Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور میں ورکرز کنونشن سے بلاول زرداری بھٹو کا خطاب

September 13, 2015 0 1 min read
Bilawal Bhutto
PPP
PPP

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
اِس میں شک نہیں کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ ہی سے جمہوریت کی دلدادہ اور آمریت کے خلاف ہمیشہ سیسہ پلائی ہوئی دیوارثابت ہوئی ہے آج یہی وجہ ہے کہ مُلک میں جمہوریت کی آبیاری کے لئے آمریت کے خلاف لڑتے لڑتے پی پی پی کے حصے میں ہربارہی شہادت کے درجات آئے ہیں یوں دِنوں ن لیگ جس جمہوریت کی علمبرداربنی دکھائی دیتی ہے اِسے یہ جمہوریت بھی( انمٹ اور ہمیشہ تاباں رہنے والی) پی پی پی کی قربانیوں کی ہی مرہونِ منت ملی ہے۔

اِس تو انکارکسی بھی صورت ممکن ہی نہیںہے کہ مُلک میں جمہوریت کے لئے شہید ذوالقفارعلی بھٹو اور شہیدِ رانی وفاق زنجیر و عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم کی نشانی محترمہ بے نظیر بھٹو جیسی عظیم شخصیت کی شہادت نہ صرف پاکستان پیپلز پارٹی اور مُلک کے لئے سرمایہ افتخار ہیں بلکہ دُنیامیں جہاں کہیں بھی جمہوریت کی تاریخ کی کتابوں کے ابواب لکھے جائیں گے اُن میں بھی شہیدذوالفقارعلی بھٹواور بے نظیرکی شہادتوں کی داستانیں سُنہرے حروفوں درج ہوں گیں اوراِنہیں دنیاجمہوریت کے لئے ہمیشہ عظیم سرمایہ تصورکرے گی ۔

آج کم ازکم میرے دیس پاکستان میں تو جمہوریت کی نشونما کے لئے ذوالفقار علی بھٹواور بینظیر بھٹوکی شہادتوں کو مُلک کے کسی بھی کونے سے کبھی بھی کوئی سیاسی ومذہبی جماعت اورکوئی اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے چیلنج نہیں کرسکتاہے،اور حقیقت بھی یہی ہے کہ اَب حکمرانوںاور سیاستدانوں میں اتنی ہمت اور دم خم بھی تو نہیں رہاہے کہ وہ سیاست میں قومی خزانے سے حاصل ہونے والی دولت کی چکاچوندکو چھوڑکر خالی خولی اے وئیںجمہوریت کے لئے کسی آمرسے لڑتے ہوئے بھٹواور بے نظیرکی طرح اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کردیں جبکہ دورِ مشرف میں ایساایک موقعہ ہمارے موجودہ وزیراعظم عزت مآب جنابِ محترم میاں محمدنوازشریف کے ہاتھ بھی تو آیاتھا جو اِنہوں نے گنوادیاتھاحالانکہ تب نوازشریف چاہتے تو یہ مُلک میں اُس وقت کی لولی لنگڑی ہی صحیح پرجمہوریت اور اپنی جیسی تیسی حکومت کی بساط پلٹے جانے پراُس دورکے مشرف جیسے آمرسے لڑتے اور لڑتے اپنی جان دے دیتے اور شہیدذوالفقارعلی بھٹواور شہیدرانی بےنظیربھٹوکی طرح ہمیشہ ہمیشہ کے لئے یہ بھی امرہوجاتے مگر اُس وقت اِنہوں نے ایسانہیں کیااور مشرف سے ایک خفیہ معاہدہ کرکے دس سال کے لئے سرزمینِ حجاز سعودی عرب چلے گئے یہ بھی نہ صرف پاکستانیوں بلکہ ساری دنیاکو معلوم ہے۔

Musharraf
Musharraf

کہ مشرف نے اُس وقت کے ہمارے جمہوری حکمرانوں کی جمہوری حکومت کے ساتھ کیا کچھ نہیں کیا تھا حالانکہ ہمارے اُس وقت کے جمہوری حکمران حق پر تھے مگر پھر بھی اِنہوں نے مشرف سے ٹکرلینے کے بجائے اِسی میں اپنی عافیت جانی کے آمر سے جمہوریت بچانے کے چکر میں لڑتے لڑتے کہیں ذوالفقار علی بھٹو شہید اور شہید بے نظیر بھٹو کی طرح اِنہیں بھی کہیں مشروف جیسا آمر قصہءپارینہ نہ بنادے ،یو ں اُس وقت کے ہمارے حاکم الوقت ( دوسری بارکے وزیراعظم نوازشریف )آمر جنرل (ر) پرویز مشرف سے ایک معاہدے کے تحت دس سال تک کے لئے مُلک بدر ہوگئے۔ بہرحال ..!!اُس وقت جو ہوااور جیساکہااور سناکیا گیاسب ٹھیک ہی ہوااور آج الحمدللہ ..!!مُلک میںاُن ہی مشرف کے ہاتھوں مُلک بدریا جلاوطن کئے جانے والوں کی ایک جیتی جاگتی حقیقی جمہوریت کے ثمرات روزِ روشن کی طرح مُلک کے کونے کونے میںجگمگارہے ہیں اور مُلک بھی لڑکھڑاتے بل کھاتے اپناآپ سنبھالتے آہستہ آہستہ رینگتاہواخود کوجمہوریت کے سہارے اپنی کوکھ میں چھپے دہشت گردوںاورکرپٹ عناصر کا قلع قمع کرتے ہوئے اپنی اصل منزل کی جانب چل پڑاہے۔

بےشک..!! جس کا ساراسہراموجودہ وزیراعظم نوازشریف اور جنرل راحیل شریف کے سرجاتاہے اور اِس میں کوئی شک نہیںکہ اگریوں ہی آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن سمیت مُلک بھر میں دہشت گردوں اور سیاسی اور قومی اداروں میں اہم عہدوں پر فائز بیوروکریٹس کی صورت میں سول اداروں میں بیٹھے لوٹ مارکرنے والے( لڈن پپو) کرپٹ عناصرکے خلاف کارروائیاں جاری رہیںتو ملک بہت جلد دہشت گردوں اور ظاہر و باطن نظرآنے والے کرپٹ عناصر اور مُلک اور قوم اور قومی خزانے کو نقصانات پہنچانے والے ناسُوروں سے پاک ہوکر اپنی نئی سمت کا تعین کرلے گااور پھرہر طرف سے ایک حقیقی اور دورِ جدید کے نئے پاکستان کی مثبت انقلاب آفرین صدائیں بلند ہو رہی ہوںگیں ۔

PPP
PPP

بہرکیف ..!!اِس انکارنہیں ہے کہ پی پی پی کے سربراہان شہیدذوالفقارعلی بھٹواور محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کی شہادت مُلک میں جمہوریت کے لئے آمررہیں گیں جن کی شہادت پر کسی کو انگلی اُٹھانے اور شک کرنے کی ضرور ت نہیں ہے اگر آج کوئی مُلک میں حقیقی معنوں میں جمہوریت کے لئے شہیدذوالفقار علی بھٹو اور شہیدِ رانی محترمہ بے نظیربھٹوکی شہادت پر اپناسیاسی قدبڑھانے کے لئے شک کرتاہے یا یہ کہتاہے کہ پی پی پی دہشت گردوں سے ملی ہوئی ہے، تومعذرت کے ساتھ ایسے قدکے سیاسی ٹٹوو ¿ں کو اپنی اصلاح ضرور کرلینی چاہئے..اِس پر میں یہ کہناچاہوں گاکہ اوربس سب کچھ(پی پی پی پر لگائے جانے والے دیگرالزامات اور شک وشبہات لاکھ) ٹھیک ہوسکتے ہیں اور پی پی پی میں لاکھ ناقابلِ برداشت بُرائیاں مزید ہوسکتی ہیں مگرپھربھی میں اتناضرورکہوں گاکہ پی پی پی کسی بھی حوالے سے دہشت گردوں سے نہیں مل سکتی ہے آج اگرواقعی ایساہے جیساکہ کہاجارہاہے کے پی پی پی دہشت گردوں یا مُلک دُشمن عناصر سے رابطے میں ہے یا اِن کی کسی نہ کسی طرح سے مددکررہی ہے تو پھرحکومت کو چاہئے کہ پی پی پی کے خلاف بھی ایساہی سخت ترین ایکشن لے جسطرح حکومت دہشت گردوں اور مُلک دُشمن عناصر کے خلاف کارروائی کررہی ہے اِس میں پھرکوئی دیر نہ کی جائے ورنہ سب کچھ چوپٹ ہوجائے گا۔

اگرچہ گزشتہ انتخابات میں ناکامی کا سامناکرنے کے بعد اِن دِنوں پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کوشدت سے یہ احساس ہونے لگاہے کہ اگر موجودہ حالات میں چیخ چلّاکربھی پارٹی امیج کو نہ بڑھایا گیا تو کہیں اگلے جنرل انتخا بات سے قبل پی پی پی کی رہی سہی سیاسی بساط بھی نہ لپیٹ دی جائے آج اپنے اِسی احساس اور سُبکی کو ختم اوردورکرنے کے لئے پی پی پی کی اعلیٰ قیادت سے لے کر کارکنان اور جیالوں کی سطح تک کے لوگ باہم متحدو منظم ہوکر مُلک بھر میں ن لیگ کی موجودہ حکومت کو تنقیدکا نشانہ بناکراپنے اپنے وجودکے ساتھ آکسیجن پرپڑی پی پی پی کو زندہ رکھنے کی کوششوں میں سرگرمی سے مصروفِ عمل دِکھائی دیتے ہیں۔

آج اگلے عام انتخابات میں ن لیگ سے مقابلہ کرنے کے لئے پی پی پی نے یہ راستہ ڈھونڈاہے کہ موجودہ حالات میںن لیگ کا مقابلہ کرنے کے لئے مفاہمت اور افہام وتفہیم کی پالیسی کو ترک کردیاجائے اور حقیقی سیاسی حریف کے روپ میںسامنے آکر پی پی پی کا وہ چہرہ روشناس کیاجائے جِسے پچھلے اقتدارکے دوران پی پی پی چھوڑچکی تھی یوں پچھلے کسی دِنوں اِسی حکمتِ عملی پر عمل شروع کردیاگیاہے اور پی پی پی کی اعلیٰ قیادت بھرپورطریقوں سے اپنی اِس غیرمفاہمت پسندانہ اور حقیقی سیاسی حریفوں والی پالیسی پر عمل پیراہے اِس سلسلے کو آگے بڑھانے کی ابتداءپہلے پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے خطابات اور پریس کانفرنسز سے کردی ہے اور اَب جِسے پی پی پی کے چیئرمین بلاول زرداری بھٹو تیزی سے مزیدآگے بڑھانے کا بیڑااپنے کاندھوں پر اُٹھانے کا عزم کرکے میدانِ سیاست میںاپنی نوجوانی کے بھرپورجوش اور جذبے کے ساتھ گودپڑے ہیں۔

Bilawal Bhutto
Bilawal Bhutto

گزشتہ دِنوں جس کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری بھٹونے لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران کچھ یوں کیاکہ”پنجاب پر مسلط لوگ عوام کے لئے عذاب سے کم نہیں ، لاہور کو دہشت گردوں کے یاروں کے حوالے کردیاگیاہے،“ اِس موقع پر اِن کا یہ دعویٰ تھاکہ ”آپریشن ضرب عضب ہم نے 7 سال پہلے سوات میں شروع کیاتھا،کشکول توڑنے کی دلکش اور دلفریب باتیں کرنے والے آج قرضہ لے کر بغلیں بجارہے ہیں “جیسے اپنے خطاب میں بلاول نے ورکرز سے پوچھاکہ” 6ماہ میں بجلی لانے کا چیخ چیخ کروعدہ اور بڑے بڑے دعوے کرنے والوں کو کس نام سے پکاروں..؟؟مُلک نے بھی اور ہم نے بھی آپ کی گڈگورننس دیکھ لی“ نندی پورکے حوالے سے نیب کی کارکردگی پر بلاول کاکہناتھاکہ”نندی پور عاملے پر نیب کی ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں، اَب وقت تبدیل ہوچکاہے، حکمران اپنی سمت دُرست کرلیں، آنے والاوقت عوام کا ہے، موٹروے اور میٹرو کے نام پر لوگوںکو بے وقوف نہیں بنایاجاسکتاہے

غریبوں کی کمائی ن لیگ والے لوٹ کرلے جاتے ہیں، پی آئی اے ،اسٹیل ملز اور دیگر اداروں کو کوڑیوں کے مول بیچاجارہاہے،مگر ہم ایسانہیں ہونے دیں گے“(جبکہ بلاول کا اداروں کی فروخت کے حوالے سے جذباتی خطاب توٹھیک ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ پی پی پی خود بھی قومی اداروں کی نج کاری کی حامی ہے جس سے متعلق پی پی پی اور حکومت میں گٹھ جوڑہے)اپنے خطاب میں بلاول زرداری بھٹونے حکمرانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ”حکمرانوں کو جوکرناہے وہ سیاسی انتقام سے نہیں بلکہ عدل اور انصاف سے کریں،کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنائیں“ اِن کا کہناتھاکہ ” انتقام کی سیاست کی روش ختم کی جائے،ہم شہیدوں کے وارث ہیں اور ہم پر ہی دہشت گردی کے الزامات لگائے جارہے ہیں“(اُوہ..!!میرے یاربلاول..۔

Accusations
Accusations

!!اِس پر غصہ کرنے یامفاہمت کی اپنی ازلی اور دائمی پالیسی کا دامن ہاتھ سے چھوڑنے کے بجائے اِس کا مقابلہ کرو، کچھ نہ کچھ تو ایسا ضرورہوگاہی جس سے متعلق الزامات لگائے جارہے ہیں تمہاری تو پکی اور سچی سیاسی جماعت ہے اِس الزام پر ڈرنے یا گھبرانے کی ضرورت نہیں سامناکرواور ڈٹ کر مقابلہ کرو اور عدالت سے رجوع کرکے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کردو) اپنے اِسی خطاب میں بلاول کا کہناتھاکہ” وزیراعظم نوازشریف کہتے ہیں کہ مُلک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قوم ایک صفحے پر ہے “ جیسے بلاول نے اپنے خطاب میں وزیراعظم کو طعنہ دیتے ہوئے کچھ یوں یاددلانے کی کوشش کی کہ”شایدوہ بھول گئے ہیںکہ میں نے ہی سب سے پہلے مذاکرات کے وقت دہشت گردوں کو للکاراتھا“یوں اِن کا کہناتھاکہ ” درحقیقت حکمراں اَب میرے پیج پرآئے ہیں“ اور بلاول نے اپنے خطاب کا جیسے اختتام اِس جملے پر کیاکہ” کشمیر کی بات نہ کرنے والے سے مفاہمت نہیں ہوسکتی ہے“۔

اِس میں شک نہیں ہے کہ لاہورمیں منعقدہ پارٹی ورکرزکنونشن میں پی پی پی کے نوجوان چیئرمین بلاول زرداری بھٹوکی تقریر کسی پکے اور استاد اور جوشیلے جیالے نے لہوکو گرمادینے والی تقاریر لکھنے کے ماہر جیالے نے تقریر لکھی تھی مگراِس تقریر کو صرف بلاول زرداری بھٹونے اسٹیج سے پڑھی تھی یہاں میں یہ عرض کرتاچلوںکہ جس نے بھی بلاول زرداری بھٹوکویہ تقریر لکھ کرپڑھنے کے لئے دی تھی کم ازکم اُسے تو خیال کرناچاہئے تھاکہ وہ تقریرلکھتے وقت حکمران جماعت کا خیال رکھ لیتااور کم ازکم بلاول جیسے بھولے بھالے معصوم بچے سے تو ایسی جذباتی اور بھڑکیلی تقریرنہ کرواتا جِسے ابھی سیاسی میدان میںکودے ہفتہ ہفتہ آٹھ ہی دن ہوئے ہیں،کسی اور کی لکھی ہوئی تقریر پڑھنے سے پی پی پی والے خود یہ سوچیں کہ بلاول کا کیساامیج گیاہے…؟؟۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
lahore Mohammad Azam pakistan Workers پاکستان خطاب لاہور محمد اعظم ورکرز کنونشن
Ulema Ikram
Previous Post وہ کہتے ہیں علماء سیاست چھوڑ دیں
Next Post ملکہ کی خبریں 13/09/2015
Ch Ghazanfar Jamshaid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close