Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 21.03.2013

March 22, 2013 0 1 min read

انجمن حقوق نوجواناں لالہ موسیٰ کی تعارفی تقریب آج بروز جمعتہ المبارک تین بجے دن گلی مندر والی مین بازار الہ موسیٰ میں ہوگی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ شہر کے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پہلی تنظیم انجمن حقوق نوجواناں لالہ موسیٰ کی پہلی تعارفی تقریب آج22مارچ بروز جمعتہ المبارک بعد نماز جمعہ تین بجے دن گلی مندر والی مین بازار الہ موسیٰ میں ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری اعجاز احمد میانہ سابق صوبائی وزیر راہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112،سید حبیب حیدر شاہ آف کلیوال سیداں نوجوان راہنما مسلم لیگ ن،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین ہائوس آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے106،شیخ خالد محمود ایم ڈی الخلیل پیٹرولیم لالہ موسیٰ،شیخ حفیظ اللہ صدیقی صدر شہری جمہوری اتحاد لالہ موسیٰ،ڈاکٹر عرفان احمد صفی امیدوار قومی اسمبلی این اے106جماعت اسلامی،مرزا عثمان بیگ ایم ڈی البیگ ٹریولز لالہ موسیٰ،ملک نوید اعوان ایم ڈی رحمت ٹریڈر ز غلہ منڈی لالہ موسی ہونگے یہاں یہ بات واضح رہے کہ اس تنظیم کا حال میں قیام عمل میں آیا ہے جس کا منشور ہے کہ نوجوان کسی بھی
معاشرے کی ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے خاصی اہمیت رکھتے ہیں لیکن ہمارے معاشرے میں نوجوان ایسے کئی مسائل کا شکار ہیں جن سے وہ معاشرے کی ترقی و خوشحالی کیلئے کردار ادا نہیں کر پاتے اور معاشرہ صحیح طرح سے نکھر نہیں پاتا اور چھوٹی چھوٹی کمزوریاں معاشرے کو ناکام بنا دیتی ہیں ایسے ہی مسائل کے پیش نظر ہم نے لالہ موسیٰ شہر کے نوجوانوں کی فلاح وبہبود ،انکے مسائل حل کرنے اور انہیں ان کے حقوق کی فراہمی کیلئے انجمن حقوق نوجوانان لالہ موسیٰ کے نام سے ایک جدوجہد اکا آغاز کیا ہے، منشور کے مطابق ظلم کے خلاف جہاد نوجوانوں کو انکے بنیادی حقوق دلوانا،بے روزگار نوجوانوں کیلئے جدوجہد کرنا،انہیں روزگار فراہم کرنا اور نوجوان نسل کی حوصلہ مند قیدت سے ملک و قوم اور اپنے معاشرے کی تعمیر کرنا ہے،ہم اپنے معاشرے اور اپنی نوجوان نسل کو سنوارنے میں پر عزم ہیں آپ بھی ہمارا ساتھ دے کر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی استقامت اور بقاء کیلئے نوجوان نسل کا ساتھ دیں،اس تنظیم کے عہدیدارا ن و نمایاں ارکان میں خالد مجید بٹ،فیضان بٹ دھامہ،ملک عمیر،شیخ امجد پرنسپل،پرنس شاہم،محمد بلال احمد بٹ چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن،ذیشان عرف شانی شیخ،علی بٹ دھامہ،وقار عرف وکی بٹ،رمیض جاوید ،شانی پریس،پیر حیدر شاہ،ملک عمران،عدنان قریشی،بابو بٹ،ذیشان بٹ،مجید بٹ،ملک فیضان،مرزا فیاض کائرہ،چوہدری نومی کائرہ شامل ہیں تقریب میں سینئر صحافی منشاء بٹ اور محمد بلال احمد بٹ خصوصی طور پر شریک ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نادرا آفس کھاریاں کے انچارج چوہدری زین علی با اخلاق انسان اور فرض شناس باوقار آفیسر ہیں،سائیں اشفاق قلندری
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ)نادرا آفس کھاریاں کے انچارج چوہدری زین علی با اخلاق انسان اور فرض شناس باوقار آفیسر ہیں انکا محکمانہ کردار دیگر افسران کیلئے مشعل راہ ہے ۔یہ بات نواحی موضع علی چک کی سماجی روحانی شخصیت سائیں اشفاق قلندری نے ایک ملاقات میں کہی انہوں نے کہا کہ سرکاری دفاتر میں کلیدی
عہدے اپنا خاص مقام رکھتے ہیں اگر ایسی پوسٹوں پر چوہدری زین علی جیسی شخصیات موجود ہوں تو عوام کی روزمرہ مشکلات میں نہ صرف کمی واقع ہوتی ہے بلکہ محکمانہ عہدوں کا وقار بھی شہریوں کی نظر میں بڑھ جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نادرا آفس کھاریاں میں چوہدری زین علی کی نگرانی میں ہر کام میرٹ پر ہو رہا ہے اور شہریوں کو مکمل رہنمائی ہوتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن اپنے انقلابی منشور کو عمل جامہ پہنا کر ملکی ادارے مضبوط اور عوام کو اقتصادی خوشحالی سے ہمکنار کرے گی،سید نور الحسن شاہ
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمدبٹ)مسلم لیگ ن اپنے انقلابی منشور کو عمل جامہ پہنا کر ملکی ادارے مضبوط اور عوام کو اقتصادی خوشحالی سے ہمکنار کرے گی ۔پیپلز پارٹی کے ہر دور حکومت میں لیڈر خوشحال اور عوام بے حال ہوتے ہیں ۔کرپشن بے روزگاری اور مہنگائی کے تحفے دینے والوں نے ملک تباہ کر دیا ہے گذشتہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کیلئے ووٹ مانگنے والوں کو پانچ سالہ دور حکومت میں سوائے شرمندگی کے کچھ نہیں ملا اب ہر گلی میں سابق حکمرانوں کو عوامی احتساب کا سامنا کرنا پڑیگا یہ بات ممتاز مسلم لیگی راہنما امیدوار حلقہ این اے 106سیدنور الحسن شاہ نے کہی انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے 106سمیت ملک بھر کے با شعور عوام زرداری ٹولہ سے نجات کیلئے مسلم لیگ ن کے پرچم تلے متحد ہو چکے ہیں ۔کیونکہ عوام جانتے ہیں کہ ملک کو اندھیروں سے نکالنے اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کا حل میاں محمد نواز شریف کے سوا کسی کے پاس نہیں اس موقع پر مسلم لیگی کارکنان کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسی ٰ: محمدی ویلفیئر کے زیر اہتمام 19واں فری آئی کیمپ آج نیازی کلینک میں شروع ہو گیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ)محمدی ویلفیئر کے زیر اہتمام 19واں فری آئی کیمپ
آج نیازی کلینک میں شروع ہو گیا اور 23مارچ تک جاری رہے گا معروف معالج ڈاکٹر ظفر امین نیازی فری آئی کیمپ کے نگران اعلیٰ ہونگے جبکہ سرجن ڈاکٹر اجمل نثار آنکھوں کے آپریشن کریں گے صدر محمدی ویلفیئر سوسائٹی لالہ موسیٰ نعیم اشرف چوہدری کی نگرانی مین نور کی بستی سجانے کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔مستحق افراد کی آنکھوں میں فری لینز لگائے جائیں گے بمعہ ادویات ،عینکیں تمام اخراجات ویلفیئر سوسائٹی برداشت کریگی اور آپریشن والے مریضوں کو کھانا بھی سوسائٹی کی جانب سے فراہم کیا جائیگا نعیم اشرف چوہدری نے مالی تعاون کر نے والے شہریوں کا شکریہ ادا کیا ہے واضح رہے کہ محمدی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ہر فری آئی کیمپ میں تقریباََ چھ سو افراد کی آنکھوں کے آپریشن کئے جاتے ہیں اور سینکڑوں مستحق خاندانوں کو علاج معالجہ کی فری سہولت بھی مہیا کی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی کی حکومت جاتے جاتے بجلی لوڈ شیڈنگ کی یادیں چھوڑ گئی گذشتہ دو روز سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ)پیپلز پارٹی کی حکومت جاتے جاتے بجلی لوڈ شیڈنگ کی یادیں چھوڑ گئی گذشتہ دو روز سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ۔معمولات زندگی بری طرح متاثر کاروباری حضرات ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہے گھنٹوں بجلی بند رہنے کیوجہ سے گھروں میں پانی کی کمی طلباء کو ہوم ورک میں مشکلات کا سامنا ،عوام حلقے توقع رکھتے ہیں کہ شاید نگران حکومت بجلی ،گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کیلئے موثر پالیسی بنانے کی کوشش کرے پیپلز پارٹی اور اتحادی
جماعتوں نہ مہنگائی ،لوڈ شیڈنگ ،بدامنی ،بے روزگاری کے سوا عوام کو کچھ نہیں دیا ۔تمام ملکی اداروں میں کرپشن کا دور دورہ ہے ۔آئندہ الیکشن میں اپنے ووٹ کے ذریعے حکمرانی کا حق کس سیاسی جماعت کو دیتے ہیں کچھ ہی دنوں تک واضح ہو جائیگا۔

Share this:
Tags:
Lala Musa youth لالہ موسی نوجوانوں
Previous Post ڈنگہ کی خبریں 21.03.2013
Next Post کوئٹہ : قلات نیشنل ہائی وے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ،4افراد ہلاک
Quetta Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close