کروڑ لعل عیسن: شیخ محمد اطہر کی رہائش گاہ پر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلسہ سے محمد اسماعیل باروی خطاب، جلسہ کی صدارت شیخ عبدالرحمان نے فضل احمد فضل غضنفر چشتی، صفدر کوکب، اصغر ایم اے، قیصر نقشبندی ہدیہ نعت پیش کر رہے ہیں۔ طارق پہاڑ علامہ نیاز احمد، قاری عبداللطیف موجود ہیں۔

