Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
July 27, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 13-2-2013

February 14, 2013 0 1 min read

لالہ موسی ٰ: میاں رفعت اقبال پٹواری کی وفات سے ایک مخلص دوست سے محروم ہو گئے ہیں ، خان عبدالمجید بٹ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)میاں رفعت اقبال پٹواری کی وفات سے ایک مخلص دوست سے محروم ہو گئے ہیں ، ان خیالات کا اظہار ممتاز مسلم لیگی راہنماء سابق کونسلر خان عبدالمجید بٹ نے کیا ، انہوں نے کہا کہ میاں رفعت اقبال پٹواری جیسے عظیم انسان صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ، ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہ ہو گا،رفعت اقبال پٹواری غریب پرور انسان تھے، ہم ، ان کے اہل خانہ کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ پی پی 112 میں پاکستان تحریک انصاف کا دن بہ دن بڑھتا ہوا گراف بلند ہو رہا ہے ، چوہدری اعجاز احمد میانہ چک
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ پی پی 112 میں پاکستان تحریک انصاف کا دن بہ دن بڑھتا گراف ہماری دن رات کی محنتوں کا ثمر ہے ، ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی 112 چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک نے کیا،انہوں نے کہا کہ حلقہ پی پی 112 کی عوام موجودہ منتخب نمائندوں سے سخت تنگ ہیں اور حلقہ میں بڑی بے تابی سے تبدیلی کی خیرخواہ ہے ، جس طرح حلقہ پی پی112 کی عوام ہم سے محبت کا ثبوت اور ہماری قیادت میں جو ق در جوق تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہی ہے ، انشاء اللہ کامیاب ہو کر حلقہ کی عوام کے سارے قرضے چکا دوں گا ، انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آج ہمارے ملک اور18کروڑ عوام کو قائد تحریک عمران خان جیسے لیڈر کی ضرورت ہے جس کا دامن کرپشن سے پاک ہو اور جو 18 کروڑ عوام کے درد کو محسوس کرتا ہے ، انشاء اللہ آنے والا دور پاکستان تحریک انصاف کا ہے ، حلقہ کی عوام کی دعائوں سے کامیاب ہو کر حلقہ کی تمام محرومیوں کا ازالہ کروں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ : ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ سید ضیاء جعفری کی قیادت میںایس آئی خالد بوکن نے نفری کے نفری کے ہمراہ سلیم عرف چھیما محلہ قصبہ کو گرفتار کر لیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ سید ضیاء جعفری کی قیادت میںایس آئی خالد بوکن نے نفری کے نفری کے ہمراہ سلیم عرف چھیما محلہ قصبہ کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مسلم لیگ ن محلہ قصبہ کے راہنما نعیم ٹوپہ کوسلیم عرف چھیما اور پانچ نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ نماز پڑھ کر مسجد سے گھر جاتے ہوئے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا جس کا مقدمہ سلیم عرف چھیما اور پانچ نامعلوم افراد پر درج کرایا گیا تھا اور پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی تھی ۔مخبر کی اطلاع پر ڈی ایس پی سرکل سید ضیاء جعفری اور ایس آئی خالد بوکن نے بمعہ نفری سلیم عرف چھیما کو ڈرامائی انداز میں ریٹ کر کے گرفتار کر لیااہلیان لالہ موسیٰ نے ڈی ایس پی سرکل سید ضیاء جعفری اور ایس آئی خالد بوکن کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اگر ایسے ہی پولیس اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتی رہی تو انشاء اللہ لالہ موسیٰ سے کرائم کا خاتمہ ہو جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسی ٰ: سٹی چیکر محلہ قلعی گراں اختشام گل عرف شانی جٹ کو تین ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) سٹی چیکر محلہ قلعی گراں اختشام گل عرف شانی جٹ کو تین ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ، تفصیلات کے مطابق محلہ اسلام پورہ میں تین نامعلوم ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی غرض سے سٹی چیکر محلہ قلعی گراں اختشام گل عرف شانی جٹ کو روکا دوران مزاحمت ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے اختشام گل عرف شانی جٹ کو قتل کر دیا جبکہ اس سے دو لاکھ روپے نقدی اور ہنڈا125 لے کر فرار ہو گئے۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظالمانہ نظام سے نجات حاصل کرنا عوام نے اب اولین ترجیح بنا لیا ہے ، عثمان عزیز قادری
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) ظالمانہ نظام سے نجات حاصل کرنا عوام نے اب اولین ترجیح بنا لیا،ظالموں کا خشر چشم فلک دیکھے گی ، پاکستان کی عوام روٹی کپڑا ،انصاف کا حق چھیننے والوں سے نجات حاصل کر کے دم لے گی ، عوام بدامنی غنڈہ گردی ، دہشت گردی،بے حیائی پھیلانے والوں کو اب ووٹ نہیں دے گی ، ان خیالات کا اظہار سٹی صدر سنی تحریک لالہ موسیٰ عثمان عزیز قادری نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ عوامی پذیرائی سے محروم ہو جانے والے حکمرانوں کو اپنا سیاسی مستقبل تاریک نظر آرہا ہے ،آئندہ انتخابات میں تمام حکمران جماعتوں کا مکمل طور پر صفایا ہو جائے گا، ار وہ ایک بھولی ہوئی داستان بن کر رہ جائیں گے ، انہو ں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں پورے ملک کی طرح این اے 106 اور پی پی112 سے سنی تحریک الیکشن لڑے گی اب عوام صرف عوامی حقوق کی پاسبان سنی تحریک کو ووٹ دے گی،اب عوام کی نظریں اپنے محبوب قائد انجینئر ثروت اعجاز قادری پر لگی ہوئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹرا پارٹی الیکشن میں بھر پور حصہ لینے کے لیے اہم فیصلے کیے جائیں گے ، نوازش علی ایڈووکیٹ و دیگر
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے نظریاتی گروپ کے ذمہ داران شہزاد افضل میر ایڈووکیٹ ، نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ، سیٹھ اکرام رضا ، زاہد اکرم ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج بروز جمعرات گجرات میں نظریاتی گروپ کا اجلاس منعقد ہو گا جس میں انٹرا پارٹی الیکشن میں بھر پور حصہ لینے کے لیے اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔ضلع گجرات ،تحصیل گجرات ،تحصیل کھاریاں ،تحصیل سرائے عالمگیر میں ہر سیٹ پر الیکشن میں حصہ لیا جائے گا اور کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد تمام یونین کونسلز کے منتخب افراد سے بھر پور رابطہ کرتے ہوئے عمران خان کے ویژن کے مطابق کام کر نے والے تمام ساتھیوں کو اکٹھا کیا جائے گا اور ضلع گجرات سے ایسے افراد کو منتخب کروایا جائے گا جن پر نہ صرف پاکستان تحریک انصاف کے ممبران بلکہ پورے ضلع کے عوام بھی انگلی نا اٹھا سکیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک لالہ موسیٰ کے وفد نے نعیم ٹوپہ کے قتل پر انکی رہائش گاہ پر جا کر انکے بڑے بھائی اور رشتے داروں سے اظہار تعزیت کی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک لالہ موسیٰ کے وفد نے نعیم ٹوپہ کے قتل پر انکی رہائش گاہ پر جا کر انکے بڑے بھائی اور رشتے داروں سے اظہار تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی،وفد میں شامل عثمان عزیز قادری صدر سنی تحریک،مرزا محمد یاسین قادری،شیراز احمد بٹ،چوہدری اکمل گجر،شہاب الدین غوری و دیگرموجود تھے،اس موقع پر انہو ں نے اہل خانہ سے یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ بھائی محمد نعیم ٹوپہ ایک سچے عاشق رسول ۖ تھے اور اہل سنت جماعت کا عظیم سرمایہ تے،انکے بہیمانہ قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،اس مشکل وقت میں ہم ان کے ساتھ ہیں انہوں نے ڈی پی او گجرات سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر تمام قاتلوں کو گرفتار کر کے سزا دلوائیں اور انہوں نے کہا کہ نعیم ٹوپہ صوم و صلوٰ ة کے پابند تھے اور ناموس رسالتۖ کے مجاہد تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن حقوق نوجوانان فلاحی تنظیم ہے ، نوجوانوںکے حقوق کی ہر فورم پر جنگ لڑیں گے ، خالد مجید بٹ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) لالہ موسیٰ اور اس کے گردونواح سے سینکڑوں نوجوان انجمن حقوق نوجوانان میں جوق در جوق شمولیت اختیار کر رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار انجمن حقوق نوجوانان خالد مجید بٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ انجمن حقوق نوجوانان فلاحی تنظیم ہے،نوجوانون کے حقوق کی ہر فورم پر جنگ لڑیں گے اور جلد ہی تنظیم کو رجسٹرڈ بھی کروائیں گے،اور جلد ہی انجمن حقوق نوجوانان کی باڈی کا باقاعدہ اعلان کر دیں گے،انجمن حقوق نوجوانان خون کے عطیات سے لے کر ہر قسم کے سماجی اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی انشاء اللہ انجمن حقوق نوجوانان شہر کی سب سے بڑی سماجی اور فلاحی تنظیم بن کر ابھرے گی جلد ہی نوجوانون کا ایک بڑا اجتماع کروا کر تنظیم کا باقاعدہ آغاز کر دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم رفعت اقبال پٹواری مرحوم کی وفات پر ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، ملک نوید اعوان
لالہ موسی ٰ(محمد بلال احمد بٹ) ملک نوید اعوان ایم ڈی رحمت ٹریڈرز غلہ منڈی لالہ موسیٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم رفعت اقبال پٹواری مرحوم کی وفات پر ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں،میاں رفعت اقبال پٹواری فرشتہ صفت انسان تھے اور غریبوں مسکینوں کے مسیحا تھے،بہت ہی در د دل رکھنے والے انسان تھے،انہوںنے کہا کہ ہمارا شہر ایک فرشتے سے مرحوم ہو گیا ہے ہم امید کرتے ہیں کہ ان کے صاحبزادگان میاں حبیب رفعت،میاں اویس پٹواری ، میاں عزیر پٹواری اور میاں طلحہ پٹواری ان کے مشن کو جاری و ساری رکھیں گے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسی ٰ: چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک ایک درد دل رکھنے والے انسان ہیں ہم ان کی حمایت کرتے ہیں،چوہدری بلال ارشاد آف بھدر
لالہ موسیٰ(خالد مجید بٹ) سابق صوبائی وزیر راہنماء پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112 چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک ایک درد دل رکھنے والے انسان ہیں ان کی سیاست میں خدمات ناقابل فراموش ہیں ان کے دور میں علاقہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہو ئے ان خیالات کا اظہار اعلان حمایت کے موقع پر چوہدری بلال ارشاد آف بھدرنے کیا،چوہدری بلال ارشاد آف بھدر نے کہا کہ ہم آئندہ الیکشن میں میانہ چک خاندان کی بھر پور الیکشن کمپین چلائیں گے اور انشاء اللہ اس دفعہ فتح چوہدری اعجاز احمد میانہ چک کے قدم چومے گی حمایت کرنے والوں میںچوہدری عامر صدیق ۔چوہدری عمر صدیق بھدر۔چوہدری قدیر ارشاد۔چوہدری ارسلان ارشاد ۔چوہدری کبیرارشاد ۔محمد یوسف بھٹی۔محمد نعیم یوسف بھٹی۔محمد نعمان یوسف بھٹی۔ محمد امیر حمزہ یوسف بھٹی۔زین علی بھٹی۔شعبان علی بھٹی۔چوہدری ریاض و دیگر شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قائد تحریک عمران خان نے انٹرپارٹی الیکشن کروا کر ملک میں نئی تاریخ رقم کی ہے ، چوہدری ساجد یوسف چھنی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) قائد تحریک عمران خان نے انٹرپارٹی الیکشن کروا کر ملک میں نئی تاریخ رقم کی ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد یوسف چھنی رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112نے کیا ، انہوں نے مزید کہا کہ انٹرپارٹی الیکشن تحریک انصاف کے عہدیداران بننے والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم ضلعی سطح پر تحریک انصاف کے قابل اور ایماندارممبران کی بھر پور سپورٹ کریں گے ، انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی واحدجماعت ہے جس میں رکشے والے سے لے کر ریڑھی والا بھی صدر بنے گا،عمران خان اجاری دار کی سیاست کوجڑ سے اکھاڑ نہ چاہتے ہیں،تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے ، وہ دن دور نہیں جب پورے ملک میں قائد تحریک انصاف عمران خان کے نام کا بول بالا ہو گا ، اور ملک میں ہر طرف خوشحالی آئے گی۔

Share this:
Tags:
Death Lala Musa Poor غریب وفات
Previous Post آٹھ افراد نے شادی شدہ خاتون کو ایک سالہ بچی سمیت اغواء کر لیا
Next Post اسٹیج پر تشریف فرما مولانا حیات نور ڈاکٹر سید محمد اشرف اجیلانی مفتی عبد قلیم ھزراروی مولانا خلیل الرحمن چشتی اور حاصلکرنے والے چند طلبا
Aleemiyah Islamic Centre

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close