Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسیٰ کی خبری 08.05.2013

May 9, 2013 0 1 min read

آزاد امیدوار حلقہ این اے106 سید نو الحسن شاہ کی حمایت میں عید گاہ روڈ پر صدارت شیخ وقار عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا،
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)آزاد امیدوار حلقہ این اے106 سید نو الحسن شاہ کی حمایت میں عید گاہ روڈ پر صدارت شیخ وقار عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا،عید گاہ روڈ پہنچنے پر سید نور الحسن شاہ کا والہانہ استقبال کیا گیا گھوڑوں کا رقص منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں،نوٹوں کی بارش اس موقع پر سید نور الحسن شاہ نے اہلیان عید گاہ روڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پیار کا مشکور ہوں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی دعائوں سے کامیاب ہو کر حلقہ کی تمام محرومیوں کا ازالہ کروں گا،سادات خاندان نے ہمیشہ حلقہ کی عوام کی بے لوث خدمت کی اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قمر زمان کائرہ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے106اور تنوید اشرف کائرہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی112کے اعزاز میں محلہ سیدا گول لالہ موسیٰ میں ایک جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)قمر زمان کائرہ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے106اور تنوید اشرف کائرہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی112کے اعزاز میں محلہ سیدا گول لالہ موسیٰ میں ایک جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے،جلسہ زیر صدارت چوہدری محمد الیاس بمقام ڈیرہ چوہدری رشید احمد سیدا گول منعقد ہوااس جلسہ میں ملک اظہر لطیف اور ملک کاشف رضا ایک بہت ہی بڑی ریلی کے ساتھ شریک ہوئے،اس جلسلہ میں چوہدری محمد الیاس،چوہدری محمد مشتاق،چوہدری مہدی خان،چوہدری بہاول بخش ،حاجی بشارت حسین،چوہدری مدثر گجر،ملک شفیق امجد،عبدالپرویز بٹ،ارشد محمو بٹ،بشیر بٹ،چوہدری بلال الیاس،چوہدری بلال ،میاں خاں،چوہدری محمد نوازعرف ماج،ملک اعجاز سیدا گول،چوہدری طارق جاجو دالیہ،شہباز جنجوعہ،ڈاکٹر قیصر ،نذیر بٹ،سعید بٹ،یاسر نذیر بٹ،چوہدری یوسف کملہ،صوبیدار صابر،حافظ ارشد ،مرزا یعقوب،مرزا حاجی اکبر،مرزا عرفان یعقوب،جمشید صابر،ملک بلال امد،نجیب باجوہ،شریف پہلوان،انور کھٹانہ،نعیم عرف کالا،ظہیر باجوہ،جاوید نمبردار،ملک اظہر لطیف،ملک کاشف رضا،شاہد جمیل،آفتاب عالم،چوہدری اجمل،قاسم بٹ،چوہدری محسن،ڈاکٹرعمران،ملک کاشف،قمر زمان بھٹی،چوہدری وارث سیدا گول اور ان کے علاوہ سینکڑوں افراد اس جلسہ میں شریک ہوئے،سب شرکاء نے اتفاق رائے سے قمر زمان کائرہ اور تنویر اشرف کی حمایت میں اعلان کرتے ہوے سب شرکاء نے اتفاق رائے سے قمر زمان کائرہ اور تنویر اشرف کائرہ کی حمایت میں اعلان کرتے ہوئے عہد کیا کہ ہر صورت ہر ممکن طریقہ سے ان کو الیکشن میں کامیاب کروائیں گے،قمر زمان،تنویر اشرف کائرہ نے بھی سب معززین اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ بھی اس پیار اور محبت کے قرضدارہیں اور اس کو چکائیں گے حلقہ کے عوام اور ترقیاتی کاموں میں کسی طرح کی کمی نہ آنے دیں گے بلکہ تن من اور دھن سے حلقہ کی خدمت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قمر زمان کائرہ برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 106کے اعزاز میں موضع جکھڑ میں ایک پرقار اور بہت بڑا جلسہ منعقد کیا گیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)قمر زمان کائرہ برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 106کے اعزاز میں موضع جکھڑ میں ایک پرقار اور بہت بڑا جلسہ منعقد کیا گیا بڑے ہی والہانہ اور خوبصورت اندازمیں قائدین کو خوش آمدید کہا گیا،اس جلسہ میں جو کہ ڈیرہ چوہدری الطاف حسین جکھڑ کے ڈیرہ پر منعق ہوا ،اس جلسہ میں چوہدری الطاف حسین،چوہدری یاسر الطاف،چوہدری غضنفر علی سابق ممبر ضلع کونسل،چوہدری مہدی خان جکھڑ،چوہدری اختر نمبردار مہر،عدنان غضنفر،چوہدری سرور،نصیر مہر،اسد اللہ،محمد ندیم اختر،چوہدری احسن،چوہدی اکرم،خادم حسین،فضل حسین،مجید حسین،صفدر حسین،محمد انور،نبی احمد،مہر رفیق،محمد الیاس،مہر الطاف،محمد یوسف اللہ دتہ،محمد اشرف،مہر لیاقت،مظفر علی،حسین الحق،چوہدری محمد افضل،چوہدری غضنفر علی،چوہدری افضل،گل زمان،شہزاد علی،حافظ طاہر،زاہد عنایت،فضل حسین،خادم حسین،محمد حسین،مبشر علی،منظور حسین،منظور حسین،عبدالعزیز،محمد اصغر،محمد احسن،محمد اشرف،محمد منیر،محمد شفیع اور انکے علاوہ علاقہ کے سینکڑوں معززین نے شرکت کی سب سے اتفا ق راے سے قمر زما ن کائرہ کی حمایت کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موضع چنوں بھوجہ میںچوہدری محمد عارف کی جانب سے منعقد ہونے والا اکٹھ جلسہ کی شکل اختیار کر گیا
لالہ موسی ،(محمد بلال احمد بٹ) موضع چنوں بھوجہ میںچوہدری محمد عارف کی جانب سے منعقد ہونے والا اکٹھ جلسہ کی شکل اختیار کر گیا ،سینکڑوں افراد کی شرکت نے جلسہ کو چار چاند لگادیے جلسہ کے شرکاء نے حلقہ پی پی 112 چوہدری اعجا زاحمد میانہ چک کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوے کہا کہ حلقہ پی پی 112کو چوہدری اعجا ز جیسے انتھک لیڈروں کی ضرورت ہے، جو عوامی مسائل کو بخوبی سمجھتا ہو،اور انہیں حل کرنا بھی جانتا ہو، اس موقع پر چوہدر ی اعجاز احمد میانہ چک نے خطاب میں کہا کہ آ پ کی دعائیں شامل حال رہی تو انشااللہ کامیابی ہمارا مقد ر بنے گی، انہو ں نے کہا کہ کامیاب ہو گئے تو علاقہ کی تقدیر بدل دیں گے، انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی جھوٹے وعدوں کا سہارا نہیں لیا جبکہ جلسہ کے شرکاء نے متفقہ طور پر اپنا فیصلہ سناتے ہوے کہا کہ قومی اسمبلی کا ووٹ ہم سید نور الحسن شاہ کو دینگے جبکہ صوبائی اسمبلی کا ووٹ چوہدری اعجاز احمد کا ہے جلسہ کے شرکاء میںچوہدری محمد عارف مہر ،ماسٹر ظفر مہر،مرزا محمد افضال،بہادر حسین مہر،مہر ندیم،محمد وارث،فریاد حسین،اسجد علی مہر،حاجی غلام سرور محلہ لال مسجد،مہر آصف،عابد امجد،امجد علی ،عمر ارشد و دیگر شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علاقہ میں تعمیر و ترقی میرا خواب ہے،چوہدری اعجاز احمد میانہ چک
لالہ موسی (محمد بلال احمد بٹ )حلقہ پی پی 112 سے آ زاد امیدو ار چوہدری اعجاز احمد میانہ چک نے موضع خواص پور،میں عوام کے بڑے اکٹھ سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ علاقہ میں تعمیر و ترقی میرا خواب ہے آپ بھائیوں نے 11مئی کو بارہ سنگھا پر مہر لگا کر بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا تو علاقہ میں تعمیرو ترقی کے لازوال منصوبے مکمل کرواے جائیں گے، سکولوں کی اپ گریڈیشن ہر یونین کونسل میں گرلز اور بوائز ہائی سکول کا قیام، ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی ،لالہ موسی شہر میں ریسکیو 1122کا قیام مٹیرنٹی اور سول ہسپتال کو فنکشنل کروانے کے ساتھ سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی تعیناتی میری ترجیحات میں شامل ہے، لالہ موسی میں جی ٹی روڈ کے ساتھ گرین بیلٹ قائم کی جاے گی،جبکہ جلسہ کے شرکا ء میں چوہدری رفاقت علی میانہ،چوہدری ثاقب علی میانہ،نزاکت علی میانہ،عدنان علی میانہ،میاں امانت علی،میاں اشفاق،میاں عظمت،چوہدری غلام غوث،حاجی اکبر،چوہدری میاں اسلم،چوہدری محمد ارشد،چوہدری حنیف ، میاں شریف،میا ں رفیق ،میاں مبشر،چوہدری مہندی،چوہدر ی عبدالرزاق،چوہدری محمد الیاس،چوہدری احسان،اشتیاق میانہ،عمیر علی،عثمان علی میانہ، زبیر میانہ ،موجود تھے ،اس کے علاوہ چوہدری اعجاز احمد میانہ چک کے ہمراہ علاقہ کی معزز شخصیات میں فرخ محمود بٹ،یاسر منظور بھانوالی، چوہدری دلاور سجاد،چوہدری صابر ہنج،چوہدری عطااللہ لوہسر،چوہدری افضال احمد مہر میانہ چک سید قیصر شاہ ،سید امتیاز حسین شاہ قاضیا ں امام شاہ،چوہدری عامر سلیم ڈلہ،ملک ابرار شہزاد ،ملک ظفر اقبال بھٹو و دیگر شریک ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیاست کا مقصد خدمت خلق ہونا چاہیے،چوہدری اعجاز احمد میانہ چک
لالہ موسی (محمد بلال احمد بٹ موضع وینس میں چوہدری محمد اصغر کی جانب سے منعقد ہ بڑے اجتماع میں شریک علاقہ کے عوام نے حلقہ پی پی 112 سے آزاد امید وار چوہدری اعجاز احمد میانہ چک ، کی بھرپور حمایت کا یقین دلاتے ہوے کہا کہ وہ11مئی کو بارہ سنگھا پر مہر لگا کر علاقہ سے فریب او ر جھوٹ کی سیاست کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر دیں گے،اس موقع پرچوہدری اعجاز احمد میانہ چک نے اپنے خطاب میں کہا کہ سیاست کا مقصد خدمت خلق ہونا چاہیے مگر اس کے برعکس یہا ں سے منتخب ہو کر وزارتیں سنبھالنے والوں نے خدمت خلق کی بجاے خدمت خاندان کی اپنے خاندان کے افراد کو تو اعلی عہدوں پر فائز کروادیا،مگر غریب کا رکنوں کے اعلی تعلیم یافتہ بچے آ ج بھی ملازمتوں کے حصول کے لیے در بدر ٹھوکریں کھارہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم نے
اقتدار میں نہ ہوتے ہوے بھی علاقہ کے سینکڑوں نوجوانوں کو سرکاری اداروں میں ملازمتیں دلوائیں، کامیاب ہو گئے تو علاقہ میں کوئی نوجوان بے روز گار نہیں رہے گا، اجتماع سے فرخ محمود بٹ نے بھی خطاب کیاچوہدری محمد اصغر ،چوہدری مختار احمد ،چوہدری محمد طارق ،مولوی چوہدر ی محمد ارشد ،چوہدری محمد اکبر ،چوہدری ارشاد علی،چوہدری دولقرنین،چوہدری محمد شفیق، مولوی چوہدری صابر حسین،چوہدری علی حیدر،چوہدری محمد قاسم،چوہدری لائق،چوہدری محمد آفتاب،چوہدری سمیع اللہ،چوہدری اورنگزیب،چوہدری محمد نعیم،چوہدری محمد یار،چوہدری محمد نوید،چوہدری افتخار احمد ،چوہدری عمران علی،شمروزچوہدری حسنات،چوہدری ثنا ء اللہ ،چوہدری نتویر اشرف،چوہدری عمیر ارشد،چوہدری ضیا ء اللہ،حاجی جاوید اقبال،موجود تھے، اس کے علاوہ چوہدری اعجازاحمد میانہ چک کے ہمراہ،فر خ محمود بٹ،چوہدری ریاست علی ایڈووکیٹ،چوہدری امانت علی ،چوہدری یاسر منظور بھانوالی،چوہدری دلاور سجاد،ملک ظفر اقبال بھٹو،ملک ابرار شہزاد،چوہدری افضال میانہ چک،عامر سلیم ڈلہ و دیگر شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موضع کلیول گجراں میں امیدوار حلقہ پی پی 112چوہدری محمد اشرف دیونہ کی حمایت میں عظیم الشان اکٹھ ہوا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) موضع کلیول گجراں میں امیدوار حلقہ پی پی 112چوہدری محمد اشرف دیونہ کی حمایت میں عظیم الشان اکٹھ ہوا ، محمد رشید گورائیہ کی رہائش گاہ پر ممتاز سیاسی شخصیت نے چوہدری محمد اشرف دیونہ کی حمایت کا اعلان کردیا حمایت کرنے والوں میں چوہدری نیاز علی کلیوال گجراں ، چوہدری امانت علی ، چوہدری محمد نواز ، چوہدری غلام فرید ، چوہدری افتخار احمد ولد منیر علی ، چوہدری سجاد احمد ، چوہدری خرم شہزاد ، چوہدری دلاور حسین ، چوہدری محمد یوسف ، چوہدری محمد انور ، چوہدری بشارت علی ، چوہدری اظہر حسین ، چوہدری عاطف سرور ، چوہدری محمد عمران ، چوہدری غلام شبیر چوہدری محمد صابر
و دیگر نے اپنی پوری برادری اور ساتھیوں سمیت چوہدری محمد اشرف دیونہ کی حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر چوہدری محمد اشرف دیونہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ حلقہ سے کامیاب ہوکر حلقہ پی پی112کے تمام مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرائوں گا وعدہ نہیں عملی کام کو ترجیح دیتا ہوں عوام آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن لیگ کے امیدواروں کو کامیاب کروائیں مسلم لیگ ن ہی ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرسکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صابر گڈز پر امیدوار حلقہ پی پی112چوہدری محمد اشرف دیونہ کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ چوہدری حاکم علی مرحوم کے فرزند چوہدری محمد اقبال ، چوہدری غلام فرید نے اپنی پوری برادریوں اور ساتھیوں سمیت چوہدری محمد اشرف دیونہ کی حمایت کا اعلان کردیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) صابر گڈز پر امیدوار حلقہ پی پی112چوہدری محمد اشرف دیونہ کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ چوہدری حاکم علی مرحوم کے فرزند چوہدری محمد اقبال ، چوہدری غلام فرید نے اپنی پوری برادریوں اور ساتھیوں سمیت چوہدری محمد اشرف دیونہ کی حمایت کا اعلان کردیا ، حمایت کرنے والوں میں چوہدری افتخار ، چوہدری بشیر ، چوہدری خرم فرید ودیگر شامل تھے اس موقع پر چوہدری محمد اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چوہدری محمد اشرف دیونہ کی کامیابی کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے چوہدری محمد اشرف دیونہ کی کامیاب عوام کی کامیاب ہے انشاء اللہ آئندہ انتخابات میں چوہدری محمد اشرف دیونہ کو حلقہ پی پی 112سے بھاری لیڈ سے کامیاب کروائینگے اور حلقہ کی عوام مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار چوہدری محمد اشرف دیونہ کو ہی کامیاب کروائینگے۔

Share this:
Tags:
grand Lala Musa qamar zaman kaira عظیم الشان قمر زمان کائرہ لالہ موسیٰ
Previous Post ڈنگہ کی خبریں 08.05.2013
Next Post 11مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے الیکشن کمیشن
Pakistan Vote

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close