Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

26/12/2013 لالہ موسیٰ کی خبریں

December 26, 2013 0 1 min read

محکمہ نادرا نے گذشتہ بیس روز سے یونین کونسلوں کو کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن فارموں کی فراہمی روک دی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) محکمہ نادرا نے گذشتہ بیس روز سے یونین کونسلوں کو کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن فارموں کی فراہمی روک دی، عوام کمپیوٹر برتھ، ڈیتھ اور نکاح ناموں کے کھجل خوار ہو گئے، محکمہ نادرا اور حکومت کے مابین تنازعہ کے باعث یونین کونسلوں کو نادرا نے کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن فارموں کی فراہمی روک دینے سے روزانہ درجنوں افراد ضلع گجرات کی یونین کونسلوں کے ملازمین لڑتے جھگڑتے نظر آتے ہیں، جبکہ بیرون ملک اور سکول و کالج کے طلباء و طالبات محکمانہ مجبوریوں کی بناء پر رجسٹریشن فارم کے حصول کے لیے اعلیٰ افسران کے منت ترلے کرتے نظر آتے ہیں، اس حوالہ سے یونین کونسلوں کے ایک ملازم نے بتایا کہ محکمہ نادرا کے افسران کا کہنا ہے کہ چیئر مین نادرا کے حکومت کے ساتھ پھڈا چلنے کی وجہ سے یونین کونسلوں کو برتھ، ڈیتھ نکاح کے رجسٹریشن فارموں کی فراہمی روک دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلدیاتی انتخاب میں پری پول رگنگ کا آغاز ہو گیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) بلدیاتی انتخاب میں پری پول رگنگ کا آغاز ہو گیا،سرکاری سرپرستی میں الیکشن نہیں سلیکشن کی تیاری کی جاری ہے سینکڑوں ووٹوں کی منتقلی ،پرانی، انتخابی فہرستیں، من مرضی کی حلقہ بندیی اور سرکاری افسران کا حکومتی امیدواروں کو پروٹو کول الیکشن کا ماحول و نتائج واضح کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار سابق ناظم و جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کی سیاسی کمیٹی کے صدر چوہدری عرفان احمد صفی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہاجماعت اسلامی نے لالہ موسیٰ میں جن امیدواروں کو نامزد کیا ہے وہ سب خدمت خلق سے سرشار اور لالہ موسیٰ کے سیاسی حلقوں میں اہم مقام رکھتے ہیں جماعت اسلامی نے لالہ موسیٰ کے حوالہ سے 8 نکاتی ایجنڈا ترتیب دیا ہے اور انشاء اللہ میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ میں جماعت اسلامی کے کونسلران شہر کی تعمیر وترقی اور اسے بہترین بانے کے لیے بھر پور کردار ادا کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ میں سوئی گیس اور بجلی بندر بلا شیڈول ہونے والی لوڈشیڈنگ نے عوام کو پریشان کر دیا ہے
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) لالہ موسیٰ میں سوئی گیس اور بجلی بندر بلا شیڈول ہونے والی لوڈشیڈنگ نے عوام کو پریشان کر دیا ہے، اندرون شہر لوگ ایک بار پھر لکڑیاں جلانے پر مجبور ہو گئے، بلدیاتی شیڈول کے آغاز کے بعد لالہ موسیٰ میں بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ خطرناک حد تک جا پہنچی ہے اور عوام دونوں نعمتوں سے محروم ہونے کے بعد حکمرانوں کے لیے بدعائیں مانگنے پر مجبور ہو گئے ہیں، اندرون شہر لالہ موسیٰ کے اکثر گلی محلوں میں سوئی گیس مکمل ناپید ہو چکی ہے اور عوام گھروں میںٰ ہانڈی روٹی کے لیے لکڑیاں جلانے پر مجبور ہونے کے باعث سابقہ ادوار کو یاد کر رہے ہیں جبکہ عوامی حلقوں کی جانب سے سیاسی قائدین کی جانب سے شہر میں گیس کی عدم دستیابی پر بہتری کے دعوئوں کو حیرانی سے دیکھا جارہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امیدوار وارڈ نمبر 15 شہزاد اقبال انصاری نے سوئی گیس کا وارڈ میں پریشر کم ہونے کی وجہ سے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال فتہ بھنڈ سے خصوصی ملاقات کی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) امیدوار وارڈ نمبر 15 شہزاد اقبال انصاری نے سوئی گیس کا وارڈ میں پریشر کم ہونے کی وجہ سے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال فتہ بھنڈ سے خصوصی ملاقات کی جس میں چوہدری جعفر اقبال کی ہدایات پر محکمہ سوئی گیس گجرات نے لالہ موسیٰ وارڈ نمبر 15 میں امیدوار شہزاد اقبال انصاری کے ہمراہ اہل علاقہ کا پریشر کے معاملے پر خصوصی سروے کیا، شہزاد اقبال انصاری کو سوئی گیس ٹیم نے یقین دہانی کروائی کے جلد محلہ قصاباں، شیخ سرور گلی اور حکیم فضل والی، سنیاراں والی گلی گوشت مارکیٹ دیگر ملحقہ گلیوں میں گیس پریشر ٹھیک ہو جائے گا، سخت سردیوں میں بھی گیس پریشر میں کمی نہیں آئے گی، اس موقع پر امیدوار جنرل کونسلر وارڈ نمبر 15 شہزا اقبال انصاری، شیخ محمد اجمل، شیخ طیب، شیخ انیس، شیخ نعیم، مرزا عمران، مرزا قیوم، بلال اصغر، نوید راجپہوت، ملک اویس، کاشف طارق سمیت دیگر دوست ہمراہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق صدر پریس کلب لالہ موسیٰ عبدالرزاق بٹ وارڈ نمبر8 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) سابق صدر پریس کلب لالہ موسیٰ عبدالرزاق بٹ وارڈ نمبر 8اور شہزاد اقبال انصاری وارڈ نمبر 15 محمدشفیق بٹ وارڈ نمبر 5 اورملک محمد افتخار وارڈ نمبر 8،شفیق لون وارڈ نمبر 15،معظم بٹ وارڈ نمبر 3،حاجی شہزاد بٹ وارڈ نمبر 17،خالد مجید بٹ وارڈنمبر 6، ڈاکٹر آصف محمود وارڈ نمبر 7،سیٹھ طفیل وارڈ نمبر 13،سیٹھ قدیر وارڈ نمبر 14،حاجی عبدالغفار وارڈ نمبر 11 سمیت دیگر امیدواروں نے ریٹرننگ آفیسر سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ 27 دسمبر تک جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ (عبدالحمیدمغل ) صدر و بانی عوامی شہری اتحاد لالہ موسیٰ حاجی ملک ناصر علی نے بیوروچیف جسٹس عبدالحمیدمغل سے گفتگو میں بتایا کہ عوامی شہری اتحاد کے زیر اہتمام نئے سال کی آمد پر شاندار تقریب 31 دسمبر کو رات 12 بجے مرکزی دفتر ملک فروٹ چاٹ مین بازار لالہ موسیٰ میں منعقد ہوگی۔ جس میں نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہوئے 65 پائونڈ کا کیک کاٹا جائیگا اور نئے سال میں ملک و قوم کی خوشحالی، سلامتی، استحکام اور بقاء کیلئے دعا مانگی جائے گی۔ عوامی شہری اتحاد لالہ موسیٰ کا ہر کارکن اس خبر کو اطلاع سمجھتے ہوئے تقریب میں اپنی شرکت کو یقینی بنائے۔ آرگنائزر سراج ملک اشرفی اور انتظامیہ کی جانب سے تقریب کے انتظامات جاری ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوامی خدمت ہی ہماری کامیابی ہے ، علاقہ کے عوام دل و جان سے چاہتے ہیں،شیخ خالد محمود
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ )عوامی خدمت ہی ہماری کامیابی ہے ، علاقہ کے عوام دل و جان سے چاہتے ہیں ، ہمیشہ عوامی مفادات کو ترجیح دیتے ہوئے علاقہ میں تعمیر و ترقی او ر عوامی فلاح و بہبود کے مثالی کام کئے ہیں، انشا ء اللہ آئندہ بھی ہماری خدمت عوام کیلئے حاضر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار کائرہ گروپ کے نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 21 ، شیخ خالد محمود ایم ڈی الخلیل پٹرولیم لالہ موسیٰ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم کھوکھلے وعدے نہیں کرتے عملی اقدامات کرنے کے داعی ہیں، ہماری خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ انشاء اللہ 30 جنوری کو عوامی ووٹ کی طاقت سے کامیاب ہو کر عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور عوام کی دعائوں سے کامیابی ہماری ہے،حاجی شکیل احمد قریشی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور عوام کی دعائوں سے کامیابی ہماری ہے۔ ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت کی اور کائر ہ برادران کی قیادت میں حلقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے اپنی تمام تر کاوشیں صرف کی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار کائرہ گروپ کے نامزد امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر 12 حاجی شکیل احمد قریشی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مشن بلدیاتی انتخابات میں کامیابی نہیں بلکہ عوام کے دل جیتنا چاہتے ہیں، عوام نے ہمیشہ ہمیں اپنی بے لوث محبتوں سے نوازا ہے انشاء اللہ 30 جنوری کو کائرہ گروپ کا ہر امیدوار شاندار کامیابی حاصل کر کے کلین سویپ کرے گا اور حلقہ میں تعمیر و ترقی کا نیا باب لکھا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مخافین کے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں،سہیل نواز خان
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) مخافین کے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں۔ پوسٹر اتارنے اور بینر پھاڑنے والے تحریک انصاف کی مقبولیت سے گھبراہٹ کا شکار ہیں۔ مخافین نے شکست کے ڈر سے وارڈ نمبر 20دھامہ سے حاجی رفیق احمد دھامہ کے پوسٹر اتارے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ کے صدر امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 15 سہیل نواز خان نے کیا انہوں نے کہا کہ لالہ موسیٰ کی ترقی و خوشخالی کا عزم لے کر میدان میں آئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے منشور کے مطابق لالہ موسیٰ میں فلاحی و ترقیاتی کام کروائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے تمام کارکنان اپنی وارڈز میں بھرپور ورک کر رہے ہیں اور لالہ موسیٰ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے مخالفین گھبراہٹ کا شکار ہیں۔ انشاء اللہ میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کا چیئرمین تحریک انصاف کا ہو گا اور آنے والے وقت میں لالہ موسیٰ کو ترقی اور خوشخالی کی جانب گامزن کر دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک انصاف کے پوسٹر اتارنے والے تحریک انصاف کے مشن کو دبا نہیں سکتے،چوہدری رفیق احمد دھامہ
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ )پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112 کے سینئر راہنما و امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 20 حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پوسٹر اتارنے والے تحریک انصاف کے مشن کو دبا نہیں سکتے ۔ہم پوری قوت کے ساتھ میدان میں اترے ہیں اور تحریک انصاف وارڈ نمبر 20سے بالخصوص دھامہ سے بھرپور کامیابی حاصل کرے گی انہوں نے کہا کہ ہماری مہم کے آغاز ہی سے مخالفین کے پیروں تلے زمین نکل گئی ہے اور مخالفین اپنے پرانے اور گھٹیہ ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔ انشاء اللہ تحریک انصاف لالہ موسیٰ سے کلین سویپ کرے گی تحریک انصاف کے امیدوار لالہ موسیٰ میں پارٹی کے منشور مطابق اور لالہ موسیٰ کی بہتری کیلئے کام کر رہے ہیں اور تحریک انصاف کے تمام کارکن لالہ موسیٰ سے کرپٹ اور مفاد پرست ٹولوں کے خاتمے کا عزم لئے ہوئے ہیں۔

Share this:
Tags:
Lala Musa news union councils خبریں لالہ موسیٰ یونین کونسلوں
Thailand Protesters
Previous Post تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
Next Post امریکا، کینیڈا اور برازیل میں برفانی طوفان اور بارشیں، 61 ہلاک
Snow Storm

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close