Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گردش وقت

February 5, 2019 0 1 min read
Gardshe Waqt
Gardshe Waqt
Gardshe Waqt

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میں لاہور کے مہنگے ترین علاقے میں محل نما بہت بڑے گھر میں آیا ہوا تھا گھر کے مکینوں کی حرکات و سکنات سے دولت اور غرور کا اظہار مسلسل جا ری تھا گھر کے درو دیوار گراونڈ پھولوں اور پھل دار پودوں اور درختوں سے بھی امارت واضح پر چھلک رہی تھی گھر بہت نیا لگ رہا تھا گھر کی حالت سے واضح طو ر پر اندازہ ہو رہا تھا کہ گھر والے پچھلے کئی عشروں سے دولت میں کھیل رہے ہیں یعنی خا ندانی رئیس ہیں نوکروں کی فوج اور ان کی مستعدی سے بھی پتہ لگ رہا تھا کہ میں ما ضی کے کسی بادشاہ یا نواب کے گھر آگیا ہوں مجھے حیرت کا بہت بڑاجھٹکا اس وقت لگا جب میں نے چند خوا جہ سراں کو بھی اِس لشکر کا حصہ دیکھا جو برق رفتاری سے زنان خانے میں آجا رہے تھے گھر کے چپے چپے سے امارت اور شاہی غرور ٹپک رہا تھا۔

گھر والوں نے گھر کی آرائش اور ڈیکوریشن سے اپنے اعلی رفیق اور بے پنا ہ دولت کا اظہار کیا تھا یقینا میری طرح جو بھی اس گھر میں داخل ہو تا ہو گا تو وہ فوری طو رپر عقیدت و احترام میں گرفتار ہو جا ئیگا لیکن میرے اوپر ایسی امارت اور تکبر کا اثر بلکل بھی نہیں ہو تا لیکن میرا تجسس آخری حدوں کو چھو رہا تھا کہ اِس شاہی محل میں کون خو ش نصیب رہتے ہیں اور انہیں مجھ فقیر سے کیا کام ہے میرا یہاں کے رہنے والوں سے کسی قسم کا بھی تعارف یا جان پہچان نہیں اور اگر مجھے پتہ ہو تا کہ یہاں انسانوں کی بجا ئے مغرور انسان رہتے ہیں تو میں کبھی بھی یہاں کا رخ نہ کرتا مجھے تو پچھلے کئی دنوں سے ایک شریف سادہ سا آدمی بار بار کہہ رہا تھا کہ میرا صاحب بیمار ہے۔

آپ ان کو دم کر دیں آپ ان کے لیے دعا کر دیں بیمار صاحب کا یہ ملازم تھا صاحب جی کے اِس ملازم پر بہت سارے احسانات تھے اب ما لک صاحب فراش تھے ڈاکٹروں نے جواب دے رہا تھا گھروالوں نے careکر نا چھوڑ دی تھی لیکن یہ ملازم بیچارہ کیونکہ بچپن سے صاحب کے ساتھ تھا اِس بیچارے سے صاحب کی یہ معذوری اور بیماری دیکھی نہ جا تی تھی کسی نے اِس کو میرے با رے بتا یا تو یہ کئی دن سے میرے پیچھے پڑا ہوا تھا کہ میرے صاحب آپ کے پاس آنہیں سکتے آپ خدا کے لیے میرے ساتھ جا کر ان کو دیکھ لیں کو ئی دعا یا وظیفہ بتا ئیں شاید وہ ٹھیک ہو جا ئیں ملازم کی ایسے مالک سے والہانہ محبت اچھی لگی اِس لیے میں اِس ملازم کے ساتھ اِس دولت کدے پر آگیا تھا مجھے جہازی وسیع و عریض ڈرائینگ روم میں بٹھا دیا گیا اب میں اِس انتظا رمیں تھا کہ کب مجھے مالک صاحب کے کمرے میں لے جایا جا ئے گا ۔ کیونکہ میں یہاں پر اجنبی تھا اِس لیے میں اکیلا بیٹھا ہواتھا اچانک کمرے میں ایک نوجوان داخل ہوا مجھے دیکھ کر وہ حیران ہوا اور پھر اس نے کسی ملازم کو شاید آواز دی ملازم آیا تو وہ اسے سوالیہ نظروں سے دیکھ رہا تھا کہ میں کون ہوں اور یہاں کیا کر رہا ہوں۔

ملازم نے ڈرتے ڈرتے کہا کہ یہ پیر صاحب ہیں اور یہ یہاں بڑے صاحب کو دیکھنے آئے ہیں اب اس نے سر سے پاں تک بغور میرا معائنہ کیا وہ چند لمحے میری طرف دیکھتا رہا اور پتہ نہیں کیوں بیٹھ گیا اور مجھ سے مخا طب ہوا کہ میں پیروں فقیروں اور دم وغیرہ پر یقین نہیں کر تا میں سپا ٹ نظروں سے اس کی طرف دیکھ رہا تھا وہ اِدھر ادھر کی بکواسات میں مصروف تھا اس کی باتوں سے امارت اور تکبر کی واضح بو آرہی تھی میں خا موش بیٹھا اس کو دیکھ رہا تھا باتوں باتوں میں اس نے بتا یا کہ وہ والد صاحب کو ڈاکٹر صاحب کی ہدا یت پر یو کے اور سکاٹ لینڈ گھما کے لایا ہوں پتہ نہیں وہ کیو ں مجھے مرعوب کر نے کی کو شش کر رہا تھا جب میں نے اسے بتا یا کہ میں بھی حال ہی میں یو کے سکاٹ لینڈ سے واپس آیا ہو ں اور جب میں نے لاک لو مڈ کی جنت نظیر وادی کا ذکر کیا تو اس نے میرے طرف یوں دیکھا جیسے میرے سر پر سینگ اگ آئے ہوں۔

وہ حیران نظروں سے میری طرف دیکھ رہا تھا کہ جیسے وہ اور اس کی فیملی ممبران کے علاوہ کو ئی اور تو اس جگہ جا ہی نہیں سکتا لیکن میرے سکاٹ لینڈ جا نے کی با ت سے اب اس کی گفتگو نرم مہذب ہو گئی تھی اِن امیر زادوں کی نظر میں جو یو رپ امریکہ گھوم آئے وہ ہی انسان ہے باقی تو انسان ہیں ہی نہیں پہلے تو وہ شاید مجھے بڑے صاحب تک لے کر نہ جا تے لیکن بر طانیہ کی بات کے بعد اب وہ مجھے بھی انسان سمجھنا شروع ہو گئے تھے اب اس نے ملازموں کو گرین سگنل دیا کہ ہم بڑے صاحب کے کمرے میں آرہے ہیں اب ہم مختلف راہداریوں سے گزرتے ہو ئے گھر کے پچھلی طرف انیکسی کی طرف بڑھے جہان پر بڑے صاحب سب سے الگ تھلگ پڑے تھے پو را گھر کرا س کر گئے جب ہم بڑے صاحب کے کمرے میں داخل ہو تے تو میں اسے منظر کے لیے بھی تیار نہ تھا وہ کمرہ نہیں بلکہ کوئی ہسپتال لگ رہا تھا دنیا جہاں کی میڈیکل مشینیں پڑی تھیں اور ایک بیڈ پر ہڈیوں کا ڈھانچہ نما انسان جو بڑے صاحب تھے جسم فالج کے بعد اب بے حس و حرکت پڑا تھا جسم پر گو شت کی بجا ئے پتلی چربی تھی جس نے ہڈیوں کو جکڑ رکھا تھا۔

انسانی ڈھانچے کے پاس سفید کپڑوں میں ملبوس ایک نرس کھڑی تھی اب بابا جی اِن مشینوں اور نرسوں کے حوالے کر دئیے گئے تھے بابا جی کی اولاد ان کی زندگی کی کمائی پر خوب عیش کر رہی تھی اور بابا جی مو ت کی دہلیز پر آخری ہچکیاں لے رہے تھے میں نے مالک صاحب کا نام پو چھا تو بیٹے نے بتا نے سے گریز کیا لیکن اِسی دوران ملازم نے مالک کا نام بتا دیا جو نام ملازم نے بتا یا وہ مجھے آشنا آشنا لگا میں نے اپنی تسلی کے لیے دوبارہ نا م دہرایا تو تصدیق ہو گئی کہ یہ ملک کے بہت بڑے صنعت کار اور اربوں کھربوں کا مالک انسان جو چند سال پہلے جب پو ری طرح حرکت میں تھا تو ہزاروں لوگوں کا ہجوم اس کا انتظار میں ہو تا تھا اور پھر جب وقت نے کروٹ لی رگوں میں دوڑتا خون سرد ہوا جسمانی توازن خراب ہوا بیما ری نے گرفت میں لے کر بستر پر گرا دیا تو آئینہ لوگوں کی یاداشت سے بھی محو ہو تا گیا میں حیرت سے وطن عزیز کے اِس نامور ارب پتی کو دیکھ رہا تھا جس نے ساری زندگی دولت اکٹھی کر نے پر اپنی قوت خرچ کی جوانی اور زندگی دے دی اور آج جب وقت بدلا تو اولاد نے چند نرسوں کے حوالے کر دیا اور خود با پ کی کما ئی پر عیش کر نے لگے انسان جب پا ور میں ہو تا ہے تو بھول جاتا ہے کہ اس سے پہلے بھی بڑے بڑے اس زمین پر آچکے ہیں۔

آج ان کی قبروں کے نشان تک نہیں ہیں اور جو لوگ اپنی دولت خدمت خلق پر خرچ کر تے ہیں تو خدائے بزرگ و برتر ان کا نام تا ریخ کے اوراق پر سنہری حروف میں زندہ جا وید کر دیتا ہے اور پھر گردش روز و شب اور صدیوں کا غبا ر بھی ان کے نام کو نہیں دھندلا سکتا اِسی دوران بیٹے کو کسی کا فون آیا تو وہ بتا نے لگا کہ والد صاحب اب مرنے والے ہیں ہم نے تمام کا غذات تیا کروا لیے ہیں اب جا ئیداد ہما رے نام ہو چکی ہیں اب انہیں والد صاحب کی کو ئی ضرورت نہیں بیٹا اپنی یہ کامیابی فخریہ انداز میں کسی کو بتا رہا تھا فون بند کر نے کے بعد بیٹے نے میری طرف دیکھا اور کہا جناب کو ئی ایسی دعا یا وظیفہ بتا ئیں کہ والد صاحب اب اللہ کے پاس چلے جائیں یہ تکلیف میں ہیں اب موت ہی ان کا واحد علا ج ہے پھر اس کی ماں اور با قی رشتے دار بھی آگئے وہ سب میری طرف سوالیہ نظروں سے دیکھ رہے تھے کہ بابا جی کب مریں گے تا کہ ہما ری ان سے جان چھوٹے مجھے اچانک لگا یہ گدھیں ہیں جو مردارکھانے کے لیے موت کا انتظار کر رہی ہیں کب یہ مر ے مجھے اِن کے چہرے سے گھن آنے لگی میں تیزی سے با ہر کی طرف دوڑا کہ میں یہاں ما دیت پرستی میں غرق جانوروں میں پھنس گیا ہوں جو اپنے ہی خون کو چوسنے کو تیار ہیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

Share this:
Tags:
kindness lahore Prayer respect wealth احترام احسانات دعا دولت عقیدت لاہور
Paris Building Fire
Previous Post پیرس میں ہلاکت خیز آتشزدگی، آٹھ افراد ہلاک
Next Post یوم یکجہتی کشمیر
Kashmir Solidarity Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close