Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 18.09.2013

September 19, 2013 0 1 min read

چیف ایڈیٹر آئینہ انقلاب مشتاق احمد بٹ سے والد کی وفات پر اندرون و بیرون ملک ہزاروں افراد نے اظہار رنج و الم کیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)معروف صحافی و چیف ایڈیٹر روزنامہ آئینہ انقلاب مشتاق احمد بٹ کے والد محترم حوالدار عبداللطیف جو کہ گذشتہ وروز انتقال کر گئے تھے انکی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ہزاروں اندرون و بیرون ملک پاکستانیوں نے چیف ایڈیٹر روزنامہ آئینہ انقلاب مشتاق احمد بٹ سے اظہار تعزیت کیا اور اپنے تعزیتی بیانوں میں کہا کہ ہم حوالدار عبدالطیف مرحوم کی وفات پر دلی تعزیت اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور کہا کہ ہم غم کے ان لمحات اور صدمہ میں مشتاق احمد بٹ اوران کے اورخاندان کے تمام افراد کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میںاعلی مقام عطا فرمائے اور مشتاق احمد بٹ اور انکے دیگر لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے اظہار تعزیت کرنے والوں میں صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ،محمد حنیف طاہر آف امریکہ،محمد افضال بٹ آف فرانس،سابق امیدوار حلقہ این اے 106چوہدری اسلم وسن،چوہدری شاہد لطیف بارسلونا،حافظ عبدالرزاق سپین،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام محمد بلال احمد بٹ،چوہدری شریف گمٹی آف ہالینڈ،راجہ فاروق حیدر آف ہالینڈ،راجہ لیاقت آف ہالینڈ،چوہدری شبیر نون اٹلی،میاں کامران ادریس آف اٹلی،چوہدری امجد رولیہ آف اٹلی،مرزامبشر آف سپین،تنویر بٹ آف سپین،چوہدری ارشد مہر آف فرانس،حاجی محمد اسلم آف فرانس،چوہدری امانت علی آف ڈنمارک،عدنان بٹ آف نارے،چوہدری قمر اقبال آف ناروے،سید ارشد قمر آف ہالینڈ،ناصر بشیر آف پرتگال،محمد اظہر بٹ آف فرانس،محمد نصر بٹ آف فرانس،چوہدری اعجاز وڑائچ آف امریکہ،چوہدری مختار آف امریکہ،چوہدری امتیاز امرہ آف امریکہ،ساجد مجید بٹ آف اٹلی،فیصل مجید بٹ آف اٹلی،شیخ رضوان آف سعودی عرب،مرزا اعظم آف دوبئی،صفدر مغل آف اٹلی،چوہدری اشفاق مہرفرانس،عامر چوہدری ایتھنز،چوہدری اکرم وسن آف انگلینڈ،عرفان ایوب انگلینڈ،چوہدری شریف وسن انگلینڈ،چوہدری واصف نذیر بجاڑ آف اٹلی،آصف محمود بٹ سپین،مرزا مدثر سپین،مرزا محبوب آف سپین،وحید مسعود بٹ آف سپین،عابد بٹ ملائشیا،عثمان بٹ آف سعودی عرب،خرم شہزاد بٹ آف سائوتھ افریقہ،ارشد نزیر ساہل سپین،جاویدمغل آف سپین،یاسر قدیر فرانس،میاں جاوید انور آف کینیڈا،ناصر ہ فاروقی فرانس،چوہدری عبدالغفور مرہانہ اٹلی،چوہدری اکرم منہاس،امانت علی چوہان بیلجیئم،اشرف مغل اٹلی،زمان ساقی سپین سمیت ہزاروں افراد نے ٹیلی فون،ایم ایم ایس،ایس ایم ایس اور ای میلز کے ذریعے چیف ایڈیٹر مشتاق احمد بٹ سے اظہار رنج و الم کا اظہار کیا اور مرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعائیں کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گذشتہ روز گنجہ پھاٹک سے لے کر چکوڑی شیر غازی تک ریلوے لائن کے دونوں اطراف لاروا سائڈنگ کر دی گئی
لالہ موسیٰ(محمدبلال احمد بٹ)گذشتہ روز گنجہ پھاٹک سے لے کر چکوڑی شیر غازی تک ریلوے لائن کے دونوں اطراف لاروا سائڈنگ کر دی گئی،یہ بات محکمہ صحت کے لالہ موسیٰ میں تعینات ڈینگی مچھر کو تلف کرنے والی ٹیم کے انچارج محمد اسماعیل چدھڑ نے سابق کونسلر سراج ملک اشرفی سے روز مرہ کارکردگی کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہی،انہوں نے کہا کہ ریلوے لائنوں کے اردگرد چند ایک مقامات پر ڈینگی لاروا کی نشاندہی ہوئی ہے جسے تلف کر دیا گیا ہے،محمد اسماعیل چدھڑ نے بتایا کہ لوکو شیڈ،ریلوے سکول اور کالونی میں بھی سپرے کیاگیا ہے،انہوں نے کہا کہ ڈی ایچ کیو ضلع گجرات عابد محمود غوری اور ای ڈی او ہیلتھ نصرت ریاض چوہدری کی ہدایات پر ڈینگی مچھر کے خاتمے اور لاروا کی تلفی کیلئے مہم بھر پور انداز میں جاری ہے اس سلسلے میں سکولوں میں بھی آگاہی مہم جاری ہے،انشاء اللہ ڈینگی مچھروں اور لاروا کی تلفی کیلئے تمام طریقے بروئے کار لائے جا رہے ہیں،انہوںنے عوام سے بھی اپیل کی کہ اگر کہیں ڈینگی مچھر یا ڈینگی لاروا کے بارے میں شبہ ہو ان سے فوراً رابطہ کریں تاکہ اسے جلد سے جلد تلف کر دیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ کی معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت آغا خالد نے ساتھیوں سمیت عوامی شہری اتحاد کی حمایت کر دیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ کی معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت آغا خالد نے ساتھیوں سمیت عوامی شہری اتحاد کی حمایت کر دیا،تفصیلات
کے مطابق گذشتہ روز عوامی شہری اتحاد کے وفد جس کی قیادت ملک ناصر علی صدر عوامی شہری اتحاد کر رہے ہیں،جن میں چیف آرگنائزر سراج ملک اشرفی،جنرل سیکرٹری خالد مجید بٹ،حاجی ملک شوکت علی،ذیشان شیخ،شیخ محمد تقی،راجہ عبدالرحمن ،ملک محمد دین اور سہیل انصاری شامل تھے نے آغا خالد سے ملاقات کی اور آئندہ بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں بات چیت کی،آغا خالد سے ملاقات کی اور آئندہ بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں بات چیت کی،آغا خالد نے اس موقع پر کہا کہ واقعی شہر کی قیادت لالہ موسیٰ کے شہری کا ہی حق ہے ہم شہر میں ڈیروں کی سیاست کو مسترد کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ کوئی شہری ہی لالہ موسیٰ کی قیادت کر کے اس کے مسائل حل کرے کیونکہ عوامی شہری اتحاد کا منشور بھی ”شہر شہر داراں دا”ہے اور میں بھی اس سے متفق ہوں اس لئے مین اپنے تمام دوستوں اور حلقہ احباب کے ساتھ عوامی شہری اتحاد کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں اور یہی وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں ہم بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے عوامی شہری اتحاد کے امیدواروں کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کریں گے،انشاء اللہ عوامی شہری اتحاد کا پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیف ایڈیٹر روزنامہ آئینہ انقلاب مشتاق احمدبٹ،عبدالرزاق بٹ،محمد الیاس بٹ،قاری محمد یونس سعیدی ،محمد احسان بٹ کے والد محترم حوالدار عبداللطیف بٹ لوہسروالے شدید علالت کے باعث قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)چیف ایڈیٹر روزنامہ آئینہ انقلاب مشتاق احمدبٹ،عبدالرزاق بٹ،محمد الیاس بٹ،قاری محمد یونس سعیدی ،محمد احسان بٹ کے والد محترم حوالدار عبداللطیف بٹ لوہسروالے شدید علالت کے باعث قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے،مرحوم کی نماز جنازہ شیخاں والے قبرستان لالہ موسیٰ میں پڑھی گئی،نماز جنازہ پیر محمد افضل قادری آف مراڑیاں شریف گجرات نے پڑھائی،نما زجنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی،جن میں مذہبی سیاسی،سماجی کاروباری اور
صحافیوں نے شرکت کی،جن میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدی قمر زمان کائرہ،سینئر صحافی خالد مجید بٹ،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام محمد بلال احمدبٹ،خان عبدالمجیدبٹ سابق کونسلر،سابق ضلعی نائب ناظم سید نور الحسن شاہ،شیخ خالد محمود ایم ڈی الخلیل پیٹرولیم،ڈاکٹر آصف محمود سابق نائب ناظم ،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک ناصر علی،سابق صوبائی وزیر خزانہ چوہدری تنویر اشرف کائرہ،سابق صدر چیمبر گجرات محمد جاوید بٹ،ڈی ایس پی عبدالقیوم گوندل سرکل کھاریاں،ملک طارق اصغر آڑھتی غلہ منڈی،مہر مبین علی آرائیں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ،مہر محمد اسحاق ،خواجہ شبیر احمد آڑھتی غلہ منڈی،احمد شفیع بھٹی آڑھتی غلہ منڈی،ملک اکبر علی،یاسر مجیدبٹ،ذیشان مجیدبٹ،راشد مجیدبٹ،شیخ عثمان الغنی،سیف الرحمن بھٹی،شیخ حفیظ اللہ صدیقی،سید مشتاق حسین شاہ دھامہ،چوہدری اختر برنالہ،امجد بٹ منگووال،قاری عبدالعزیز نقشبندی،منشاء بٹ،سعید احمدبٹ،غلمان اسلم کائرہ،وحید رائس ڈیلر،مرزا عثمان،یاسین بٹ چیف ایڈیٹر جدید کوشش،عبدالستار مصومی،اسلم پپنی بٹ،حاجی باقر ڈار،مدثر گجر سیدا گول،نوید بٹ نوید آٹو،مولوی سجاد بٹ،مظہر بھٹی،عنصر باجوہ،امجد بٹ سرائے عالمگیر،علی رضوان شاہ،خالد جاوید مٹھو بٹ،مریدجعفر کاظمی،سابق کونسلر عاطف ایوب بٹ،رانا نعیم،عبداللطیف نجمی،شیخ محمد حسین،عبدالرزاق بٹ،خالد جاوید ڈار مرکزی صدر انجمن تاجران،وحید رائس ڈیلر،ملک شفیق امجد،سید ضیاء علی شاہ ترمذی،حاجی شکیل قریشی سابق نائب ناظم،ملک محمد اختر پنجاب دے لیڈر،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں سابق امیدوار ایم این اے106،چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ،ارشد محمود بٹ،حاجی تاج نسیم،ولایت بھٹی جوگی محلہ،عنایت بھٹی ،چوہدری عدیل پرویز،چوہدری مظہر دیونہ،نواب دانش کریم،حنیف بٹ بسم اللہ جم،راشد منصور راشد،افتخار بٹ گجرات،چوہدری قیصر محمود پوپی،سید قنوذ شاہ،شیخ محمد شفیق سابق کونسلر،مختار ڈار،طارق اسلم بھٹی ایڈووکیٹ،ڈاکٹرطارق سلیم،چوہدری بلال سیدا گول،چوہدری عثمان اسلم فتہ بھنڈ،اسلم بھٹی ایڈووکیٹ،ملک محمد عرفان سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مرحوم کا ختم قل جمعتہ المبارک 20ستمبر صبح نو بجے جامع مسجد گلزار مدینہ محی السلام صدیقیہ سردار پورہ میں شروع ہو گی اور دس بجے دعا ہو جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ مختلف اور ممتاز شخصیات کاچیف ایڈیٹر آئینہ انقلاب مشتاق احمد بٹ اور الیاس بٹ کے والد کی وفات پر دلی اظہار افسوس
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ مختلف اور ممتاز شخصیات کاچیف ایڈیٹر آئینہ انقلاب مشتاق احمد بٹ اور الیاس بٹ کے والد کی وفات پر دلی اظہار افسوس ،تعزیت کرنے والوں میں چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں سابق امیدوار قومی اسمبلی،سید نور الحسن شاہ،چوہدری عثمان فتہ بھنڈ،ڈاکٹر آصف محمود سابق نائب ناظم،خان عبدالمجید بٹ سابق کونسلر،ملک ناصر علی سابق امیدوار صوبائی اسمبلی،عبدالپرویز بٹ صدر صرافہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ،ملک اصغر طارق آڑھتی غلہ منڈی،ملک اکبر علی سابق امیدوار صوبائی اسبلی،چوہدری احسان مہدی آڑھتی غلہ منڈی،خواجہ شبیر احمد آڑھتی غلہ منڈی،ملک نوید اعوان ایم ڈی رحمت ٹریڈرز،مولوی سجاد بٹ،سید ضیاء علی شاہ ترمذی ،امتیاز احمد ڈار،صدر فرینڈ گروپ ملک عرفان و دیگر نے اپنے اپنے تعزیتی بیان میں کیا،انہوں نے کہا کہ غم اور رنج کی ان گھڑیوں میں مشتاق احمد بٹ اور ان کے اہل خانہ کے برابر کے شریک ہیں اور انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واپڈاآفس دور ہونے کی وجہ سے لوگ اپنی شکایات درج کرانے سے قاصرہیں ،اہلیان علاقہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ مین بازار میں واپڈا کمپلین دوبارہ کھولنے کے لئے اہل علاقہ کے لوگوں نے ممبر قومی اسمبلی مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال فتہ
بھنڈ اور ممبر صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن چوہدری اشرف دیونہ سے مطالبہ کیا ہے،اہل علاقہ کو بجلی کا نظام ٹھیک کرانے کے لئے شہر کی حدود سے باہر جانا پڑتا ہے،جس میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے،جبکہ دس سال قبل واپڈا کمپلیکس آفس مین بازار نزد رانجھا حلوائی اور عید گاہ روڈ پر قائم تھے واپڈا نے شہر کی حدود میں کمپلین آفس ختم کردیئے،واپڈاآفس دور ہونے کی وجہ سے لوگ اپنی شکایات درج کرانے سے قاصرہیں اور واپڈا ملازمین کمپلین آفس سے عوامی شکایات دور کرنے کے لیے ٹال مٹول کا سہارا لیتے ہیں،اگر کمپلین آفس شہر کی حدود مین بنا دیئے جاتے تو لالہ موسیٰ واپڈا شکایات جلد حل ہو جاتے،اہل علاقہ نے اپنے منتخب نمائندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد سب آفس واپڈا کمپلین آفس شہر کی حدود میں کھلوائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فکر رضا میلاد کمیٹی نے زیر اہتمام ماہانہ ختم گیارہویں شریف کی محفل منعقد ہوئی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)فکر رضا میلاد کمیٹی نے زیر اہتمام ماہانہ ختم گیارہویں شریف کی محفل منعقد ہوئی،صدر پاکستان سنی تحریک لالہ موسیٰ محمد شہباز بٹ قادری نے خصوصی شرکت کی،محفل سے راہنما پاکستان سنی تحریک علماء بورڈ ضلع گجرات علامہ جمیل الرحمن نقشبندی نے خصوصی خطاب کیا،شرکاء میں خلیفہ محمد سلیمان صدیقی ناظم اعلیٰ جامع محی الاسلام صدیقیہ لالہ موسیٰ چوہدری خلیل الرحمن قادری،ظہور حسین چشتی،قاسم بٹ،ذیشان اختر بٹ،حافظ عبدالغفور،صوفی محمد اشرف قادری کے علاوہ پاکستان سنی تحریک کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی،محفل صدر فکر رضا میلاد کمیٹی مرزا محمد یاسین قادری کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جبکہ اسکا اہتمام صوفی اصغر علی قادری قلندری ،صوفی انور قادری نے کیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راہنما مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال کی قائدانہ صلاحتیوں پر مکمل یقین اور
اعتراف کرتے ہیں،ڈاکٹر آصف محمود
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ڈاکٹر آصف محمود سابق نائب ناظم و سینئر راہنما مسلم لیگ ن نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیں ایم این اے راہنما مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال کی قائدانہ صلاحتیوں پر مکمل یقین اور اعتراف کرتے ہیں جب سے چوہدری جعفر اقبال ہمارے حلقے کے ایم این اے منتخب ہوئے وہ مسائل جو گذشتہ دو دھائیوں سے حل نہیں ہو رہے تھے حل ہونے شرو ع ہوگئے ہیںڈاکٹر آصف محمود نے کہا ہے کہ پرخلوص اور سچے جذبوں کے ساتھ خدمت خلق کرنا مسلم لیگ ن کا شیوہ ہے،انہوں انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دوست احباب اور عزیز و اقارب کی طرف سے مجھ پر بلدیاتی الیکشن لڑنے کا دبائو بڑھتا جا رہا ہے اپنے قائدین اور شہریوں کی مکمل مشاورت سے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کیلئے میدان میں اتریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ میںمحدود وسائل کے باوجود مریضوں کی بہتر خدمت اور سہولت دینے کیلئے کوشاں ہیں،ڈاکٹر فاروق بنگش
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ میںمحدود وسائل کے باوجود مریضوں کی بہتر خدمت اور سہولت دینے کیلئے کوشاں ہیں،اور پورے عزم کے ساتھ مریضوں کی مشکلات اور انتظامات کا ازالہ کیا جا رہا ہے،یہ بات ایم ایس ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ ڈاکٹرفاروق بنگش نے کہی،انہوں نے بتایا کہ ٹراما سنٹر کو جدید سہولیات کیلئے کم از کم 60لاکھ روپے گرانٹ کی ضرورت ہے، اس کے لئے ضلعی اور صوبائی حکام کو تحریری طور پر نوٹس میں لا چکے ہیں موجودہ ایم این اے چوہدری جعفراقبال اور ایم پی اے چوہدری اشرف دیونہ مطلوبہ فنڈز کیلئے کوششیں کر رہے ہیں،ڈاکٹرفاروق بنگش نے بتایا کہ ٹراما سنٹر میں میڈیکل آفیسرز کی نوآسامیاں خالی ہیں اس کے باوجود بھی ایمرجنسی میںمریضوں کو تمام سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں انہوں نے توقع ظاہر کی کہ حکومت پنجاب جلد ہی ٹراماسنٹر لالہ موسیٰ میں خالی آسامیوں پر ڈاکٹرز تعینات کر ے گی اس موقعہ پر آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر اکبر لنگڑیال بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:معصوم بچی سے جنسی تشدد درندگی کی انتہا ہے،کمانڈر عبدالرحمن سلیمی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)معصوم بچی سے جنسی تشدد درندگی کی انتہا ہے،جس نے انسانیت کو شرمناک کر کے رکھ دیا ہے،مجرم کو قرار واقعی سزا دے کر نشان عبرت بنایا جائے تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کہ وہ کسی معصوم بچے یا بچی کو اپنی جنسی درندگی کا نشانہ بنا سکے،یہ بات مسلم لیگ ن سٹی لالہ موسیٰ کے راہنما کمانڈر عبدالرحمن سلیمی نے اپنے بیان میں کیا،انہوں نے کہا کہ حکمران کو چاہیے کہ قانون میں ایسی ترامیم لائیں کہ معصوم بچیوں کو اغواء کر کے جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والے مجرموں کو سرعام پھانسی پر لٹکایا جا سکے،انہوں نے کہا کہ انصاف کے نام پر سزائوں پر عمل درآمد میں تاخیر بھی مجرموں کے حوصلے بلند کرتی ہے کمانڈر عبدالرحمن نے معصوم بچی سمبل سے زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری اور فوری سزاکا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:جرائم پیشہ عناصر کو ڈھیل دینا میری فہرست میں شامل نہیں،ایس ایچ او اعجاز محمود بٹ انسپکٹر
لالہ موسیٰ(محمد بلال احم بٹ)جرائم پیشہ عناصر کو ڈھیل دینا میری فہرست میں شامل نہیں،شہریوں کے جان و مال کا محافظ بنا کر حکام نے ایس ایچ تھانہ سٹی تعینات کیا ہے،اپنے فرض میں کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کریں گا،ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ انسپکٹراعجاز محمود بٹ نے صحافیوں سے ملاقات میں کیا،انہوں نے کہا کہ میں زبانی دعوے نہیںکرتا عمل پر یقین رکھتا ہوں محب وطن امن پسند شہری معاشرتی مصلحتوں سے بالا تر ہو کر قانون کا احترام اور پولیس کے ساتھ تعاون کریں تو پولیس اپنے فرائض پورے کرنے کیلئے اپنی جان اور آرام قربان کر دے گی،ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر اعجاز بٹ نے مزید کہا کہ صحافت اور پولیس میں
قریبی رابطے بھی جرائم کی بیخ کنی میں اہم کردا ر ادا کرتے ہیں،کیونکہ صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں بعض اوقات ان کی خبریں پولیس کو مجرموں تک پہنچنے میں مدد دیتی ہیں، انہوں نے کہا کہ توقع رکھتا ہوں کہ امن پسند شہری اور ذمہ دارصحافی لالہ موسیٰ سٹی میں امن و امان کیلئے بھر پور تعاون کریں گے۔

Share this:
Tags:
chief editor Lala Musa news thousands چیف ایڈیٹر خبریں لالہ موسی ہزاروں والد
Ghinwa Bhutto
Previous Post چیف جسٹس پاکستان،مرتضی بھٹوقتل کیس میں انصاف دلائیں، غنوی بھٹو
Next Post فہم القرآن سنٹر کھاریاں کے زیر اہتمام شفیق مسجد کھاریاں میں آج بروز جمعرات ١٩ ستمبر بوقت ٩ بجے صبح درس قرآن کا اہتمام کیا جائے گا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close