Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 03.09.2013

September 4, 2013 0 1 min read

امریکہ شامل پر حملہ کرنے سے بازر ہے ورنہ اس کو عبرتناک انجام سے دوچار ہونا پڑے گا،ملک ناصر علی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)امریکہ شامل پر حملہ کرنے سے بازر ہے ورنہ اس کو عبرتناک انجام سے دوچار ہونا پڑے گا،ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی شہری اتحاد لالہ موسیٰ و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک ناصر علی نے ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ شام پر حملہ کرتا ہے تو اسلامی ممالک کومتحد ہو کر شام کا ساتھ دینا چاہیے اور امریکہ کو اسکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا چاہیے تاکہ آئندہ امریکہ کو کسی مسلمان ملک کے خلاف جارحیت کا سوچتے ہوئے بھی خوف آئے انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت ہوش کے ناخن لے اور امریکہ کی حمایت کی بجائے برادر اسلامی ملک شام کی حمایت کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرزا عثمان بیگ،مہر طارق سعید کا شمار لالہ موسیٰ کے ہر دل عزیز اور ممتاز کاروباری افراد میں ہوتا ہے،ڈاکٹر عرفان احمد صفی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان بزنس فورم ضلع گجرات کے سابق صدر ڈاکٹر عرفان احمد صفی نے گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں شاہین گروپ کے نامزد امیدوار برائے کارپوریٹ کلاس مرزا عثمان بیگ (البیگ ٹریولز لالہ موسیٰ)امیدوار برائے ایسوسی ایٹ کلاس مہر طارق سعید(صدر فرنیچر ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ)کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے،انہوں نے کہا ہے کہ مرزا عثمان بیگ،مہر طارق سعید کا شمار لالہ موسیٰ کے ہر دل عزیز اور ممتاز کاروباری افراد میں ہوتا ہے،انکی کامیابی سے لالہ موسیٰ کی بزنس کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوامی شہری اتحاد کے صدر ملک ناصر علی کے چچا سابق کونسلر ملک الطاف کے گھر پر فائرنگ پر عوامی شہری اتحاد کا مذہبی اجلاس
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)عوامی شہری اتحاد کے صدر ملک ناصر علی کے چچا سابق کونسلر ملک الطاف کے گھر پر فائرنگ پر عوامی شہری اتحاد کا مذہبی اجلاس،اجلاس میںعوامی شہری اتحاد کے تمام عہدیداران اور ممبران کی بھر پور شرکت کی،شرکت کرنے والوں میں چیف آرگنائزر عوامی شہری اتحاد ملک سراج اشرفی،جنرل سیکرٹری خالد مجید بٹ،شیخ تقی،ملک شوکت علی،شیخ اسلم،ملک محمد دین،ملک شبیر،محمد یوسف قریشی،کاشف زرگر،حاجی اختر،ذیشان شیخ،راجہ عبدالرحمان،حاجی مبین و دیگر نے شرکت کی،اجلاس میں انتظامیہ سے پر زور مطالبہ کیا گیا کہ ملک الطاف کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو ٹریس کر کے جلد از جلد گرفتار کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلدیاتی اتنخابات میں سادات گروپ بھر پور انداز میں حصہ لے گا ،سید حبیب حیدر شاہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگی راہنما سید حبیب حیدر شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی اتنخابات میں سادات گروپ بھر پور انداز میں حصہ لے گا اور عام انتخابات میں دوسروں کی چھتریوں پر جا بیٹھنے والے مایوس ہو کر واپس اپنے گھر پلٹ رہے ہیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید حبیب حیدر شاہ نے کہا کہ عوام سے جھوٹے وعدوںاور طفل تسلیوں سے ووٹ حاصل کرنے والے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ سادات خاندان سید نور الحسن شاہ کی قیادت میں آج صبح و شام عوام کی خدمت کر لیے میدان میں موجود ہیں،انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کی صہیونی طاقتیں امریکہ کی پشت پناہی کے ساتھ مسلمانوں کے خلاف جگہ جگہ نبرد آزما ہیں اور شام پر حملہ کی تیاری اسی مہم کا حصہ ہے امریکہ شام پر حملہ کر کے افغانستان کی طرح شام میں بھی اپنے فوجیوں کے لیے قبرستانوں کے لی جگہ ڈھونڈتا پھرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک شفقت منیرہ ٹی ایم او کھاریاں تعینات
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ملک شفقت منیرہ ٹی ایم او کھاریاں تعینات،انکے پیش رو ملک افتخار ایلی کو لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کے احکامات،پنجاب حکومت نے تقرری کے منتظر ملک شفقت کو ٹی ایم او کھاریاں تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں،وہ اس سے قبل ٹی ایم اوشکر گڑھ،کہوٹہ اور سپرنٹنڈنٹ ٹی ایم اے کھاریاں فرائض انجام دے چکے ہیں ملک شفقت کا شمار محکمہ لوکل گورنمنٹ کے قابل اور محنتی افسران میں ہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے آج سے لالہ موسیٰ اور گردونواح میں ٹائروں کی دکانوں اور کباڑخانوں میں ڈینگی کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ٹی ایم اے آج سے لالہ موسیٰ اور گردونواح میں ٹائروں کی دکانوں اور کباڑخانوں میں ڈینگی کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی،چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ شیخ وجاہت صدیقی نے بتایا کہ ٹی ایم اے ملازمین محکمہ صحت کے ملازمین کے ہمراہ آج سے بھر پور مہم کا آغاز کر رہے ہیں،جبکہ گذشتہ دو ایام سے تمام کباڑخانوں اور ٹائروں کی دکانوں پر آگاہی کے لئے پمفلٹ اورنوٹس جاری کئے جا چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کروڑوں روپے کی جگہ پر لاکھوں روپے کی مالیت سے تعمیر ہونے والا گرلز ہائی سکول اپنے مکینوں کی راہ دیکھ رہا ہے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)کروڑوں روپے کی جگہ پر لاکھوں روپے کی مالیت سے
تعمیر ہونے والا گرلز ہائی سکول اپنے مکینوں کی راہ دیکھ رہا ہے،تعمیر مکمل ہونے کے18ماہ بعد بھی سکول میں تعلیم و تربیت کا آغاز نہ ہو سکا،محکمہ حکومت پنجاب سے اساتذہ اور بجٹ کی منظوری نہ لے سکا،سکول میں جہازوں کی لینڈنگ اور جرائم پیشہ افراد نے پناہ گاہ بنا رکھی ہے،جبکہ سکول کی عمارت استعمال نہ ہونے کے باعث دن بدن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے،ڈی سی او گجرات نے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول میں تعلیمی سیشن شروع کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن تاحال ہنوز دلی دور راست کا معاملہ نظر آرہا ہے،شہریان لالہ موسیٰ نے اعلیٰ حکام سے گرلز ہائی سکول میں فی الفور تعلیمی سیشن شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے80لاکھ سے لگائے گئے 8واٹر فلٹریشن پلانٹ چوروں اور محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے ہضم کر لئے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے80لاکھ سے لگائے گئے 8واٹر فلٹریشن پلانٹ چوروں اور محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے ہضم کر لئے،قریشی محلہ کی بچھائی سیوریج سے گلی محلوں میں پانی کھڑا ہو گیا،محکمہ پی ڈبلیو ڈی جنوری سے شروع کئے گئے کام تاحال مکمل کرنے میں ناکام رہا ہے،سپریم کورٹ کے احکامات کا بہانہ بنا کر ٹھیکیدار اور پی ڈبلیو ڈی افسران کام سے انکاری ہیں،30لاکھ روپے کی سیوریج تاحال لنک نہ ہو سکی، جبکہ 8فلٹریشن پلانٹ جو کہ صرف ٹونٹیوں اور بیس سٹیشن تک محدود ہے،انکی ٹونٹیاں اور ٹائلیں بھی چور اتار کر لے جانے میں کامیاب ہو رہے ہیں شہریوں نے پی ڈبلیو ڈی حکام اور ڈی سی او سے مطالبہ کیا ہے کہ لالہ موسیٰ میں قریشی محلہ سیوریج اور8واٹر فلٹریشن پلانٹ فی الفور مکمل کئے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نامعلوم ملزمان نے اوکاڑہ سے ٹرک بک کرا کے لالہ موسیٰ لا کرڈرائیور،کنڈیکٹر کو نقدی،موبائل فون سے محروم کر دیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)نامعلوم ملزمان نے اوکاڑہ سے ٹرک بک کرا کے لالہ موسیٰ لا کرڈرائیور،کنڈیکٹر کو نقدی،موبائل فون سے محروم کر دیا،اس سلسلہ میں ملنے والی تفصیل کے مطابق نامعلوم ملزمان اوکاڑہ سے لالہ موسیٰ سے سامان لانے کی غرض سے ٹرک بک کر کے لائے اور سردار پورہ روڈ پر ڈرائیور،کنڈیکٹر کو نشہ آور جوش پلا کر بے ہوش کر کے پندرہ ہزار روپے نقدی ،دو عدد موبائل فون لے کر فرار ہو گئے،ڈرائیور،کنڈیکٹر ساری رات بے ہوشی کی حالت میں ٹرک میں پڑے رہے صبح اہل محلہ نے انہیں اٹھا کر ہسپتال پہنچایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ ہمارا دوسرا گھر ہے ہمارا مرنا جینا لالہ موسیٰ کے باشعور خود دار اور غیور عوام کے ساتھ ہے،چوہدری عثمان اسلم فتہ بھنڈ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ ہمارا دوسرا گھر ہے ہمارا مرنا جینا لالہ موسیٰ کے باشعور خود دار اور غیور عوام کے ساتھ ہے،لالہ موسیٰ کے عوام نے جس محبت کا ثبوت دیا اس کا بدلہ ہم ہمت اور وفا سے دیں گے،عوام کی بے خدمت کاجذبہ ہم نے کہیں سے مستعار نہیں لیا اور نہ ہی ہم زبانی خرچ پر پقین رکھتے ہیں ہم گرفتار کے نہیں کردار کے غازی ہیں،پروپیگنڈہ کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی، ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال کے بھائی چوہدری عثمان اسلم فتہ بھنڈ نے لالہ موسیٰ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کی انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہر
انسان کو ذاتی کاموں سے پالا پڑتا ہے میں لالہ موسیٰ سے کچھ وقت کے لیے کام کیلئے ناروے گیا تھا،اللہ کے فضل سے اب لالہ موسیٰ میں ہوں سیاسی مخالفین اور پروپیگنڈہ سازوں کو ناکامی ہوئی ہے اور انشاء اللہ آئندہ بھی ہو گی،انہوں نے کہا کہ ہم کسی موڑ پر بھی لالہ موسیٰ کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیںگے،جہاں پر زندہ دلان لالہ موسیٰ کا پسینہ گرے گا وہاں ہمارا خون گرے گا ہماری رگوں میں عزم و ہمت او وفا کا خون ہے انشاء اللہ اپنے قائدین کے مشن کے مطابق میرٹ پر کام کروائیں گے اور بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کو نشانِ عبرت بنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق ایگزیکٹو ممبر گجرات چیمبر آف کامرس انصر جاوید باجوہ نے امیدوار برائے ایسوسی ایٹ کلاس شاہین گروپ مہر طارق سعید کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ایگزیکٹو ممبر گجرات چیمبر آف کامرس انصر جاوید باجوہ نے امیدوار برائے ایسوسی ایٹ کلاس شاہین گروپ مہر طارق سعید کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا اس سلسلہ میں انصر جاوید باجوہ نے کہا کہ مہر طارق سعید کی کامیابی کیلء دن رات جدوجہد کریں گے اور ان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے انہوں نے کہا کہ سات ستمبر شاہین گروپ کی کامیابی کا دن ثابت ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکنیکل فالٹ یا۔۔۔۔؟کالج روڈ پر نصب بجلی کا ٹرانسفارمر دھماکے سے جل گیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ٹیکنیکل فالٹ یا۔۔۔۔؟کالج روڈ پر نصب بجلی کا ٹرانسفارمر دھماکے سے جل گیا،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز کالج روڈ پر نصب بجلی کا ٹرانسفارمر دھماکے کے ساتھ جل گیا یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کئی بار ٹرانسفارمر جل چکا ہے اس کی وجہ سے لوڈ کی زیادتی ہے یا ٹیکنیکل فالٹ ،تاہم آئے روز ٹرانسفارمر جل جانے سے اہل علاقہ کو شدید ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام امن آتشی کا مذہب ہے اور اپنے پیارکاروں کو امن کی تعلیم دیتا ہے،پیر عطاء اللہ فاروقی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)اسلام امن آتشی کا مذہب ہے اور اپنے پیارکاروں کو امن کی تعلیم دیتا ہے،دہشت گردی ایک معاشرتی ناسور ہے،اسلام کے نام پر اہل اسلام کا خون بہانا اسلام سے غداری ہے،اسلام اور اہل اسلام دہشت گردی کو حرام سمجھتے ہیں جہاد اور دہشت گردی میں فرق ہے جہاد لالہ تعالیٰ کا حکم پیارے نبیۖ کا طریقہ اور صحابہ و اہل بیت کی ادا ہے،جبک دہشت گردی ایک لعنت اورناسور ہے دہشت گردی ملک و قوم کے ساتھ ساتھ اسلام کے بھی دشمن ہیں،ان خیالا ت کا اظہار جمعیت اہل سنت والجماعت کے منعقدہ اجلاس جامعہ عریبیہ تعلیم الاسلام البدر میں علمائے کرام نے کیا، پیر طریقت پیر عطا اللہ فاروقی نے کہا کہ بھکر،کراچی اور اسلام آباد میں اہل سنت کا قتل عام قابل مذمت ہے،اہل سنت والجماعت قتل و غارت گری پر یقین نہیں رکھتی،بلکہ ہم دہشت گردی کو ملک وقوم کیلئے خطرہ سمجھتے ہیں بلکہ دہشت گردی ہی ملک و قوم کو ترقی اور خوشحالی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان سنجیدگی کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے،دہشت گردی کا عفریت اب تک لاکھوں بے گناہ انسانوں کو لقمہ اجمل بنا چکا ہے،انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے سدباب کیلئے جماعت اہلسنت و الجماعت گجرات ہر محاذ پر کلیدی کردار ادا کرے گی۔

Share this:
Tags:
Lala Musa news United States اسمبلی امریکہ خبریں عبرتناک لالہ موسی
Hijab
Previous Post 4 ستمبر عالمی یوم حجاب عشرہ فروغِ حجاب!
Next Post الخدمت فائونڈیشن ضلع چکوال نے عارفن کیئر پروگرام کے تحت یتیم بچوں میں 6600روپے فی کس کے حساب سے 72600روپے کی رقم تقسیم کر دی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close