Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 17.03.2013

March 18, 2013 0 1 min read

حلقہ پی پی112کی اہم شخصیات اور عہدیداران PTIلالہ موسیٰ کا چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کو جنرل الیکشن میں کامیاب کرانے کی یقین دہانی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ پی پی 112کی اہم شخصیات اور عہداران پی ٹی آئی لالہ موسیٰ نے چوہدری اعجازاحمد آف میانہ چک کو جنرل الیکشن میں کامیاب کرانے کی یقین دہانی کرائی اور ان کے مشن میں شانہ بشانہ ساتھ چلنے کا عہد کے عہد کرنے والوں میں خان الحق ،محسن سلیم بٹ،توفیق شبانی ،آصف اقبال ،عاطف امان، سید منصور رضا،ملک ابرار شہزاد،ملک زاہد پرویز ،محمد اسلم بھٹی ،ملک خالد
عبدالرزاق،کشمیری غلام نبی حال بیلجیم،خالد حبیب،شیخ محمد رفیق،محمد عباس،نعیم عباس،محمد ادریس ساہی،ثاقب علی گجر،محمد یعقوب ،محمد اختر،قمر الزمان ،محمد اسلم ،منیب احمد،محمد جنید،محمد وقیع،میاں خالد محمود ،ملک ظفر اقبال ،حاجی عبدالرحمن۔خلیل احمد بٹ،ملک علی رضا،ملک غلام حسین ،محمد خنیف عرف بوندہ۔مولوی عبدالغفور،میاں ظفر اقبال ،چوہدری شہزاد۔چوہدری غلام علی ،چوہدری رضوان سرور۔مفاذالرحمن۔فضل الرحمن،مرزا غلام احمد،احمدشیفع بھٹی ،جاوید اختر حیدر،کرنل شیراحمد،محمد حسین وٹو، مرزا محمد حسین،شیراز بٹ ،مرزا ساجد محمود،میاں عظیم احمد،حاجی شیخ زاہد اقبال،شیخ ضیاء اللہ ، شیخ مولوی محمد سرور،اشفاق احمد بٹ،شہزادہ سلیم خیلجی،حاجی منظور جٹ،حاجی محمد رفیق،محمد اقبال ،چوہدری افتخار گل ،رانا ظہیرالدین ،رانا محمد رضوان،چوہدری رشید گوارئیہ۔چوہدری عبدالرحمن گجر، ڈاکڑ شبیر حسین،محمد فیصل ،ارشد محمود بٹ،ریاض حسین شاہ ،محمد رمضان،سید طفیل حسین شاہ ،سید امام علی شاہ ،امیر علی ،چوہدری محمد اشرف،شوکت شہزاد،مصطفے بیگ،شاہد یونس بٹ،خافظ مدثررفیق،(ر) صوبیدار اللہ مہر،محمد علی ،عبدالمنان خان۔مدثر حسین رضاقادری ،نبیل احمد،وقار بٹ،شاویز جمیل،غلام جیلانی،شہزاد غوری ،ملک نوید و دیگر شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری صابر ہنج کی صدر تحریک انصاف آرا بازار لاہور بریگیڈ فاروق کے ہمراہ مرکزی آفس پی ٹی آئی لاہور میں سردار قیوم کے ساتھ اہم ملاقات
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)نائب صدر تحریک انصاف یونین کونسل خواص پور چوہدری صابر ہنج کی صدر تحریک انصاف آرا بازار لاہور بریگیڈ فاروق کے ہمراہ مرکزی آفس پی ٹی آئی لاہور میں سردار قیوم کے ساتھ اہم ملاقات،دوران ملاقات چوہدری صابر ہنج نے ضلع گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے اہم بریفننگ دیPP113,NA107,PP112 میں پاکستان تحریک انصاف کے متحرک ورکروں کے بارے میں بھی بریفننگ دی دوران ملاقات چوہدری صابر ہنج نے سردار قیوم
کو بریفننگ دی،دوران ملاقات چوہدری صابر ہنج نے سردار قیوم کو بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ ورکروں کی دن رات کی محنت سے ضلع گجرات پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کی گڑھ بن چکی ہے،ضلع گجرات کے لوگ دل و جان سے قائد تحریک عمران خان کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں،انشاء اللہ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف پورے ضلع گجرات میں کلین سوپ کرے گی،اس موقع پر چوہدری صابر ہنج نے سردار قیوم کو ضلع گجرات کے دورے کی دعوت بھی دی جو کہ انہوں نے قبول کرتے ہوئے میں جلد ضلع گجرات کا دورہ کروں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری ساجد یوسف چھنی نے باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن مہم کا آغازکر دیا ہے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)رہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری ساجد یوسف چھنی نے باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن مہم کا آغازکر دیا ہے،تفصیلات کے مطابق انہوں نے الیکشن مہم کے حوالہ سے حلقہ کے طوفانی دورے شروع کر دیئے،معززین علاقہ اورمختلف برادریوں کے سرکردہ شخصیات سے ملاقاتیں کیں اس موقع پر چوہدری ساجد یوسف چھنی نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑ کر حلقہ کی تمام محرومیوں کا ازالہ میری اولین ترجیح ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ: حلقہ این اے106سے سید نور الحسن شاہ آف کلیوال سیداں کو ٹکٹ دے کرلیگی قیادت نے عوام کے دل جیت لئے ہیں،سید ضیاء علی شاہ
لالہ موسیٰ(محمد بلا ل احمد بٹ)سید ضیاء علی شاہ صدر انجمن فلاح عوام رجسٹرڈ نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کہا ہے کہ حلقہ این اے106سے سید نور الحسن شاہ آف کلیوال سیداں کو ٹکٹ دے کرلیگی قیادت نے عوام کے دل جیت لئے ہیں،انشاء اللہ سید
نور الحسن شاہ مخالف امیدوار کو شکست دے کر بھاری اکثریت سے ایم این اے منتخب ہوں گے،اس حلقہ سے شہید وفا سید منظور حسین شاہ تین دفعہ ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
24مارچ کو ْڈنگہ میں ہونے والا ہمارا جلسہ سیاسی پارٹیوں کی نیندیں اڑا دے گا،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)24مارچ کو ْڈنگہ میں ہونے والا ہمارا جلسہ سیاسی پارٹیوں کی نیندیں اڑا دے گا،ان خیالات کا اظہار آزاد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین نے کیا،انہوں نے کہا کہ ہم اپنے آزاد الیکشن لڑنے پر قائم ہے اور عوامی طاقت سے الیکشن میں تاریخ ساز فتح حاصل کر یں گے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ملک کی بڑی پارٹیوں سے عوام تنگ ہے اور بہت جلد تبدیلی چاہتی ہے،انشاء اللہ تعالیٰ ہم آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ کر کامیاب ہو کر حلقہ کی عوام کی بے لوث خدمت کا مشن جاری و ساری رکھیں گے حلقہ کے بڑے بڑے دھڑے ہمارے ساتھ ہیں،یاد رہے کہ چوبیس مارچ کو چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناںڈنگہ میں اپنے عوامی رابطہ آفس کا افتتاح بھی کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سینئر صحافی افضال احمد طاہر کی چچی سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)سینئر صحافی افضال احمد طاہر کی چچی سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک،نماز جنازہ شیخاں والے قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی رہنمائوں صحافیوں اور معززین علاقہ کی بھر پور شرکت کی نمایاں شخصیات میںشیخ حفیظ اللہ صدیقی ،شیخ خالد محمود،شیخ نسیم الغنی،خالد جاوید مٹھو بٹ،ڈاکٹر عرفان احمد صفی،ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ،عبدالپرویز بٹ،اعجاز
بٹ،خالد مجید بٹ،ذیشان شانی شیخ،صحافی بشیر شاہد،عبدالرزاق بٹ،ملک محمد اختر،حاجی شکیل قریشی،مہر قاسم،شیخ شہباز،مرزا اکرم،صحافی ندیم اللہ بٹ،عبارت یار شرقی سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری یاسر منظور معروف کاروباری شخصیت ممبر چیمبر آف کامرس ایم ڈی جاپان مناہل الیکڑونکس لالہ موسیٰ کا دورہ ڈی پی او آفس گجرات
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری یاسر منظور معروف کاروباری شخصیت ممبر چیمبر آف کامرس ایم ڈی جاپان مناہل الیکڑونکس لالہ موسیٰ کا دورہ ڈی پی او اافس گجرات،ڈی پی او راجہ بشارت سے ملاقات کی اور انکو خراج تحسین پیش کیا انکی اعلیٰ کارکردگی پر ان کی تعیناتی سے ضلع گجرات کی عوام کو امن اور سکون ملا ہے اور ہر غریب اور مظلوم کو انصاف ملا ہے،وہ ایک فرشتہ صفت انسان ہیں، چوہدری یاسر منظور نے تھانہ ماڈل اے ڈویثرن کا وزٹ کیا وہاں ایس ایچ او ساجد سوہل نے انکو ویلکم کیا اور پورے تھانہ کا وزٹ کروایا، اور تھان کے متعلق جدید طریقے سے ایف آئی آر کا اندراج کمپیوٹرائزڈ سسٹم ملزم کی تفتیش سائنسی طریقے سے کرنے کا طریقہ ہر روم میں کیمرے نصب کے گئے ہیں لیڈیز کا الگ شعبہ بنا دیا گیا ہے،سنتری بھی گرایجویشن رکھا گیا ہے محرر بھی گرایجوایشن رکھا گیا ہے،ہر آنے والے سائل کو اچھے طریقے سے ڈیل کیا جاتا ہے۔

Share this:
Tags:
Lala Musa officials الیکشن عہدیداران لالہ موسی
Previous Post بزرگ مسلم لیگی رہنما جنرل عبدالمجید ملک کے جلسے میں سردار گروپ کے ٹائوٹوں نے جھگڑا کرانے کی کوشش کی
Next Post نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نیلہ انٹرچینج کا پی سی ون تیار ہو
Ahlla

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close