Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہوری ناشتہ اور ادبی بیٹھک حسینہ آپا کے ساتھ

February 28, 2016 0 1 min read
Haseena Moin
Haseena Moin
Haseena Moin

تحریر: حسیب اعجاز عاشر
اپنی ذات میں انجمن شخصیت۔۔ حسینہ آپا ۔۔اصل نام حسینہ معین۔۔ بھارت کے شہر کانپور میں ١٩٤١ میں پیدا ہوئیں۔ کراچی یونیورسٹی سے ماسٹر کیا۔ قلمی سفر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے کیا اور پھر ٹی وی کے لئے بھی بے شمار ڈرامے لکھے۔ا ن کے ڈرامے حقیقت نگاری سے وابستہ ہیں،انہوں نے عام انسانوں اور انسانی زندگی کے متعلقہ مسائل کو ہمیشہ اپنا موضوع بنایا ۔تہذیب ، سماج، رسم و رواج اور تلخ حقیقتوں کو اپنے ڈراموں میں بڑی سادگی مگر منفرد انداز میں قلم بند کیا او رڈراموں کو نئی سمت عطا کی ۔ٹیلیویژن کے لئے انکے لکھے ہوئے ”کرن کہانی”، ”بندش، تنہایاں”، ”دھوپ کنارے”،” زیر زبر پیش”،” میرے درد”،” کیسا یہ جنون”، ” تم سے مل کر”،” دھندلے راستے”،”آہٹ”،” پڑوسی”،” ان کہی”،” انکل عرفی”،” آنسو”،” شہزوری” اور” دھند” سمیت کئی مقبول ترین ڈرامے شامل ہیں۔

سرحد پار بھی حسینہ معین کے ڈرامے ”دھوپ کنارے” کی ایسی خوب دھوم مچی کہ بعدازاں اسکی ”کچھ تو لوگ کہیں گے” کو نام سے دوبارہ پروڈیکشن ہوئی۔دُور درشن کے لئے ”کشمکش” تحریر کیا۔فلم انڈسٹری میں طبع آزمائی کی اور ‘١٩٩٨ میں’کہیں پیار نہ ہو جائے” لکھی جبکہ”یہاں سے وہاں تک” اور ”نزدیکیاں” کے لئے ڈائیلاگ لکھے اور انڈین فلم حنا کے لئے بھی ڈائیلاگ تحریر کئے جو بے حد پسند کئے گئے یار رہے کہ حسینہ معین پہلی پاکستانی رائیٹر ہے جنہوں نے بولی وڈ کے لئے اپنی قلمی خدمات پیش کی۔بے شمار افسانے بھی قلم بند کئے۔انہیں انکی قلمی خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا چکا ہے جبکہ وومن آف دی یئر ایوارڈ، لکس سٹائل ایوارڈ، پی ٹی وی ایوارڈ سمیت بے شمار اعزازات انکا مقدر بنے ہیں

اِسی مایہ ناز ادبی شخصیت حسینہ معین کی قلمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے یو ایم ٹی پریس فورم کے زیرِاہتمام یو ایم ٹی میں”لاہوری ناشتہ اور ادبی بیٹھک” کے موقع پر ایک شاندار و پرتپاک تقریب ”حسینہ معین۔۔شخصیت و فن” کا انعقاد کیا گیا۔سٹیج پر حسینہ معین کے ہمراہ جمال شاہ، منو بھائی، نعیم طاہر اور عمرانہ مشتاق جلوہ افروز تھے۔نظامت کے فرائض آمنہ مفتی نے منتخب خوشبودار الفاظ میںجکڑی گفتگو سے نہایت احسن انداز میں سر انجام دیئے کہ مہمانان بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ ادب و صحافت کے بڑی شخصیات کی شرکت تقریب کی زینت و وقار میں بھرپور اضافہ کر رہی تھی۔

Ceremony
Ceremony

تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جسکی سعادت محمد عرفان کے حصہ میں آئی۔ معروف گائیک طاہر پرویز مہدی نے اِس عقیدت مندانہ پرسوز آواز میں حمد ونعت پیش کی ،کہ سامعین حب الہی اور عشق محمدۖ کے سمندر میں ڈوب گئے،زبانوں سے بے ساختہ وردِ سبحان اللہ طاری رہا۔اظہار خیال کا سلسلہِ آغاز یو ایم ٹی پریس فورم کے نگراں مرزا محمد الیاس سے ہوا ،انہوں پاکستان کے پُرانے اور نئے ڈراموں کا موزانہ پیش کیا اور مستقبل میں اِس شعبے کو درپیش چیلنجز کا بھی ذکر کیا، انہوں پرانے پاکستانی ڈراموں کی کتابی شکل میں پبلیش کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں نئی روایات کو جنم دینا ہو گا تاکہ ادب محفوظ رہے اور نئی نسلیں بھی اس سے مستفید ہوں۔

اس موقع پر انہوں نے آمنہ اجمل ایڈوکیٹ، رفیع اللہ، سید بدر سعید ،وسیم عباس اور حسیب اعجازسے تنظیمی معاملات پر تعاون پر اظہار تشکر بھی کیا۔ڈاکٹر عمرانہ مشتاق کا کہنا تھا کہ ایسی تقریبات کا مقصد ادیبوں کے درمیان فاصلے کو کم کرنا ہے تا کہ جونیئرز اور سینئرز میں رابطے بڑھیں اور سیکھنے کے زیادہ سے زیادہ مواقع حاصل ہو سکیں ۔انہوں نے حسینہ معین کی شخصیت و فن کے حوالے اپنی گفتگو میں کہا کہ انکا پہلا حوالہ ”ڈرامہ” ہے انہوں نے اپنی تحریروں میں عورت کو ایک مضبوط کردار میں پیش کیا ہے،انہوں نے سوسائٹی میں عورت کو درپیش مسائل، سوشل ایشوز، دکھ ، سکھ سمیت ہر موضوع کو ڈرامے کا حصہ بنایا ہے،کراچی کے حالات پر انکا ڈرامہ”چپ دریا” بھی ایک شاہکار رہا۔یہ محفل اس ہستی کے اعترافِ کمال میں ہے۔

نعیم طاہر نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ یو ایم ٹی میں اِس شاندرا تقریب میں شرکت میرے لئے قابلِ اعزاز ہے۔ جاوید اقبال، انتظار حسین ، کمال احمد کے وصال پرغم و رنج کا اظہار کیا اور انکی خدمات کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جب تک انکے نام لیوا زندہ ہیں یہ بھی زندہ رہے ہیں انشاء اللہ تعالی۔حسینہ معین کی تحریروں کو اچھا اور شگفتہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ انکے ڈرامے یادوں سے نہیں جاتے ،ہماری تہذیب کے عین مطابق انکے ڈراموں میں خاندان کی اکائی مرکز نگاہ رہتی ہے ۔ہماری خواہش ہے کہ یہ اپنے شعبے میں واپس آئیں تا کہ انکے قلم سے ایک خوبصورت معاشرہ تشکیل پا سکے۔جمال شاہ نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انکے ہوتے ہوئے اپنا نامکمل لگتا ہے،انکی صحبت میں گزرا وقت کسی اثاثوں سے بڑھ کر اثاثہ ہے۔انکا لکھا ہوا ہر لفظ معتبر ہے جو ہمیشہ یاد رہے گا۔انکے ڈرامے پاکستانی تہذیب کی حقیقی ترجمان ہیں ،انہوں نے خوبصورت تقریب کے انعقاد پر یو ایم ٹی اور انکی انتظامیہ کی کاوشوں کو خوب سراہا۔

Singer Tahir Pervaiz Mehdi
Singer Tahir Pervaiz Mehdi

تقریب کا رنگ بدلا اور طاہر پرویز مہدی نے شاہ حسین کا پنجابی کلام ”مائے نی کہینوں آکھاں، درد وچھوڑے دا حال۔۔وہواں دھکھے میرے مرشد والا، جاں پھولاں تاں لال”بڑے ترنم کے ساتھ پیش کر کے دلوں کو جیت لیا،حاضرین نے دل کھول کر داد لٹائی۔اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے منو بھائی نے کہا کہ حسینہ معین نے بہت خوبصورت اور منفرد انداز میں مشکل موضوعات پر لکھا ہے جو قابل قدر ہے۔پاکستانی فلم انڈسٹری سے زیادہ ڈرامے مقبول عام رہے جس میں حسینہ معین کا بہت اہم کردار ہے۔ایک وقت تھا کہ ادب سے وابستہ احباب نے ٹیلی ویژن کے رخ کیا اور اپنے تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہ چھٹنے دیا مگر آج کل ایسا دیکھنے کو نہیں مل رہا،بلکہ عورت کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے ،جبکہ میں اکثر کہتا ہوں کہ اس ملک میں عورت ہی تبدیلی کی ایک کرن باقی ہے۔عورت ایک جسم ہی نہیں بلکہ ایک طاقت ہے، ایک سوچ ہے ، انہیں انکا اصل مقام کو پہچاننے کی اشد ضرورت ہے۔میری خواہش ہے کہ حسینہ معین دوبارہ لکھیں اور عورتوں کے معاشرے پر مثبت کردار کوپھر سے موضوع بنائیں ۔ناظمِ محفل آمنہ مفتی نے منو بھائی کی بے تکلفانہ گفتگو کو سراہاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میلہ ہی لوٹ لیا۔

حسینہ معین نے اظہار خیال کرتے ہوئے اپنے قلمی سفر کے ابتدائی دلچسپ واقعات کو سماعتوں کی نذر کیا ،انہوں نے کہا کام وہ اچھا ہوتا ہے جو دلجمعی اور خوشی سے کیا جائے اور مایوس نہ ہوا جائے۔اب ہمیں وقت کی رفتار کے ساتھ چلنا ہو گا،سوچ میں تبدیلی لانی ہو گی لیکن اپنی تہذیب کا دامن نہیں چھوڑ سکتے۔نئے موضوعات پر ڈرامے بننے چاہیے،حاضرین حسینہ معین کی پُرمغز اور سیر حاصل گفتگو سے بہت لطف اندوز ہوئے۔آمنہ مفتی نے اختتامیہ کلمات میں تمام شرکاء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔اختتام تک شرکاء کی دلجمعی نے تقریب کی دلکشی کو برقرار رکھا۔اِس موقع پر حسینہ معین نے حاضرین کے تندو تیزبامقصد سوالات کے تحمل کے ساتھ بڑے مدلل جوابات بھی دیئے۔

Haseeb Ejaz Aashir
Haseeb Ejaz Aashir

تحریر: حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
Haseeb Ejaz Ashir India بھارت حسیب اعجاز عاشر
Choti Ye
Previous Post ی کی کہانی، اسی کی اپنی زبانی
Next Post خزاں کے پتوں کی طرح گرتی وکٹیں، ذمہ دار کون
Shahid Afridi Lost Wicket

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close