Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسیٰ کی خبریں 6/11/2013

December 7, 2013 0 1 min read

بلدیاتی انتخابات ہی نہیں حلقہ کی عوام کے دل جیتیں گے،ڈاکٹر آصف محمود
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) راہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈاکٹر آصف محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ہی نہیں حلقہ کی عوام کے دل جیتیں گے ، حلقہ بھر سے عوام نے ہمیشہ ہمیں بے پناہ محبتیں دی ہیں ، ہم ان محبتوں کیلئے اہل حلقہ کے مشکور ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ ہمارا حلقہ تعمیر و ترقی ، عوامی فلاح و بہبود اور خوشحالی کے لحاظ سے مثال ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ بے لوث عوامی خدمت کی ہے اور بلدیاتی انتخابات کا مشن بھی محض عوامی خدمت کیلئے ہے ، ہمارا ہر امیدوار عوامی ووٹ کی طاقت سے کامیاب ہو کر عوامی مسائل کو عوام کی دہلیز پر حل کروائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزاد امیدوار برائے جنرل کونسلر خواجہ خلیل الرحمن وارڈ نمبر 11 سے موسٹ فیورٹ امیدوار بن گئے
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) آزاد امیدوار برائے جنرل کونسلر خواجہ خلیل الرحمن وارڈ نمبر 11 سے موسٹ فیورٹ امیدوار بن گئے ، انکی دن بدن بڑھتی عوامی مقبولیت اور جوق در جوق معززین کی حمایت سے انکے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ۔ جبکہ اہل علاقہ پر عزم ہیں کہ خواجہ خلیل الرحمن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے ۔ اس سلسلہ میں ایک عوامی سروے میں شہریوں میں خواجہ خلیل الرحمن کو اپنی پسندیدہ شخصیت ظاہر کرتے ہوئے انتخابات میں انکی مکمل حمایت اور کامیاب کروانے پر اتفاق ظاہر کیا ہے ۔ وارڈ نمبر 11 سے عوامی جوش و جذبے کے مطابق 30جنوری کو جیت خواجہ خلیل الرحمن کی ہی ہوگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کامیابی کے بعد حلقہ کی عوام محرومیوں کا ازالہ کریں گیل،علی بھٹی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) سادات گروپ کے نامزد امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر 17 علی بھٹی نے کہا کہ کامیابی کے بعد حلقہ کی عوام محرومیوں کا ازالہ کریں گے ، ہم نے بے لوث عوامی خدمت کا جذبہ دل میں ابھار کر میدان سیاست میں قدم کر رکھا ہے ، انشاء اللہ کامیابی ہمارا ہی مقدر بنے گی ۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ کی عوام ، مساوات برادری اور معززین علاقہ کی جانب سے جوق در جوق میری حمایتوں کا سلسلہ عوام کی مجھ سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے ، میں شہریوں کے اس خلوص کو کبھی فراموش نہیں کرونگا ۔ کامیاب ہو کر علاقہ کی تقدیر بدل دیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہر سجاد فضل حسین کی کامیابی آسمانوں پر لکھی جا چکی ہے،مہر مبین علی آرائیں
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) مہر سجاد فضل حسین کی کامیابی آسمانوں پر لکھی جا چکی ہے ، قسمت ہمیشہ بے لوث اور نڈر نوجوانوں پر مہربان ہوتی ہے ، ہم نے بے لوث عوامی خدمت کا نعرہ لگایا ہے ، اسے پورا کر کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112 مہر مبین علی آرائیں نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مہر سجاد فضل حسین ایک نڈر ، بیباک ، جرات مند اور بے داغ کی شخصیت ہیں ، وہ دل میں دکھی انسانیت کا درد رکھتے ہیں ۔ انشاء اللہ 30 جنوری مہر فضل سجاد حسین کی کامیابی کا د ن ہوگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چوہدری ثاقب ولایت گجر کی کامیابی کیلئے دن رات کوشاں ہیں،حافظ سید علی حیدر شاہ،محمد قاسم،رضوان اللہ
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) چوہدری ثاقب ولایت گجر کی کامیابی کیلئے دن رات کوشاں ہیں ، وارڈ نمبر 7 سے انکی کامیابی روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار حافظ سید علی حیدر شاہ ، محمد قاسم ، رضوان اللہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں تبدیلی کیلئے چوہدری ثاقب ولایت گجر جیسی نوجوا ن اور جرات مند قیادت کی ضرورت ہے ، انکی کامیابی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے گھر گھر جا کر انکی انتخابی مہم چلا رہے ہیں انشاء اللہ30 جنوری کا سورج انکی کامیابی کی نوید لیکر ابھرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی قیادت میں تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے بھرپور کامیابی حاصل کریں گے،شیخ اختشام افضل
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) وارڈ نمبر 17لالہ موسیٰ میں پاکستان تحریک انصاف بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی قیادت میں تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے بھرپور کامیابی حاصل کریں گے۔ان خیالات کا اظہار امیدوار جنرل کونسلر وارڈ نمبر 17شیخ احتشام افضل نے کیا انہوں نے کہاکہ مخالفین بو کھلاہٹ کا شکار ہیں اور ووٹوں کے اندراج دوسری وارڈوں میں کروا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف لالہ موسیٰ سے ہر وارڈ پر اپنے امیدوار سامنے لائی ہے اور میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کا چیئرمین بھی انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف کا ہی ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے حکام کی سٹی ڈگری کالج لالہ موسیٰ میں روڈ سیفٹی سے متعلق بریفینگ
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے حکام کی سٹی ڈگری کالج لالہ موسیٰ میں روڈ سیفٹی سے متعلق بریفینگ۔ ڈی ایس پی بیٹ 8گجرات ناصر حیات ہنجرا نے شرکاء بریفنگ کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے متعلق اہم معلومات سے آگاہ گیا ۔ جبکہ انسپکٹر چوہدری بہادر خاں ، سب انسپکٹر سید عمران عباس جعفری بھی انکے ہمراہ تھے ۔ انہوں نے بریفینگ کے دوران موٹر سائیکل سواروں کیلئے سٹی ایریا میں انتہائی سست رفتار سے چلنے ، دوسے زائد افراد بٹھا کر سفر نہ کرنے اور سڑک کے انتہائی بائیں جانب چلنے جیسی باتوں پر انتہائی زور دیا تاکہ سفر کو محفوظ بنایا جا سکے ۔ اس موقع پر پرنسپل کالج محمد مدثر جنجوعہ نے موٹر وے پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا اور کہا ک اس طرح کے بریفینگ پروگرام منعقد کرنے سے عوام میں ٹریفک قوانین کے بارے میں شعور اجاگر ہو رہا ہے جوکہ شہریوں کیلئے انتہائی فائندہ مند ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارا مقصدطلباء کو تعلیم کے زیور کے آراستہ کر کے عزت دار شہری بنانا ہے،سینئر ٹیچر محمد یونس
لالہ موسیٰ (محمدبلال احمد بٹ ) ہمارا مقصدطلباء کو تعلیم کے زیور کے آراستہ کر کے عزت دار شہری بنانا ہے ، گورنمنٹ پاکستان ہائی سکول کے اساتذہ نے ہمیشہ طلباء کی ذہنی صلاحیتوں کا اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے یہی وجہ ہے کہ ہمارے ادارے کا تعلیمی معیار روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ پاکستان ہائی سکول لالہ موسیٰ کے سینئر ٹیچر محمد یونس نے اپنے بیان میں کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنے ہیڈ ماسٹر چوہدری مقصود کی زیر نگرانی انکی مدبرانہ قیادت میں اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہتر سے بہتر کاوشیں کر رہے ہیں ۔ انشاء اللہ ہم گورنمنٹ پاکستان ہائی سکول کے تعلیمی معیار کو مزید بلند کرنے کیلئے اپنی شبانہ روز محنت جاری رکھیں گے اور اس ادارے کا ہر طالبعلم معاشرے کی اصلاح اور ملک و قوم کی عزت و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کرے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمیٹی دفتر کی واٹر سپلائی ٹربائین خراب ہونے کی بناء پر ماڈل ہائی سکول ، غلہ منڈی اور قاضیاں واٹر سپلائی ٹربائین کے اوقات کار بڑھا دئیے گئے ہیں
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) کمیٹی دفتر کی واٹر سپلائی ٹربائین خراب ہونے کی بناء پر ماڈل ہائی سکول ، غلہ منڈی اور قاضیاں واٹر سپلائی ٹربائین کے اوقات کار بڑھا دئیے گئے ہیں جس سے کمیٹی دفتر ٹربائین سے منسلکہ علاقوں میں پانی کی فراہمی یقینی ہو جائے گی ۔ CO بلدیہ لالہ موسیٰ شیخ وجاہت صدیقی نے بتایا کہ واٹر سپلائی ٹربائین کے بش ختم ہوجانے پر تبدیل کئے جاتے ہیں جوکہ لاہور سے ملیں گے جبکہ بش تبدیل ہونے میں کچھ دن لگ سکتے ہیں ۔ دیگر ٹربائینوں کے اوقات بڑھانے سے پانی کا پریشر بہتر ہوگا اور کمیٹی روڈ و ملحقہ علاقوں میں پانی کی فراہمی یقینی ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ TMA ملازمین کی ہر ممکن کوشش ہوگی کہ جلد از جلد ٹربائین کو درست کر لیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خصوصی بچوں کے عالمی دن کے موقع پر آشیانہ سپیشل چلڈرن سکول میں پر وقار اور خصوصی تقریب منعقد ہوئی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) خصوصی بچوں کے عالمی دن کے موقع پر آشیانہ سپیشل چلڈرن سکول میں پر وقار اور خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس کے مہمان خصوصی چوہدری طاہر زمان کائرہ اور ڈاکٹر عرفان احمد صفی تھے ۔ مہمانان اعزاز میں شیخ وجاہت صدیقی ، عطاء اللہ چیمہ ، ملک محمد نعیم اور ہیڈ ماسٹر محمد اقبال شامل تھے ۔ آشیانہ کی پرنسپل مس ثوبیہ شریف اور فنانس سیکریٹری نعمان شریف نے خصوصی بچوں کے حوالہ سے آشیانہ کے کردار پر روشنی ڈالی ۔ جبکہ اس موقع پر سکول کے بچوں نے ملی نغموں ، مزاحیہ خاکوں ، نظموں اور میزک پر پرفارم کیا ۔جسے شرکاء اور والدین نے خوب سراہا اور دل کھول کر داد دی سکول کے طلباء میںانعامات بھی تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر چوہدری طاہر زمان کائرہ ، ڈاکٹر عرفان احمد صفی ، محمد اشرف منہاس ، اظہار احمد نے اپنے خطاب میں خصوصی بچوں کے کردار پر روشنی ڈالی ۔اس موقع پر چوہدری طاہر زمان کائرہ نے سکول کیلئے مستقلاً 5ہزار روپے ماہانہ دینے کا اعلان کیا جبکہ محمد اشرف منہاس نے 5ہزار روپے کا عطیہ بھی دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وارڈ نمبر 9لالہ موسیٰ کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ہے،غلام عباس بھٹہ امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر9
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ ) وارڈ نمبر 9لالہ موسیٰ کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ہے۔وارڈ نمبر 9محلہ قصبہ سے پاکستان تحریک انصاف بھرپور کامیابی حاصل کرے گی ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ کے راہنما امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 09غلام عباس بھٹہ نے کیا انہوں نے کہا کہ لالہ موسیٰ سمیت حلقہ پی پی112کی تمام یونین کونسلز میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی قیادت میںحلقہ پی پی 112کے تمام کارکن متحد ہیں اور تحریک انصاف کے کارکن اپنے امیدواروں کی کامیابی کیلئے بھرپور محنت کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ لالہ موسیٰ سے چیئر مین انشا ء اللہ پاکستان تحریک انصاف کا ہی ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ کو مثالی شہر بنائیں گے۔لا لہ موسی سے روایتی سیاست کا خاتمہ کر دیں گے،سہیل نواز خان
لالہ موسیٰ(محمدبلال احمد بٹ ) لالہ موسیٰ کو مثالی شہر بنائیں گے۔لا لہ موسی سے روایتی سیاست کا خاتمہ کر دیں گے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ کے صدر سہیل نواز خان نے کیا انہوں نے کہا کہ وارڈ نمبر 15سے بھرپور الیکشن مہم چلا رہے ہیں اور انشاء اللہ کامیابی حاصل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے لئے ایک با اختیار چیئرمین سامنے لائے گی جوذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر صرف لالہ موسیٰ کی بہتری اور خوشخالی کیلئے کام کرے گا۔وارڈ نمبر 15میں مخالفین نے لوگوں کے شناختی کارڈ اکٹھے کئے ہیں تا کہ ووٹوں کا اندارج تبدیل کیا جاسکے ۔مخالفین جو بھی کر لیں ہر قسم کی دھاندلی کا مقابلہ کریں گے اور غلط ووٹر اندراج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف پوری تیاری کے سا تھ بلدیاتی الیکشن میں حصہ لے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام دکانداران شاپس ایکٹ 1969 کے تحت اپنی رجسٹریشن کروائیں،رانا سہیل لیبر انسپکٹر
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) لیبر انسپکٹر رانا سہیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکثر کاروباری اداروں نے اپنی رجسٹریشن نہیں کروائی اور نہ ہی شاپس ایکٹ1969 ء کے مطابق گورنمنٹ پالیسی کے تحت ملازمین کو تنخواہ ادا کی جا رہی ہے تمام کاروباری اداروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شاپس ایکٹ 1969 کے تحت اپنی رجسٹریشن کروائیں ، ملازمین کو حکومتی پالیسی کے تحت تنخواہ ادا کریں اور انکا مکمل ریکارڈ رکھیں جبکہ ہفتہ وار ناغہ پر بھی سختی سے عمل درآمد کروانے کی کوشش کی جائے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم چوہدری جعفر اقبال کو پارلیمانی سیکریٹری دفاع مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ،ملک شبیر
لالہ موسیٰ (نامہ نگار ) ہم چوہدری جعفر اقبال کو پارلیمانی سیکریٹری دفاع مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے فرائض کو احسن انداز میںانجام دیتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار ملک فروٹ چاٹ لالہ موسیٰ کے ایم ڈی ملک شبیر نے اپنے بیان میں کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری جعفر اقبال کو اتنی اہم ذمہ داری ملناانکی سیاسی صلاحیتوں اور سمجھ بوجھ کامنہ بولتا ثبوت ہے ہم امید کرتے ہیں کہ وہ انتخابات میں اپنے کئے گئے وعدوں کو پورا کرتے ہوئے حلقہ کو ہر لحاظ سے مثالی اورخوشحال بنائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وارڈ نمبر 12سے تاریخی کامیابی حاصل کریں گے ، علاقہ کی عوام ہمیں جو محبتیں دے رہی ہے اسے کبھی فراموش نہیں کرسکتے،خواجہ خلیل الرحمن
لالہ موسیٰ (محمدبلال احمد بٹ ) وارڈ نمبر 12سے تاریخی کامیابی حاصل کریں گے ، علاقہ کی عوام ہمیں جو محبتیں دے رہی ہے اسے کبھی فراموش نہیں کرسکتے ۔ ان خیالات کا اظہار آزاد امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 12 خواجہ خلیل الرحمن نے اپنے بیان میں کیا ۔ انہوںنے مزید کہاکہ ہم حقیقی تبدیلی اور عوامی خوشحالی کا سنہرا خواب لیکر میدان عمل میں آئے ہیں،ہم بلند
ارادوں اور پختہ سوچ کے مالک ہیں ہمارا مقصد اقتدار نہیں بلکہ خدمت بذریعہ اقتدار ہے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ مختلف سیاسی جماعتوں اور دھڑوں کے نمائندے مجھے ٹکٹ کی آفر کر رہے ہیںلیکن تاحال میں نے اسکا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہمیشہ اپنے دوستوںاور ساتھیوں کو ساتھ لیکر زندگی کا سفر طے کیا ہے یہ فیصلہ بھی ساتھیوں کی مشاورت کے بعد ہی کروںگا لیکن 30جنوری کو ہماری کامیابی یقینی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محلہ گوشت مارکیٹ میں گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چور
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) محلہ گوشت مارکیٹ میں گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ، تفصیل کے مطابق گزشتہ دنوں محلہ گوشت مارکیٹ گلی شیخ سرور والی کے رہائشی شیخ محمد یٰسین نے اپنی نئی ٹویو موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی تھوری دیر بعد واپس آیا تو موٹرسائیکل غائب تھی مدعی شیخ محمد یٰسین کا کہنا ہے کہ پولیس کو درخواست دیے ایک ہفتہ گزر چکا ہے لیکن پولیس مقدمہ درج کرنے کیلئے ٹال مٹول کر رہی ہے ۔ ڈی پی او گجرات فوری نوٹس لے کر مقدمہ درج کروائیں ۔

Share this:
Tags:
6/11/2013 candidates Lala Musa news امیدوار خبریں سروے لالہ موسیٰ
Babri Masjid
Previous Post بابری مسجد کی شہادت کو 21 سال گزر گئے
Next Post ہرنائی کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کو تبدیل کیا جا رہا ہے، چیف الیکشن کمشنر
Nasir-ul-Mulk

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close