Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 25.06.2013

June 26, 2013 0 1 min read

لالہ موسیٰ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں شدید طویل ترین لوڈشیڈنگ، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) لالہ موسیٰ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں شدید طویل ترین حالیہ دورمیں گیپکو واپڈا کی طرف سے بدترین غیر اعلانہ لوڈ شیڈنگ، چوبیس گھنٹوں کے دوران صرف بجلی صارفین کو صرف 4 گھنٹے کے لیے سپلائی دی جاتی ہے،شدید لوڈ شیڈنگ کے باعث لوگ اور چھوٹے بڑے بزرگ بجلی نہ ہونے کے باعث بلبلا اٹھے، واپڈا گیپکو اور موجودہ حکمرانوں کی لاپرواہی اور عوام کے ساتھ کئے ہوئے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے،شدید گرمی اور سورج آگ برستے شہر کی سڑکیں اور گلیاں سن سان ہو گئیں اور شدید لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لوگوں گھروں میں پانی کی بوند بوندکو ترس گئے اور بجلی کے وولٹیج نہ پورے ہونے کی وجہ سے صارفین کے گھروں کی الیکڑونکس کی اشیاء جل کر خاکستر ہو گئیں، اور لوگ شدید گرمی میں ٹھنڈے پانی کو ترس گئے اور بجلی کی بندش کے باعث روز مرہ کی زندگی اور چھوٹے بڑے کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے، سفید پوش افراد فاقوں پر اتر آئے،شدید گرمی کی وجہ سے ہر میں برف نایاب ہو گئی،لوگ مارے مارے شہر کے بازاروں اور گلیوں میں برف کی تلاش میں پاگل ہو کر رہ گئے اور سو روپے کی برف نہ ہونے کے برابر ،اس برف سے کولر کا پانی بھی ٹھنڈا نہیں ہوتا اور حکومت کے نئے حکمرانوں کے لیے عوام کے لیے ناخوشگوار اور برے الفاظ سے یاد کرتے ہیں بجلی کی بندش کے باعث چھوٹے بڑے بزرگ نڈھال ہو کر رہ گئے اور بعض تو نڈھال ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹریٹ لائٹ انسپکٹر مصطفی اور عملہ کی ہٹ دھرمی سستی لاپرواہی غفلت کی وجہ سے محلہ سردار پورہ کی سٹریٹ لائٹ اور دیگر محلوں کی سٹریٹ لائٹ بند اور خراب پڑی ہے،مرزا طارق
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت مرزا طارق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سٹریٹ لائٹ انسپکٹر مصطفی اور عملہ کی ہٹ دھرمی سستی لاپرواہی غفلت کی وجہ سے محلہ سردار پورہ کی سٹریٹ لائٹ اور دیگر محلوں کی سٹریٹ لائٹ بند اور خراب پڑی ہے اور ان کو کئی بار دفتر جا کر ان خراب سٹریٹ لائٹ کی اطلاع دی مگر انسپکٹر لاپرواہی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتا ہے اور دفتر میں بیٹھ کر وقت گزاری کرنے میں سب سے زیادہ مشہور ہے اور ان خراب سٹریٹ لائٹ بند کی وجہ سے گلی محلوں اور روڈ پر کافی اندھیرا ہوتا ہے جس کی وجہ سے پیدل گزرنے والے افراد کو دشواری اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اہلیان محلہ نے چیف آفیسر اور تحصیل آفیسر سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر توجہ دے کر خراب بند سرکٹ لائٹ کو درست کروایا جائے اور انسپکٹر کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ شہر اورگردونواح کے علاقوں میں دودھ دہی فروخت کرنے والوں نے دودھ دہی کے ریٹ آسمانوں پر پہنچا دیئے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) لالہ موسیٰ شہر اورگردونواح کے علاقوں میں دودھ دہی فروخت کرنے والوں نے دودھ دہی کے ریٹ آسمانوں پر پہنچا دیئے،شدید گرمی کے موسم میں دودھ دہی فروخت کرنے والوں نے دہی 90 روپے کلو اور دودھ 70 روپے کلو فروخت کرنے میں مصروف عمل ہیں دودھ اور دہی والے دودھ اور دہی میں پانی ملا کر فروخت کررہے ہیں جس پر لوگوں کی دکانداروں کے ساتھ توں و تکرار آئے دن کا معمول بن چکی ہے، اہلیان شہر کے لوگوں نے متعلقہ افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ ان دودھ دہی فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں اور انہیں ریٹ لسٹ مہیا کریں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شب برات کے موقع پر تھانہ سٹی اور تھانہ صدر کے ایس ایچ اوز اور عملہ نے لالہ موسیٰ شہرپر کڑی نظر رکھی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) شب برات کے موقع پر تھانہ سٹی اور تھانہ صدر کے ایس ایچ اوز اور عملہ نے لالہ موسیٰ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں رات کے اوقات تمام مساجد کے باہر سیکورٹی کے انتظامات کئے اور اپنے اہلکار تعینا ت کئے اور تھانہ کے ایس ایچ اوز نے خود موبائل گاڑی میں تمام شہر کی مساجد اورشہر کا گشت کیا اور سیکورتی کے انتظامات کو دیکھ ا اور ساری رات تھانہ کے عملہ نے مساجد میں ڈیوٹی سر انجام دی اور رات بھر شہر میں ناکہ بندی کی گئی اور رات بھر موبائل گاڑی پر گشت کے نظام کو سخت بنایا گیا تھا تاکہ کوئی بھی ناخوشگوار واقع نہ ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیف آفیسر بلدیہ شیخ وجاہت حفیظ صدیقی ویل ڈن
لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ) چیف آفیسر بلدیہ شیخ وجاہت حفیظ صدیقی ویل ڈن، اور ان کی کار کردگی اور فرائض کوسراہا کہ شدید لوڈ شیڈنگ کے باوجود اہلیان شہر کے لوگوں کو واٹر سپلائی کا پانی مہیا کرنے میں کردار ادا کیا اور اہلیان شہر کے لوگوں نے ان کی کار کردگی کو بہتر انداز میں سراہا اور انہوں نے کہا کہ شیخ وجاہت حفیظ صدیقی نے ہمیشہ اپنے اہلیان شہر کے لوگوں کی خدمت اپنا فرض سمجھ کر کی اور وہ اس طرح کرتے رہیں گے عوام نے کہا کہ شدید لوڈ شیڈنگ کے باوجود چیف آفیسر کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے دن میں تین بار لوگوں پانی کی سہولت مہیا کی جاتی ہے اور رات گئے تک واٹر سپلائی کا پانی تمام شہرمیں مہیا کرنے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک بھر میں شب برات عقیدت و احترام و مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) ملک بھر میں شب برات عقیدت و احترام و مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی اور تمام مساجد میں اللہ کے نیک بندوں نے سرات رات جاگ کر اللہ اور اس کے رسولۖ کی عبادت کی اور صلوٰ ة تسبیح ادا کی اور نوافل ادا کئے ار علماء کرام نے ایمان افروز بیان کیا اور مساجد میں سحر کا بھی اہتمام کیا گیا،دوسرے شہروں کی طرح لالہ موسیٰ اور گردونواح کے علاقوں میں شب رات عقیدت و احترام مذہبی جوش و جذبہ سے منائی گئی مساجد میں روحانی محافل کا اہتمام کیا گیا اور علمائے کرام نے ایمان افروز خطابات کئے، اور عوام نے رات بھر جاگ کر اللہ کی عبادت کرتے ہوئے اپنے گناہوں کی معافی بھی مانگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شب برات کے موقع پر لالہ موسیٰ شہر اور گردونواح کے علاقوں کے گلی محلوں میں شدید آتش بازی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) شب برات کے موقع پر لالہ موسیٰ شہر اور گردونواح کے علاقوں کے گلی محلوں میں آتش بازی اور منچلے بچے ماچس پٹاخوں کی ساری رات گونج اور پیدل گزرنے والوں کے راستے میں ٹھاں ٹھاں سے کان بھی گونج اٹھے اور اللہ کے نیک بندے سارے رات عبادت میں مصروف رہے اور شیطان کو دعوت دینے والے آتش بازی کا سامان چلاتے رہے اور شب برات کے موقعہ پر مساجد میں عبادت کرنے والوں کے لیے آتش بازی کا سامان چلانے والے عبادت کرنے والوں کی عبادت میں خلل پیدا کرتے رہے۔

Share this:
Tags:
area Lala Musa load news خبریں شہر طویل علاقوں لالہ موسی لوڈشیڈنگ
Ramazan Package
Previous Post پنجاب میں رمضان پیکج کی منظوری دے دی گئی
Next Post خیبر ایجنسی : ایف سی نے 8 ارب روپے کی منشیات تلف کر دیں
Khyber Agency

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close