Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 22/4/2014

April 23, 2014 0 1 min read

محکمہ تعلیم ضلع گجرات میں27ڈپٹی ڈی او،اے ای او،ہیڈ ماسٹر کی آسامیاں خالی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ )محکمہ تعلیم ضلع گجرات میں27ڈپٹی ڈی او،اے ای او،ہیڈ ماسٹر کی آسامیاں خالی ،محکمہ کے افسران اضافی چارج اور ایڈہاک ازم سے کام چلانے لگے،ضلع گجرات میں2ڈپٹی ڈی او مردانہ،اے ای او مردانہ3،اے ای او زنانہ2اور ضلع بھر کے ہائی سکولوں میں20ہیڈ ماسٹر کی آسامیاں خالی ہیں جو کہ عرصہ دراز سے خالی ہونے پر محکمہ تعلیم کے افسران سیاسی دبائو اور تنائو کا شکار نظر آتے ہیں،جبکہ ضلع گجرات میں محکمہ تعلیم کی اہم سیٹوں پر تعیناتی نہ ہونے سے محکمہ کا دفتری نظام متاثر ہو رہا ہے،ضلع گجرات میں سکولوں میں سٹاف کی تعیناتی کے ساتھ ایڈمنسٹریٹو آسامیاں پر تقرریاں بھی بے حد ضروری ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد کی مقدمات کے مدعیوں سے ملاقات
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد کی مقدمات کے مدعیوں سے ملاقات،دن ایک بجے سے چار بجے تک مدعیان ڈی پی اوکا انتظار کر کے تھک گئے،جبکہ تھانہ سٹی و صدر لالہ موسیٰ کی جانب سے اشتہاریوں اور زیر التواء مقدمات کے مدعیان کو ایک بجے جبکہ ڈی پی او نے اڑھائی بجے پہنچنا تھا،ڈی پی او رائے اعجاز احمد کے پہنچنے سے قبل ہی گجرات میں تین قتلوں کی وجہ بتا کر ڈی پی او ہونے پر معذرت کی جاتی رہی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر آصف محمود کے چچا زاد بھائی وقاص بیگ گجرات میں کار پر فائرنگ ہونے پر جاں بحق ہو گئے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ کے صدر ڈاکٹر آصف محمود کے چچا زاد بھائی وقاص بیگ گجرات میں کار پر فائرنگ ہونے پر جاں بحق ہو گئے،جبکہ انکے ساتھ ٹی سی ایس لالہ موسیٰ کے مینجر مدثر اور شہباز بھی ہلاک ہوگئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر نے ہیوی مشینری کے ہمراہ سبزی منڈی اور دھاماں روڈ پر گرینڈ آپریشن کیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)اسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر نے ہیوی مشینری کے ہمراہ سبزی منڈی اور دھاماں روڈ پر گرینڈ آپریشن کیا اور وہاں موجود تجاوزات گرا دی گئیں،اس موقع پر ڈی ایم اے محکمہ ریونیو کے افسران اور پولیس کی بھاری نفری موجود تھے اے سی کھاریاں نے سبزی منڈی میں ہزاروں روپے جرمانہ کیا،جبکہ انہوں نے محکمہ فوڈ کے گودام کا وزٹ بھی کیا،انہوں نے نائب تحصیلیدار مہربان کو مذبحہ خانہ کی جگہ کافی الفور قبضہ لینے کے لیے ہدایات کیں، اے سی کھاریاں نے تحصیل بھر کے پرائس مجسٹریٹ صاحبان کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو سرکاری نرخ پر رکھنے اور کوالٹی و ایکسپائرء چیک کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ میں زنانہ تعلیمی اداروں میں سکولوں کے اوقات میں طالبات کا باہر جانا معمول بن گیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ میں زنانہ تعلیمی اداروں میں سکولوں کے اوقات میں طالبات کا باہر جانا معمول بن گیا،چوکیدار نہ ہونے اور طالبات کی بے بہا تعداد اور سٹاف میں کمی سے چیک اینیڈ بیلنس کا نظام خراب ہوگیا،گذشتہ دنوں بھی ایم بی گرلز سکول سے نہم اور ہشتم کی دو طالبات سکول شروع ہونے کے بعد کسی دوسری طالبات کے برقعہ پہن کر باہر چلی گئیں اور چھٹی کے اوقات سے قبل وہ سکول سے واپس پہنچ گئیں،ذرائع کے مطابق ہیڈ مسٹریس نے طالبات کے والدین کو طلب کر لیا ہے زنانہ تعلیمی اداروں میں کنٹرول اور طالبات کی اخلاقی تربیت کی طرف بھر پور توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تنظیم مغلیہ لالہ موسیٰ میں صرف تنظیم مغلیہ نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت کا ایک بڑا ادارہ ہے،مرزا محمد جمیل
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)تنظیم مغلیہ لالہ موسیٰ کے سینئر نائب صدر حاجی مرزا محمد جمیل نے کیا ہے کہ تنظیم مغلیہ لالہ موسیٰ میں صرف تنظیم مغلیہ نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت کا ایک بڑا ادارہ ہے ہم صرف مغل برادری کو فوکس نہیں کر رہے ابتدائی مراحل میں مغلیہ برادری کو منظم اور ایک لڑی میں پرو رہے ہیں ہمارا مطمع نظر لالہ موسیٰ میں ہر گھر میں خوشی،دکھوں اور مصائب کے خاتمے کے لیے جدوجہد اور امن و آتشی کا پیغام پہنچانا ہے،حاجی مرزا محمد جمیل نے کہا کہ تنظیم مغلیہ کا ہر وارڈ میں نظم قائم کریں گے اور تنظیم شہر کی ایک بڑی این جی او اور خدمت خلق کا ایک بڑا ادارہ بنے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کے نواحی گائوں گدیاں میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کا کوئی پرسان حال نہیں
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)گجرات کے نواحی گائوں گدیاں میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کا کوئی پرسان حال نہیں،یونیورسل ایجوکیشن پروگرام کے تحت بچوں کے داخلوں میں اضافہ پر زور جبکہ طالبات کو پڑھانے کے لیے صرف ایک ٹیچر موجود معززین دیہہ چوہدری بنارس ،منشی شوکت،بابا فضل الٰہی،عباس مہر،حاجی محمد خان،فضل حسین و دیگر ڈی سی او گجرات اور ای ڈی او تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ سکول کی حالت زار بہتر بنانے کیلئے سکول کا دورہ کریں سکول میں اساتذہ کی کمی کو پورا کیا جائے اور بچوں کو مناسب تعلیمی ماحول مہیا کیا جائے،سٹاف کے بغیر داخلہ مہم چلانے کا کوئی فائدہ نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت آج مرکز خریدگندم لالہ موسیٰ کا دورہ کریں گے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت آج مرکز خریدگندم لالہ موسیٰ کا دورہ کریں گے،مرکز خریداری گندم پی آر سنٹر لالہ موسیٰ پر کسانوں کو باردانہ کے اجراء کے لیے درخواستیں23اپریل سے جمع کی جا رہی ہیں اور باردانہ کا اجرائ25اپریل سے کیا جا رہا ہے اس سلسلہ میں کسانوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ باردانہ کے حصول کیلئے گندم سنٹر پر 23اپریل کو درخواستیں جمع کرائیں اور بروقت باردانہ حاصل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او گجرات کی لالہ موسیٰ میںمیٹنگ،مدعی مقدمہ سے بحث کرنے اور مدعیوں سے عدم رابطہ پر ایس ایچ او تھانہ صدرلالہ موسیٰ جاوید گجرمعطل
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) ڈی پی او گجرات رائے اعجازاحمدکی لالہ موسیٰ میں سنگین نوعیت کے مقدمات سمیت دیگرمقدمات کی مدعیوں سے خصوصی میٹنگ،مدعی مقدمہ سے بحث کرنے اور مدعیوں سے عدم رابطہ پر ایس ایچ او تھانہ صدرلالہ موسیٰ جاویدگجرمعطل،سٹی تھانہ لالہ موسیٰ کے علاقہ میں موٹرسائیکل چوری کی بڑھتی وارداتوں پر سٹی پولیس کے افسران کی سرزنش،اس سلسلہ میں گزشتہ روز ڈی پی او گجرات رائے اعجازاحمد نے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں تھانہ سٹی وصدرلالہ موسیٰ میں درج مقدمات کے مدعیوں سے ملاقات کی ،اس دوران مدعی مقدمہ سے بحث کرنے اور مدعیوں سے عدم رابطہ پرایس ایچ او تھانہ صدرلالہ موسیٰ جاویدگجر کو معطل کرنے کا اعلان کیااور کہاکہ جو بھی تفتیشی مدعی مقدمہ سے تعاون نہیں کرے گا اسے بھی سزاملے گاانہوں نے تھانہ سٹی کے علاقہ میں موٹرسائیکل چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر سٹی پولیس لالہ موسیٰ کے افسران کی سرزنش کرتے ہوئے کہاکہ روزلوگوں کے گھروں کے آگے سے موٹرسائیکل چوری ہورہے ہیں اورآپ سوئے ہوئے ہیں میرادل کرتاہے آپ سب کی دوسال کی نوکری کاٹ لوں،ڈی پی او نے انہیں ہدائت کی کہ جیل سے رہاہونے والے موٹرسائیکل چوروں کو پکڑکرتفتیش کریں اگلے ماہ دوبارہ میٹنگ کروں گا اور جہاں کوتاہی پائی گئی سخت کاروائی کروں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ سنگین نوعیت سمیت تمام مقدمات کے مدعیوں سے میٹنگ کا مقصداشتہاریوں کیخلاف گھیراتنگ کرناہے،ڈی پی او گجرات
(محمد بلال احمد بٹ) سنگین نوعیت سمیت تمام مقدمات کے مدعیوں سے میٹنگ کا مقصداشتہاریوں کیخلاف گھیراتنگ کرناہے، پولیس اور مدعی مقدمہ کے درمیان معلومات کے تبادلہ سے اشتہاریوں کی گرفتاری میں مددملے گی، ان خیالات کا اظہار ڈی پی او گجرات رائے اعجازاحمدنے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمات کے مدعیوں اور شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ ضلع گجرات میں روائت ہے کہ یہاں ایک قتل کے بعد اشتہاری ہوتے ہیں تو دوسراقتل کردیتے ہیں اورپھرمدعی مقدمہ کو ڈرادھمکا کر صلح پرآمادہ کرلیتے ہیں ہم یہ روائت ختم کریں گے،مدعیوں کی معلومات پراشتہاریوں کیخلاف کاروائی انشاء اللہ کامیابی سے ہمکنارہوگی،اشتہاریوں کی جائیدادچیک کریں گے ۔بیروم ممالک فرارہونے والے اشتہاریوں کے ریڈ وارنٹ جاری کرائے جائیں گے،انہوں نے پولیس افسران کو ہدائت کی کہ جس طرح اشتہاری مدعیوں اور انکے اہلخانہ کا سکون تباہ کررہے ہیں اسی طرح پولیس بھی اشتہاریوں کے اہلخانہ کو تنگ کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیف آفیسربلدیہ لالہ موسیٰ عظمت فریدوڑائچ کا گورنمنٹ پرائمری سکول چھتہ،گورنمنٹ ایلمنٹری سکول دینہ چک،گورنمنٹ ایلمنٹری سکول چک سروانی کا دورہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)چیف آفیسربلدیہ لالہ موسیٰ عظمت فریدوڑائچ کا گورنمنٹ پرائمری سکول چھتہ،گورنمنٹ ایلمنٹری سکول دینہ چک،گورنمنٹ ایلمنٹری سکول چک سروانی کا دورہ،یونیورسل ایجوکیشن پروگرام کے تحت سکولوں میں داخلوں کا جائزہ لیا،اس موقعہ پرانہوں نے سکول انتظامیہ کو ہدائت کی کہ آپکے گائوں اورعلاقہ میں پانچ سال عمرکو کوئی بچہ سکول سے باہرنہیں رہناچاہیے تاکہ پنجاب حکومت کے اس انقلابی اقدامات کے ثمرات عوام تک پہنچ سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کے حکم پر ٹی او آر نویداشرف وڑائچ،چیف آفیسربلدیہ لالہ موسیٰ عظمت فرید وڑائچ کی زیرنگرانی تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کے حکم پر ٹی او آر نویداشرف وڑائچ،چیف آفیسربلدیہ لالہ موسیٰ عظمت فرید وڑائچ کی زیرنگرانی تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن ،آپریشن کے دوران سبزی منڈی دھامہ روڈ پر تجاوزات کا صفایاکردیاگیا،پختہ تعمیرات گرانے کیلئے ہیوی مشینری کا استعمال کیاگیا،اس موقعہ پرانہوں نے اس عزم کا اظہارکیا کہ لالہ موسیٰ شہربھرسے تجاوزات کے مکمل خاتمہ تک آپریشن جاری رہے گا۔

Share this:
Tags:
cases gujarat Lala Musa meeting news خبریں گجرات لالہ موسی مقدمات ملاقات
Previous Post اوور سیز کنونشن لاہور چوہدری شبیر احمد کو کوارڈینیٹر مقرر کر دیا گیا
Next Post خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار لوگ ہی قوموں کی بہتری اور تعمیر و ترقی کا سامان مہیا کرتے ہیں، سہیل احمد

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close