
لالیاں کے نواحی گاں میں زمین کے تنازع پر بھتیجوں نے فائرنگ کر کے چچا اور اس کے دو بیٹوں کو قتل کر دیا۔کوٹ امیر شاہ میں گکھڑ خاندان میں امانتارکھی گئی زمین کے تنازعہ پر بھتیجوں نے فائرنگ کر دی۔
جس کی زد میں آکر چچا عظیم، چچا زاد بھائی حسنین اعظیم اور شریف جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
