Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسیٰ کی خبریں 29/4/2014

April 30, 2014 0 1 min read

ڈی سی او گجرات نے مچھروں کے خاتمہ کیلئے سپرے کروانے پر پابندی عائد کر دی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) ڈی سی او گجرات نے مچھروں کے خاتمہ کیلئے سپرے کروانے پر پابندی عائد کر دی ۔ سپرے کروانا ہے تو ڈی سی او سے رابطہ کریں۔ قائمقام سی او لالہ موسیٰ محمد ریاض کی صحافیوں سے استفسار پر جواب ۔ لالہ موسیٰ میں مکھی سے بڑا مچھر اور اسکی بہتاب ہونے پر صحافی برادری نے بلدیہ لالہ موسیٰ میں سپرے کروانے کیلئے رابطہ کیا کہ رات گئے لوڈشیڈنگ میں مچھروں کی فوج سوانے نہیں دیتی تو سی او لالہ موسیٰ کی عدم موجودگی میں فرائض ادا کرنے والے اکائونٹنٹ مولوی محمد ریاض نے انہیں جواب دیا کہ ڈی سی او نے سپرے پر پابندی لگا رکھی ہے جس پر انہیں بتایا کہ سپرے مین اور سپرے مشین کسی مرض کی وجہ سے بلدیہ میں موجود نہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں محمد اقبال مظہر نے عوامی شکایات پر شیخاں والا قبرستان کی 3.75 کنال نئی اراضی کے پلاٹ کا معائنہ کیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں محمد اقبال مظہر نے عوامی شکایات پر شیخاں والا قبرستان کی 3.75 کنال نئی اراضی کے پلاٹ کا معائنہ کیا اس موقع پر انہوں نے نائب تحصلیدار مہربان علی کو ہدایت کی کہ 2یوم کے اندر TMA کی ملکیتی قبرستان اراضی کو محفوظ بنانے کیلئے نشاندہی اور ٹی ایم اے حکام اسکا مکمل قبضہ لیں ۔ جبکہ محمکہ مال سلاٹر ہائوس ، بھمبر نالہ بند کی بھی نشاندہی کر کے اپنی موجودگی میں اسکا قبضہ ٹی ایم ایحکام کے حوالہ کریں ۔ اے سی کھاریاں نے ٹی ایم او کھاریاں کو ہدایت جاری کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور میں ہونیوالے اوور سیز کنونشن نے بیرو ن ملک مقیم پاکستانیوں کی عزت و توقیر میں اضافہ کیا ہے
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) لاہور میں ہونیوالے اوور سیز کنونشن نے بیرو ن ملک مقیم پاکستانیوں کی عزت و توقیر میں اضافہ کیا ہے ۔ لاہور اوور سیز کنونشن میں دنیا بھر سے سینکڑوں مندوبین کی آمد سے ملک کے اندر سرمایہ کاری میں اضافہ ، حکومت کے ساتھ عوامی نمائندگان اور تارکین وطن کی کوآرڈی نیشن میں بہتری آئے گی ۔ ان خیالات کا اظہار ایم ڈی اوسلو جیل سنٹر ناروے شیخ طارق محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے تارکین وطن کے نمائندوں کے ساتھ کھل کر ملکی حالات ، معاشی صورتحال پر ڈسکس کی اور اس امر پر زور دیا کہ اربوں ڈالر کا زر مبادلہ ملک میں بھیجنے والے تارکین وطن ملک کی تقدیر بدلنے میں اہم کردار ادا کر سکتے
ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی اختر علی برنالہ نے اے سی کھاریاں میاں محمد اقبال مظہر کے اقدامات کو لالہ موسیٰ کے شہریوں کیلئے باعث بر کت قرار دے دیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) مرکزی انجمن تاجران لالہ موسیٰ کے سینئر نائب صدر حاجی اختر علی برنالہ نے اے سی کھاریاں میاں محمد اقبال مظہر کے اقدامات کو لالہ موسیٰ کے شہریوں کیلئے باعث بر کت قرار دے دیا ۔ اپنے ایک بیان میں حاجی اختر برنالہ نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کا موقع پر پہنچنا اور متعلقہ حکام کو فی الفور احکامات جاری کر کے انکا فیڈ بیک حاصل کرنا انتہائی متحسن ہے ۔ تجاوزات کے خاتمہ قبرستان کی بحالی ، پنشنرز کو ادائیگی اور دفاتر میں سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات انکی نیک سیرت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر نے لالہ موسیٰ میں مصروف دن گزارا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر نے لالہ موسیٰ میں مصروف دن گزارا۔ انہوں نے خواص پور میں مسلم لیگی راہنما سیف الرحمن بھٹی کے ڈیرہ پر گندم کی کٹائی مہم کا آغاز کیا بعد ازاں انہوں نے مذبحہ خانہ بھمبر نالہ بند اور شیخاں والا قبرستان کا دورہ کیا اور محکمہ مال اور TMA کے افسران کو پراپرٹی کی حد بندی اور نشاندہی کیلئے ہدایات جاری کیں ۔ AC کھاریاں نے نواز شریف پارک کا دورہ کیا اور رہاں سٹاف کی غیر حاضری پر سخت نوٹس لیے ہوئے برہمی کا اظہار اور TMO کو انکے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ۔ انہوں نے جی ٹی روڈ پر صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور عملہ صفائی کو مزید بہتر صفائی کرنے کے احکامات جاری کئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنمنٹ ایم بی گرلز ہائی سکول لالہ موسیٰ کا ٹرانسفارمر جل جانے سے 1500 سے زاہد طالبات پانی سے محروم ۔
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) گورنمنٹ ایم بی گرلز ہائی سکول لالہ موسیٰ کا ٹرانسفارمر جل جانے سے 1500 سے زاہد طالبات پانی سے محروم ۔ گرمی کی شدت ، لوڈشیڈنگ نے مزید بھرکس نکال دیا ۔جبکہ سکول میں قائم ہونے والے امتحانی سنٹر کیلئے بچیوں سے فرنیچر لیکر طالبان زمین پر بیٹھ کر زیور تعلیم سے آراستہ ہونے لگیں ۔ ٹرانسفارمر کے جلنے سے طالبات شدید بے حال ہو گئیں ۔ عوام الناس نے طالبات کو بجلی و پانی کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے خواص پور لالہ موسیٰ میں گندم کٹائی مہم کا اآغاز کیا
لالہ موسیٰ (محمدبلال احمد بٹ ) اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے خواص پور لالہ موسیٰ میں گندم کٹائی مہم کا اآغاز کیا ۔ افتتاحی تقریب سابق ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن سیف الرحمن بھٹی ایڈووکیٹ کے ڈیرہ پر منعقد ہوئی ۔ تقریب میں نائب صدر مسلم لیگ ن سپین سفیر اکبر بھٹی ، نائب تحصلیدار مہربان علی ، گرداور میاں ریاست علی ، محمد افضل بھدر ، پٹواری ندیم شفیع ، ملک مالک ، میاں افتخار علی ، میاں غلام فرید ، شیخ عبدالجبار ، راجہ محمد نواز ، چوہدری اعجاز احمد نمبردار خواص پپور ، چوہدری سلیم اختر ، حاجی لال خان ، چوہدری ارشد ، مہر امانت علی ، چوہدری صداقت گجر ، خرم بھٹی ، عمر اختر بھٹی امیدوار چیئرمین توقیر سلیمان بھٹی سمیت علاقہ بھر کے زمینداروں اور عوام کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ات سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے کہا کہ پنجاب حکومت کسانوں کو تمام سہولیات انکی دہلیز پر فراہم کر ہی ہے ۔ کسانوں کو باردانہ کی فراہمی کیلئے لالہ موسیٰ میں شفاف طریقہ سے کام جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لالہ موسیٰ مرکز میں گندم کی خریداری کا ٹارگٹ تین ہزار میٹرک ٹن گندم ہے جسے کسانوں کے تعاون سے پورا کر لیں گے ۔ سیف الرحمن بھٹی ایڈووکیٹ محنتی کسان ہیں ان کی محنت کا ثمر عوام کو پہنچے گا ۔ محنتی کسانوں کی بدولت ہی زراعت پروان چڑھی ہے ۔ آض پاکستان زرعی ملک کے نام سے جانا اور پہنچانا جاتا ہے ۔ سابق ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن سیف الرحمن بھٹی ایڈوکیٹ نے کہا کہ اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کی تعیناتی سے آج تک کاکردگی قابل تحسین ہے ۔ لالہ موسیٰ میں تجاوزات کے خاتمہ کیلئے انکی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور انکو یقین دلاتے ہیں کہ تحصیل کھاریاں کی فلاح و بہبود میں ان کے شانہ بشانہ ہوں گے ۔ انہوں نے اے سی کھاریاں انکے عملہ اور علاقہ کے زمینداروں کو ڈیرہ پر آنے پر شکریہ ادا کیا۔

Share this:
Tags:
ban eliminated gujarat Lala Musa پابندی خاتمہ گجرات لالہ موسیٰ
John Kerry
Previous Post اسرائیل کو نسل پرست ریاست نہیں کہا: جان کیری
Next Post سنی اتحاد کونسل آج ملک بھر میں یومِ شہدائے افواجِ پاکستان منائے گی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close