Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 12/5/2014

May 13, 2014 0 1 min read

مسلم لیگ ن کی ایک سالہ کاکردگی کی سمت تعین اور توجہ قابل قدر ہے ،ابوبکرمیمن
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) مسلملیگ ن حکومت کی ایک سالہ کاکردگی معاشی ، اقتصادی و انرجی سیکٹر اور امن و امان کے حوالہ سے قابل اطمینان ،تسلی بخش اور وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف اور کابینہ کی حکومت کا تعین اور توجہ قابل قدر ہے جس سے ملک کا اندرون اور بیرون ملک نام رچن ہوا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار بانی مسلم لیگ سعودی عرب و صدر بزنس کمیونٹی سعودی ابوبکر میمن نے کیا ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ملک میں ٹرانسپورٹ ،فیول سیکٹر اور انرجی کی قیمتوں میں استحکام زر مبادلہ میں اضافہ اور بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بالخصوص چین کی 35ارب کی سرمایہ کاری اور برادر اسلامی ملک معاشی اور اقتصادی طور پر مضبوط ترین سعودی عرب کی پاکستانی کو مالی امداد اور اسلامی امہ سے خادم الحرمین ملک عبداللہ بن عبدالعزیز اور سعودی عوام کو محبت کا ثبوت ہے ۔ ابوبکر میمن نے مزید کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کو اپنے وسیع تجربات اور مشاہدات سے عملی تعاون ہونا چاہیے۔ سعودی عرب پٹرولیم ، معدنیات ، کھاد ، پٹرولیم کیمیکل میں وسیع تجربہ اور مہارت رکھنا ہے ۔ اگر سعودی عرب کے سرمایہ کو پٹرولیم اور معدنیات کے سیکٹر تیل اور معدنیات کی تلاش میں راغب کر کے پاکستان کو مستحکم کیا جا سکتا ہے جبکہ پاکستان دفاعی اتبار اور پیداوار میں خود کفیل ہے۔ اس سے فنی اور تکنیکی تعاون کے شعبے میں سعودی عرب میں باہمی تعاون ہونا چاہیے ۔ ملک میں دو سیاسی جماعتوں کی طرف سے جلسہ اور دھرنا کے سوال کے جواب میں کہا یہ اندرونی ، بیرونی آقائوں کے اشارے پر ملک میں انارکی پھیلا رہے ہیں ۔ جس سے جمہوریت کو نقصان پہنچ سکتا ہے جبکہ حکومت داخلی طور امن و امان ، ڈرون حملوں اور طالبان سے امن معاہدے کی پیش رفت ، توانائی ،انرجی سیکٹر ، معدنیات ، کوئل اور نولاد میں معاشی ترقی ، مستحکم روپیہ ، اور زوال پذیر اداروں میں بحالی میں مثلاً PIA ، سٹیل ملز ، واپڈا ، ریلوے ، تعلیم اور صحت میں حوصلہ افزاء ہوا ہے ۔ا نشاء اللہ ن لیگ کے دور میں معاشی طور پر پاکستان بہت مستحکم ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاہد کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جس میں ضلع بھر سے 8ٹیموں نے حصہ لیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) شاہد کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جس میں ضلع بھر سے 8ٹیموں نے حصہ لیا ، حاجی اصغر اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں ظہور الٰہی فٹ بال کلب ، اسٹار فٹ بال کلب ، بیووالی فٹ بال کلب ، آل ذکی فٹ بال کلب ، حسین فٹ بال کلب سرائے عالمگیر ، شاہد جونئیر فٹ بال کلب ، چک کمال فٹ بال کلب نصیرہ ، نیو فلائنگ ہارس فٹ بال کلب نے حصہ لیا جس میں فائنل میں چک کمال نصیرہ اور شاہد فٹ بال کلب کے درمیان مقابلہ ہوا جسے شاہد فٹ بال کلب نے صفر کے مقابلے میں ایک گوال سے جیت لیا ۔ میچ ریفری عامر شاہ تھے ۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی سماجی کارکن حاجی عبدالخلیل آف کریم پورہ تھے ۔ مرزا غضنفر علی شمس ایڈووکیٹ ، میجر شہباز سروس اور اور میاں عبدالرئو ف تھے جنکا تعارف چوہدری نذیر احمد نے کھلاڑیوں سے کروایا ۔ چوہدری منیر احمد نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ابھی لالہ موسیٰ میں حاجی عبدالخلیل جیسے مخیر حضرات موجود ہیں جو اسپورٹس مینوں کی دل سے قدر کرتے ہیں ۔ انہیں اسپورٹس مینوں کی دعائیں کامیاب کراتی ہیں۔ حاجی خلیل اور مرزا غضنفر علی شمس نے خطاب کرتے ہوئے چوہدری منیر احمد کو خراج تحسین پیش کیا اور ٹورنامنٹ کمیٹی کیلئے 20 ہزار اور جیتنے والی ٹیم کو دو ہزار اور رنر اپ ٹیم کو ایک ہزار اور گول کرنے والے لڑکے حسین کو 500 روپے حاجی خلیل آف کریم پورہ نے دئیے اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور مین آف دی ٹورنامنٹ حسن کو دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویلڈن DPO گجرات رائے اعجاز احمد … کئی مقدمات میں نامزد ملزم ایاز ظہیر ہاشمی گرفتار
لالہ موسیٰ (محمدبلال احمد بٹ ) ویلڈن DPO گجرات رائے اعجاز احمد … کئی مقدمات میں نامزد ملزم ایاز ظہیر ہاشمی گرفتار ۔پولیس تھانہ سول لائن نے جعلی سرکاری نمبر پلیٹیں لگا کر گاڑی استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا، ملزم کی نوسر بازی سے متاثرہ افراد کی DPO آفس لائنیں لگ گئیں، مدعیوں کے مقدمات درج ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ سول لائن گجرات نے مسمیان ایاز ظہیر ہاشمی اور اسکی اہلیہ صباح ہاشمی ایک گاڑی نمبری LWC-0542 لانسر برنگ سیاہ جس کو انہوں نے دھوکہ دہی کی غرض سے سرکاری نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی راولپنڈی سے گجرات آرہے تھے پولیس مخبر کی اطلاع پر ناکہ بندی تشکیل دیکر کھڑی تھی جب روک کر چیک کیا تو ایاز ظہیر ہاشمی کے پاس گاڑی سرکاری ہونے کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا جس پر جعلی سبز نمبر پلیٹیں لگی تھی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا جبکہ اگلی صبح DPO آفس گجرات میں ایاز ظہیر ہاشمی کی نوسر بازیوں سے متاثرہ افراد کی لائنیں لگ گئیں ۔ مختلف افراد کی جانب سے کروڑوں روپوں کے فراڈ سامنے آئے جس پر DPO گجرات نے متاثرہ افراد کی بھرپور داد رسی کی یقین دہانی کروائی اور انکی مدعیت میں مقدمات درج کرنے کا حکم دیا ، اصل حقائق پولیس تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے خلاف قائم تمام مقدمات بے بنیاد ہیں ، قانون کی بالا دستی پر یقین رکھتا ہوں،علامہ ایاز ظہیر ہاشمی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) میرے خلاف قائم تمام مقدمات بے بنیاد ہیں ، قانون کی بالا دستی پر یقین رکھتا ہوں اور پر امید ہوں کہ ہر فیصلہ میرٹ ہو گا انصاف ملے گا ۔ یہ بات قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے چیئر پرسن علامہ ایاز ظہیر ہاشمی نے تھانہ سول لائن گجرات میں شہریوں ، صحافیوں اور پولیس افسران کی موجودگی میں اپنے موقف میں کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے خلاف سازش کی جارہی ہے جس کے تحت مجھ پر بے بنیاد مقدمات قائم کئے گئے ہیں ، میں قانون کا ہر دروازہ کھٹکھٹائوں گا ، ہمیشہ ملک و قوم کے مفاد کیلئے اپنی خدمات سر انجام دی ہیں امن کا داعی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں قانون کی بالادستی پر یقین رکھتا ہوں اور پر امید ہوں کہ پور انصاف ملے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گزشتہ روز مبینہ طور پر کئی نوسر بازی کے مقدمات میں ملوث ایاز ظہیر ہاشمی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) گزشتہ روز مبینہ طور پر کئی نوسر بازی کے مقدمات میں ملوث ایاز ظہیر ہاشمی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ،اسکے ہاتھوں لٹنے والے متاثرین کی بھرمار ، کروڑوں کے فراڈ سامنے آ گئے ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ سول لائن پولیس نے دوران ناکہ نوسر بازی کے کئی مقدمات میں ملوث علامہ ایاز ظہیر ہاشمی ولد فقیر اللہ ہاشمی سکنہ بلیسر موڑ لالہ زار کالونی راولپنڈی کو گرفتار کیا جس کے بعد DPO آفس گجرات اور تھانہ سول لائن گجرات میں اسکے ہاتھوں لٹنے والے متاثرین اپنی شکایتوں کے انبار لیکر پہنچ گئے ، کروڑوں روپوں کے فراڈ سامنے آئے۔ جس میں شفیق الرحمن بھٹہ ولد عبدالمختار سکنہ ڈنگہ سے 14لاکھ 49ہزا ر۔ اقبال قادری ولد بشیر احمد سکنہ گجرات سے 2لاکھ 60 ہزار روپے ۔ جاوید اختر بٹ ولد گل محمد بٹ سکنہ گجرات سے 10 لاکھ روپے کے علاوہ کروڑوں کا فراڈ سامنے آیا ۔ جس پر DPO گجرات نے مدعیوں کی داد رسی کرتے ہوئے فوری ایکشن لینے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

Share this:
Tags:
Economic Investors Lala Musa news pakistan Stability استحکام پاکستانی خبریں سرمایہ کاروں لالہ موسی معاشی
Previous Post اسلام آباد کی خبریں 12/5/2014
Next Post ہندوستان: فلیٹ کی لالچ میں اداکارہ کا ریپ
India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close