Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 01.06.2013

June 2, 2013 0 1 min read

سانحہ منگوال : انتظامیہ نے یہاں بھی کمائی کا ذریعہ ڈھونڈ لیا ، ملحقہ اداروں نے ریٹ بڑھا دئیے فٹ
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) سانحہ منگوال ، انتظامیہ نے یہاں بھی کمائی کا ذریعہ ڈھونڈ لیا ، ملحقہ اداروں نے ریٹ بڑھا دئیے فٹنس سرٹیفکیٹ کے نام پر مک مکا ہونے لگا ، اداروں کی لا پرواہی پھر کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز معتبر ذرائع سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق سانحہ منگوال جوکہ ضلع گجرات کی تاریخ کا ایک افسوسناک واقع ہے جس کے بعد حکام کی جانب سے انتظامیہ کو ہدایت کی گئی تھی کہ تلاشی اور فٹنس سرٹیفکیٹ پر خصوصی توجہ دی جائے لیکن انتظامیہ نے یہاں بھی اپنی کمائی کا ذریعہ بنا لیا ہے ، گاڑیوں کی تلاشی اور فٹنس سرٹیفکیٹ کے نام پر 2,2ہزار روپے طلب کئے جاتے ہیں جبکہ کئی افراد سے محض 500روپے میں مک مکا کر کے انسانی جانوں سے سر عام کھیلنے کی اجازت دے دی جاتی ہے ۔ ٹریفک پولیس اور ملحقہ ادارے انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں جوکہ پھر کسی افسوسناک اور خطرناک سانحہ کا سبب بن سکتا ہے ، عوامی شہری حلقوں نے ڈی سی او گجرات سے فوری اقدامات کرتے ہوئے اصلاح الاحوال کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مین بازار ، چھوٹا بازار اور دیگر کاروباری مراکز میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار ، علاقہ مکینوں ، راہگیروں اور خریداری کیلئے آنے والی خواتین اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) مین بازار ، چھوٹا بازار اور دیگر کاروباری مراکز میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار ، علاقہ مکینوں ، راہگیروں اور خریداری کیلئے آنے والی خواتین اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹی ایم اے ہاتھ پہ ہاتھ دھرے تماشا دیکھنے میں مصروف ، شہریوں کی دہائی ۔ تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ میں مین بازار ، چھوٹا بازار ، دینہ چکیاں بازار ، اردو بازار اور دیگر کاروباری مراکز میں ناجائزتجاوزات نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے ،دکاندار ماہانہ کرایوں پر اپنی دکانوں کے باہر تھڑے بانوں کو جگہ دیتے ہیں جوکہ تجاوزات کی شکل میں علاقہ مکینوں ، راہگیروں اور خریداری کیلئے آنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ لالہ موسیٰ شہر میں اس کے علاوہ کروڑوں روپے مالیت سے تیار ہونیوالا سروس روڈ اور دیگر کئی اہم منصوبے بھی اس مرض کا شکار ہو چکے ہیں جوکہ شہر کی خوبصورتی میں ایک بد نما دغ ثابت ہو رہے ہیں ، لالہ موسیٰ شہر کے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹی ایم اے لالہ موسیٰ اور دیگر حکام بالا فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے شہر سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں محمود الرشید کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بننے اور پاکستان تحریک انصاف کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے نومنتخب ارکان اسمبلی کے حلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں،شیخ نوازش علی ایڈووکیٹ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ )میاں محمود الرشید کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بننے اور پاکستان تحریک انصاف کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے نومنتخب ارکان اسمبلی کے حلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف قومی اور صوبائی اسمبلی میں ایک جانداراور مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی ۔ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما اور ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے محمد صدیق خان،ملک تیمور مسود،آصف محمود،راجہ راشد حفیظ،اعجاز خان،محمد عارف عباسی،اعجاز حسین بخاری،ڈاکٹر صلاح الدین خان،احمد خان بچر،محمد سبطین خان،میاں محمد اسلم اقبال،میاں محمود الرشید،ڈاکٹر مراد راس،مسعود شفقت،ظہیر الدین علزئی،حاجی جاوید اختر انصاری،وحید اصغر ڈوگر اور دیگر مخصوص نشتوں پر نومنتخب ارکان کو صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔انہوں نے مزیدکہا کہ اگر راتوں رات نتائج نہ بدلے جاتے تو آج اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف دو تہائی اکثریت سے حکومت بناتی مگر افسوس کے پنجاب کے تاجر سیاستدانوں کو تحریک انصاف کی جیت ہضم نہ ہوئی اور 11مئی کی رات کو سب کچھ بدل دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب ارکان کے قومی اور صوبائی اسمبلی میں حلف اٹھانے سے ہمارے سر فخر سے بلند ہوگئے ہیں اور اب ہم پہلے سے بھی زیادہ پر جوش اورمنظم طریقے سے قومی اور صوبائی سطح پر غریب عوام کے حقوق کی ترجمانی اور پاسبانی کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ تھانہ سٹی ، تھانہ صدر کے ایس ایچ اوز تبدیل ، نئے افسران نے تھانوں میں اپنی ڈیوٹیاں سنبھال لیں
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) لالہ موسیٰ تھانہ سٹی ، تھانہ صدر کے ایس ایچ اوز تبدیل ، نئے افسران نے تھانوں میں اپنی ڈیوٹیاں سنبھال لیں ۔ ناصر بٹ تھانہ سٹی اور عامر ملک تھانہ صدر میں تعینات ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی اور تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے ایس ایچ اوز تبدیل ہو گئے ، تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں انسپکٹر ناصر بٹ اور تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں انسپکٹر عامر ملک نے بطور ایس ایچ او چارج سنبھال لیا ۔ یاد رہے کہ ایس ایچ او تھانہ سٹی خالد ڈار کا تبادلہ سیالکوٹ اور سیالکوٹ سے انسپکٹر ناصر بٹ کا تبادلہ تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی آج پاکستانی عوام کے دلوں کی ترجمان ہے،خالد محمود سیالوی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی آج پاکستانی عوام کے دلوں کی ترجمان ہے ، کائرہ برادران نے ہمیشہ عوامی مفادات کی سیاست کی ہے اور خدمت خلق کا یہ مشن اقتدار کے بغیر بھی جاری و ساری رہے گا ۔ ان خیالات کا اظہار سابق کونسلر ، راہنما پیپلز پارٹی خالد محمود سیالوی نے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ کائرہ برادران نے اپنے ادوار میں حلقہ بھر میں جو ترقیاتی کام کروائے ہیں اسکی مثال نہیں ملتی ، اور انشاء اللہ آئندہ بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے عوامی نمائندگی اور عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الخدمت اسلامک مائیکروفنانس نے اس ماہ 11افراد کو 265,000/-روپے کے قرضے منظور کئے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)الخدمت اسلامک مائیکروفنانس نے اس ماہ 11افراد کو 265,000/-روپے کے قرضے منظور کئے۔ 03افراد کو سیٹیزن ویلفیئر سوسائٹی رقم فراہم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق الخدمت اسلامک مائیکروفنانس مینیجمینٹ باڈی کا اجلاس ضلعی دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں الخدمت اسلامک مائیکروفنانس نے11فراد کو 65,000/-روپے کے قرضے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کی صدارت حاجی غضنفر اقبال(ڈائریکٹر مائیکرو فنانس )نے کی ۔شرکاء میں چوہدری عمران انور ( صدر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات ) سعید احمد (سابق صدر کھاریاں شہر)،چوہدری محمد عنصر بھدر( صدر بھدر)ڈاکٹر طارق جاوید(بھدر)،اسعد سعید پروگرام مینیجر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات ،مائیکرو فنانس مینجرنوید احمد گوندل موجود تھے ۔03 افراد کو سیٹیزن ویلفیر سوسائٹی رقم فراہم کرے گی۔ یاد رہے کہ الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات اب تک278افرادکو5218000/–کے چھوٹے بلاسود کاروباری قرضے فراہم کرچکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سکھ چین ہائوس لالہ موسیٰ کے وفد نے چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ کی قیادت میں گزشتہ روز لالہ موسیٰ میں سانحات میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقاریب میں شرکت کی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) سکھ چین ہائوس لالہ موسیٰ کے وفد نے چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ کی قیادت میں گزشتہ روز لالہ موسیٰ میں سانحات میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقاریب میں شرکت کی ۔ انہوں نے سانحہ سردارپورہ میں جاں بحق ہونیوالے راجہ احسان اور پرویز پالی کے بھتیجے اسامہ علی کے ختم قل میں شرکت کی ، اور مرحومین کے ورثاء سے اظہار افسوس کیا اور مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی ۔ اس موقع پر چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ کے ہمراہ یاسر نذیر بائولی ، مہر اظہر مسعود ، ارشد بٹ ، ظہیر شہباز اور راشد بشیر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چک پرانا میں ڈبہ اسٹیشن پر پٹرول کی ملاوٹ کے دوران آگ بھڑک ا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) چک پرانا میں ڈبہ اسٹیشن پر پٹرول کی ملاوٹ کے دوران آگ بھڑک اٹھی ، ایک شخص ہلاک ، امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا ۔ تفصیلات کے مطابق الیاس شاہ نامی شخص کے چک پرانا میں واقع ڈبہ اسٹیشن پر ملازم کی پٹرول میں ملاوٹ کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ کی شدت سے ملازم کبیر شاہ ولد شبیر شاہ سکنہ ابیال موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔ جبکہ فائر بریگیڈٹی ایم اے لالہ موسیٰ اور ریسکیو 1122 کی امدادی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔ یاد رہے کہ چک پیرانا میں واقع اس ڈبہ اسٹیشن پر پٹرول میں ملاوٹ کا کام کیا جاتا ہے جوکہ کسی بھی وقت اہل علاقہ کیلئے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا جبکہ اس کے عقب میں الغنی پٹرولیم بھی واقع ہے یہ ڈبہ اسٹیشن کسی بھی وقت انتہائی سنگین نتائج کا مرتکب ہو سکتا ہے اہل علاقہ نے اسے فوری ہٹانے اور اسکے مالک کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ (ن) عوامی امنگوں کی ترجمان ہے ، میاں برادران ملک کو ترقی کی شاہراہوں پر گامزن کریں گے،فہد جاوید
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) مسلم لیگ (ن) عوامی امنگوں کی ترجمان ہے ، میاں برادران ملک کو ترقی کی شاہراہوں پر گامزن کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت فہد جاوید آف شاد باغ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حلقہ بھر سے عوام الناس سے مسلم لیگ ن کے امیدواران چوہدری جعفر اقبال اور چوہدری اشرف دیونہ کو بھاری مینڈیٹ دیکر جو کامیابی دلوائی ہے اس پر ہم حلقہ کے عوام کے مشکور ہیں ، انشاء اللہ میاں برادران ملک و قوم سے تمام تر مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کرملک و قوم کی تقدیر بدل کر دکھائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ میں بدتمیز اسٹاف اعلیٰ حکام کی ہدایت پر معطل کر دیا گیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ میں بدتمیز اسٹاف اعلیٰ حکام کی ہدایت پر معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹرا ما سنٹر لالہ موسیٰ میں ڈاکٹر قیصر اور کمپوڈر رضوان جنہوں نے شہریوں اور مریضوں سے آئے روز بدتمیزی اور ناروا سلوک اپنا وطیرہ بنا رکھا تھا ، اور حکام بالا کے پاس انکی شکایات کے انبار لگے تھے ۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر خالد فیض کی ہدایات پر ڈاکٹر بنگش نے ڈاکٹر قیصر اور کمپوڈر رضوان کو فوری طور پر معطل کر دیا جس پر اہلیان علاقہ نے حکام بالا کے اس اقدام کو سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت کا نام ہے ، لالہ موسیٰ شہر کے مسائل عنقریب حل کروائیں گے ،ڈاکٹر آصف محمود
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت کا نام ہے ، لالہ موسیٰ شہر کے مسائل عنقریب حل کروائیں گے ، عوام الناس کے حقوق انکی دہلیز پر پہنچانا ہی ہماری سیاست کا مشن ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز مسلم لیگی راہنما ڈاکٹر آصف محمود سابق نائب ناظم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری جعفر اقبال MNAاور چوہدری اشر ف دیونہ MPAکی قیادت میں حلقہ بھر سے لوڈشیڈنگ اور دیگر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروائیں گے ، عوام نے انتخابات میں ہمیں جن محبتوں سے نوازا انہیں فراموش نہیں کیا انکا قرض ادا کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئندہ بلدیاتی الیکشن میں نہ صرف بھرپور حصہ لیں گے بلکہ شہر کے چاروں شانے چت کر کے دکھائیں گے،ارشد محمود بٹ
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) آئندہ بلدیاتی الیکشن میں نہ صرف بھرپور حصہ لیں گے بلکہ شہر کے چاروں شانے چت کر کے دکھائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ارشد محمود بٹ سابق کونسلر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنے بھرپور پینل کے ہمراہ لالہ موسیٰ شہر کی چاروں یونین کونسل سے اپنے امیدوار کھڑے کریں گے اور شہریوں کی محبتوں سے کامیابی سر کر کے علاقہ میں تعمیر و ترقی پر مثالی اقدامات کریں گے۔

Share this:
Tags:
Lala Musa sad افسوسناک سرٹیفکیٹ لالہ موسی
Previous Post ڈنگہ کی خبریں 01.06.2013
Next Post چھانگا مانگا میں 2 بھائی خسرے کی وجہ سے دم توڑ گئے
Kasur

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close