Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

للیانی/ قصور کی خبریں 16/5/2016

May 16, 2016 0 1 min read
Lalyani
Lalyani
Lalyani

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والی آگ نے محنت کش کی زندگی بھر کی جمع پونجی راکھ بنا دی، ریسکیو ٹیموں کے پہنچنے تک ہر چیز جل چکی تھی، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد للیانی وارڈ نمبر دو کے رہائشی محنت کش بابا مہر دین قلفیاںوالا کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والی آگ کی زد میں آ کر بابا مہر دین کی بیٹی اور بہو کا جہیز سمیت گھر میں موجود اس کی زندگی بھر کی جمع پونچی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی، ریسکیو ٹیموں کے پہنچنے تک سب کچھ جل چکا تھا، اہلیان مصطفی آباد کا کہنا ہے کہ اگر ریسکیو آفس مصطفی آباد میں ہوتا تو زیادہ نقصان سے بچا جا سکتا تھا، اہلیان مصطفی آباد کی طرف سے مصطفی آباد میں جلد از جلد ریسکیو آفس قائم کرنے کا مطالبہ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) پبلک سروس کمیشن کا نائب قاصد ملک محمد اکبر طویل علالت کے بعد انتقال کر گیا، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد للیانی کا رہائشی پبلک سروس کمیشن کا نائب قاصد ملک محمد اکبر طویل علالت کے بعد انتقال کر گیا ، مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد بابا مٹھوہ شاہ والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہریوں کی جا ن و مال اور عزت کی حفاظت ،کرائم کا خاتمہ اور عوامی خدمت پولیس کی پہچان ہو نی چاہیے ۔ڈی پی اوقصور
قصور (محمد عمران سلفی سے) شہریوں کی جان و مال اور عزت کی حفاظت ،کرائم کا خاتمہ ،عوام کیساتھ خوش اخلاقی اور عوامی خدمت پولیس کی پہچان ہو نی چاہیے ۔شہریوں کی جان و مال او رعزت کی حفاظت کی خاطر خون کا آخری قطرہ تک بہا دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے کیونکہ اللہ کو راضی کرنا ہے تو مخلوق خداکی خدمت کرو اس لیے ہمیں کریمنل اورجرائم پیشہ عناصر کیخلاف بہادری اور دلیری سے لڑتے ہوئے کیفر کردار تک پہنچا کر قانون کے کٹہرے میں لانا ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس لائن قصور میں منعقدہ پولیس دربار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ایس پی انویسٹی گیشن بقاء محمد بگٹی ،ڈی ایس پی سٹی محمد اکرام خاں ،ڈی ایس پی صدر مرزا عارف رشید ،ڈی ایس پی چونیاں قدوس بیگ ،ڈی ایس پی پتوکی علی اختر انصاری ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر حسن دانیال بشیر ،ڈی ایس پی پٹرولنگ محمد طاہر وڑائچ،ٹریفک سٹاف اور حال ہی میں ریٹا ئرڈ ہونے والے پولیس افسران و ملازمان بھی موجود تھے ۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ پولیس آفیسر اورجو جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی کرتے ہیں ان کو ہمیں اپنی صفوں سے باہر نکا ل دینا ہو گا کیونگہ یہ محکمہ پولیس کی بدنامی کا با عث ہیں ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ پولیس کی وردی درحقیقت اللہ کی طرف سے دی گئی امانت ہے اور اس امانت کے متعلق جو بھی ذمہ داریاں ہیں وہ تمام ذمہ داری پوری کرنا ہوں گی تاکہ صحیح معنوں میں لوگوں کی خدمت کرسکیں۔ ڈی پی اوقصور نے پولیس کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہاکہ گزشتہ 9ماہ کے دوران قصور میںلو گوں کو تحفظ دینے کیلئے جتنی محنت ،جانفشانی اوردلیری سے پولیس کے جوانوں نے کام کیا ہے اس پر فخر محسوس کر تا ہوں اور قصور پولیس درحقیقت شاباش کی مسحق ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ قصور پولیس کے 28شہداء قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں اور شہداء نے شہادت کے رتبہ پر فائز ہو کر جو تعلیمات دی ہیں ہمیں ان پر عمل پیرا ہوکرڈیوٹی عبادت سمجھ کر سرانجام دینا ہوگی ۔پولیس دربار کے دوران ڈی پی اوقصور نے ملازمین کے مسائل بھی سنے اور مسائل کے ازالہ کیلئے موقع پر ہی احکامات جا ری کیے۔پولیس دربار کے دوران ڈی پی اوقصور نے پھولنگر میں پولیس مقابلہ کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرنے پرڈی ایس پی پتوکی علی اختر انصاری، ایس ایچ او حاجی اکرم اور انکی ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات سے بھی نوازا۔ بعدازاں ڈسٹرکٹ پولیس لائن قصور میں پولیس کے جوانوں کو ظہرانہ بھی دیا گیا جس میں ڈی پی اوقصور ودیگر پولیس افسران نے بھی شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (محمد عمران سلفی سے)معاشرے میں عائلی زندگی کا تصور ختم ہو نے سے سنگین نتائج برآمد ہو رہے ہیں ۔عورتوں کو آزادی کے نام پر بے حیائی کی دلدل میں دھکیلا جا رہا ہے ۔پاکستان کو امت مسلمہ کا سپہ سالار ہو نے کا شرف تو حاصل ہے مگر امریکہ کے اشاروں پر آج بھی اسلامی تشخص کی دھجیاں اُڑائی جا رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہارتحریک و فکرو عمل کے زیر اہتمام عید گا ہ صوفی عید گاہ میں تین روزہ درس قرآن میں پروفیسر سلیم اللہ اویسی، مفتی محمد صدیق ہزاروی اور مفتی محمد سعید رضوی آف فیصل آبادنے لوگوں وخواتین کی کثیر تعداد کو لیکچر دیتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ کیا ایسا ہو تا کہ مسلمان ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہو کر قرآن کو اپنا مقصد حیات اور حضرت محمد مصطفیۖ کی زندگی کو مشعل راہ بنا لیں تو ہر سختی دور ہو جائے گی ۔ موجودہ دور میں جاری بد امنی ،افراتفری اور دہشت گردی کے حوالے سے اُنہوں نے کہا کہ پاکستان میں نظام حکومت ہی جس کی لاٹھی اسکی بھینس پر چل رہی ہے ہمیں مسلم اُمہ کے لیڈر ہو نے کا اگر فخر ہے تو اس فخر کو قائم رکھنے کیلئے اسلام کو بد نام کر نے والی قوتوں کیخلاف اُٹھ کھڑا ہو نا ہو گا تاکہ مسلمانوں کا تشخص قائم رہ سکے۔آج اگر بر ما ،میانمار اور دنیا کے دوسرے علاقوں میں مسلمانوں کو بے دردی سے قتل کر کہ انکی نسل کشی کی کو شش کی جا رہی ہے یہ امریکہ اور اسکے حواریوں کی گہری سازش ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ موجودہ صورت حال کو بھانپتے ہوئے اور مسلمانوں کی آپس میں تفرقہ بندیوں کو دیکھتے ہوئے تحریک و فکرو عمل قصور کے غیور طلباء اور خصوصا اس سے محبت رکھنے والے سابقین و دوستوں نے تین روزہ درس قرآن کا پرو گرام بنایا اس سے امن کو راستہ ملے گا ۔درس قرآن میں تحریک و فکرو عمل قصور کے عہدیداروں مفتی فیاض احمد، حافظ غلام مرتضی، سید نصرت عباس، ظفر علی بھٹہ ، حاجی محمدسعید بھٹہ ،محمد تنویر شاہد،نوید شاہد، ڈاکٹر اصغر نقشبندی ، حافظ محمد زمان و دیگر کی اس کا واش کو تمام احباب نے سراہتے ہوئے انکے اس عمل کواللہ تعالی قبول کر ے کی دعا کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (محمد عمران سلفی سے)نواحی علاقہ ہریے والا سے ایک معمر شخص کی نعش برآمد ۔پولیس تھانہ پھولنگر کو اطلاع ملی کی گاوں ہریے والا کے قریب سٹر ک کنارے ایک شخص 60/65سالہ شخص کی نعش پڑی ہے جس پر پولیس نے موقع پر جع کر نعش کو قبضہ میں لیکر اسے پوسٹمارٹم کے لئے پتوکی ہسپتال بھیج دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملنے والی نعش کو شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے اور نہ ہی اس کے جسم پر کسی قسم کے نشان ہیں ۔قوی امکان ہے کہ اسکی ہلاکت ہارٹ اٹیک سے واقع ہوئی ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (محمد عمران سلفی سے)گردونواح میں ڈکیتی کی مختلف دو وارداتوں میں موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے دوکاندار اور سیل مین سے رقم لوٹ لی۔دیپالپور روڈ کچاپکا کے قریب دو موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے آئل فروخت کرنے والی وین کو روک کر سیل مین صدام حسین اور ڈرائیور محمد احمد سے چالیس ہزار کی رقم لوٹ لی اور فرار ہو گئے جبکہ کالج روڈ پتوکی میں واقع ایکشیشہ کی دوکان میں دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو گئے اور گن پوائنٹ پر دوکان کے مالک ساجد علی سے چھ ہزار کی نقدی چھین کر فرا ہو گئے۔مقامی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (محمد عمران سلفی سے)الہ آبادمقامی شادی ہال میں کسانوں کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔جس میں مختلف گائوں سے سینکڑوں کی تعداد میں کسانوں نے شرکت کی۔اور دوران تقریر مقررین نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ حکومت ہم کسانوں کواوور بلنگ ڈالنے سے گریز کرے ورنہ ہم چوہدری محمد انور صاحب کی قیادت میںحکومت کے خلاف دھرنے جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی چئرمین چوہدری محمد انور نے اجلاس میں تقریرکرتے ہوئے کہا کہ ہم غریب اور مظلوم کسان ہیں اگر کسی واپڈا ملازم نے اوور بلنگ کی وجہ سے ہمارے کسی کسان بھائی کا میٹر کاٹنے کی کوشش کی توہم س کا ہاتھ کاٹ دیں گے۔اس کے علاوہ شریف برادران غورکر لیںکہ شوگر مل چونیاںکے حوالے سے شریف برادران کے رشتہ داروںنے ضلع قصور کے کسانوںکے پچھلے ڈیرھ سال سے ایک ارب دو کڑور کی جو رقم ہڑپ کر کے بیٹھ رہے ہیں ہم غریب کسان اس کا پورا پورا حساب لیں گے۔اور کسی کسان بھائی کے ساتھ حق تلفی نہیں ہونے دیں گے۔ اور انہوں نے کہا کہ میرے ضلعی صدر تبسم پرویز بھلڑ ،نائب صدر محمد احمد چھینہ، چئرمین پتوکی رانا ممتاز علی خان، تحصیل صدر حاجی محمد لوط،صدر لائر ونگ الیاس خان طاہر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ،چوہدری شمشادصاحب اورچئیرمین تحصیل چونیاںسردار محمد ارشد ڈوگر اٹاری آکیکے۔یہ سب میرے شیر کسان ہیں ضلع کی تمام تر ذمہ داری ان کی ہے ۔اور ہم 18/05/16بروز بدھ کو حکومت وقت کے خلاف اپنے جائز حقوق کیلئے اسمبلی ہال کے سامنے ایک بہت بڑا دھرنا دیں گے جس میں میری تمام کسانوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔اس ہنگامی اجلاس میںسیاسی وسماجی شخصیات،محسن علی خان،ملک ذوالفقار اعوان،چوہدری امجد،محمد بلال،محمد احمد سندھو ایڈوکیٹ،صدر ٹریڈا نیک علی،صدر لنڈے منور علی سندھو،چوہدری اسحاق خان ایڈوکیٹ، جمیل وٹو،فیاض احمد، اور سینکڑوں کی تعداد میںلوگوں نے چوہدری محمد انورکی حمایت کرتے ہوئے حکومت کے خلاف دھرنے کا حلف اٹھایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (محمد عمران سلفی سے)پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ میونسپل کمیٹی سٹی کنگن پورکے حوالے سے ایک اہم اجلاس چوہدری فیصل رضا خان صاحب ، چوہدری عبدالحمید خادم قصوری صاحب،ڈاکٹر عبدالغفور صاحب،مہر شوکت صاحب اور سردار محمد حسین ڈوگرصاحب کی قیادت میں منعقد ہوا۔تفصیلات کے مطابق ہاشم پورہ کنگن پور میںمسلم لیگ ن لیبر ونگ میونسپل کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں چوہدری احسن رضا صاحب XMPAکی ہدایت پرنئے عہداداران میں ممبر سازی کی گئی۔اور ان کو نوٹیفکیشن بھی جاری کیے گئے۔ مسلم لیگ ن لیبر ونگ کیلئے ۔ضلعی صدرلیبر ونگPMLNسردار محمد ارشد ڈوگر صاحب،سٹی صدر لیبر ونگ PMLNریٹائرڈ سب انسپکٹر محمد عاشق صاحب اور سرپرست اعلی صفدر ساقی قرار پائے۔اور ان کو مبارکباد دیتے ہوے۔چوہدری یسین،چوہدری عبدالرحیم،ملک محمد علی کولو والے،ندیم فرد،عبدالستار آرے والے،محمد امداد،رانا عمر رئیس،چوہدری عمردراز،محمد اشرف،محمد عارف،نزیر حوالدار،مرزا افتخاراحمد،محمد شفیق، کونسلرمہر خادم حسین جج،مرزا رشید احمد،چوہدری بشیر احمد،محمد علی شاداب ،سابقہ کونسلر مہر شادصاحب ، چیئرمین غلام حسن،ریٹائرڈ رینجر غلام رسول،سیکرٹری اطلاعات محمد یسین، نے کہا کہ ہم سردار محمد ارشد ڈوگراور محمد عاشق صاحب کو دل کی گہرایوں سے مبارکباد دیتے ہیں اور ان سے توقع کرتے ہیں کہ سب عہداداران اپنی ذمہ داری بخوبی نبھائیں گے۔ اور ان کے علاوہ اہل علاقہ کے لوگوں نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔

Kasur Darbar
Kasur Darbar

Kasur Police Meeting
Kasur Police Meeting
Kasur Police Meeting
Kasur Police Meeting
Kasur Police Meeting
Kasur Police Meeting

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آ باد للیانی(رجسٹرڈ)
0300,7575126/0334/0313

Share this:
Tags:
Crime fire lalyani lives office rescue آفس آگ ریسکیو زندگی قصور کمیشن للیانی مطالبہ
Karachi
Previous Post پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالخالق مروت کا ضلع ملیر کے مختلف علاقوں کا طوفانی دورہ
Next Post کینٹ بورڈ واہ کینٹ میں بحق سرکار ضبط ہونے والی اشیاء کی لوٹ مار کا بازار گرم
Ashfaq Hussain Taxila

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close