Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 24.09.2013

September 25, 2013 0 1 min read

لالہ موسیٰ: صاحبان اقتدار نے 100دنوں میں عوام کی چیخیں نکلوا دیں،چوہدری ندیم اصغر کائرہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)سابق تحصیل ناظم کھاریاں ندیم اصغر کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صاحبان اقتدارنے 100دنوں میں عوام کی چیخیں نکلوا دیں،انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے انکے اقدامات سے عوام مہنگائی کے
بوجھے تلے دبتے چلے جا رہے ہیں،مہنگائی بے روزگاری بدامنی لاقانونیت قتل و غارت گری نقطہ عروج پر پہنچ گئی ہے،بجلی گیس پیٹرولیم مصنوعات کی شرح میں اسی شرح سے اضافہ ہوتا رہا تو موجودہ اور آنے والے بجلی گیس کے بل ادا کرنے کی عوام می سکت نہیں رہے گی،60فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ: پشا ور میں ہو نے والے خو د کش دھما کے حیو انیت کا واضع عکس ہیں ہم اس کی پر زور مذمت کر تے ہیں،سیف الرحمن بھٹی سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی112
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق ٹکٹ ہو لڈر حلقہ پی پی 112 سیف الرحمن بھٹی نے کہا ہے کہ پشا ور میں ہو نے والے خو د کش دھما کے حیو انیت کا واضع عکس ہیں ہم اس کی پر زور مذمت کر تے ہیں اور امنی مسیحی برا دری کے غم میں بر ا بر کے شریک ہیں۔ میاں محمد نواز شریف ملک کو در پیش دہشت گردی جیسے چیلنجز سے نکا لنے کے لیے خصوصی اقدا ما ت کر رہے ہیں ۔ امن و اما ن کی فو ری بحا لی کے لیے میا ں بردارا ن کی کا وشیں جلد رنگ لا ئیں گی۔ انہو ں نے کہا کہ آل پا ر ٹی کا نفرنس بلا نا اس با ت کی واضع دلیل تھی کہ ہما ری قیا دت ملکی وسیع مفا دات کی خا طر سب جما عتو ں کو سا تھ لے کر چلنا چا ہتی ہے۔اسی لیے آل پا رٹی کا نفرنس کے تما م مثبت نکا ت پر تما م پا رٹیو ں نے اعتما د کا اظہا ر کر تے ہو ئے اتفا ق کیا ہے۔۔ ان خیالات کا اظہا رانھوں نے حلقہ کے مختلف علاقوں سے ملاقات کیلئے آئے وفود سے گفتگو کے دوران کیا ۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں ضلع گجرات کو حقیقی معنوں میں مسلم لیگ (ن) کا گڑھ بنانا ہے لہذا تمام یونین کونسلوں کی سطح پر ورکر بھر پور طریقے سے بلدیا تی الیکشن کی تیاری جار ی رکھیں ۔ ہم نے ہر صو رت قیا دت کو گجرا ت میں واضع بر تر ی کے ساتھ جیت کر بلدیا ت کا تحفہ دینا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:شیعہ علماء کونسل تحصیل کھاریاں کے علماء کرام کا پیٹر سن چرچ لالہ موسیٰ کا دورہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) شیعہ علماء کونسل تحصیل کھاریاں کے علماء کرام کا پیٹر سن چرچ لالہ موسیٰ کا دورہ ،جعفریہ یوتھ کے نوجوانوں نے سانحہ پشاور میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کیں۔اس موقع پر شیعہ علما ء کونسل تحصیل کھاریاں کے سرپرست اعلیٰ علامہ سید حسنین کاظمی کی قیادت میں علماء کے وفد نے پیٹرسن چرچ کے پادری ہارون اجمل سے سانحہ پشاور میں جان بحق ہو نے والے افردا کی تعزیت کی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کرسچن کمیونٹی کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں نہ جانے یہ لوگ کون سے اسلام کی خدمت کر رہے ہیںپاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں کے غیر ملکی طاقتیں پاکستان کو نا کام کرنے کیلئے دہشت گردوں کی سرپرستی کر رہی ہیں لیکن سوچنے کی بات یہ کہ خود کش بم بار امریکہ اور انڈیا سے نہیں آ رہے بلکہ یہاں کے لوگ ہی ہیں جو یہ کام کرتے ہیں حکومت اور ایجنسیاں سب جانتی ہیں کے دہشت گردوں کی فیکٹریاں کہا ں ہیںاور کون لوگ ہیں جو خود کش بمبار پال رہے ہیںجب یہ سلسلہ شروع ہوا تھا تو شیعان حیدر قرار نے اسی وقت کہہ دیا تھا کہ ان دہشت گردوں اور انکی سرپرستی کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ۔آج حکومت دہشت گردوں سے مذاکرات کر رہی ہے اور خطرناک دہشت گرد رہا کئے جا رہے ہیں۔لیکن پہلے قوم کو یہ بتایا جائے کہ ان دہشت گردی کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کے ورثا نے انکا خون معاف کیا ہے یا نہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی پہلے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں پر گرفت کمزور ہے ایسے واقعات سے دہشت گردوں کے حوصلے بلند ہونگے اور ملک خانہ جنگی کا شکار ہو جائے گا۔لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ان دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔پیٹر سن چرچ کے پادری ہارون اجمل نے اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کے وفد کا شکریہ ادا کیا جبکہ یوتھ کے نوجوانوں نے پشاور سانحے میں جان بحق ہونے والوں کیلئے پیٹرسن چرچ میں شمعیں روشن کیں۔شیعہ علماء کونسل کے وفد میں سید ندیم عباس جعفری سابق تحصیل صدر،سید مخدوم حسین نائب صدر ضلع گجرات،سید اشتیاق حسین شاہ نائب صدر،ڈاکٹر میاں اعجاز احمد،سید جرار عباس،سید وسیم عباس اور سید کاظم نقوی شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن)کی حکومت دہشت گردی پرقابوپانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،چوہدری اشرف دیونہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ) مسلم لیگ (ن)کے راہنماء ممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112 چوہدری اشرف دیونہ نے کہاہے کہ میاں نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن)کی حکومت دہشت گردی پرقابوپانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے جس کے مثبت اثرات جلدسامنے آنا شروع ہوجائیں گے ،پشاورمیں چرچ پرحملہ سے پوری قوم سوگوار ہے اوردکھ کی گھڑیوں میں مسیحی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسیحی برادری کے زیراہتمام پشاورمیں گرجاگھرمیں خودکش حملہ کیخلاف احتجاجی ریلی کے شرکا ء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) اقلیتوں کو مساوی حقوق دینے پریقین رکھتی ہے اور ہماری حکومت نے یہ بات عمل سے ثابت کی ہے،دہشت گرد ملک وقوم کے دشمن ہیں ان کا کوئی ملک یا مذہب نہیں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے قومی اتحاد کی ضرورت ہے ،انہوں نے اس موقعہ پرموجود ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر لالہ موسیٰ ملک منظوراحمداعوان،ایس ایچ اوسٹی اعجازاحمدبٹ کو ہدائت کی کہ مسیحی عبادت گاہوں کی سیکورٹی مزیدسخت کی جائے تاکہ سانحہ پشاورکی یاد دہرائی نہ جاسکے۔اس موقعہ پر سابق کونسلر حاجی شوکت محمود بٹ بھی انکے ہمراہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:سابق ای ڈی اوہیلتھ کے بیٹے کا موٹرسائیکل اڑن چھو
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ) سابق ای ڈی اوہیلتھ کے بیٹے کا موٹرسائیکل اڑن چھو،تفصیل کے مطابق سابق ای ڈی او ہیلتھ گجرات ڈاکٹرخالدفیض کے بیٹے
شہریارخالد اپنا موٹرسائیکل ہنڈا125علی چک میں واقع سنوکرکلب کے باہرکھڑاکرکے اندرگئے تھوڑی دیربعد جب واپس آئے تو موٹرسائیکل غائب تھا شہریارخالد نے تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری محمداشرف دیونہ نے حاجی محمد حسین آف انگلینڈ کی وفات پر انکی رہائش گاہ پر جا کر اظہار تعزیت کیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری محمداشرف دیونہ نے محکہ کریم پورہ کی ممتازشخصیت حاجی فضل حسین کھوکھر کے بھائی حاجی محمدحسین آف انگلینڈ کی وفات پر انکی رہائش گاہ پرجاکراظہارتعزیت کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اس موقعہ پر سابق کونسلرحاجی شوکت محمود بٹ آف ریلوے روڈ ،چوہدری عمردیونہ بھی انکے ہمراہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:پشاور کے گرجاگھرمیں خون کی ہولی قابل مذمت فعل ہے،مہر طارق سعید ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ) پشاور کے گرجاگھرمیں خون کی ہولی قابل مذمت فعل ہے،حکومت بیان بازی کے بجائے دہشت گردی کا نیٹ ورک توڑنے کیلئے عملی اقدامات کرے ان خیالات کا اظہار ایگزیکٹوممبر گجرات چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری مہرطارق سعید نے ایک ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ دہشت گردملک وقوم کے دشمن ہیں یہ کسی رعائت کے مستحق نہیں حکومت دہشت گردوں کا قلع قمع کرکے عوام کو تحفظ فراہم کرے انہوں نے کہاکہ کس قدرافسوسناک بات ہے کہ ملک میں عبادت گاہیں بھی محفوظ نہیں لوگ عبادت گاہوں میں جاتے ہوئے بھی گھبراتے ہیں،انہوں نے کہاکہ ہم مسیحی برادری کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:شہیدجمہوریت چوہدری ظہورالٰہی شہید کی 32 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) شہیدجمہوریت چوہدری ظہورالٰہی شہید کی 32 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔راہنما مسلم لیگ (ق)محمدحنیف حیدری کی قیادت میں کارکنوں نے چوہدری ظہورالٰہی شہیدکے مزار کو عرق گلاب سے غسل دیا،برسی کے حوالہ سے ظہورپیلس گجرات میں آج صبح نوبجے قرآن خوانی کی محفل منعقدہوگی اجتماعی دعا 10ہوگی ،برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے چوہدری برادران گجرات پہنچ گئے ہیں ،برسی کی تقریب میں ارکان اسمبلی،ارکان سینٹ،سابق وفاقی،صوبائی وزرا،مسلم لیگ (ق) کے مرکزی صوبائی عہدیداران کی کثیرتعداد شرکت کی توقع ہے ،مسلم لیگی عہدیداران کی طرف سے چوہدری ظہورالٰہی شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:حاجی خلیل احمدبٹ المعروف حاجی کالے خاں نے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیاتو بھرپورحمائت کریں گے،ملک محمد انور
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)حاجی خلیل احمدبٹ المعروف حاجی کالے خاں نے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیاتو بھرپورحمائت کریں گے ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹر ی مسلم لیگ لالہ موسیٰ ملک محمدانور نے ایک ملاقات میں کیا انہوں نے کہاکہ حاجی خلیل بٹ ایک متحرک اور ہردلعزیزشخصیت کے مالک انسان ہیں اگرسیدنورالحسن شاہ نے انہیں ٹکٹ دیاتووہ بھرپورکامیابی حاصل کریں گے ،انہوں نے کہاکہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں سادات گروپ بھرپور طریقے سے الیکشن میں حصہ لے گا اور انشاء اللہ تاریخی کامیابی سادات گروپ کا مقدربنے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:سانحہ پشاور کیخلاف مسلم کرسچن اتحاد کا عملی مظاہرہ چیئرمین اے ٹی آئی عثمان عزیزقادری کی کاوشوں کا نتیجہ ہے ،چوہدری عرفان مہدی آف بدہوکالس
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)سانحہ پشاور کیخلاف مسلم کرسچن اتحاد کا عملی مظاہرہ چیئرمین اے ٹی آئی عثمان عزیزقادری کی کاوشوں کا نتیجہ ہے ان خیالات کا اظہار ممتازسماجی ،سیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی آف بدہوکالس نے ایک ملاقات میں کیا ،انہوں نے کہاکہ پشاورمیں ہونے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے اس موقعہ پر پوری پاکستانی قوم مسیحی برادری کے ساتھ ہے۔انہوں نے حکومت سے پرزورمطالبہ کیاکہ دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑنے کیلئے سخت اقدامات کئے جائیں۔

Share this:
Tags:
Inflation Judges Lala Musa news خبریں لالہ موسی مہنگائی
Previous Post ڈنگہ کی خبریں 24.09.2013
Next Post گجرات:قلیتی برادری عبادت گاہوں کے اندر سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کے لئے رضا کار فورس تشکیل دیں،شجاع قطب بھٹی ڈی او سی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close