Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسیٰ کی خبریں 17/11/2013

November 18, 2013 0 1 min read

مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں عالمی شہادت کربلا کانفرنس منعقد ہوئی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں عالمی شہادت کربلا کانفرنس منعقد ہوئی جس میں اندرون وبیرون ملک سے ہزاروں خواص وعوام نے شرکت کی۔ استاذ العلماء حضرت پیر محمد افضل قادری مرکزی امیر تنظیم اہلسنت وسجادہ نشین نیک آباد (مراڑیاں شریف) نے خطبہ صدارت میں کہا کہ سیدنا امام حسین خوبصورت بھی تھے کیونکہ حبیب خدا ۖ سے مشابہ تھے اور خوب سیرت بھی کہ امام الانبیاء ۖ، حضرت علی المرتضیٰ اور سیدہ فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہما کی بے مثال تربیت کے نتیجے میں انتہائی پاکباز، متقی، پرہیزگار، شب بیدار، روزوں کی کثرت کرنے والے، بے حد صدقہ و خیرات کرنے والے، انتہائی بہادر، غیور، صاحب استقامت، حق گو، نیکی کے کاموں میں بڑھ کر حصہ لینے والے تھے۔ پیر صاحب نے مزید کہا کہ رسول اللہ ۖ نے سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کے حق میں دعا فرمائی تھی کہ اے اللہ! جو ان سے محبت کرے تو بھی ان سے محبت فرما۔ معرکہ کربلا کے اسباب بیان کرتے ہوئے پیر صاحب نے کہا کہ یزید فاسق، ظالم، شرابی، ناچ گانے کا دلدادہ اور حدود الہٰیہ کو پائمال کرتا تھا لہذا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے اسے حاکم ماننے سے اور اس کی بیعت کرنے سے انکار فرما دیا جس کی پاداش میں میدان کربلا میں آپ کے پیاروں کو ایک ایک کر کے بے دردی سے شہید کردیا گیا حتیٰ کہ آپ خود بھی بے شمار زخموں اور شدید بھوک وپیاس کی حالت میں شہید کر دئیے گئے لیکن آپ نے آخر دم تک فاسق وفاجر حکمران یزید کی بیعت نہ کر کے فقید المثال استقامت اور جرأت کا مظاہرہ فرمایا اور قیامت تک آنے والے مسلمانوں کی رہنمائی فرمائی کہ فاسق وفاجر مسلمانوں کا امیر نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ شہادت اسلام کے ایک بلند مرتبے کا نام ہے، لہذا اس مقدس لفظ کا اطلاق جانور یا پھر دہشت گرد پر کرنا شعائر اسلام کا استہزاء اور دین کی توہین ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہادت وہی ہے جو فی سبیل اللہ ہو، لیکن دین کی سربلندی کیلئے ہوتو وہ اعلیٰ درجے کی شہادت ہے اور اگر اسلامی ملک یا مسلمانوں کی حفاظت کرتے ہوئے جان چلی جائے تو اس مسلمان کو بھی شہادت کا ثواب ملتا ہے جبکہ فقہاء اسلام نے ڈاکو اور باغی کے ہاتھوں قتل ہونے والوں کو شہید قرار دیا ہے ۔ شیخ الحدیث مولانا حافظ خادم حسین رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر علماء ومشائخ اور دیگر ذمہ داران قوم کی شرعی ذمہ داری ہے، اس سے اجتناب کرنے والوں کیلئے سخت عذاب کی وعیدیں قرآن وسنت میں موجود ہیں، انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے جانیں قربان کرکے امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی اعلیٰ ترین مثال قائم فرمائی۔ علامہ نصر اللہ خان قادری، مولانا شاہد چشتی، علامہ تلاوت خان نے مختلف قرار دادوں کے ذریعے مملکت خداد داد پاکستان میں نظام مصطفیۖ اور خلافت راشدہ کے نفاذ، تباہ کن عریانی وفحاشی وبے پردگی کے انسداد اور پاکستان میں ڈرون حملوں اور خودکش حملوں کو سختی سے روکنے کا مطالبہ کیا۔ شہادت کربلا کانفرنس کیساتھ ولی کامل عالم ربانی حضرت خواجہ پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کے عرس مبارک کی تقاریب بھی منعقد ہوئیں جن میں علماء نے صاحب عرس کے متعلق کہا کہ وہ قطب الاولیاء استاذ العلماء اور نائب غوث الوریٰ تھے، انکے ہاتھ سے بیشمار کرامات ظاہر ہوئیں اور ہزاروں لاکھوں لوگ ان کے علمی وروحانی فیض سے مستفید ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کرپشن وہی ختم کر سکتا ہے جو خود کرپٹ نہ ہو،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) کرپشن وہی ختم کر سکتا ہے جو خود کرپٹ نہ ہو۔کے پی کے میں وزرا کی بر طرفی کرپشن کیخلاف انتہائی اہم اقدام ہے ۔خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف نے نئی تاریخ رقم کی ہے عمران خان نڈر اور جرات مند لیڈر ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے راہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت پنجاب حکومت کیلئے مشعل راہ ہے پنجاب حکومت بھی صوبے میں کرپٹ عناصر کے خلاف اقدامات کرے۔سرکاری محکموں میں کرپشن کو کسی صور ت بھی برداشت نہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے عوامی امنگوں کی تکمیل کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گی اور صوبے میں مکمل طور پر کرپشن کا خاتمہ کر کے رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت محمد نثار ڈار نے وارڈ نمبر 5سے جنرل کونسلر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت محمد نثار ڈار نے وارڈ نمبر 5سے جنرل کونسلر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ، وہ اپنے دوست احباب اور ساتھیوں کی حمایت کیساتھ وارڈ نمبر 5سے آزاد حیثیت سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیں گے ۔ محمد نثار ڈار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ بے لوث عوامی خدمت ہی میری زندگی کا مشن رہا ہے ، انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان ساتھیوں اور دوست احباب کے اسرار پر کیا میں ہاروں یا جیتوں کوئی فرق نہیں پڑتا اپنے مشن کو آخری سانس تک جا ری رکھوں گا ۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی صورت پیچھے ہٹنے والا نہیں اپنے ساتھیوں کے محبتوں اور عوامی ووٹ کی طاقت سے نمایاں کامیابی حاصل کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام میری طاقت ہیں ہم ووٹ کی طاقت سے عملی انقلاب اور تبدیلیاں چاہتے ہیں،چوہدری جمشید صابر
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) چوہدری جمشید صابر امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 5نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام میری طاقت ہیں ہم ووٹ کی طاقت سے عملی انقلاب اور تبدیلیاں چاہتے ہیں ، علاقہ کی عوام سے ہمارا وفا کا رشتہ ہے ہمیشہ عوامی مفادات اور بے لوث عوامی خدمت کی سیاست کی ہے ، دکھی انسانیت کے دکھ درد دور کر کے ہمیں دلی سکون ملتا ہے انشاء اللہ آئندہ انتخابات میں کسی کامیابی حاصل کر کے تعمیر و ترقی کا سنہرا باب لکھیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاکھوں روپے مالیت فی مرلہ بکنے والی جگہ کیمپنگ گرائونڈ کی سڑکیں کھنڈرات کا نمونہ بن گئیں
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) لاکھوں روپے مالیت فی مرلہ بکنے والی جگہ کیمپنگ گرائونڈ کی سڑکیں کھنڈرات کا نمونہ بن گئیں ۔ وفاقی و صوبائی محکموں کی عدم توجہی کے باعث کروڑوں کی لاگت سے بننے والے پلازے چند سو روپے کرایوں پر چڑھنے لگے ۔ 30لاکھ روپے تک فی مرلہ بکنے والا کیمپنگ گرائونڈ کا منہنگا ترین علاقہ جہاں شہر کے اکثریت تعلیمی ادارے ، ہسپتال اور شاپنگ سنٹر واقع ہیں بے معنی اور بد نما داغ بن چکے ہیں ۔ شہر کی اہم ترین جگہ ہونے کے باوجود حکام کی عدم توجہی نے عوام کو شدید مایوسی کا شکار کر دیا ہے ۔ لالہ موسیٰ کے عوامی سماجی حلقوں نے MNA چوہدری جعفر اقبال اور MPA چوہدری اشرف دیونہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ کیمپنگ گرائونڈ کی حالت پر جلد از جلد نظر ثانی کرتے ہوئے یہاں تعمیر نو کا کام شروع
کروایا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کئی جماعتوں کے ٹکٹوں کی آفر ہوئی لیکن سب کو ٹھکرا کر آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،مرزا ثاقب محمود
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 3مرزا ثاقب محمود نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کئی جماعتوں کے ٹکٹوں کی آفر ہوئی لیکن سب کو ٹھکرا کر آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ، ہماری طاقت کوئی سیاسی دھڑا یا جماعت نہیں بلکہ عوام کی محبت ہماری اصل طاقت اور سرمایہ ہے ہم نے ہمیشہ عوامی مفادات کی سیاست کی ہے ، سابقہ بلدیاتی انتخابات میں جس طرح علاقہ کی عوام نے مجھے اپنی محبتوں سے نوازا انشاء اللہ آئندہ بھی اسی طرح عوامی ووٹ کی طاقت سے ریکارڈ کامیابی حاصل کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف میں موجود لنڈا بازار سیکورٹی رسک بن گیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمدبٹ ) لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف میں موجود لنڈا بازار سیکورٹی رسک بن گیا ۔ سڑک کے دونوں اطراف موجود لنڈا بازار میں غیر ملکی افراد کی کثیر تعداد جو کسی قسم کی کوئی شناخت ہی نہیں رکھتے دکانیں اور سٹال سجائے ہر قسم کی اشیاء فروخت کرتے نظر آتے ہیں جنکا حساس اداروں سے تعلق بھی ممکن ہے جبکہ انتظامیہ کے پاس اس سے متعلق کسی قسم کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے جبکہ اس سلسلہ میں مقامی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ لنڈا بازار کے دکانداروں کی رجسٹریشن کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) لالہ موسیٰ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں ۔ جن میں الحاج ملک محمد اسماعیل ، ملک ناصر علی ، مہر محمد رشید ، مہر محمد مجید ، نزاکت علی انصاری بخیر و عافیت فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد لالہ موسیٰ پہنچ گئے ہیں ۔ حجاج اکرام کو فریضہ حج کی ادائیگی مبارکباد دینے والوں میں ڈاکٹر عرفان احمد صفی ، صحافی خالد مجید بٹ ، حاجی تاج نسیم ، ملک شفیق امجد ، ملک الطاف حسین ، ملک اکبر علی ، ملک حمید ، ملک لیاقت ، ملک محمد دین و دیگر معززین شامل ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اختر حسین بھٹی ، نجم الحسن جج ، کرنل شیر احمد اور محمد یوسف پاکستانی کی ہمشیرہ ، محمد اسد بھٹی چھوٹا بازار والوں کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمدبٹ ) اختر حسین بھٹی ، نجم الحسن جج ، کرنل شیر احمد اور محمد یوسف پاکستانی کی ہمشیرہ ، محمد اسد بھٹی چھوٹا بازار والوں کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں ۔ مرحوم کو آج بروز سوموار بعد از نماز عصر سپرد خاک کر دیا جائے گا ۔ مرحومہ کا جنازہ انکی رہائشگاہ واقعہ گلی ملک رمضان والی محلہ کمیٹی دفتر سے اٹھایا جائے گا اور شیخاں والا قبرستان میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہ جون 2013 میں DCO گجرات کا لالہ موسیٰ میں نو تعمیر شدہ گرلز ہائی سکول میں تعلیمی سال شروع کرنے کا وعدہ ” ہنوز دلی دو راست ” کی عملی مثال بن گیا
لالہ موسیٰ (محمدبلال احمد بٹ ) ماہ جون 2013 میں DCO گجرات کا لالہ موسیٰ میں نو تعمیر شدہ گرلز ہائی سکول میں تعلیمی سال شروع کرنے کا وعدہ ” ہنوز دلی دو راست ” کی عملی مثال بن گیا ۔ ضلع کے سب سے بڑے سربراہ کا عوامی نمائندوں کے بھرپور تعاون کے باوجود 5ماہ گزرنے کے بعد بھی گرلز ہائی سکول میں تعلیمی سال کا آغاز نہ کرانا بڑا لمحہ فکریہ ہے ۔ اسلامیہ ہائی سکول کے عقب میں تعمیر کیا گیا سکول شروع نہ ہونے کے باعث نشہ میں دھت جہازوں کی آماجگاہ اور جرائم پیشہ افراد کا ٹھکانہ بن گیا ہے جبکہ سکول کی عمارت ایک سال سے کھنڈر کی صورت بن چکی ہے ۔ محکمہ تعلیم کے افسران کا کہنا ہے کہ سکول میں 2چوکیدار تعینات ہیں جبکہ آج تک ایک بھی سرکاری ملازم سکول حدود میں نظر نہیں آیا ۔ لالہ موسیٰ شہر کے عوامی سماجی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ NHA کے لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ سروسز روڈ سے ملحقہ نالے خونی بن گئے
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) محکمہ NHA کے لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ سروسز روڈ سے ملحقہ نالے خونی بن گئے ۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے بنائی گئی سروسز روڈ اور نالے اپنے مصرف کھو بیٹھے ، کوئی توجہ نہیں دیتا ۔ جی ٹی روڈ سروسز روڈ سے ملحقہ نالے جوکہ گنداور ملبے سے بھرے پڑے ہیں جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے باعث بزرگ شہری ، بچے ، خواتین ا ن میں گر کر شدید زخمی ہونے لگے جبکہ کئی دفعہ موٹر سائیکل ، سائیکل و رکشہ سوار بھی نالوں میں گر کر اپنا نقصان کروا چکے ہیں ۔ شہریوں کی جانب سے بارہا مرتبہ NHA حکام کو دی جانے والی درخواستیں بھی ردی کا حصہ بن جاتی ہیں ۔ اس سلسلہ میں شہریوں نے
ایک عوامی سروے میں منتخب کردہ نمائندوں سے فوری اصلاح کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:
Tags:
Lala Musa news participation خبریں شرکت کانفرنس لالہ موسیٰ
Previous Post ڈنگہ کی خبریں 17/11/2013
Next Post دہشت گردی اور بد امنی کا ماحول پیدا کر کے پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں جاری ہیں۔ علامہ پیر سید خضر الحسن شاہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close