Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسیٰ کی خبریں 18/1/2014

January 19, 2014 0 1 min read

لالہ موسیٰ اور گردونواح میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور سوئی گیس کی کمی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ اور گردونواح میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور سوئی گیس کی کمی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور گیس کی بندش سے تمام کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں بجلی اور گیس نہ ہونے سے گھریلومعاملات بھی متاثر ہورہے ہیں صبح کے وقت اگر گیس نہ تو بجلی ہوتی ہے اگر بجلی نہ ہو تو گیس ہوتی ہے جس سے شہری سخت اذیت کاشکار ہیں بجلی اور گیس نہ ہونے کیوجہ سے ہزاروں مزدور بیروزگار ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی باعث تشویش ہے،حافظ محمد اصغر توحیدی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی باعث تشویش ہے،خصوصاً کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک محب وطن پولیس افسر اسلم چوہدری کی شہادت قابل مذمت ہے،ان خیالات کا اظہار مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ اسلام پاکستان حافظ محمد اصغر توحیدی نے لالہ موسیٰ دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،اس موقعہ پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات عبدالرزاق جلالی،چوہدری فیصل گجر انچارج میڈیا سیل،ڈاکٹر دلاور حسین جلالی کرنانہ بھی انکے ہمراہ تھے حافظ محمد اصغر توحیدی نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت کو ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے،انہوں نے مزید کہا کہ 12ربیع الاول کو ملک کے کونے کونے سے نکلنے والے عید میلاد النبیۖ کے جلوس میں ہزاروں افراد کی شرکت کے باوجود پر امن طور پر جلوس منتشر ہونے سے حکومت کو جان لینا چاہیے کہ امن پسند کون ہیں اور دہشت گرد کون،اب میلاد کے جلوسوں پر پابندی لگانے کے خواہشمندوں کو بھی خاموشی اختیار کر لینی چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونین آف جرنلسٹ لالہ موسیٰ کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا
لالہ موسیٰ(محمدبلال احمد بٹ)یونین آف جرنلسٹ لالہ موسیٰ کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر محمد رزاق غفاری کے والد محترم کی وفات پر اظہار افسوس اور مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی،اجلاس میں عطاء اللہ چیمہ،محمد رفیع بھٹی،خالدمجید بٹ،محمد بلال احمد بٹ،ڈاکٹر عرفان احمد صفی،اسد اللہ انصاری،افضال احمد طاہر،نصر اللہ مجید ،عبدالرزاق بٹ،جمیل احمد طاہر،خورشید احمد ندیم،شفاقت علی مرزا،ڈاکٹر شیخ محمد ارشد،نثار احمد بٹ،رضا اقبال ڈار،قاری شبیر شاہد،حاجی تاج نسیم،راشد منصور راشد،محمد انور انصاری،عبداللطیف نجمی،جمیل احمد چوہدری،ذیشان شیخ،محمد ایوب بٹ،شیخ محمد حسین آغا خانی،شاہد لطیف و دیگر شریک تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام سی او ٹی ایم اے یونٹ لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام مختلف مقابلہ جات جاری ہیں
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام سی او ٹی ایم اے یونٹ لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام مختلف مقابلہ جات جاری ہیں،بلیئرڈ مقابلہ جات میں یونین کونسل87/4 کے رانا عجاز احمد نے کامیابی حاصل کی،اتھلیٹیکس کے مقابلہ جات میں یونین کونسل برنالی کے محمد علی نے آرم ریسلنگ کے مقابلیہ جات میں محمد الماس نے کامیابی حاصل کی جبکہ مقابلہ نعت خوانی میں یونین کونسل گنجہ کے محمد وسیم فاتح رہے،جبکہ سی او یونٹ لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں8ٹیموں نے حصہ لیا اور سنگل اور ڈبل کے مقابلہ جات رات گئے تک جاری رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ یونین آف جرنلٹس کے قیام پرلالہ موسیٰ کی صحافی برادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،چوہدری تنویر اشرف کائرہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)سابق صوبائی وزیر خزانہ و جنرل سیکرٹری پی پی پی پنجاب چوہدری تنویر اشرف کائرہ نے لالہ موسیٰ یونین آف جرنلٹس کے قیام پرلالہ موسیٰ کی صحافی برادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسے صحافیوں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم قرار دیا ہے،اپنے ایک بیان میں انہوں کہا کہ لالہ موسیٰ میں صحافی برادری کا اپنے حقوق کے تحفظ اور قلم کی حرمت کے لئے ایک پلیٹ فارم کا قیام لائق تحسین ہے،لالہ موسیٰ کی صحافی برادری نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیاہے،صحافی برادری مثبت خیالات کے ساتھ منفی رویوں کو رد کر کے لالہ موسیٰ کے مسائل کے حل کے لیے منفی رویوں کو رد کر کے لالہ موسیٰ کے مسائل کے حل کے لئے اپنا کردار اداکریں گے،صحافیوں کو قلم کے ذریعہ جو ذمہ داری اور قوت ملی ہے اسکے ذریعہ عوام کو قومی و ملکی حالات کے لیے اتحاد و اتفاق کی طرف مائل کریںگے،انہوں نے لالہ موسیٰ کے لیے اتحاد و اتفاق کی طرف مسائل کریں گے،انہوں نے لالہ موسیٰ یونین آف جرنلٹس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سالانہ محفل میلاد النبیۖ آج بروز اتوار کشمیر پیلس محلہ سجاد آباد چکوڑی شیر غازی میںمنعقد ہو گی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)سالانہ محفل میلاد النبیۖ آج بروز اتوار کشمیر پیلس محلہ سجاد آباد چکوڑی شیر غازی میںمنعقد ہو گی،محفل میلاد صبح دس بجے شروع ہو گی قرآن خوانی،نعت خوانی کے بعد صاحبزادہ قاری محمد رفاقت سیالوی امیر تنظیم اہل سنت لالہ موسیٰ خصوصی خطاب کریں گے،چوہدری محمد اقبال ،چوہدری محمد سجاد احمد،چوہدری محمد ریاض احمد،چوہدری محمد جاوید کی نگرانی میں محفل میلاد مصطفیۖ کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد النبیۖ جامع مسجد انوار مدینہ چکر محلہ میںمنعقد ہوئی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد النبیۖ جامع مسجد انوار مدینہ چکر محلہ میںمنعقد ہوئی،صدارت صاحبزادہ پیر سید جمشید حسین شاہ دہامہ نے کی،جبکہ صاحبزادہ پیر سید اقتدار حسین شاہ آستانہ عالیہ جنڈانوالہ نے خصوصی خطاب کیا،علاقہ کے ممتاز نعت خواں محمد ندیم صابری،قاری عبدالجبار گیلانی نے سرور کونین کے حضور ہدیہ نعت پیش کیا،نقابت کے فرائض مرکزی راہنما اے ٹی آئی حافظ محمد اقبال سیالوی نے ادا کے،محفل کا انتظام علامہ افتخار احمد رضوی ،عثمان عزیز قادری اور انکے ساتھیوں نے کیا تھا،محفل میں محلہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک تحفظ اسلام پاکستان حضرت ابوبکر صدیق یونٹ لالہ موسیٰ کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)تحریک تحفظ اسلام پاکستان حضرت ابوبکر صدیق یونٹ لالہ موسیٰ کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں حاجی محمد رفیق کیلانی خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ کیلیانوالہ شریف کے رحلت پر اظہار افسوس کیا اور انکے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی،اجلاس میں چوہدری فیصل گجر،نوشاد خان جلالی،عدنان خان جلالی،شیخ عثمان جگنو،حافظ عمر حسین عطاری،عبدالرحیم و دیگر کارکنان شریک تھے۔
کراچی میں ایکسپریس کی وین پر حملے اور تین کارکنوں کی شہادت پر لالہ موسیٰ یونین آف جرنلٹس کے زیر اہتمام احتجاجی پروگرام منعقد ہوا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)کراچی میں ایکسپریس کی وین پر حملے اور تین کارکنوں کی شہادت پر لالہ موسیٰ یونین آف جرنلٹس کے زیر اہتمام احتجاجی پروگرام منعقد ہوا مقررین نے ایکسپریس وین پر حملہ اور کارکنوں کی شہادت پر گہرے دکھ رنج اور افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر ڈاکٹر عرفان احمد صفی،عطاء اللہ چیمہ،محمد رفیع بھٹی،نصر اللہ مجید،شفاقت علی مرزا،حاجی تاج نسیم،افضال طاہراسد اللہ انصاری،عبدالرزاق بٹ،خورشیداحمد ندیم،خالدمجید بٹ و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر حملہ اور کراچی آپریشن کی ناکامی قرار دیا ہے،جبکہ اس موقع پر راشد منصور،شبیر شاہد،فرحان حفیظ،ذیشان شیخ،عبداللطیف نجمی،جمیل چوہدری،جمیل طاہر،شاہد لطیف،محمد بلال احمدبٹ،ابن کاوش،نثار بٹ،رضا ڈار،ملک اکرم،محمد انور انصاری،شیخ محمد حسین،محمد ایوب بٹ،و دیگر شریک ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب یوتھ فیسٹیول کا انعقاد وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا عظیم کارنامہ ہے،ڈاکٹر آصف محمود
لالہ موسیٰ(محمدبلال احمد بٹ)سینئر راہنما پاکستان مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ،سابق نائب ناظم ڈاکٹر آصف محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب یوتھ فیسٹیول کا انعقاد وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا عظیم کارنامہ ہے۔ اس سے طلباء و طالبات کی صلاحیتوں میں نکھار آرہا ہے اور انھیں اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع مل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے شروع کئے گئے پنجاب یوتھ فیسٹیول 2013کو دنیا کے سب سے بڑے فیسٹیول کی حیثیت حاصل ہوئی اور اب یوتھ فیسٹیول 2014کا انعقاد بھی وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی نوجوانوں سے محبت اور خلوص کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے یوتھ فیسٹیول کے سلسلہ میں کئے گئے انتظامات کی بھی تعریف کی اور پرنسپل و سٹاف کی خدمات کو سراہا۔
۔۔

Share this:
Tags:
around Lala Musa load shedding news power sui gas بجلی خبریں سوئی گیس گردونواح لالہ موسیٰ لوڈ شیڈنگ
Previous Post یونین کونسل چنگا بنگیال سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ شوکت وارثی ہی ہوں گے
Next Post فیصل آباد کی خبریں 18/1/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close