
سینتالیس ویں قومی خواتین جمناسٹک چیمپین شپ پنجاب نے جیت لی۔ لاہور میں ہونے والے مقابلوں میں خواتین کھلاڑیوں نے اپنی مہارت کے خوب جوہر دکھائے۔
فائنل میچ کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی ۔شائقین نے کھیل بہت دلچسپی سے دیکھا۔اور بہترین کھیل پیش کرنے پر خواتین کھلاڑیوں کودل کھول کرداد دی۔
