Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لال مسجد کا شقی القلب مولانا عبدالعزیز

December 28, 2014 0 1 min read
Lal Masjid
Lal Masjid
Lal Masjid

تحریر: سید انور محمود
مولانا عبدالعزیز لال مسجد کے سابق خطیب مولاناعبداللہ کے بیٹے اور عبدالرشیدغازی کے بھائی ہیں۔ 1998ء میں مولاناعبداللہ کےقتل کے بعد مولانا عبدالعزیز اپنے والد کے جانشین کے طور لال مسجد کے خطیب بنے۔ مولاناعبداللہ جنرل ضیاءالحق کے بہت قریب تھے۔ پرویز مشرف کے دور میں جب وزیرستان آپریشن کے بعد مولانا عبدالعزیز اور اُن کے چھوٹے بھائی عبدالرشیدغازی پرحکومتی عمارتوں میں دہشت گردی کا الزام لگا اوراسکے علاوہ حکومت نے عبدالرشید غازی کی بارود سے بھری گاڑی پکڑکرمیڈیا والوں کے سامنے پیش کی تو دونوں بھائیوں کو گرفتار کرنے کے بجائے ضیاء الحق کے بیٹے اور مشرف کابینہ کے وزیر اعجاز الحق کی سفارش پر اُنہیں بری کردیا گیا، یہ پرویز مشرف کی بہت بڑی غلطی تھی، اگر اُس وقت دونوں بھائیوں کو نہ چھوڑا جاتا تو شاید بدنام زمانہ لال مسجد آپریشن نہ ہوتا۔ درون پردہ کیا ہوا، معلوم نہیں لیکن اعجاز الحق کی سفارش کے بعد دیگر ملزمان کے خلاف چالان عدالت میں پیش کر دیے گے۔ ان ملزمان میں قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے چند افراد کے علاوہ ایک دو ازبک جنگجوؤں کے نام بھی لیے جاتے رہے۔ جن کے بارے میں یہ تصدیق ہو چکی تھی کہ ان تمام افراد کا لال مسجد آنا جانا تھا۔ حکومت نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا تو پتہ چلا کہ عبدالرشید غازی کے وزیرستان میں بسنے والے دہشتگردوں سے قریبی روابط تھے۔ گویا لال مسجد اور مولانا عبدالعزیز کا دہشتگردوں سے بہت پرانا تعلق ہے۔

پرویز مشرف کے دور میں ہی اسلام آباد میں مساجد کی شہادت پر مولانا عبدالعزیز کے زیر انتظام چلنے والے مدرسے جامعہ حفصہ کی طالبات نے چلڈرن لائبریری پر جب قبضہ کیا تو اس کے بعد سے حکومت اور مولانا عبدالعزیز کے درمیان حالات کشیدہ ہوگئے۔ 2007ء میں عبدالعزیز نے ملک میں شریعت کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔ جولائی 2007ء میں حالات اس وقت بہت سنگین رخ اختیار کر گئے جب رینجرز اور لال مسجد کےطلبا کے درمیان پہلی مرتبہ تصادم ہوا۔ جس کے بعد حکومت نے لال مسجد کے خلاف آپریشن کا اعلان کر دیا اور لال مسجد کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ مولانا عبدالعزیز جن کا دعوی تھاکہ اُن کے خون کے قطرے سے اسلامی انقلاب کی پہلی لہر اٹھے گی خود اپنے شاگردوں اور اپنے خاندان کے تمام افراد کو چھوڑ کر لال مسجد سے برقعہ پہن کر فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے اُن کو گرفتار کر لیا۔ مولانا کبھی ٹی وی کے سامنے نہیں آتے تھے۔ لیکن حکومت نے دوبارہ برقعہ پہنا کر باقاعدہ اُن کا انٹرویو لیا۔ اور اب صورتحال یہ ہے کہ مولانا ٹی وی پر روز آنے کے مرض میں مبتلا ہیں۔

اسلام آباد کی کچہری میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان کی عدالت میں لال مسجد کے عبد الرشید غازی کے بیٹے اور مولانا عبدالعزیزکے بھتیجے ہارون الرشید نے جنرل(ر)پرویزمشرف کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا آرڈر لینے کے لئے درخواست دائر کی تھی جسے انہوں نے رد کردیا تھا اور اپنے حکم میں لکھا تھا کہ یہ سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش ہے۔ اسکے تھوڑئے دن بعد ہی کچہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ اورخودکش حملے کے نتیجے میں 13افراد جاں بحق اور 25سے زیادہ زخمی ہو گئےتھے۔ ایک عینی شاہدکے مطابق دہشت گردوں کی تعداد دس سے زائد تھی،انہوں نے مختلف اطراف سے حملے کئے۔ حملہ آوردہشت گردوں نے رفاقت اعوان کی عدالت پر ہلا بولا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی،اس دوران ایک حملہ آور نے سیشن جج رفاقت اعوان کی عدالت کے سامنے خود کو اڑادیا جس کی وجہ سے رفاقت اعوان بھی جاں بحق ہو گئے۔بتایا جاتا ہے کہ مولانا عبدالعزیزکے بھتیجے ہارون الرشید کی درخواست مسترد ہونے کے بعد ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان کو دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں، یہ ہی وجہ ہے کہ آئی جی اسلام آباد سکندر حیات نے میڈیا کو بتایا تھا کہ کچہری حملوں کی تحقیقات کررہے ہیں، اگر ضرورت پڑی تو لال مسجد والوں کو بھی تفتیش میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

Peshawar Tragedy
Peshawar Tragedy

پشاور میں دہشتگردوں نے 132 ماوں کی گودیں اجاڑ دیں اور 16 گھرانوں کے بچے اپنی ماوں یا باپ سے محروم ہو گئے۔ پشاور میں ماوں کی گود یں اجڑنے کے صرف چار دن بعد اپنے جمعہ کے خطبے میں شقی القلب مولاناعبدالعزیزکا کہنا تھاکہ تحریک طالبان نے فضائی حملوں کے جواب میں 213 بچوں کو قتل کیا، طالبان کا یہ اقدام قابل فہم ہے، حکمراں جیساکریں گے اس کا ردعمل بھی ویساہی ہوگا، حکومت بھارت اوربنگلہ دیش سمیت دنیابھرسےعلمائے کرام کو بلالے، میں اس معاملے پر ان سے مناظرہ کروں گااورثابت کروں گاکہ یہ آپریشن غیر شرعی ہے۔مولانا عبدالعزیز کی پشاور کے واقعے کے بعد بھی دہشتگردوں کی کھلی حمایت کرنے پر اسلام آباد کی سول سوسائٹی نے لال مسجد کے سامنے مظاہرہ کیا اور مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا، جواب میں لال مسجد کے ناجائز خطیب نے مظاہرین پر حملے کی دھمکی دی۔ سول سوسائٹی کے مسلسل مظاہرئے اور اُنکی ایف آئی آر درج ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کی ایک عدالت نے مولانا عبدالعزیز کے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے ہیں، تاہم مولانا عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ وہ نہ تو گرفتاری دیں گے اور نہ ہی ضمانت کرائیں گے۔ مولانا عبدالعزیز دہشتگرد کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے فرمائش کی کہ پہلے پرویز مشرف کو گرفتار کیا جائے، پھروہ گرفتاری دے دیں گے۔

وزیراعظم نواز شریف کہہ رہے ہیں کہ ایک باپ ہونے کے ناتےاُنہیں احساس ہے کہ والدین اپنے بچوں کی سلامتی کی دعائیں مانگتے ہیں، والدین کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا کہ اپنے بچوں کے جنازے کو کندھا دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ 6سال کی بچی خولہ میری بیٹی تھی جو ٹیسٹ دینے گئی اور واپس نہیں آئی، حذیفہ بھی میرا بیٹا تھا جو ناشتے کے بغیر گھر سے نکلا اور واپس نہیں آیا، پوری دنیا بچوں کے والدین کے غم میں برابر کی شریک ہے، دہشت گردوں نے قوم کے معصوم بچوں کونشانہ بنا کر ہمارے مستقبل کے سینے میں خنجر گھونپا ہے، ہم اپنے معصوم بچوں کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دینگے۔جبکہ پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ اسلام آباد انتظامیہ کا ملازم مولانا عبدالعزیز بچوں پر حملے کا جواز پیش کرتا ہے لیکن جب حکومت اسے روک نہیں سکتی تو دہشت گردوں کے خلاف جنگ کیسے لڑے گی۔اسلام آباد کی سول سوسائٹی نے مولانا عبدالعزیز کے ماضی اور ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان کے قتل کو سامنے رکھتے ہوئے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ مولانا عبدالعزیز کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے والے جج کو سیکیورٹی مہیا کی جائے۔

مولانا عبدالعزیز کے اس واضع انکار پر کہ وہ یکطرفہ طور پر دہشتگردوں کی مذمت نہیں کرینگے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے حکومت اورمسلح افواج سے مطالبہ کیا ہے کہ لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کو گرفتارکیاجائے،جامعہ حفصہ کو فی الفور بند کیا جائے اور منافقین کی آماجگاہ لال مسجد کو مسجد ضرار کا نمونہ قرار دیا اور اُسے ڈھانے کا مطالبہ کیا۔ الطاف حسین کے لال مسجدکوڈھانے کےمطالبے کی حمایت تو نہیں کی جاسکتی لیکن مذہبی رہنماوں سے ایک سوال ضرور ہے کہ جو لوگ اُن دہشتگردوں سے جوانسانی جانوں کے علاوہ 30 سے زیادہ مساجد کونقصان پہنچاچکے ہیں اُن سے ہمدردی رکھنے والوں کو کیا کہنگے۔ مولانا فضل الرحمان نے الطاف حسین کو پیغام بھیجا ہے کہ الطاف حسین مولانا عبدالعزیز کے خلاف بیانات دیکر ایک اور محاذ کھڑا نہ کریں جبکہ اس محاذکو کھڑا کرنے کی پوری ذمہ داری مولانا عبدالعزیز پر آتی ہے۔ مولانا عبدالعزیز کیوں نہیں کہتے کہ پشاور میں طالبان دہشتگردوں نے جو کچھ کیا ہے وہ درندوں کا فعل تو ہوسکتا ہے انسانوں کا نہیں اور درندوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، لہذا اس میں اگر مگر کی کوئی گنجایش نہیں جیسا کہ مولانا عبدالعزیز کر رہے ہیں۔ لال مسجد کا یہ شقی القلب ناجائز خطیب جو پاکستان کے آئین کو تسلیم نہیں کرتا، یہ طالبان دہشت گردوں کا ایک ایسا نمایندہ ہے جو ملک کے دارلخلافہ میں بیٹھ کرنہ صرف طالبان بلکہ داعش کے ایجنٹ کے فرایض انجام دئے رہا ہے۔ اگر نواز شریف واقعی معصوم بچوں کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دینا چاہتےاوردہشتگردوں سے نجات چاہتے ہیں تو اُنہیں سب سے پہلے لال مسجد سے دہشتگردوں کا خاتمہ کرنا ہوگا اور اسلام آباد کے سب سے بڑئے دہشت گرد مولانا عبدالعزیزکو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوانا ہوگی۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Lal Masjid Maulana Abdul Aziz successor جانشین خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز
Shoaib Siddiqui
Previous Post کمشنر کراچی پرانا حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ پہنچ گئے
Next Post آگ پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، شرجیل میمن
Sharjeel Memon

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close