاں کے منتخب عوامی نمائندوں میں جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ کے علاوہ اعجاز احمد خان ، طارق بانڈے ، عمر سہیل ضیا بٹ اور سہیل ضیا بٹ ایم پی اے اور ایم این اے ہوا کرتے تھے ، تعلق ن لیگ سے تھا ، میرا نہیں خیال کہ کبھی کوئی عوامی نمائندہ اس آبادی میں آیا ہوگا ، یا کسی نے اس مسئلے کے حل کیلئے سنجیدہ رویہ اپنایا ہوگا ۔ انہوں نے محض اقتدار کے مزے لوٹے ۔ یوں کہئے کہ چراغ تلے اندھیرا رہا ۔ وہ شہباز شریف جیسے گڈگورننس کے حامل وزیراعلیٰ کی بدنامی کا ذریعہ بنے رہے ۔ جس صوبے کا شہباز شریف جیسا ایڈمنسٹریٹر ہو ، وہاں کے کم از کم ن لیگی نمائندے ترقیاتی کاموں سے آنکھیں موندے رکھیں تو ان کا کڑا احتساب ہونا چاہئے ، کہ انہوں نے ابنِ میاں شریف کے عوام دوست ویژن کی توہین کئے رکھی … اب یہاں تحریک انصاف کے نمائندے عوامی مسائل کے حل کے ذمہ دار ہیں ، لیکن یہ منتخب اراکین اسمبلی اور بلدیاتی نمائندے فنڈز کی عدم دستیابی اور یتیمانہ سلوک کا رونا رو کر علاقہ مسائل سے خودساختہ چشم پوشی اختیار کرکے ”ممبری” کے دن پورے کرنے میں مصروف ہیں۔

میاں محمود الرشید نے یہاں سے 58 ہزار ووٹ لئے اور 31 لوگوں کا مقابلہ کرکے عوامی نمائندے منتخب ہوئے … شفقت محمود بھی 17 حریفوں کو ”پچھاڑ” کر اور ساڑھے 96 ہزار سے زائد ووٹ لے کر یہاں کے ممبر قومی اسمبلی بنے ہیں ۔ انہوں نے خواجہ احمد حسان ، لیاقت بلوچ اور زاہد بخاری جیسے اہم سیاستدانوں کو شکست دی ہے ، مگر اہم عوامی مسئلے کے حل میں ناکام دکھائی دئیے ہیں ۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے محمود الرشید کا کہنا تھا کہ انہوں نے بارہا ضلعی حکومت کی توجہ اس جانب دلوائی لیکن وہ مارکیٹ کمیٹی پر ملبہ ڈال کر بری الذمہ ہوجاتی ہے جبکہ مارکیٹ کمیٹی فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے بے بسی کا اظہار کررہی ہے … دوسری جانب جن کے دن رات ، اپنے حلقے کی بجائے شہر اقتدار میں گزرتے ہوں ، انہیں عوامی مسائل سے کیا سروکار ہوسکتا ہے ۔ شاید یہی وجہ تھی کہ ہمارے رابطہ کرنے پر شفقت محمود نے اس مسئلے سے لاعلمی اور بے چارگی کا اظہار کرتے ہوئے جانبدارانہ سلوک کا شکوہ کیا ۔ ہماری توجہ پر سب سے موثر ردعمل جماعت اسلامی لاہور کے امیر ذکراللہ مجاہد کا آیا ، جنہوں نے اس مسئلہ پر بھرپور احتجاج اور مقامی حکومت کو توجہ دلانے کا عندیہ دیا اور بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

قابل ذکر امر یہ بھی ہے کہ حکومتی سطح پر اس مارکیٹ کو ہر سال ایک ”ٹھیکہ” دیا جاتا ہے ، رواں سال بھی 53 لاکھ روپے کا ”ٹھیکہ” دیا گیا، جس کے مطابق صبح کے اوقات میں منڈی کا ایک ایک نمائندہ باہر نکلنے والے ہر راستے پر کھڑا ہوجاتا ہے اور سامان لے جانے والوں سے 10 روپے ”پرچی فیس” وصول کرتا ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ یہ ”سائیکل سٹینڈ” کے پیسے ہیں ، حالانکہ منڈی میں کہیں بھی باقاعدہ سٹینڈ نہیں ہے ، جسے جہاں جگہ ملتی ہے ، اپنی وہیکل کھڑی کرلیتا ہے ۔ یہ تمام پیسہ کہاں جاتا ہے ، یہ سوال توجہ طلب ہے ۔ اس رقم سے منڈی کی کچھ نہ کچھ شکل نکالی جاسکتی تھی ، حالت زار بہتر ہوسکتی تھی لیکن مجال ہے جو یہاں اتنے عرصہ میں ایک آنے کا بھی کام ہوا دکھائی دیا ہو ۔ مارکیٹ کمیٹی کے ذمہ داران کے مطابق منڈی کی سڑکیں بنانے کیلئے 27 کروڑ روپے کا بجٹ درکار ہے ، جو کہ اونج لائن منصوبہ کی وجہ سے جاری نہیں کیا جارہا ۔ ایک استفسار پر جواب ملا کہ گذشتہ سال ڈی سی او لاہور کو اس ضمن میں درخواست دی گئی تھی ، مگر شنوائی نہیں ہوئی ۔ یہاں یہ سوال بھی توجہ طلب ہے کہ میٹرو بس منصوبہ 2012 جبکہ اورنج ٹرین منصوبہ 2015 کے آخر میں شروع ہوا ، مذاکورہ مسئلہ کم از کم 20 سال پرانا ہے ۔ مارکیٹ کمیٹی یا منتخب نمائندوں نے کتنی بار حکومتی توجہ یہاں مبذول کروائی ، اس سوال کا جواب شاید کسی کے پاس نہیں ہے۔

بہرحال لاہور کی یہ تیسری بڑی فروٹ و سبزی منڈی درحقیقت غلاظت منڈی بن چکی ہے ۔ اس گندگی سے نہ صرف علاقے میں ڈینگی سمیت مختلف بیماریاں پھیلنے کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے بلکہ علاقہ مکین اور گاہک بھی سخت پریشان ہیں ۔ ٹوٹ پھوٹ اور جگہ جگہ کچڑے و گندگی کے ڈھیر کا شکار اس منڈی کی سڑکوں سے عموماً پیدل افراد کا گزرنا بھی محال ہوتا ہے ۔ مکینوں کیلئے روزمرہ اشیائے خوردو نوش کا حصول عذاب بن کر رہ گیا ہے ۔ تھوڑی سی بارش کی صورت میں بھی منڈی کی ہر سڑک کئی کئی دن تک کیچڑ اور غلاظت سے اتھری رہتی ہے ۔ لوگ سبزیوں کے ساتھ ساتھ بیماریاں بھی ساتھ لے جانے پر مجبور ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر لوگ منڈی آنے کی بجائے گلی محلوں یا ریڑھی بانوں سے بوجوہ مہنگا سودا لینے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں ۔ دوسری جانب تاجر بھی اس بات پر سخت نالاں ہیں کہ حکومت اور عوامی نمائندوں کی جانب سے اس حصے کو نظرانداز کرنے کی وجہ سے ان کا کاروبار تباہ ہورہا ہے ۔ اگر فی الوقت 5 سے 6 ہزار روزانہ کی بنیاد پر گاہک یہاں آتا ہے تو سڑکیں صحیح ہونے کی صورت میں یہ تعداد 10 ہزار سے بھی بڑھ سکتی ہے ۔ تاجروں اور اہلیان علاقہ نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ سبزی منڈی وحدت روڈ کی تمام سڑکیں ہنگامی بنیادو ں پر پختہ کی جائیں اور اسے وزیراعلیٰ پنجاب کے ترقیاتی ویژن کے مطابق ایک ماڈل منڈی بنایا جائے تاکہ لوگ یہاں اطمینان سے آسکیں ، ایک اچھے ماحول میں خریداری کرسکیں اور مضر صحت اشیاء کی بجائے صحت افزاء خوراک لے کر جائیں۔

Muhammad Noor-Ul-Huda
Muhammad Noor-Ul-Huda

تحریر : محمد نورالہدیٰ

Share this:
Tags:
dealers lahore Muhammad Noor-Ul-Huda Representatives vegetable market سبزی منڈی غلاظت لاہور نمائندوں
DMC KORANGI KARACHI
Previous Post چیئرمین سید نیئر رضا کا یوسیز چیئر مین اور بلدیاتی افسران کے ہمراہ ضلع کورنگی کے مختلف شاہراہوں کا دورہ
Next Post مرکزی صدر کی سربراہی میں مرکزی کابینہ کا اجلاس
Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close