لکی مروت (جیوڈیسک) کوٹ کشمیر میں ولی خان پل کے قریب بارود سے بھری گاڑی دھماکے سے تباہ ہو گئی۔
گاڑی میں موجود چاروں مبینہ دہشت گرد موقع پر ہلاک ہو گئے، بارودی مواد مبینہ طور پر دہشت گردی کے لئے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا رہا تھا۔

Start typing to search...